Pakistan Forex Forum

Forex Community Place

کمائیں
$50000
اپنے دوستوں کومدعو کرنے پر
تاکہ وہ حاصل کرسکیں انسٹا فاریکس کی جانب سے سٹارٹ آپ بونس
کوئی سرمایہ کاری درکار نہیں ہے
بغیر کسی سرمایہ کاری اور
خطرات کے ٹریڈنگ شروع کریں
ڈالر کے ساتھ 1000$ ڈالر کے ساتھ
بونس حاصل کریں
55%
انسٹافاریکس کی جانب سے
ہر ڈپازٹ پر
Page 112 of 161 FirstFirst ... 1262102110111112113114122 ... LastLast
Results 1,111 to 1,120 of 1605

Thread: InstaForex Kay Rozana Trading Signal Ki Updates

  1. #1111
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    1,566
    Thanks
    0
    Thanked 37 Times in 29 Posts
    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 10 جولائی 2018




    اجمالی جائزہ یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1785۔1 کے لیول سے تنزلی کے رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - کل پئیر 1785۔1 کے لیول سے نیچے آیا تھا تاکہ یہ 1705۔1 کے لیول کے گرد باٹم کر سکے - آج پہلا سپورٹ لیول 1694۔1 کے لیول پر ہے اور قیمت فی الوقت بئیرش چینل میں تجارت کر رہی ہے - مزید یہ کہ قیمت مضبوط ریزسٹنس لیول 1752۔1 سے نیچے ہے جو کہ 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - قیمت ریزسٹنس سے کئی مرتبہ واپس ہوئی ہے جو کہ تنزلی کے رجحان کی مضبوطی کا اشارہ ہے - مزید یہ کہ آر ایس ائی انڈیکیٹر نے تنزلی کے رجحان کے اشارے دینا شروع کئے ہیں - لہذا اگر یورو / یو ایس ڈی پئیر 1694۔1 کے لیول پر موجود پہلا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 1623۔1 کے لیول تک آئے گی تاکہ ہفتہ وار سپورٹ 2 کو ٹیسٹ کرسکے - اسی صورتحال کے تحت مارکیٹ بئیرش رجحان کے اشارے دے گی - لہذا یہ بہتر رہے گا کہ 1752۔1 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 1663۔1 کا لیول اور مزید 1566۔1 کا لیول پوگا - بہرحال سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے اور یہ 1810۔1 کے لیول پر ہونا چاھیے


    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

  2. FB
  3. #1112
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    1,566
    Thanks
    0
    Thanked 37 Times in 29 Posts
    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 10 جولائی 2018

    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7170۔0 اور 7350۔0 کے پرائس لیولز کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ 7200۔0 کے لیول کا بئیرش بریک آوٹ 23 اپریل کو عمل میں آیا تھا

    یہ کہ 7220۔0 7170۔0 کا بئیرش بریک ڈاون {نییک} لائن زون موجودہ ریورسل انداز کی تصدیق کے لئے ضروری تھا ۰ متوقع بئیرش ہدف 7050۔0 اور 7000۔0 کے لیولز پر پہلے ہی حاصل ہو چُکے ہیں یہ کہ 7050۔0 کا لیول فی الوقت این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی بئیرز کے لئے اہم ہدف ہے اسی وجہ سے بئیرش صورتحال کو 7050۔0 کے لیول سے نیچے کی یقینی یعنی واضح موجودگی کی ضرورت ہے

    تاکہ واضح بئیرش موو 6800۔0 کے لیول کے گرد تک بن سکے جیسا کہ توقع تھی 7050۔0 کے پرائس لیول کی جانب کا حالیہ پُل بیک {ٹوٹا ہوا ڈیمانڈ لیول} نے سیل کرنے والوں کے لئے ایک اچھا موقع فراہم کیا تھا ایک تیز رفتار بئیرش تنزلی نے 6800۔0 کے لیول کی جانب جگہ بنائی تھی کہ جہاں مصنوعی بئیرش بریک ڈاون عمل میں آیا تھا جس سے عارضی بئیرش موو 6680۔0 کے لیول کی جانب بنی تھی - بہرحال پئیر واضح بئیرش دباو / موو بنانے میں ناکام رہا تھا

    اس کی بجائے بُلش منسوحی کے واضح اشاروں نے قیمت کو دوبارہ 6820۔0 کے لیول سے اوپر بھییجا تھا تجارتی تجاویز فی الوقت 6780۔0 - 6820۔0 کا پرائس زون ایک اہم ڈیمانڈ زون بنائے ہوئے ہے جو کہ خرید کی انٹری کے نظر ہونا ضروری ہے جس کے متوقع بُلش اہداف 6900۔0 - 6980۔0 کے لیولز ہیں - 6750۔0 کے لیول کا کوئی بھی بریک آوٹ بُلش صورتحال کو منسوح کر دے گا


    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

  4. #1113
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    1,566
    Thanks
    0
    Thanked 37 Times in 29 Posts
    سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 10 جولائی 2018


    سونے کی قیمت نے کل واپسی کی تھی اور 1260 کے لیول سے نیچے بند ہوئی تھی - یہ بُلش اشارہ نہیں ہے لیکن کم از کم بُلز کے لئے یہ بات اہم ہے کہ قیمت 1250 کے لیول سے اوپر ہے جو کہ ایک اہم سپورٹ لیول ہے - سونے کے بُلز مزید ہائیر ہائی اور ہائیر لوو اس قیمتی دھات میں لینا چاھیں گے اور یہ کوشش کریں گے 1265 کے لیول سے اوپر کی بریک سے ریزسٹنس کے بڑے ٹیسٹ اور 1272 کے پہلے ہدف تک جا سکیں





    کالی لکیر - سپورٹ

    نیلی لکیر - ریزسٹنس

    سرخ لکیر - پہلا ہدف

    سونے کی قیمت نے 1260 کے لیول نیچے کے بریک آوٹ کے لئے واپسی کی ہے - یہ ایک مصنوعی بریک آوٹ ہو سکتا ہے - بُلز کو اس لیول تک جلد واپس آنا ہوگا بصورت دیگر ہم قیمت کو آنے والے ہفتوں میں 1220 کے لیول تک جاتا دیکھ سکیں گے - 1265 ڈالر کے لیول سے اوپر کی ہفتہ وار کلوزنگ بُلز کے لئے ایک مضبوط اشارہ ہوگا - جب کہ دوسری طرف بئیرز 1250 کا لیول توڑنا چاھیں گے

    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

  5. #1114
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    1,566
    Thanks
    0
    Thanked 37 Times in 29 Posts
    یورو / جی بی پی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 10 جولائی 2018




    یورو / جی بی پی پئیر 4 ایچ چارٹ میں ابھی بھی بُلش رجحان میں تجارت کررہا ہے - اس کی تصدیق پہلے ہی ہو چکی ہے کہ قیمت ابھی بھی اوپری جانب کے سلوپنگ چینل میں تجارت کررہی ہے اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر ہے - بہرحال ہمیں ایم اے سی ڈی ہسٹوگرام اور قیمت کے درمیان ڈائیورجنس ملی ہے - جب تک پئیر بریک آوٹ نہیں کر لیتا اور 8799۔0 کے لیول سے نیچے بند نہیں ہو جاتا تب تک یورو / جی بی پی بُلش رجحان میں ہی رہے گا

    تنبیہ

    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

  6. #1115
    Banned Khurram329's Avatar
    Join Date
    Jun 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    485
    Accumulated bonus
    122.86 USD
    Thanks
    0
    Thanked 264 Times in 205 Posts
    yeh thread buht hi acha aur informative hai. Shukariya sb memers ka.

