InstaForex Kay Rozana Trading Signal Ki Updates
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #271 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 21 جولائی 2017

    فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 1676۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے کل کے بلند ترین لیول کو ٹوٹا ہوا دیکھآ ہے اور کامیاب ری ٹیسٹنگ ہوئی ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں ایسی میری تجویز ہے - مضبوطی کا ایک اور اشارہ یہ ہے قیمت 50 کے لیول سے واپس ہوئی ہے - اوپر کی جانب کا ہدف 1675۔1 کا لیول ہے

    ریزسٹنس لیولز

    آر 1: 1.1650

    آر 2: 1.1665

    آر 3: 1.1675

    سپورٹ لیولز

    ایس 1: 1.1630

    ایس 2: 1.1620

    ایس 3: 1.1610

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #272 Collapse

      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 24 جولائی 2017

      فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 62۔110 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے سیلز کرنے والے ابھی بھی مضبوط ہیں اور چند ہفتہ قبل راِئزنگ ویج کا بریک آوٹ نوٹ کیا گیا تھا اور مارکیٹ میں سیلرز کے آنے کی یہ ایک اہم وجہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - میں کے لوئیر ہائی اور لوئیر لوو نوٹ کئے ہیں جو کہ خرید کے پر خظر ہونے کا اشارہ ہے - نیچے کی جانب کا ہدف 85۔108 کے لیول {متوقع ویج کا ہدف} ہے

      ریزسٹنس لیولز

      آر 1: 111.20

      آر 2: 111.35

      آر 3: 111.52

      سپورٹ لیولز

      ایس 1: 110.85

      ایس 2: 110.70

      ایس 3: 111.55

      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں
         
      • #273 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا 24 جولائی 2017 کا تجزیہ

        فی الوقت یورو / یو ایس ڈی 1650۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ خرید کا مضبوط دباو دیکھا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - قیمت نے کامیابی کے ساتھ گزشتہ دن کا بلند ترین لیول ٹیسٹ کیا ہے اور ریزسٹنس سپورٹ میں تبدیل ہوئی ہے - آر ایس آئی انڈیکس اوور سولڈ معلوم ہوتا ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 1680۔1 - 1700۔1 کے لیولز ہیں

        ریزسٹنس لیولز

        آر 1: 1.1675

        آر 2: 1.1682

        آر 3: 1.1688

        سپورٹ لیولز

        ایس 1: 1.1663

        ایس 2: 1.1657

        ایس 3: 1.1650

        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں
           
        • #274 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 25 جولائی 2017

          ہفتہ کے آغاذ پر جی بی پی / یو ایس ڈی نے 3037۔1 کے ریزسٹنس زون سے واپسی کی ہے لیکن یہ معلوم ہوتا ہے کہ اس ہفتہ کا سفر بُلش ہی رہے گا کیونکہ ایچ ون چارٹ میں پئیر نے 200 ایس ایم اے سے اوپر کنسولیڈیٹ کیا ہے - اسی وجہ سے ہمیں 3037۔1 کے لیول سے اوپر کا بریک آوٹ متوقع ہے تاکہ قیمت 3106۔1 کے لیول تک جاسکے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر نیوٹرل زون میں ہے اور سائیڈ وے موو کی حمایت میں ہے

          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3037 / 1.3106

          ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2968 / 1.2882

          آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد ہر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایسڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3037۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3106۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2968۔1 پر ہے

          • #275 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 25 جولائی 2017

            آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بیلجین این بی بی بزنس کلائمیٹ ، جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ اور جرمن امپورٹ پرائس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹ میں رچمونڈ مینوفکچرنگ انڈیکس ، سی بی کنزیومر کانفڈنس اور ایس اینڈ پی / سی ایس کمپوزٹ 20 ایچ پی ائی اور ایچ پی آئی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

            آج کے ٹیکنیکل لیولز

            بریک آوٹ بائے لیول : 1694۔1

            مضبوط ریزسٹنس 1687۔1

            اوریجنل ریزسٹنس : 1676۔1

            انر سیل ایریا : 1665۔1

            ٹارگٹ انر ایریا : 1637۔1

            انر بائے ایریا : 1609۔1

            اوریجنل سپورٹ : 1598۔1

            مضبوط سپورٹ : 1587۔1

            بریک آوٹ سیل لیولز : 1580۔1

            مشتری ہوشیار باش

            فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
               
            • #276 Collapse

              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 25 جولائی 2017

              آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے مانیٹری پالیسی میٹنگ کی رپورٹ جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹ میں رچمونڈ مینوفکچرنگ انڈیکس ، سی بی کنزیومر کانفڈنس اور ایس اینڈ پی / سی ایس کمپوزٹ 20 ایچ پی ائی اور ایچ پی آئی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

              آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 83۔111

              ریزسٹس 2 : 61۔111

              ریزسٹنس 1 : 40۔111

              سپورٹ 1 : 11۔111

              سپورٹ 2 : 90۔ً110

              سپورٹ 3 : 68۔110

              مشتری ہوشیار

              باش فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

              • #277 Collapse

                یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 26 جولائی 2017

                جمالی جائزہ

                یو ایس ڈی / سی ایچ ایف ابھی بھی 9525۔0 کے لیول کے گرد ابھی بھی تجارت کررہا ہے - سوئس پئیر کا 9525۔0 کے لیول سے ایک مرتبہ دوبارہ تنزلی کی موو کا جاری رکھنا متوقع ہے - آج پہلا ریزسٹنس لیول فی الوقت 9525۔0 کے لیول پر ہے اور قیمت بئیرش چینل میں موو کررہی ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق ہمیں یہ توقع ہے کہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ابھی بھی 9525۔0 اور 9400۔0 کے لیولز کے درمیان موو کررہا ہے - لہذا پہلی سپورٹ 9400۔0 کے لیول پر ہے جب کہ ڈیلی ریزسٹنس لیول 9525۔0 کے لیول پر ہے لہذا مارکیٹ کا 9525۔0 کے لیول کے گرد بئیرش رجحان کے اشارے بنانا متوقع ہے - دوسرے الفاظ میں سیل کے آڈرز صرف 9525۔0 کے لیول سے نیچے تجویز کی جاتی ہے جس کا پہلا ہدف 9400۔0 اور مزید 9360۔0 کا لیول ہے تاکہ ایچ 4 چارٹ میں ہفتہ وار سپورٹ 1 کو ٹیسٹ کرسکے جب کہ دوسری طرف اگر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر آج 9525۔0 کے لیو لپر پہلی ریزسٹنس لیول تو توڑ لیتی ہے تو مارکیٹ مزید اوپر 9623۔0 کے لیول تک جائے گی جو کہ بُلش رجحان کے بننے سے ہوگی اور یہ لیول ڈبل ٹاپ لیول ہے
                   
                • #278 Collapse

                  یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 26 جولائی 2017

                  آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل فنڈ ریٹ ، ایف او ایم سی کا بیان، کروڈ آئل انونٹریز اور نیو ہوم سیلز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا

                  آج کے ٹیکنیکل لیولز

                  بریک آوٹ بائے لیول : 1700۔1

                  مضبوط ریزسٹنس 1693۔1

                  اوریجنل ریزسٹنس : 1682۔

                  1 انر سیل ایریا : 1671۔1

                  ٹارگٹ انر ایریا : 1643۔1

                  انر بائے ایریا : 1615۔1

                  اوریجنل سپورٹ : 1604۔1

                  مضبوط سپورٹ : 1593۔1

                  بریک آوٹ سیل لیولز : 1586۔1

                  مشتری ہوشیار

                  باش فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

                  • #279 Collapse

                    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 26 جولائی 2017

                    ج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ایس پی پی ائی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل فنڈ ریٹ ، ایف او ایم سی کا بیان، کروڈ آئل انونٹریز اور نیو ہوم سیلز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یوایس ڈی/ جے پی وائے آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا

                    آج کے ٹیکنیکل لیولز

                    ریزسٹنس 3 : 52۔112

                    ریزسٹس 2 : 30۔112

                    ریزسٹنس 1 : 08۔112

                    سپورٹ 1 : 81۔111

                    سپورٹ 2 : 59۔ً111

                    سپورٹ 3 : 37۔111

                    مشتری ہوشیار باش

                    فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
                       
                    • #280 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 27 جولائی 2017

                      آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں پرائیوٹ لونز کی سالانہ ، ایم 3 مئی سپلائی کی سالانہ ، جی ایف کے جرمن کنزیومر کلائمیٹ اور سپین کے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، گُڈز ٹریڈ بیلنس ، ڈائیورابیل گُڈز آڈرز کی ماہانہ ، بے روزگاری کلیمز اور کوور ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                      آج کے ٹیکنیکل لیولز

                      بریک آوٹ بائے لیول : 1787۔1

                      مضبوط ریزسٹنس 1780۔1

                      اوریجنل ریزسٹنس : 1769۔1

                      انر سیل ایریا : 1758۔1

                      ٹارگٹ انر ایریا : 1730۔1

                      انر بائے ایریا : 1702۔1

                      اوریجنل سپورٹ : 1691۔1

                      مضبوط سپورٹ : 1680۔1

                      بریک آوٹ سیل لیولز : 1673۔1

                      مشتری ہوشیار باش

                      فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

                      • #281 Collapse

                        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 27 جولائی 2017

                        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، گُڈز ٹریڈ بیلنس ، ڈائیورابیل گُڈز آڈرز کی ماہانہ ، بے روزگاری کلیمز اور کوور ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                        آج کے ٹیکنیکل لیولز

                        ریزسٹنس 3 : 55۔111

                        ریزسٹس 2 : 33۔111

                        ریزسٹنس 1 : 11۔111

                        سپورٹ 1 : 85۔110

                        سپورٹ 2 : 63۔ً110

                        سپورٹ 3 : 41۔110

                        مشتری ہوشیار باش

                        فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
                           
                        • #282 Collapse

                          یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 27 جولائی 2017

                          یو ایس ڈی ایکس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے تک جارہا ہے جہاں بئیرش مضبوطی کی موو بن سکتی ہے تو یہ قیمت 00۔94 کا نفسیاتی لیول ٹیسٹ کرسکے - جب تک گرین بیک اس موونگ ایوریج سے نیچے ہے ہمیں مزید کمزور 29۔93 کے سپورٹ لیول تک متوقع ہے - اوپر کی جانب قریب ترین ہدف 85۔94 کا لیول ہے

                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.09 / 94.88

                          ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.71 / 93.29

                          ج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 71۔93 ، ٹیک پرافٹ لیول 29۔93 اور سٹاپ لاس لیول 12۔94 پر ہے

                          • #283 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی کا 31 جولائی 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                            جی بی پی / یو ایس ڈی 3153۔1 کے لیول کے گرد ریزسٹنس حاصل کررہا ہے اور بُلش انداز میں مضبوطی کا عمل جاری ہے ایچ ون چارٹ میں پرائس ایکشن نے 200 ایس ایم اے سے اوپر کنسولیڈیٹ کیا ہے اور یہ قلیل مدتی تناظر میں مزید اضآفہ کا اشارہ ہے - اگر یہ لیول کمزور ہوتا ہے تو قیمت ممکنہ طور پر 3257۔1 کے لیول تک جاسکتی ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت زون میں ہے اور بلز کی حمایت میں ہے

                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3153 / 1.3257

                            ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3058 / 1.2962

                            آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3153۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3257۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3051۔1 پر ہے

                            • #284 Collapse

                              یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 31 جولائی 2017

                              ایچ ون چارٹ میں یو ایس ڈی ایکس ابھی بھی 200 ایس ایم اے سے نیچے ہے اور یہ 25۔93 کے لیول کے گرد ممکنہ ڈبل باٹم انداز بنا رہا ہے - کمزوری کی موو محدود ہے اور یہ ہفتہ کے پہلے دن ہمیں قدرے کنسولیڈیشن کی توقع ہے - بہرحال اگر 25۔93 کا لیول کمزور ہوتا ہے تو ہمیں مزید تنزلی 29۔92 کے لیول تک متوقع ہے

                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.00 / 94.57

                              ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.25 / 92.29

                              آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 25۔93 ، ٹیک پرافٹ لیول 29۔92 اور سٹاپ لاس لیول 20۔94 پر ہے
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #285 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ براَئے 31 جولائی 2017

                                آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بے روزگاری ریٹ ، اٹلی فلیش سی پی ائی کی ماہانہ ، کوور سی پی ائی فلیش ایسٹیمیٹ کی سالانہ ، سی پی ائی فلیش ایسٹی میٹ کی سالانہ ، اٹلی بے روزگاری ریٹ اور جرمن ریٹیل سیلز کی رپورٹ جاری ہوفی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں پینڈنگ ہوم سیلز کی ماہانہ اور شیکاگو پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                                آج کے ٹیکنیکل لیولز

                                بریک آوٹ بائے لیول : 1804۔1

                                مضبوط ریزسٹنس 1797۔1

                                اوریجنل ریزسٹنس : 1786۔1

                                انر سیل ایریا : 1775۔1

                                ٹارگٹ انر ایریا : 1747۔1

                                انر بائے ایریا : 1719۔1

                                اوریجنل سپورٹ : 1708۔1

                                مضبوط سپورٹ : 1697۔1

                                بریک آوٹ سیل لیولز : 1690۔1

                                مشتری ہوشیار باش

                                فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
                                   
                                اب آن لائن

                                Working...
                                X