InstaForex Kay Rozana Trading Signal Ki Updates
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #226 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 25 مئی 2017

    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3015۔1 کا پرائس لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے مضنوعی بریک آوٹ اور کل کے بلند ترین لیول 3000۔1 سے مضبوط واپسی نوٹ کی ہے - اس کے علاوہ موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر بئیرش ڈائیورجنس بھی ملی ہے جو کہ کمزوری کا ایک اور اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 2927۔1 اور 2890۔1 کے لیول پر ہے

    ریزسٹنس لیولز

    آر 1: 1.2995

    آر 2: 1.3015

    آر 3: 1.3040

    سپورٹ لیولز

    ایس 1: 1.2940

    ایس 2: 1.2920

    ایس 3: 1.2890

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #227 Collapse

      یوایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 31 مئی 2017

      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ہاوسنگ سٹارٹ اور ابتدائی صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بیج بُک ، پینڈنگ ہوم سیلز کی ماہانہ اور شیکاگو پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے دے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

      آج کے ٹیکنیکل لیولز

      ریزسٹنس 3 : 49۔111

      ریزسٹس 2 : 27۔111

      ریزسٹنس 1 : 05۔111

      سپورٹ 1 : 79۔110

      سپورٹ 2 : 57۔ً110

      سپورٹ 3 : 35۔110

      مشتری ہوشیار باش

      فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
         
      • #228 Collapse

        یو ایس ڈی ایکس کا 31 مئی 2017 کا ڈیلی تجزیہ

        یو ایس ڈی ایکس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر کنسولیڈیٹ کرنے میں مشکل کا سامنا کررہا ہے - کیونکہ منگل کے روز بئیرز ہی یو ایس ڈی ایکس کو چلانے والا اہم عنصر رہے تھے - فی الوقت اس کا ہدف 90۔96 کا سپورٹ زون ہے اور اس کا متوقع بئیرش ہدف 25۔96 کا لیول ہے - اوپر کی جانب اگلا ریزسٹنس لیول 41۔97 اور 11۔98 کے لیول پر موجود ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر ابھی بھی بئیرش صورتحال کی حمایت میں ہے

        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 97.41 / 98.11

        ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 96.90 / 96.25

        ج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 90۔96 ، ٹیک پرافٹ لیول 25۔96 اور سٹاپ لاس لیول 56۔97 پر ہے
           
        • #229 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 30 مئی 2017

          پیر کے روز پئیر میں ایک محدود تجارت رینج بنی تھی جس کی وجہ امریکہ میں تعطیل تھی - 2845۔1 کا لیول ریزسٹنس لیول کیبل میں ایک انٹرا ڈے ریزسٹنس کے طور پر کام کررہا ہے اور یہ نیچے کی جانب کنسولیڈیشن کی توقع ہے تاکہ یہ 2791۔1 کے سپورٹ لیول تک جاسکے اگر جی بی پی / یو ایس ڈی اس لیول سے نیچے کی موو کرتا ہے تو یہ 2718۔1 کے لیول کو ٹیسٹ کرسکتا ہے

          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2845 / 1.2911

          ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2791 / 1.2718

          آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئریش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 2791۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2718۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2865۔1 پر ہے

          • #230 Collapse

            یو رو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 08 جون 2017

            آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کم از کم بِڈ ریٹ ، ریوائزڈ جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، فرنچ ٹریڈ بیلنس اور جرمن صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو رو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

            آج کے ٹیکنیکل لیولز

            بریک آوٹ بائے لیول : 1308۔1

            مضبوط ریزسٹنس 1302۔1

            اوریجنل ریزسٹنس : 1291۔1

            انر سیل ایریا : 1280۔1

            ٹارگٹ انر ایریا : 1254۔1

            انر بائے ایریا : 1228۔1

            اوریجنل سپورٹ : 1217۔1

            مضبوط سپورٹ : 1206۔1

            بریک آوٹ سیل لیولز : 1200۔1

            فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
               
            • #231 Collapse

              یو ایس ڈی ایکس کا 08 جون 2017 کا ڈیلی تجزیہ

              یو ایس ڈی ایکس کو 53۔96 کے لیول پر مسلسل سپورٹ مل رہی ہے اور اسی وجہ سے بئیرز صورتحال کو بڑھانے میں ناکام رہے ہیں - اگر یہ لیول کمزور ہوتا ہے تو ہم 25۔96 کے لیول کی جانب بطور پہلا ہدف موو دیکھ سکتے ہیں کیونکہ امریکی ڈالر ہر اعتبار سے کمزور ہے - اوپر کی جانب 200 ایس ایم اے ایچ ون چارٹ میں فوری ریزسٹنس لیول ہے

              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 96.93 / 97.41

              ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 96.53 / 96.25

              آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی ایکس انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 53۔96 ، ٹیک پرافٹ لیول 25۔96 اور سٹاپ لاس لیول 21۔97 پر ہے
                 
              • #232 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 12 جون 2017

                جمعرات اور جمعہ کے روز جی بی پی / یو ایسڈ ی نے ایک مضبوط تنزلی کی موو بنائی تھی کیونکہ پئیر 2719۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک کی کوشش میں ہے تاکہ پوسٹ الیکشن کم ترین لیول 2660۔1 کو ٹیسٹ کرسکے - برطانیہ کی وزیراعظم، تھریساء مئی اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہی ہیں لہذا کنزرویٹیو پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں - اسی وجہ سے برایگزٹ پر مذاکرات کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال قائم ہے اور یہ کیبل پر دباو بنائے ہوئے ہے

                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2826 / 1.2882

                ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2719 / 1.2660

                آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 2719۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2660۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2778۔1 پر ہے

                • #233 Collapse

                  یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 جون 2017

                  آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی صنعتی پیداوار کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس اور 10 سالہ بانڈ کی نیلامی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                  آج کے ٹیکنیکل لیولز

                  بریک آوٹ بائے لیول : 1254۔1

                  مضبوط ریزسٹنس 1248۔1

                  اوریجنل ریزسٹنس : 1237۔1

                  انر سیل ایریا : 1226۔1

                  ٹارگٹ انر ایریا : 1200۔1

                  انر بائے ایریا : 1174۔1

                  اوریجنل سپورٹ : 1163۔1

                  مضبوط سپورٹ : 1152۔1

                  بریک آوٹ سیل لیولز : 1146۔1

                  مشتری ہوشیار باش

                  فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
                     
                  • #234 Collapse

                    agra ap daily my ham ko free my signal dyty hy to phr sab k iya bhot hi achi bat hy kkio k ham ko is sy segnal mil jay ga our ham agar us k aposit trading kr ny wlay howay to phr ham us segnal ki waja sy nai kry gy our bhot sy logo ko loss nai hoga our phr kuch taime my hi bhot sy log is forex trading ko srkh bhi jay gy our apna kam shoro kr dygy
                    • #235 Collapse

                      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 13 جون 2017

                      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے بی ایس ائی مینوفکچرنگ انڈیکس ڈیٹا کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، کوور پی پی ائی کی ماہانہ ، پی پی ائی کی ماہانہ اور این ایف ائی بی سمال بزنس انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                      آج کے ٹیکنیکل لیولز

                      ریزسٹنس 3 : 58۔110

                      ریزسٹس 2 : 35۔110

                      ریزسٹنس 1 : 15۔110

                      سپورٹ 1 : 88۔109

                      سپورٹ 2 : 67۔ً109

                      سپورٹ 3 : 45۔109

                      مشتری ہوشیار باش

                      اریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
                         
                      • #236 Collapse

                        یو ایس ڈی ایکس کا 13 جون 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                        انڈیکس نے ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کے گرد سپورٹ حاصل کی ہے کیونکہ گرین بیک پیر کے سیشن میں سیل کے دباو میں آیا تھا - اگر یو ایس ڈی ایکس 41۔97 کے ریزسٹنس زون سے اوپر بہترین کرنے مین کامیاب رہتا ہے تو یہ پہلے ہدف 75۔97 تک ریلی کرسکتا ہے لیکن ابھی بھی تنزلی کے موو کے تسلسل کے امکانات موجود ہیں - ایم اے دی ڈی انڈیکیٹر نیوٹرل سے منفی ہورہا ہے اور مزید کمزوری کا اشارہ دے رہا ہے