  7. #1116
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    1,566
    Thanks
    0
    Thanked 37 Times in 29 Posts
    یو ایس ڈی /سی اے ڈی کا تجزیہ برائے 11 جولائی، 2018




    ابھی ، یو ایس ڈی/سی اے ڈی اوپر کی جانب ٹریڈنگ کر رہا ہے. قیمت نے 1.3168کے لیول کو ٹیسٹ کیا ہے. ایچ4 ٹائم فریم کے مطابق میں بیک گراونڈ میں ایک ٹوٹا ہوا نیچےکا ٹرینڈ لائن دیکھ رہا ہوں جسکا مطلب ہے کہ فروخت بہت خطرناک ہے. ایک ٹوٹا ہوا انٹرا ڈے بلش فلیگ پیٹرن بھی دکھ رہا ہے جو کہ مظبوطی کی علا مت ہے. میرا مشورہ ہے کہ ممکنہ خریداری کے مواقع دیکھیں .اوپر کی طرف کا ہدف 1.3221 کی قیمت پر مقررہے.

    ریزسٹینس لیول : آر1: 1.3160 آر2: 1.3175 آر3: 1.3200

    سپورٹ لیول : ایس1: 1.3115 ایس2: 1.3085 ایس3: 1.3070

    آج کے لئے تجارتی تجاویز : ممکنہ خریداری کے مواقع دیکھیں.


    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

  8. #1117
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    1,566
    Thanks
    0
    Thanked 37 Times in 29 Posts
    یورو / یو ایس ڈی کا اچہی موکو انڈیکیٹر تجزیہ برائے 11 جولائی 2018

    یورو / یو ایس ڈی پئیر نے کل 17۔1 کے لیول سے نیچے کا پُل بیک کیا تھا - قیمت نے 4 اوور کی جن سن سپورٹ کو ٹیسٹ کیا ہے لیکن اس سے اوپر رہنے میں کامیاب رہی ہے - قیمت نے 1740۔1 کے لیول تک اوپر کی جانب واپسی کی ہے اور ابھی بھی یہ تن کان سن اور کی جن سن انڈیکیٹرز سے اوپر تجارت کر رہی ہے - جب تک قیمت کومو {کلاوڈ} سے اوپر ہے تب تک رجحان بلش ہی ہے




    یورو / یو ایس ڈی کی قیمت نے 1590۔1 سے بننے والی اضافہ کی موو کا 50 فیصد ریٹریس کیا ہے اور 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ سے اوپر بند ہوئی ہے - اس پُل بیک اور قلیل مد تی کمزوری کے بعد ابھی یورو / یو ایس ڈی میں مزید مضبوطی 19۔1 اور 20۔1 کے لیول تک بنے گی - اہم ریزسٹنس لیول 1760۔1 اور اگلا 1790۔1 پر ہے - سپورٹ 1720۔1 اور اگلی 1685۔1 پر ہے - قلیل مدتی تناظر میں 17۔1 کے لیول سے اوپر قیمت کا رہنا اہم ہے - رجحان بُلش ہے لہذا ہم کسی بھی پُل بیک کو خرید کے موقع کے طور پر لیں گے

    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

  9. #1118
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    1,566
    Thanks
    0
    Thanked 37 Times in 29 Posts
    یورو / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 11 جولائی 2018




    اگر ہم یورو / جے پی وائے کے 4 آوور چارٹ میں دیکھیں تو ہم دیکھ سکتے ہیں پئیر بلکل بئیرش رجحان میں ہی تجارت کر رہا ہے - صورتحال یہ ہے کہ قیمت پہلے ہی 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر ہے - بہرحال اس بات کا امکان ہے کہ قیمت 56۔129 - 09۔129 کے لیولز تک تصحیح کرے گی - جب تک یہ لیول ٹوٹ نہیں جاتا اور قیمت 47۔128 کے لیول سے نیچے بند نہیں ہو جاتی تب تک یورو / جے پی وائے بُلش رجحان میں ہی تجارت کرے گا

    تنبیہ

    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

  10. #1119
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    1,566
    Thanks
    0
    Thanked 37 Times in 29 Posts
    بٹکوائن کا تجزیہ برائے 11 جولائی، 2018




    تجارتی تجاویز :

    ابھی ، بٹکوائن نیچے کی جانب ٹریڈنگ کر رہا ہے. جیسا کہ میں نے توقع کی تھی ، قیمت نے $ 6.240 کے لیول کو ٹیسٹ کیاہے۔ ایچ1 ٹائم فریم کے مطابق میں پس منظر میں اوپر کےٹرینڈ لائن کا بریک آؤٹ دیکھ رہا ہوں اس کا مطلب ہے کہ سیلرز کنٹرول میں ہیں. میں انٹرا ڈے ڈاون وارڈ چینل بھی دیکھ رہا ہوں جو کہ ایک اور کمزوری کی علامت ہے.میرا مشورہ ہے کہ ممکنہ فروخت کے مواقع دیکھیں . نیچے کی جانب کا ہدف $ 5.767 کی قیمت پر مقرر ہے۔

    $ 6.370 انٹرا ڈے ریزسٹینس ؛ $ 6.220- انٹراڈے سپورٹ؛ $ 5.767 - آبجیکٹیو ٹارگیٹ انسٹا فاریکس کے ساتھ، آپ ابھی کرپٹو کرنسی کے حرکت پرکما ئی کر سکتے ہیں. بس آپکو اپنے میٹا ٹریڈر 4 میں ایک ڈیل اوپن کرنا ہے. *

    یہاں پوسٹ کیا گیا مارکیٹ کا تجزیہ آپ کی بیداری میں اضافہ کےمقصد سے ہے،نہ کہ تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینے کے .


    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

  11. <a href="https://www.instaforex.com/company_news">Forex Spain</a>
  12. #1120
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    1,566
    Thanks
    0
    Thanked 37 Times in 29 Posts
    جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 11 جولائی 2018





    اجمالی جائزہ


    جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی روزانہ کی اہم ریزسٹنس 3276۔1 سے نیچے تجارت کررہا ہے - یہ ممکنہ طور پر 3276۔1 کے لیول سے تنزلی کا عمل جاری رکھے گا تاکہ 3191۔1 کے لیول پر باٹم کرسکے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 3196۔1 کے لیول پر ہے جو کہ 3276۔1 کے لیول تک جائے گا جب کہ روزانہ کی ڈیلی سپورٹ 1 کا لیول 3068۔1 پر ہے مزید یہ کہ 100 موونگ ایوریج نے تنزلی کے رجحان کے اشارے دینا شروع کئے ہیں لہذا مارکیٹ 3068۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنا رہی ہے - لہذا یہ بہتر رہے گا کہ 3068۔1 کے لیول پر سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 2988۔1 کا لیول ہوگا - یہ تنزلی کے رجحان کا اشارہ دے گا تاکہ یہ آنے والے گھنٹوں میں 2919۔1 کے لیول تک جا سکے - مضبوط ڈیلی سپورٹ 2919۔1 کے لیول پر ہے جو کہ ایچ 4 چارٹ میں ڈبل باٹم لیول ہے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر ہمیں یہ توقع ہےکہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3090۔1 اور 2919۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کرے گا - 3276۔1 کا لیول ایک اہم ریزسٹنس زون ہے - لہذا جب تک 3276۔1 کا لیول اوپر کی جانب ٹوٹ نہیں جاتا تب تک رجحان بئیرش ہی رہے گا - جب کہ دوسری طرف اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور جی بی پی / یو ایس ڈی 3196۔1 کا ریزسٹنس لیول توڑ لیتا ہے تو سٹاپ لاس لیول لگانے کے لئے بہترین قیمت 3340۔1 کا لیول ہوگا


    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Page 112 of 161 FirstFirst ... 1262102110111112113114122 ... LastLast

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •