InstaForex Kay Rozana Trading Signal Ki Updates
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #616 Collapse

    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 15 جنوری 2018






    کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے اہداف حاصل ہوئے تھے - این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر اوپر کی جانب گیا ہے اور یہ اوپر جاتی 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج کی سپورٹ لئے ہوئے ہے - آر ایس ائی انڈیکس بُلش ہے لیکن اس نے ابھی تک تبدیلی کے کوئی اشارے نہیں دئیے ہیں - اس صورت میں جب تک 7230۔0 کا لیول قائم ہے تب تک مزید اضآفہ 7300۔0 اور 7330۔0 کے لیولز تک متوقع ہے کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

    ریزسٹنس لیولز 0.7280, 0.7300, 0.7330.

    سپورٹ لیولز 0.7210, 0.7180, 0.7150.

    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #617 Collapse

      یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 15 جنوری 2018



      انڈیکس نے ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پر سپورٹ حاصل کی تھی اور یہ آنے والے گھنٹوں میں 59۔93 کے سپورٹ زون تک کمی کرسکتا ہے - جمعہ کے روز گرین بیک پر ایک مضبوط سیل کا دباو بنا تھا اور یہ اس ہفتہ بئیرز کی حمایت کرتا دیکھآئی دے سکتا ہے اگر یہ 59۔ 90 کے لیول سے نیچے کی بریک کرتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 36۔89 کا زون ہوگا




      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 91.75 / 92.57

      ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 90.59 / 89.36

      آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک تّوڑ لے ، سپورٹ لیول 59۔90 ۔ ٹیک پرافٹ لیول 36۔89 اور سٹاپ لاس لیول 81۔91 پر ہے


      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
         
      • #618 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 15 جنوری 2018




        ج یورپی مارکیٹ میں اہم رپورٹ ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

        آج کے ٹیکنیکل لیولز

        بریک آوٹ بائے لیول : 2249۔1

        مضبوط ریزسٹنس 2242۔1

        اوریجنل ریزسٹنس : 2230۔1

        انر سیل ایریا : 2218۔1

        ٹارگٹ انر ایریا : 2191۔1

        انر بائے ایریا : 2163۔1

        اوریجنل سپورٹ : 2151۔1

        مضبوط سپورٹ : 2139۔1

        بریک آوٹ سیل لیولز : 2132۔1

        مشتری ہوشیار باش

        فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے.


        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
           
        • #619 Collapse

          یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 17 جنوری 2018

          [IMG]https://forex-images.i**db.com/userfiles/20180117/USDCHFM30_source!.png[/IMG]


          کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے اہداف حاصل ہوئے تھے - پئیر نے گزشتہ رات خسارہ کے عمل کو بڑھایا ہے اور یہ نیچے کی جانب جارہا ہے - جب کے تبدیلی کے کوئی اشارے نہیں دے رہا ہے - اور یہ کہ قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے - لوئیر ہائی اور لوو کا عمل جاری ہے جو کہ منفی صورتحال کی تصدیق ہے - مزید یہ کہ آر ایس ائی انڈیکس بئیرش ہے اور یہ 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ہے مختصر یہ کہ جب تک 9660۔0 کا ریزسٹنس لیول قائم ہے تب تک مزید تنزلی 9570۔0 اور 9550۔0 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ،سٹاپ لاس لیول 9660۔0 ، ٹیک پرافٹ لیول 950۔0

          ریزسٹنس لیول 0.9700, 0.9725, 0.9770

          سپورٹ لیولز 0.9570, 0.9550, 0.9520.


          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
             
          • #620 Collapse

            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 17 جنوری 2018

            این ذیڈ ڈی / یو ایسڈی دباو کا شکار ہے اور یہ کہ اس کا تنزلی کی موو جاری رکھنا متوقع ہے پئیر نیچے آتی 50 پریڈ موونگ ایوریج سے کیپ ہے اور اس کا اگلا سپورٹ لیول 7250۔0 کو ٹیسٹ کرنا متوقع ہے - قریب ترین ریزسٹنس 7290۔0 کے لیول پر ہے اور قیمت پر مضبوط سیل کا دباو قائم رکھے ہوئے ہے - اس تمام کے علاوہ آر ایس آئی انڈیکس ملی جُلی صورتحال کے ساتھ 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے بئیرش ہے مختصر یہ کہ جب تک 7290۔0 کا ریزسٹنس لیول قائم ہے تب تک واپسی 7220۔0 اور 7190۔0 کے لیولز تک متوقع ہے کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

            ریزسٹنس لیولز 0.7315, 0.7335, 0.7375.

            سپورٹ لیولز 0.7220, 0.7190

            , and 0.7150.

            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں
               
            • #621 Collapse

              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 17 جنوری 2018

              [IMG]https://forex-images.i**db.com/userfiles/20180117/USDJPYM30_source!.png[/IMG]


              کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارا نیچے کی جانب کا ہدف حاصل ہوا تھا - پئیر 8 جنوری سے نیچے آتی ٹرینڈ لائن سے کیپ ہے جو کہ بئیرش صورتحال کی تصدیق ہے - 20 پریڈ موونگ ایوریج ریزسٹنس کا کردار ادا کررہی ہے - آر ایس ائی انڈیکس بھی 16 جنوری سے تنزلی کی ٹرینڈ لائن سے کیپ ہے مختصر یہ کہ 20۔111 کے لیول سے نیچے مزید تنزلی 45۔1110 اور 00۔111 کے لیولز تک متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 20۔111 سے اوپر ہے پہلے ہدف 45۔111 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ،سٹاپ لاس لیول 20۔111 ، ٹیک پرافٹ لیول 45۔110

              ریزسٹنس لیولز 111.45, 111.75, 112.05

              سپورٹ لیولز 110.45, 110.00, 109.65.

              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                 
              • #622 Collapse

                یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 17 جنوری 2018

                انڈیکس 10 جنوری کے سیشن سے ہونے والے حالیہ خسارہ کے عمل سے بہتری کرنے کی کوشش میں ہے - بہتری کا یہ عمل 200 ایس ایم اے تک جاسکتا ہے جو کہ 75۔91 کے ریزسٹنس لیول کے گرد ہے - یہ ایریا یو ایس ڈی ایکس میں ایک ڈائنیمک ریزسٹنس فراہم کرسکتا ہے اور بئیرز ایک اور مضبوطی حاصل کرسکتے ہیں تاکہ یہ 36۔89 کے سپورٹ لیول تک تنزلی کرسکے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر بُلز کی حمایت میں ہے

                [IMG]https://forex-images.i**db.com/userfiles/20180116/USDXH1_source!.png[/IMG]


                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 91.75 / 92.57

                ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 90.59 / 89.36

                آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئریش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 59۔90 ، ٹیک پرافٹ لیول 36۔89 اور سٹاپ لاس لیول 81۔91 پر ہے

                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                   
                • #623 Collapse

                  جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 جنوری 2018






                  کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے اوپر کی جانب کے اہداف حاصل ہوئے تھے اور پئیر اوپر کی جانب جارہا ہے اور یہ کہ اس کا 25۔154 کے اگلے ریزسٹنس لیول تک جانا متوقع ہے 20 پریڈ موونگ ایوریج اوپر کی جانب جارہی ہے اور نئے اضآفہ کا اشارہ کررہی ہے مزید یہ کہ آر ایس ائی انڈیسک نے 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر کی بریک میں کامیابی حاصل کی ہے جو کہ مثبت صورتحال کی تصدیق ہے لہذا جب تک 10۔153 کا لیول قآئم ہے تب تک اضآفہ 25۔154 اور 95۔165 کے لیولز تک متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیشن گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 10۔153 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 50۔152 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے حکمت عملی : خرید کریں ،سٹاپ لاس لویل 10۔153 ، ٹیک پرافٹ لیول 25۔154 چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                  ریزسٹنس لیولز 154.25, 154.95,155.50.

                  سپورٹ لیولز 152.50, 152.00, 151.45


                  *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                     
                  • #624 Collapse

                    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 جنوری 2017







                    یو ایس ڈی /جے پی وائے کا بُلش ّصورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے اضافہ کی موو کی ہے جو کہ 15 جنوری سے بنتی تنزلی کی ٹرینڈ لائن کی اوپر کی بریک کے بعد کی صورتحال ہے - دونوں 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج بُلش ہیں اور اوپر کی جانب ہیں - آر ایس ائی انڈیکس مزید اضآفہ کی حمایت میں ہے لہذا 90۔110 کے لیول سے اوپر مزید اضافہ 45۔111 اور 70۔111 کے لیولز تک متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضآد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 90۔110 کے لیول سے نیچے پہلے 50۔110 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 90۔110 ۔ ٹیک پرافٹ لیول 45۔111 ریزسٹنس لیولز 111.45, 111.70,112.05 سٹاپ لاس لیول 110.50, 110.20, 109.65.

                    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                       
                    • #625 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 جنوری 2018



                      آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر یورپ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کروڈ آئل انونٹریز ، قدرتی گیس کے ذخائر ، فیلی ایف ای ڈی مینوفکچرنگ انڈیکس ، ہاوسنگ سٹارٹ ، بے روزگاری کلیمز اور بلڈنگ پرمٹس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2371۔1 مضبوط ریزسٹنس 2355۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2329۔1 انر سیل ایریا : 2303۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2239۔1 انر بائے ایریا : 2175۔1 اوریجنل سپورٹ : 2149۔1 مضبوط سپورٹ : 2123۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 2107۔1 مشتری ہوشیار باش فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے. *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                         
                      • #626 Collapse

                        جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 18 جنوری 2018

                        پئیر نے ہر لحاظ سے 3800۔1 کے لیول کے گرد تجارت کی ہے یعنی رُکا ہوا ہے اور یہ قلیل مدتی تناظر میں بُلز کو قوت فراہم کرنے کے لئے کسی بڑے سہارے کی تلاش میں ہے - 3800۔1 کا لیول اہم ہے جو کہ 3846۔1 کے لیول تک مزید اضآفہ بنائے گا تاکہ بعد میں یہ 3979۔1 کے لیول تک جاسکے - نیچے کی جانب قریب ترین ڈائنیمک سپورٹ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پر ہے



                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3846 / 1.3979 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3612 / 1.3526 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 1٫3846 ٹیک پرافٹ لیول 1٫3979 اور سٹاپ لاس لیول 1٫3714 پر ہے *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                           
                        • #627 Collapse

                          یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 جنوری 2018



                          یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 9615۔0 کے لیول سے اوپر بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے پئیر نے واضح طور پر اضآفہ کی موو کی ہے اور یہ مضبوطی کے ساتھ ابھی 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر ہے جو کہ سپورٹ کا کردار ادا کررہی ہیں - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر بلش ہے لہذا 9615۔0 کے لیول سے اوپر مزید آضافہ 9675۔0 اور 9700۔0 کے لیول تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ،سٹاپ لاس لیول 9660۔0 ، ٹیک پرافٹ لیول 950۔0

                          ریزسٹنس لیولز 0.9700, 0.9725,0.9770

                          سپورٹ لیولز 0.9570, 0.9550, 0.9520.


                          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                             
                          • #628 Collapse

                            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 جنوری 2017




                            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر کو اوپر جاتی انٹرا ڈے ٹرینڈ لآئن کی سپورٹ حاصل ہے اور یہ 7330۔0 کے لیول پر موجود اگلا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کررہا ہے - جو کہ 17 جنوری کا ٹاپ لیول ہے - آر ایس آئی انڈیکس اوپر کی جانب جارہا ہے اور یہ کہ اس نے 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر کی بریک بھی کی ہے اس تمام کے علاوہ مضبوط سپورٹ 7275۔0 کے لیول پر موجود ہے جو کہ تنزلی کی موو کو محدود کرے گی لہذا 7275۔0 کے لیول سے اوپر مزید اضافہ 7330۔0 اور 7350۔0 کے لیولز تک متوقع ہے کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                            ریزسٹنس لیولز 0.7330, 0.7350, 0.7370.

                            سپورٹ لیولز 0.7255, 0.7230,0.7200.



                            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                               
                            • #629 Collapse

                              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 جنوری 2018




                              یو ایس ڈی / جے پی وائے دباو کا شکار ہے - پئیر نے 45۔111 کے لیول سے واپسی کی ہے {18 جنوری کا بلند ترین لیول} اور یہ کہ اس نے لوئیر ٹاپس اور لوئیر باٹمز کا تسلسل بنایا ہے اور یہ منفی صورتحال کی تصدیق ہے - نیچے کی جانب کی موو کو مضبوط کرنے میں 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج نے کردار ادا کیا ہے - آر ایس ائی انڈیکس ملی جُلی صورتحال کے ساتھ بئیرش ہے لہذآ جب تک 20۔111 کے لیول سے نیچے مزید تنزلی 50۔110 اور 20۔110 کے لیول تک متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 20۔111 سے اوپر پہلے ہدف 45۔111 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 20۔111 اور ٹیک پرافٹ لیول 50۔110

                              ریزسٹنس لیولز 111.45, 111.70, 112.05

                              سپورٹ لیولز 110.50, 110.20, 109.65.

                              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #630 Collapse

                                جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 جنوری 2018





                                ہمارے تجزیہ کے مطابق جی بی پی / جے پی وائے اوپر کی جانب جارہا ہے - پئیر ابھی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے اور یہ بُلش چینل میں ہے - دونوں 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج اوپر کی جانب جارہی ہیں جو کہ مثبت صورتحال کا اشارہ ہے - مزید یہ کہ 60۔153 کے لیول پر موجود اہم سپورٹ کسی بھی تنزلی کی موو کو محدود کرے گی لہذا جب تک 60۔153 کا لیول نیچے کی جانب قائم ہے تب تک اضافہ 60۔154 اور 95۔154 کے لیولز تک متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیشن گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 60۔153 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 10۔153 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے حکمت عملی : خرید کریں ،سٹاپ لاس لیول 60۔153 ، ٹیک پرافٹ لیول 60۔154 چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                                ریزسٹنس لیولز 154.60, 154.95,155.50.

                                سپورٹ لیولز 153.10, 152.50, 152.00


                                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X