کمائیں
$50000
اپنے دوستوں کومدعو کرنے پر
تاکہ وہ حاصل کرسکیں انسٹا فاریکس کی جانب سے سٹارٹ آپ بونس
کوئی سرمایہ کاری درکار نہیں ہے
بغیر کسی سرمایہ کاری اور
خطرات کے ٹریڈنگ شروع کریں
ڈالر کے ساتھ 1000$ ڈالر کے ساتھ
بونس حاصل کریں
55%
انسٹافاریکس کی جانب سے
ہر ڈپازٹ پر
Page 63 of 63 FirstFirst ... 1353616263
Results 621 to 625 of 625

Thread: InstaForex Kay Rozana Trading Signal Ki Updates

  1. #621
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    599
    Thanks
    0
    Thanked 22 Times in 19 Posts
    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 جنوری 2018



    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 9615۔0 کے لیول سے اوپر بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے پئیر نے واضح طور پر اضآفہ کی موو کی ہے اور یہ مضبوطی کے ساتھ ابھی 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر ہے جو کہ سپورٹ کا کردار ادا کررہی ہیں - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر بلش ہے لہذا 9615۔0 کے لیول سے اوپر مزید آضافہ 9675۔0 اور 9700۔0 کے لیول تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ،سٹاپ لاس لیول 9660۔0 ، ٹیک پرافٹ لیول 950۔0

    ریزسٹنس لیولز 0.9700, 0.9725,0.9770

    سپورٹ لیولز 0.9570, 0.9550, 0.9520.


    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

  2. <a href="http://www.mt5.com/">Forex Spain</a>
  3. #622
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    599
    Thanks
    0
    Thanked 22 Times in 19 Posts
    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 جنوری 2017




    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر کو اوپر جاتی انٹرا ڈے ٹرینڈ لآئن کی سپورٹ حاصل ہے اور یہ 7330۔0 کے لیول پر موجود اگلا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کررہا ہے - جو کہ 17 جنوری کا ٹاپ لیول ہے - آر ایس آئی انڈیکس اوپر کی جانب جارہا ہے اور یہ کہ اس نے 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر کی بریک بھی کی ہے اس تمام کے علاوہ مضبوط سپورٹ 7275۔0 کے لیول پر موجود ہے جو کہ تنزلی کی موو کو محدود کرے گی لہذا 7275۔0 کے لیول سے اوپر مزید اضافہ 7330۔0 اور 7350۔0 کے لیولز تک متوقع ہے کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

    ریزسٹنس لیولز 0.7330, 0.7350, 0.7370.

    سپورٹ لیولز 0.7255, 0.7230,0.7200.



    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

  4. #623
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    599
    Thanks
    0
    Thanked 22 Times in 19 Posts
    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 جنوری 2018




    یو ایس ڈی / جے پی وائے دباو کا شکار ہے - پئیر نے 45۔111 کے لیول سے واپسی کی ہے {18 جنوری کا بلند ترین لیول} اور یہ کہ اس نے لوئیر ٹاپس اور لوئیر باٹمز کا تسلسل بنایا ہے اور یہ منفی صورتحال کی تصدیق ہے - نیچے کی جانب کی موو کو مضبوط کرنے میں 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج نے کردار ادا کیا ہے - آر ایس ائی انڈیکس ملی جُلی صورتحال کے ساتھ بئیرش ہے لہذآ جب تک 20۔111 کے لیول سے نیچے مزید تنزلی 50۔110 اور 20۔110 کے لیول تک متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 20۔111 سے اوپر پہلے ہدف 45۔111 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 20۔111 اور ٹیک پرافٹ لیول 50۔110

    ریزسٹنس لیولز 111.45, 111.70, 112.05

    سپورٹ لیولز 110.50, 110.20, 109.65.

    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

  5. #624
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    599
    Thanks
    0
    Thanked 22 Times in 19 Posts
    جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 جنوری 2018





    ہمارے تجزیہ کے مطابق جی بی پی / جے پی وائے اوپر کی جانب جارہا ہے - پئیر ابھی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے اور یہ بُلش چینل میں ہے - دونوں 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج اوپر کی جانب جارہی ہیں جو کہ مثبت صورتحال کا اشارہ ہے - مزید یہ کہ 60۔153 کے لیول پر موجود اہم سپورٹ کسی بھی تنزلی کی موو کو محدود کرے گی لہذا جب تک 60۔153 کا لیول نیچے کی جانب قائم ہے تب تک اضافہ 60۔154 اور 95۔154 کے لیولز تک متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیشن گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 60۔153 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 10۔153 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے حکمت عملی : خرید کریں ،سٹاپ لاس لیول 60۔153 ، ٹیک پرافٹ لیول 60۔154 چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

    ریزسٹنس لیولز 154.60, 154.95,155.50.

    سپورٹ لیولز 153.10, 152.50, 152.00


    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

  6. #625
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    599
    Thanks
    0
    Thanked 22 Times in 19 Posts
    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 جنوری 2017




    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر کو اوپر جاتی انٹرا ڈے ٹرینڈ لآئن کی سپورٹ حاصل ہے اور یہ 7330۔0 کے لیول پر موجود اگلا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کررہا ہے - جو کہ 17 جنوری کا ٹاپ لیول ہے - آر ایس آئی انڈیکس اوپر کی جانب جارہا ہے اور یہ کہ اس نے 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر کی بریک بھی کی ہے اس تمام کے علاوہ مضبوط سپورٹ 7275۔0 کے لیول پر موجود ہے جو کہ تنزلی کی موو کو محدود کرے گی لہذا 7275۔0 کے لیول سے اوپر مزید اضافہ 7330۔0 اور 7350۔0 کے لیولز تک متوقع ہے کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

    ریزسٹنس لیولز 0.7330, 0.7350, 0.7370.

    سپورٹ لیولز 0.7255, 0.7230,0.7200.


    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •