InstaForex Kay Rozana Trading Signal Ki Updates
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #211 Collapse

    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 11 مئی 2017






    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا لوئیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے اپنے سابقہ اہم سپورٹ لیول 6880۔0 سے نیچے کی بریک کی ہے جو کہ ابھی ریزسٹنس بن گیا ہے اور پئیر نیچے کی جانب گیا ہے - آر ایس ائی 30 کے لیول سے نیچے موجود ہے - 20 پریڈ موونگ ایوریج نے 50 پریڈ کو نیچے کی جانب کراس کیا ہے جو کہ منفی صورتحال ہے لہذا جب تک 6880۔0 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے مزید تنزلی 6800۔0 اور 6775۔0 کے لیولز تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور یہ جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے - شارٹ پوزیشن پہلے ہدف 6800۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس سے نیچے کی موو کا ہدف 6775۔0 کا لیول ہوگا - جب کہ پیوٹ پوائنٹ 6880۔0 کے لیول پر ہے - اگر پئیر متضاد سمت میں جاتا ہے اور سپورٹ لیول سے واپس ہوتا ہے تو یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر رہے گا اور اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہوگا - اس صورتحال میں لانگ پوزیشن 6915۔0 اور 6950۔0 کے لیولز کے ساتھ متوقع ہے

    ریزسٹنس لیولز

    0.6915, 0.6950,0.6980

    سپورٹ لیولز

    0.6800, 0.6775,0.6730

    Read more: https://www.instaforex.com/pk/forex_analysis/91588
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #212 Collapse

      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 مئی 2017




      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی دباو کا شکار ہے - پئیر اہم ریزسٹنس لیول 6880۔0 سے نیچے تجارت کررہا ہے جو کہ اضافہ کی موو کو محدود کئے ہوئے ہے - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ہے اور اس میں اضآفہ کی موو کمزور ہے لہذا جب تک 6880۔0 کا اہم لیول اوپر کی جانب قائم ہے مزید تنزلی 6800۔0 اور 6775۔0 کے لیولز تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 6800۔0 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت 0.6775 کے لیول تک مزید نیچے جائے گی پیوٹ پوائنٹ 6860۔0 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے واپس جاتی ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جاتی ہے تو اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہے - اس صورتحال کے مطابق لانگ پوزیشن پہلے ہدف 6880۔0 اور دوسرے ہدف 6915۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

      ریزسٹنس لیولز

      0.6880, 0.6915, 0.6950

      سپورٹ لیولز

      0.6800, 0.6775, 0.6730
         
      • #213 Collapse

        جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 مئی 2017




        جی بی پی / جے پی وائے دباو کا شکار ہے پئیر 20 پریڈ موونگ ایوریج سے کیپ ہے جو کہ 50 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے ہے - 15۔147 کے لیول پر موجود ریزسٹنس قائم ہے - مزید یہ کہ آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ہے اور اس میں اضآفہ کی موو کمزور ہے لہذا جب تک 15۔147 کا ریزسٹنس لیول قائم ہے تب تک 15۔146 کے لیول پر موجود سپورٹ نیچے کی بریک متوقع ہے اور 15۔146 کے لیول کی بریک قیمت 70۔145 کے لیول تک متوقع طور پر جائے گی پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 15۔146 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت 145.70 کے لیول تک مزید نیچے جائے گی پیوٹ پوائنٹ 15۔147 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے واپس جاتی ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جاتی ہے تو اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہے - اس صورتحال کے مطابق لانگ پوزیشن پہلے ہدف 55۔147 اور دوسرے ہدف 00۔148 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

        ریزسٹنس لیولز

        147.55, 148.00,148.85

        سپورٹ لیولز

        146.15,145.70,145.00
           
        • #214 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 15 مئی 2017





          جی بی پی / یو ایس ڈی اس ہفتہ ایک واضح راہ لینے کے لئے تیار ہے کیونکہ 2855۔1 کا سپورٹ زون مزید بئیرش موو کو ہر اعتبار سے روکے ہوئے ہے پئیر کو اس زون سے نیچے کی بریک کرنا ہوگی تاکہ یہ مضبوط موو بناتے ہوئے 2772۔1 کے لیول جاسکے جب کہ پُل بیک سے قیمت کو اپنا اگلا ہدف 3000۔1 کے لیول پر مل سکتا ہے

          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 2910۔1 / 2957۔1

          ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 2855۔1 / 2652۔1

          آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 2910۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2957۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2887۔1 پر ہے
             
          • #215 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 15 مئی 2017




            آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ ڈالر کے حوالے سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹی آئی سی لانگ ٹرم پرچیزز ، این اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس اور ائمپائر سٹیٹ مینوفکچرنگ انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان اس بات کا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں آج کام کرے گا


            آج کے ٹیکنیکل لیولز

            بریک آوٹ بائے لیول : 0979۔1

            مضبوط ریزسٹنس 0973۔1

            اوریجنل ریزسٹنس : 0962۔1

            انر سیل ایریا : 0951۔1

            ٹارگٹ انر ایریا : 0926۔1

            انر بائے ایریا : 0901۔1 ا

            وریجنل سپورٹ : 0890۔1

            مضبوط سپورٹ : 0879۔1

            بریک آوٹ سیل لیولز : 0873۔1

            مشتری ہوشیار باش

            فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
               
            • #216 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 مئی 2017



              آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنیٹ ، ٹریڈ بیلنس ، جرمن ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنٹ ، فلیش جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، اٹلی ابتدائی جی ڈی پی کی سہہ ماہی اور فرنچ فائنل سی پی آئی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں مورٹگیج کی بے ضابطگیوں ، صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، کپیسٹی یوٹیلائزیشن ریٹ ، ہاوسنگ سٹارٹ اور بلڈنگ پرمٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا


              آج کے ٹیکنیکل لیولز

              بریک آوٹ بائے لیول : 1033۔1

              مضبوط ریزسٹنس 1027۔1

              اوریجنل ریزسٹنس : 1016۔1

              انر سیل ایریا : 1005۔1

              ٹارگٹ انر ایریا : 0980۔1

              انر بائے ایریا : 0955۔1

              اوریجنل سپورٹ : 0944۔1

              مضبوط سپورٹ : 0933۔1

              بریک آوٹ سیل لیولز : 0927۔1



              مشتری ہوشیار باش

              فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
                 
              • #217 Collapse

                یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 16 مئی 2017








                اپریل 2016 سے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر اوپر کی جانب ہے اور جو کہ اضآفہ کے چینل کے اندر ہے

                دسمبر 2016 میں 3300۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا بریک آوٹ عمل میں آیا تھا تاکہ مزید بُلش موو 3700۔1 - 3750۔1 کے لیولز {موجود چینل کی بالائی حد} تک بن سکے

                بہرحال واضح بئیرش منسوحی 3580۔1 {حالیہ بننے والے ٹاپ} پر بنی تھی

                حالیہ بئیرش پُل بیک کے دوران 3300۔1 کا پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} پئیر میں واضح سپورٹ بنانے میں ناکام رہا تھا

                اس سے مزید بئیرش موو 2970۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول}تک بنی تھی جہاں فروری 2017 میں ایک درست خرید کی انٹری بنی تھی

                چند ہفتے قبل 3300۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ مزید بُلش موو 3440۔1 اور 3580۔1 کے لیولز تک بنانے کا سبب بنا ہے

                جب تک یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3580۔1 کے لیول سے اوپر بُلش تجارت کررہا ہے {اہم ٹاپ لیولز} تب تک بُلش ہدف 3950۔1 {موجود چینل کی اپر لمٹ اور 100 فیصد ایف ای} لیول ہے

                   
                • #218 Collapse

                  جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 مئی 2017






                  جی بی پی / جے پی وائے کا اضآفہ کی موو میں آضافہ متوقع ہے - پئیر نے ہائیر ٹاپس اور ہائیر باٹمز کا تسلسل بنایا ہے اور اضآفہ کی موو کو قائم رکھے ہوئے ہے - اوپر جاری

                  مختصر یہ کہ جب تک 15۔146 کا لیول نیچے کی جانب قائم ہے مزید اضآفہ 00۔147 اور 35۔147 کے لیولز تک متوقع ہے

                  پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 00۔147 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 35۔147 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 9590۔145 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 35۔145 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 15۔146 کے لیول پر ہے

                  ریزسٹنس لیولز

                  147.00, 147.35,148.60

                  سپورٹ لیولز

                  145.70,145.35، 144.65
                     
                  • #219 Collapse

                    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 مئی 2017






                    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا بلش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے ری باونڈ کیا ہے اور 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج کو توڑ ہے - آر ایس آئی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر بُلش ہے اور مزید اضافہ کا اشارہ دے رہا ہے - مزید یہ کہ نیچے کی جانب کی یا تنزلی کی موو 6855۔0 کے لیول پر محدود ہے مختصر یہ کہ جب تک یہ سپورٹ لیول نیچے کی جانب قائم ہے مزید اضآفہ 6920۔0 اور حتی کہ 6950۔0 کے لیول تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 6920۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 6950۔0 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 6835۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 6815۔0 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 6855۔0 کے لیول پر ہے

                    ریزسٹنس لیولز


                    0.6920, 0.6950, 0.6970

                    سپورٹ لیولز


                    0.6835, 0.6815, 0.6775
                       
                    • #220 Collapse

                      سونے کا تجزیہ برائے 18 مارچ 2017




                      فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 05۔1265 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - قیمت نے میرا کل کا ٹیک پرافٹ لیول 50۔1265 حاصل کیا تھا آج یہ نوٹ کیا ہے قیمت کل کا بلند ترین لیول توڑنے کے لئے مشکل کا سامنا کررہی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ تنزلی کی تصیح عمل میں آسکتی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب ہدف 00۔1249 کا لیول ہے


                      ریزسٹنس لیولز

                      آر 1: $1,261.80

                      آر 2: $1,267.70

                      آر 3: $1,277.50

                      سپورٹ لیولز

                      ایس 1: $1,242.50

                      ایس 2: $1,236.00

                      ایس 3: $1,227.00

                      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں
                         
                      • #221 Collapse

                        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 مارچ 2017




                        ج ایشیاء میں جاپان کی اجنب ابتدائی جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی جب کہ امریکہ کی جانب سے قدرتی گیس کے ذخائر ، سی بی لیڈنگ انڈیکس کی ماہانہ ، فیلی ایف ای ڈی مینوفکنچرنگ انڈیکس اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                        آج کے ٹیکنیکل لیولز

                        ریزسٹنس 3 : 48۔111

                        ریزسٹس 2 : 26۔111

                        ریزسٹنس 1 : 05۔111

                        سپورٹ 1 : 78۔110

                        سپورٹ 2 : 56۔ً110

                        سپورٹ 3 : 34۔110

                        مشتری ہوشیار باش


                        فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
                           
                        • #222 Collapse

                          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 22 مئی 2017



                          آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                          آج کے ٹیکنیکل لیولز

                          ریزسٹنس 3 : 07۔112

                          ریزسٹس 2 : 85۔111

                          ریزسٹنس 1 : 63۔111

                          سپورٹ 1 : 36۔111

                          سپورٹ 2 : 14۔ً111

                          سپورٹ 3 : 92۔110

                          مشتری ہوشیار باش

                          فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے


                             
                          • #223 Collapse

                            یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 22 مئی 2017








                            اپریل 2016 سے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر اوپر کی جانب ہے اور جو کہ اضآفہ کے چینل کے اندر ہے دسمبر 2016 میں 3300۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا بریک آوٹ عمل میں آیا تھا تاکہ مزید بُلش موو 3700۔1 - 3750۔1 کے لیولز {موجود چینل کی بالائی حد} تک بن سکے بہرحال واضح بئیرش منسوحی 3580۔1 {حالیہ بننے والے ٹاپ} پر بنی تھی حالیہ بئیرش پُل بیک کے دوران 3300۔1 کا پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} پئیر میں واضح سپورٹ بنانے میں ناکام رہا تھا اس سے مزید بئیرش موو 2970۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول}تک بنی تھی جہاں فروری 2017 میں ایک درست خرید کی انٹری بنی تھی چند ہفتے قبل 3300۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ مزید بُلش موو 3440۔1 اور 3580۔1 کے لیولز تک بنانے کا سبب بنا ہے جب تک یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3525۔1 - 3580۔1 کے لیولز سے اوپر {اہم ٹاپ لیولز} بُلش تجارت کررہی ہے تب تک مارکیٹ واضح طور پر بُلش ہے بصورت دیگر بئیرش پُل بیک 3300۔1 کے لیول تک متوقع ہے متوقع بُلش اہداف 3950۔1 - 4030۔1 کے لیول کے گرد موجود ہیں {موجودہ چینل کی اپر لمٹ اور 100 فیصد فیبوناسی لیول } ہے
                               
                            • #224 Collapse

                              جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 24 مئی 2017




                              جی بی پی / جے پی وائے کا اضآفہ کی موو میں تجارت کرنا متوقع ہے - ٹیکنیکل صورتحال بُلش ٹرینڈ لائن سے اوپ مثبت صورتحال کی حامل ہے جو کہ 19 مئی کو بنی تھی آر ایس ائی انڈیکس واضح طور پر 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے اور اس میں تنزلی کی موو کمزور ہے - مزید یہ کہ جب تک 80۔145 کا اہم سپورٹ لیول قائم ہے یہ تنزلی کی موو کو محدود کرے گا

                              لہذا جب تک 60۔144 کا لیول نیچے کی جانب قائم ہے مزید اضافہ 80۔145 اور حتی کہ 00۔146 کے لیول تک متوقع ہے

                              پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 80۔145 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 00۔146 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 05۔144 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 75۔143 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 60۔144 کے لیول پر ہے

                              ریزسٹنس لیولز

                              145.80, 146.30, 147.00

                              سپورٹ لیولز

                              144.05,143.75,143.00
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #225 Collapse

                                این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 24 مئی 2017


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X