Page 22 of 22 FirstFirst ... 12202122
Results 211 to 220 of 220

Thread: InstaForex Kay Rozana Trading Signal Ki Updates

  1. #211
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    204
    Thanks
    0
    Thanked 2 Times in 2 Posts
    جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 15 مئی 2017





    جی بی پی / یو ایس ڈی اس ہفتہ ایک واضح راہ لینے کے لئے تیار ہے کیونکہ 2855۔1 کا سپورٹ زون مزید بئیرش موو کو ہر اعتبار سے روکے ہوئے ہے پئیر کو اس زون سے نیچے کی بریک کرنا ہوگی تاکہ یہ مضبوط موو بناتے ہوئے 2772۔1 کے لیول جاسکے جب کہ پُل بیک سے قیمت کو اپنا اگلا ہدف 3000۔1 کے لیول پر مل سکتا ہے

    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 2910۔1 / 2957۔1

    ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 2855۔1 / 2652۔1

    آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 2910۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2957۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2887۔1 پر ہے

  2. Catch Forex
  3. #212
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    204
    Thanks
    0
    Thanked 2 Times in 2 Posts
    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 15 مئی 2017




    آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ ڈالر کے حوالے سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹی آئی سی لانگ ٹرم پرچیزز ، این اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس اور ائمپائر سٹیٹ مینوفکچرنگ انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان اس بات کا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں آج کام کرے گا


    آج کے ٹیکنیکل لیولز

    بریک آوٹ بائے لیول : 0979۔1

    مضبوط ریزسٹنس 0973۔1

    اوریجنل ریزسٹنس : 0962۔1

    انر سیل ایریا : 0951۔1

    ٹارگٹ انر ایریا : 0926۔1

    انر بائے ایریا : 0901۔1 ا

    وریجنل سپورٹ : 0890۔1

    مضبوط سپورٹ : 0879۔1

    بریک آوٹ سیل لیولز : 0873۔1

    مشتری ہوشیار باش

    فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

  4. #213
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    204
    Thanks
    0
    Thanked 2 Times in 2 Posts
    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 مئی 2017



    آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنیٹ ، ٹریڈ بیلنس ، جرمن ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنٹ ، فلیش جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، اٹلی ابتدائی جی ڈی پی کی سہہ ماہی اور فرنچ فائنل سی پی آئی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں مورٹگیج کی بے ضابطگیوں ، صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، کپیسٹی یوٹیلائزیشن ریٹ ، ہاوسنگ سٹارٹ اور بلڈنگ پرمٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا


    آج کے ٹیکنیکل لیولز

    بریک آوٹ بائے لیول : 1033۔1

    مضبوط ریزسٹنس 1027۔1

    اوریجنل ریزسٹنس : 1016۔1

    انر سیل ایریا : 1005۔1

    ٹارگٹ انر ایریا : 0980۔1

    انر بائے ایریا : 0955۔1

    اوریجنل سپورٹ : 0944۔1

    مضبوط سپورٹ : 0933۔1

    بریک آوٹ سیل لیولز : 0927۔1



    مشتری ہوشیار باش

    فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

  5. #214
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    204
    Thanks
    0
    Thanked 2 Times in 2 Posts
    یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 16 مئی 2017








    اپریل 2016 سے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر اوپر کی جانب ہے اور جو کہ اضآفہ کے چینل کے اندر ہے

    دسمبر 2016 میں 3300۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا بریک آوٹ عمل میں آیا تھا تاکہ مزید بُلش موو 3700۔1 - 3750۔1 کے لیولز {موجود چینل کی بالائی حد} تک بن سکے

    بہرحال واضح بئیرش منسوحی 3580۔1 {حالیہ بننے والے ٹاپ} پر بنی تھی

    حالیہ بئیرش پُل بیک کے دوران 3300۔1 کا پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} پئیر میں واضح سپورٹ بنانے میں ناکام رہا تھا

    اس سے مزید بئیرش موو 2970۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول}تک بنی تھی جہاں فروری 2017 میں ایک درست خرید کی انٹری بنی تھی

    چند ہفتے قبل 3300۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ مزید بُلش موو 3440۔1 اور 3580۔1 کے لیولز تک بنانے کا سبب بنا ہے

    جب تک یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3580۔1 کے لیول سے اوپر بُلش تجارت کررہا ہے {اہم ٹاپ لیولز} تب تک بُلش ہدف 3950۔1 {موجود چینل کی اپر لمٹ اور 100 فیصد ایف ای} لیول ہے


  6. #215
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    204
    Thanks
    0
    Thanked 2 Times in 2 Posts
    جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 مئی 2017






    جی بی پی / جے پی وائے کا اضآفہ کی موو میں آضافہ متوقع ہے - پئیر نے ہائیر ٹاپس اور ہائیر باٹمز کا تسلسل بنایا ہے اور اضآفہ کی موو کو قائم رکھے ہوئے ہے - اوپر جاری

    مختصر یہ کہ جب تک 15۔146 کا لیول نیچے کی جانب قائم ہے مزید اضآفہ 00۔147 اور 35۔147 کے لیولز تک متوقع ہے

    پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 00۔147 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 35۔147 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 9590۔145 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 35۔145 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 15۔146 کے لیول پر ہے

    ریزسٹنس لیولز

    147.00, 147.35,148.60

    سپورٹ لیولز

    145.70,145.35، 144.65

  7. #216
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    204
    Thanks
    0
    Thanked 2 Times in 2 Posts
    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 مئی 2017






    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا بلش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے ری باونڈ کیا ہے اور 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج کو توڑ ہے - آر ایس آئی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر بُلش ہے اور مزید اضافہ کا اشارہ دے رہا ہے - مزید یہ کہ نیچے کی جانب کی یا تنزلی کی موو 6855۔0 کے لیول پر محدود ہے مختصر یہ کہ جب تک یہ سپورٹ لیول نیچے کی جانب قائم ہے مزید اضآفہ 6920۔0 اور حتی کہ 6950۔0 کے لیول تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 6920۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 6950۔0 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 6835۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 6815۔0 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 6855۔0 کے لیول پر ہے

    ریزسٹنس لیولز


    0.6920, 0.6950, 0.6970

    سپورٹ لیولز


    0.6835, 0.6815, 0.6775

  8. #217
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    204
    Thanks
    0
    Thanked 2 Times in 2 Posts
    سونے کا تجزیہ برائے 18 مارچ 2017




    فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 05۔1265 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - قیمت نے میرا کل کا ٹیک پرافٹ لیول 50۔1265 حاصل کیا تھا آج یہ نوٹ کیا ہے قیمت کل کا بلند ترین لیول توڑنے کے لئے مشکل کا سامنا کررہی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ تنزلی کی تصیح عمل میں آسکتی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب ہدف 00۔1249 کا لیول ہے


    ریزسٹنس لیولز

    آر 1: $1,261.80

    آر 2: $1,267.70

    آر 3: $1,277.50

    سپورٹ لیولز

    ایس 1: $1,242.50

    ایس 2: $1,236.00

    ایس 3: $1,227.00

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

  9. #218
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    204
    Thanks
    0
    Thanked 2 Times in 2 Posts
    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 مارچ 2017




    ج ایشیاء میں جاپان کی اجنب ابتدائی جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی جب کہ امریکہ کی جانب سے قدرتی گیس کے ذخائر ، سی بی لیڈنگ انڈیکس کی ماہانہ ، فیلی ایف ای ڈی مینوفکنچرنگ انڈیکس اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

    آج کے ٹیکنیکل لیولز

    ریزسٹنس 3 : 48۔111

    ریزسٹس 2 : 26۔111

    ریزسٹنس 1 : 05۔111

    سپورٹ 1 : 78۔110

    سپورٹ 2 : 56۔ً110

    سپورٹ 3 : 34۔110

    مشتری ہوشیار باش


    فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

  10. #219
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    204
    Thanks
    0
    Thanked 2 Times in 2 Posts
    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 22 مئی 2017



    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

    آج کے ٹیکنیکل لیولز

    ریزسٹنس 3 : 07۔112

    ریزسٹس 2 : 85۔111

    ریزسٹنس 1 : 63۔111

    سپورٹ 1 : 36۔111

    سپورٹ 2 : 14۔ً111

    سپورٹ 3 : 92۔110

    مشتری ہوشیار باش

    فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے



  11. <a href="">Forex Spain</a>
  12. #220
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    204
    Thanks
    0
    Thanked 2 Times in 2 Posts
    یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 22 مئی 2017








    اپریل 2016 سے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر اوپر کی جانب ہے اور جو کہ اضآفہ کے چینل کے اندر ہے دسمبر 2016 میں 3300۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا بریک آوٹ عمل میں آیا تھا تاکہ مزید بُلش موو 3700۔1 - 3750۔1 کے لیولز {موجود چینل کی بالائی حد} تک بن سکے بہرحال واضح بئیرش منسوحی 3580۔1 {حالیہ بننے والے ٹاپ} پر بنی تھی حالیہ بئیرش پُل بیک کے دوران 3300۔1 کا پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} پئیر میں واضح سپورٹ بنانے میں ناکام رہا تھا اس سے مزید بئیرش موو 2970۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول}تک بنی تھی جہاں فروری 2017 میں ایک درست خرید کی انٹری بنی تھی چند ہفتے قبل 3300۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ مزید بُلش موو 3440۔1 اور 3580۔1 کے لیولز تک بنانے کا سبب بنا ہے جب تک یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3525۔1 - 3580۔1 کے لیولز سے اوپر {اہم ٹاپ لیولز} بُلش تجارت کررہی ہے تب تک مارکیٹ واضح طور پر بُلش ہے بصورت دیگر بئیرش پُل بیک 3300۔1 کے لیول تک متوقع ہے متوقع بُلش اہداف 3950۔1 - 4030۔1 کے لیول کے گرد موجود ہیں {موجودہ چینل کی اپر لمٹ اور 100 فیصد فیبوناسی لیول } ہے

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •