بغیر کسی سرمایہ کاری اور
خطرات کے ٹریڈنگ شروع کریں
ڈالر کے ساتھ 1000$ ڈالر کے ساتھ
بونس حاصل کریں
55%
انسٹافاریکس کی جانب سے
ہر ڈپازٹ پر
Page 1 of 50 12311 ... LastLast
Results 1 to 10 of 497

Thread: InstaForex Kay Rozana Trading Signal Ki Updates

  1. #1
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    472
    Thanks
    0
    Thanked 11 Times in 10 Posts

    InstaForex Kay Rozana Trading Signal Ki Updates

    Dear Forum Members.
    Jaisa kay ap jantay hain Signals ki Humaray Trading Pairs kay Trend humari trading mai bhuot importance Rahktay hain. Ap es thread mai daily basis pay InstaForex ki Janib se deye howay signal se apni knowledge mai izafa kar saktay hain or in k use se ap ik achy trader k sath sath Apni trading skills or profit mai izafa kar sakty hain
    Shukriya.

  2. <a href="https://www.instaforex.com/company_news">Forex Spain</a>
  3. The Following 2 Users Say Thank You to InstaForex_Analysis For This Useful Post:

    Babarkhan8384 (09-09-2017),IFX786 (05-31-2017)

  4. #2
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    472
    Thanks
    0
    Thanked 11 Times in 10 Posts
    یورو / یو ایس ڈی کا 26 اکتوبر 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ



    آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، جرمن امپورٹ پرائس کی ماہانہ ، جی ایف کے جرمن کنزیومر کلائمیٹ کی رپورٹ جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز ، نیوم ہوم سیلز ، فلیش سروسز پی ایم ائی ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریریز کی ماہانہ اور گڈز ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0939۔1 مضبوط ریزسٹنس 0933۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0922۔1 انر سیل ایریا : 0911۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0886۔1 انر بائے ایریا : 0861۔1 اوریجنل سپورٹ : 0850۔1 مضبوط سپورٹ : 0839۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0833۔1 مشتری ہوشیار باش فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے


    Attachment 1939

  5. #3
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    472
    Thanks
    0
    Thanked 11 Times in 10 Posts
    یو ایس ڈی ایکس کا 27 اکتوبر 2016 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ



    بدھ کے روز انڈیکس میں بئیرش سیشن بنا تھا اور اس کو 53۔98 کے لیول پر سپورٹ حاصل ہوئی تھی - اس زون کے گرد یو ایس ڈی ایکس ممکنہ طور پر مضبوط ہوتے ہوئے 19۔99 کے لیول کی جانب ریلی کرسکتا ہے - اگر ہم ادھر بریک آوٹ دیکھتے ہیں تو یہ 70۔99 کے لیول کی جانب ریلی کرسکتا ہے - جب کہ نیچے کی جانب کے سفر سے یو ایس ڈی ایکس 01۔98 کا لیول ٹیسٹ کرسکتا ہے جو کہ 200 ایس ایم اے سے نیچے ہے

    Attachment 1943



    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 99.19 / 99.70
    ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 98.53 / 98.01

    آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 19۔99 ، ٹیک پرافٹ لیول 70۔99 اور سٹآپ لاس لیول 68۔98 پر ہے

  6. #4
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    472
    Thanks
    0
    Thanked 11 Times in 10 Posts
    یورو / یو ایس ڈی کا 27 اکتوبر 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ



    Attachment 1944


    آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں پرائیوٹ لونز کی سالانہ ، ایم 3 منی سپلائِی کی سالانہ اور سپین بے روزگاری کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کی ذخائر ، پینڈنگ ہوم سیلز کی ماہانہ ، ڈائیورابیل گُڈز آڈر کی ماہانہ ، بے روزگاری کلیمز اور کوور ڈائیورابل گُڈز آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

    آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول
    : 0961۔1 مضبوط ریزسٹنس 0955۔
    1 اوریجنل ریزسٹنس : 0944۔
    1 انر سیل ایریا : 0933۔
    1 ٹارگٹ انر ایریا : 0908۔
    1 انر بائے ایریا : 0883۔
    1 اوریجنل سپورٹ : 0872۔1
    مضبوط سپورٹ : 0861۔1
    بریک آوٹ سیل لیولز : 0855۔1



    فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

  7. #5
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    472
    Thanks
    0
    Thanked 11 Times in 10 Posts
    Quote Originally Posted by for ex12 View Post
    aap ne yeha ek achi service start ki hy iss me trader market ko behtar tarhan samaj sakte hn or aap ke analyse ki madad se forex ki tradign ko behtar karsate hn.
    Ji Shukriya Aisay analysis se ap apni trading skills or knowledge mai izafa kar k achi trading kar sakty hain.

  8. #6
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    472
    Thanks
    0
    Thanked 11 Times in 10 Posts
    جی بی پی / جے پی وائے کا 31 اکتوبر 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ



    Attachment 1950



    سے اوپر ہے - بہرحال 25۔128 کا لیول اہم ریزسٹنس لیول ہے ہم محتاط انداز میں تنزلی کے رجحان کے حامل ہیں برطانوی پاونڈ گرین بیک کے مقابلہ میں 2112۔1 کے لیول تک کمزور ہوا ہے جس کی وجہ شمالی آئرلینڈ کی ہائی کورٹ کی جانب سے اس بیان کا جاری ہونا ہے کہ یورپی یونین سے برطانیہ کے اخراج کے لئے مقامی پارلیمنٹ کی اجازت ضروری نہیں تھی جب کہ 25۔128 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے ہم منفی صورتحال کے حامل ہیں اور ہمارا ہدف 40۔127 کا لیول ہے - اس سے نیچے کی بریک قیمت کو مزید نیچے 00۔127 کے لیول تک لے جائے گی پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 55۔126 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے 10۔126 کے لیول کی جانب جائے گی پیوٹ پوائنٹ 35۔127 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے باونس کرتی ہے تو یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جائے گی اور اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہوگا جس کا پہلا ہدف 70۔127 کا لیول ہوگا اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں دوسرا ہدف 95۔127 کا لیول ہوگا



    ریزسٹنس لیولز : 128.50, 128.85, 129.45

    سپورٹ لیولز : 127.40, 127.00, 126.60

  9. #7
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    472
    Thanks
    0
    Thanked 11 Times in 10 Posts
    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 31 اکتوبر کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ





    Attachment 1951


    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ہائیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر اوپر جاتی 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر تجارت کررہا ہے - جو کہ ابھی سپورٹ کا کردار ادا کررہی ہیں اور 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہیں - مزید یہ کہ جب تک 7120۔0 کا لیول سپورٹ کا کردار ادا کررہا ہے تنزلی کی موو محدود ہوگی اور مزید اضافہ 7185۔0 اور 7205۔0 کے لیولز تک متوقع ہے

    جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 7185۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 7205۔0 کے لیول کی جانب جائے گی متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 7075۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 9570۔0 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 7120۔0 کے لیول پر ہے

    ریزسٹنس لیولز : 0.7185, 0.7205, 0.7255
    سپورٹ لیولز : 0.7105, 0.7075, 0.7045

  10. #8
    Senior Member zayn's Avatar
    Join Date
    Jul 2015
    Location
    bahawalpur
    Posts
    894
    Thanks
    0
    Thanked 3 Times in 3 Posts
    g dear ya bhot achi bat hay k ap nay traders ko ya facility provide ki k wo apki post dakh kar buy ur sell kar sakty hain jis say unhya bhot e ziada faida hoga ur apko b wo duao main yaad rakhai gy ur apki wajha say wo loss say bach jain gay very good dear

  11. #9
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    472
    Thanks
    0
    Thanked 11 Times in 10 Posts
    Quote Originally Posted by zayn View Post
    g dear ya bhot achi bat hay k ap nay traders ko ya facility provide ki k wo apki post dakh kar buy ur sell kar sakty hain jis say unhya bhot e ziada faida hoga ur apko b wo duao main yaad rakhai gy ur apki wajha say wo loss say bach jain gay very good dear
    Thank You for Compliment. Instaforex ki team apney members ko behtar se behtar service provide kar rahi hai jis se members ko faida ho

  12. #10
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    472
    Thanks
    0
    Thanked 11 Times in 10 Posts
    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 01 نوبر کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ


    Attachment 1953


    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا بُلش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر کی جانب کی بریک کی ہے جو کہ بولیجر کی اپر باونڈری ہے جو کہ مثبت صورتحال کی تصدیق ہے - آر ایس آئی 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے اور اس میں تنزلی کی موو کمزور ہے - جب تک 7135۔0 کا سپورٹ لیول قائم ہے مزید اضآفہ 7205۔0 کے لیول تک متوقع ہے - اس سے اوپر کی بریک قیمت کو مزید اوپر 7230۔0 کے لیول تک لے جائے گی

    پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 7205۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 7230۔0 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 7105۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 7075۔0 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 7135۔0 کے لیول پر ہے

    ریزسٹنس لیولز : 0.7205, 0.7230, 0.7255



    سپورٹ لیولز : 0.7105, 0.7075, 0.7045

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •