InstaForex Kay Rozana Trading Signal Ki Updates
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #391 Collapse

    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے انداز میں تجارت کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 112.97 ریزسٹنس 2 : 112.75 ریزسٹنس 1 : 112.53 سپورٹ 1: 112.25 سپورٹ 2 : 112.03 سپورٹ 3: 111.81


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #392 Collapse

      Technical analysis of EUR/USD for Sept 25, 2017

      آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ کی رپورٹ جاری ہو گی لیکن امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہو گی - لہذا ان رپورٹس کے بنیاد پر یہ کہا جا سکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے انداز میں تجارت کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1984۔1 مضبوط ریزسٹنس 1977۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1965۔1 انر سیل ایریا : 1953۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1925۔1 انر بائے ایریا : 1897۔1 اوریجنل سپورٹ : 1885۔1 مضبوط سپورٹ : 1873۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1866۔1


         
      • #393 Collapse

        یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 25 ستمبر 2017

        انڈیکس 200 ایس ایم اے کے گرد تجارت کررہا ہے اور یہ قلیل مدتی تناظر کے لئے راہ ہموار کرنے کے لئے کسی بڑے سہارے کی تلاش میں ہے -67۔91 کا سپورٹ زون کئی مرتبہ ٹیسٹ ہوا ہے اور ایساء معلوم ہوتا ہے کہ قیمت اس لیول کے گرد ایک واضح موو کرے گی - بہرحال بُلز اس کوشش میں ہیں کہ یو ایس ڈی ایکس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر جاسکے اور اگر وہ اس میں کامیاب ہوتے ہیں تو مزید اضافہ 09۔93 کے لیول تک متوقع ہے


        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.09 / 94.04 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 91.67 / 90.30


           
        • #394 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 25 ستمب&#15

          پئیر ابھی بھی 3592۔1 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے بننے والی مختصر رینج میں ہر اعتبار سے تجارت کررہا ہے اور یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کو ٹیسٹ کرنے کی کوشش میں ہے - ریٹریسمنٹ کے دوران فرکچرل بنے ہیں اور اگر جی بی پی / یو ایس ڈی 200 ایس ایم اے سے اوپر واپسی کرنے میں کامیاب رہتا ہے تو مزید اضافہ 3755۔1 کے اگلے لیول تک عمل میں آسکتا ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر ابھی بھی منفی زون میں ہے اور مزید تنزلی کی موو کی حمایت میں ہے


          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3592 / 1.3755 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3309 / 1.3209


           
          • #395 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 26 ستمبر 2017

            جی بی پی / یو ایس ڈی نے اس ہفتہ کا آغاذ بئیرش گیپ سے کیا تھا جو کہ پیر کے روز ایشیائی سیشن میں مکمل ہوگیا تھا - ابھی تک پئیر ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے سپورٹ حاصل کئے ہوئے ہے اور یہ 3592۔1 کے ریزسٹنس لیول تک جانے کی کوشش میں ہے جہاں بریک آوٹ سے قیمت 3755۔1 کے لیول تک جائے گی - اگر یہ موونگ ایوریج کمزور ہوتی ہے تو تنزلی 3309۔1 کے لیول تک بن سکتی ہے





            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3592 / 1.3755

            ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3309 / 1.3209

            آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3592۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3755۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3430۔1 پر ہے
               
            • #396 Collapse

              یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 26 ستمبر 2017




              اجمالی جائزہ

              یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر طویل مدتی تناظر میں 9674۔0 - 9660۔0 کے لیولز سے اضافہ کا عمل رکھے گا - حالیہ قیمت کا لیول 9674۔0 کا لیول اج کا اہم لیول ہے - یہ نوٹ کیا گیا جانا چاھیے ایچ ون چارٹ میں 9674۔0 کا لیول ڈیلی پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا اسی ٹائم فریم میں ڈبل باٹم بنانا متوقع ہے - اسی طرف یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9743۔0 کے بلند ترین لیول پر بریک آوٹ کے بعد مضبوطی کے اشارے دے رہی ہے - لہذا 9743۔0 کے لیول سے اوپر خرید کی جاَئے جس کا پہلا لیول 9790۔0 کا لیول ہوگا تاکہ ڈیلی ریزسٹنس 2 کو ٹیسٹ کرسکے - اس کے علاوہ یہ نوٹ کیا جانا چاھیے 9790۔0 کا لیول نفع کے حصول کا ایک عمدہ لیول ہے - مزید یہ کہ آر ایس ائی ابھی بھی یہ اشارہ کررہا ہے کہ قیمت اضافہ کے رجحان میں ہے اور 100 موونگ ایوریج سے اوپر مضبوط ہے یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ قیمت آنے والے دنوں میں اوپر کی جانب جائے گی - اگر قیمت 9790۔0 کا لیول توڑنے میں کامیاب رہتی ہے تو مارکیٹ آج 9828۔0 کے لیول تک بُلش رجحان بنائے گی مزید یہ کہ اگر 9620۔0 کے لیول پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال تبدیل ہوسکتی ہے
                 
              • #397 Collapse

                یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 26 ستمبر 2017






                جمالی جائزہ

                یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر طویل مدتی تناظر میں 9674۔0 - 9660۔0 کے لیولز سے اضافہ کا عمل رکھے گا - حالیہ قیمت کا لیول 9674۔0 کا لیول اج کا اہم لیول ہے - یہ نوٹ کیا گیا جانا چاھیے ایچ ون چارٹ میں 9674۔0 کا لیول ڈیلی پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا اسی ٹائم فریم میں ڈبل باٹم بنانا متوقع ہے - اسی طرف یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9743۔0 کے بلند ترین لیول پر بریک آوٹ کے بعد مضبوطی کے اشارے دے رہی ہے - لہذا 9743۔0 کے لیول سے اوپر خرید کی جاَئے جس کا پہلا لیول 9790۔0 کا لیول ہوگا تاکہ ڈیلی ریزسٹنس 2 کو ٹیسٹ کرسکے - اس کے علاوہ یہ نوٹ کیا جانا چاھیے 9790۔0 کا لیول نفع کے حصول کا ایک عمدہ لیول ہے - مزید یہ کہ آر ایس ائی ابھی بھی یہ اشارہ کررہا ہے کہ قیمت اضافہ کے رجحان میں ہے اور 100 موونگ ایوریج سے اوپر مضبوط ہے یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ قیمت آنے والے دنوں میں اوپر کی جانب جائے گی - اگر قیمت 9790۔0 کا لیول توڑنے میں کامیاب رہتی ہے تو مارکیٹ آج 9828۔0 کے لیول تک بُلش رجحان بنائے گی مزید یہ کہ اگر 9620۔0 کے لیول پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال تبدیل ہوسکتی ہے
                   
                • #398 Collapse

                  جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 26 ستمبر 2017






                  جی بی پی / جے پی وائے دباو کا شکار ہے اور اس کا تنزلی کی موو جاری رکھنا متوقع ہے - جب تک پولیریٹی لیول {سابقہ سپورٹ جو کہ اب ریزسٹنس کا کردار} ادا کررہی ہے 00۔151 کے لیول پر قائم ہے تب تک 70۔149 کے لیول سے نیچے کی بریک کے امکانات واضح ہیں - دراصل ٹیکنیکل انڈیکیٹرز میں اضآفہ کی موو کمزور ہے اور نیچے آتی 50 پریڈ موونگ ایوریج تنزلی کا دباو قائم رکھے ہوئے ہے اسی تناظر میں 00۔151 کے لیول سے نیچے 70۔149 کے لیول کی بریک متوقع ہے جس کا اگلا ہدف 15۔149 اور 45۔148 کے لیولز ہوں گے متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیشن گوئی کے متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 00۔151 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 80۔151 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 00۔151 ، ٹیک پرافٹ لیول 70۔149 چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                  ریزسٹنس لیولز 151.80, 152.25 ،153.00

                  سپورٹ لیولز 149.70, 149.15, 148.45
                     
                  • #399 Collapse

                    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 26 ستمبر 2017




                    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - اوپر کی جانب سابقہ ریزسٹنس لیول 9675۔0 کی بریک نے 9745۔0 کے لیول تک راہ ہموار کی ہے - دراصل 9675۔0 کے لیول پر سابقہ ریزسٹنس بئیرش رجحان قائم رکھے ہوئے ہے اور اسی تناظر میں اوپر کی جانب کا بریک آوٹ فوری تصیحی موو کے امکان کو کم کرے گا ہم یہ تجویز کرتے ہیں کہ 9675۔0 کے لیول سے اوپر لانگ پوزیشن 9745۔0 اور 9770۔0 کے اہداف کے ساتھ لی جائے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لویل 9675۔0 اور ٹیک پرافٹ لیول 9745۔0 پر ہے