                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 97.41 / 97.75

                        ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 97.22 / 96.95

                        آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈڑز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ،ریزسٹنس لیول 41۔97 ، ٹیک پرافٹ لیول 75۔97 اور سٹاپ لاس لیول 07۔97 پر ہے

                        • #237 Collapse

                          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 14 جون 2017

                          آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ریوائزڈ صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل فنڈ ریٹ ، ایف او ایم سی کا بیان ، ایف او ایم سی اکنامک پراجیکشنز ، کروڈ آئل انونٹریز ، بزنس انونٹریز کی ماہانہ ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، کوور ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، کوور سی پی ائی کی ماہانہ اور سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا

                          آج کے ٹیکنیکل لیولز

                          ریزسٹنس 3 : 58۔110

                          ریزسٹس 2 : 36۔110

                          ریزسٹنس 1 : 15۔110

                          سپورٹ 1 : 88۔109

                          سپورٹ 2 : 67۔ً109

                          سپورٹ 3 : 45۔109

                          مشتری ہوشیار باش

                          فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

                          • #238 Collapse

                            یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 14 جون 2017

                            یو ایس ڈی ایکس میں 9 جون سے جاری تصیحی سیشن میں تجارت ہورہی ہے اور یہ ابھی 95۔96 کے لیول کے گرد سپورٹ حاصل کررہا ہے - ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے ایک سپورت کا کام کررہا ہے اور ممکنہ طور پر کچھ مضبوطی فراہم کرسکتا ہے کہ یہ 41۔97 کے ریزسٹنس لیول تک جاسکے - اگر انڈیکس اس لیول سے اوپر کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو یہ 75۔97 کا لیول ٹیسٹ کرسکتا ہے

                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 41۔97 / 75۔97

                            ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 95۔96 / 70۔96

                            آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک تّوڑ لے ، ریزسٹنس لیول 41۔97 ۔ ٹیک پرافٹ لیول 75۔97 اور سٹاپ لاس لیول 07۔97 پر ہے

                            • #239 Collapse

                              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 19 جون 2017

                              ڈیلی آووٹ لووک این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر جنوری 2016 سے موجود / بننے والے بُلش چینل میں تجارت کررہا ہے نومبر 2016 میں بلش کمزوری کے ابتدائی اشارے چارٹ میں بنے تھے کہ جب پئیر مارکیٹ میں 7400۔0 کے نئے بلند ترین لیول سے اوپر جانے میں ناکام رہا تھا دسمبر 2016 میں چینل کی لوئیر لمٹ کا بئیرش بریک ڈاون عمل میں آیا تھا فروری 2017 میں {7310۔0 - 7380۔0} کے سپلائی لیول پر قلیل مدتی تنزلی کا رجحان عمل میں آیا تھا بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ 22 مِئی کو موجود تنزلی کے رجحان سے اوپر ہوا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں مارکیٹ بُلش ہی ہے یہ کہ 7150۔0- 7230۔0 {سپلائی زون جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} ہے ایک عارضی ریزسٹنس زون کے طور پر موجود تھا یہاں تک کہ 7230۔0 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اس کی وجہ سے ایک تیز رفتار بُلش موو اگلے سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے لیول تک بنی تھی جہاں واضح بئیرش منسوحی 14 جون کو عمل میں آئی تھی تجارتی تجاویز : محتاط تاجران کو حالیہ زون کے بریک اّوٹ کا انتظار کرنا چاھیے یہ کہ 7150۔0 کے لیول سے نیچے کی بئریش کلوزنگ {8۔61 فیصد فیبو لیول} ایک درست سیل کا سگنل بنائے گا ایس ایل کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر ہونا ضروری ہے ٹی پی لیولز 7050۔0 ، 6970۔0 اور 6850۔0 پر ہیں
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #240 Collapse

                                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے19 جون 2017

                                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                                آج کے ٹیکنیکل لیولز

                                ریزسٹنس 3 : 57۔111

                                ریزسٹس 2 : 35۔111

                                ریزسٹنس 1 : 13۔111

                                سپورٹ 1 : 86۔110

                                سپورٹ 2 : 65۔ً110

                                سپورٹ 3 : 43۔110

                                مشتری ہوشیار باش

                                فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X