                    ریزسٹنس لیولز 0.9745, 0.9770,0.9795


                    سپورٹ لیولز 0.9650, 0.9625,0.9775
                       
                    • #400 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 27 ستمبر 2017




                      جی بی پی / جے پی وائے کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - ٹیکنیکی اعتبار سے ریلاٹیو سٹرینتھ انڈیکس نے بُلش ڈائیورجنس کی تصدیق کی ہے - اسی دوران 20 پریڈ موونگ ایوریج نے 50 پریڈ کو اوپر کی جانب کراس کیا ہے - جس نے بُلش سگنل بنا ہے یہ کہ 30۔150 کے لیول سے اوپر بُلش پوزیشن پہلے ہدف 80۔151 اور 25۔152 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیشن گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 30۔150 سے نیچے پہلے ہدف 70۔149 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے حکمت عملی : خرید کریں ،سٹاپ لاس 30۔150 ، ٹیک پرافٹ لیول 80۔151 چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                      ریزسٹنس لیولز : 151.80, 152.25، 153.00

                      سپورٹ لیولز 149.70, 149.15,148.45
                         
                      • #401 Collapse

                        این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 27 ستمبر 2017





                        کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے اہداف حاصل ہوئے ہیں - پئیر کا بئیرش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - اگرچہ پئیر نے واپسی کی ہے لیکن یہ ابھی بھی 50 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے ہے - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ہے - اضآفہ کی متوقع موو 7250۔0 کے اہم ریزسٹنس لیول تک محدود ہوگی - لہذا جب تک یہ لیول قائم ہے مزید کمی 7165۔0 اور حتی کہ 7130۔0 کے لیول تک متوقع ہے کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں


                        ریزسٹنس لیولز 0.7275, 0.7295,0.7325


                        سپورٹ لیولز 0.7165, 0.7130,0.7100
                           
                        • #402 Collapse

                          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 27 ستمبر 2017




                          اج ایشیاء میں جاپان کی جانب کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں کروڈ ائل انونٹریز ، پینڈنگ ہوم سیلز کی ماہانہ ، ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ اور کوور ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان اس بات ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                          آج کے ٹیکنیکل لیولز

                          ریزسٹنس 3 : 93۔112

                          ریزسٹنس 2 : 71۔112

                          ریزسٹنس 1 : 49۔112

                          سپورٹ 1 : 22۔112

                          سپورٹ 2 : 00۔112

                          سپورٹ سپورٹ 78۔111

                          مشتری ہوشیار باش فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
                             
                          • #403 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 28 ستبمر 2017


                            جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش انداز لئے ہوئے ہے اور یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم سے نیچے نیاء کم ترین لیول ٹیسٹ کرے گا - اس کا 3309۔1 کے سپورٹ زون تک نیچے جانا متوقع ہے جہاں ہم کنسولیڈیشن کی موو کی توقع کرسکتے ہیں - بہرحال موجودہ اشارے مجوعی بلش صورتحال کی نفی نہیں کررہے ہیں اور اوپر کی جانب قریب ترین ہدف 3592۔1 کے لیول پر موجود ہے





                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3592 / 1.3755

                            ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3309 / 1.3209

                            آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3592۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3755۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3430۔1 پر ہے
                               
                            • #404 Collapse

                              یو ایس ڈی ایکس کا 28 ستمبر 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                              یو ایس ڈی ایکس ہر لحاظ سے بولینجر بینڈ کی بالائی حد کو ٹیسٹ کررہا ہے اور یہ 04۔94 کے لیول کے گرد اگلا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کرنے کی کوشش میں ہے - بہرحال ہمیں ابھی بھی ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کی جانب بطور پہلا ہدف تصیحی موو کی توقع ہے - اگر انڈیکس 04۔94 کے لیول سے اوپر کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو ہمیں 00۔95 کے نفسیاتی لیول تک ایک اور اضآفہ کی موو کی توقع ہے







                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.09 / 94.04

                              ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 91.67 / 90.30

                              آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے یعنی شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 67۔91 ، ٹیک پرافٹ لیول 30۔90 اور سٹاپ لاس لیول 04۔93 پر ہے
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #405 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 ستمبر 2017






                                آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، سپین فلیش سی پی ائی کی سالانہ ، جرمن ابتدائی سی پی ائی کی ماہانہ اور جرمن جی ایف کے کنزیومر کلائمیٹ کی رپورٹ جاری ہوگی ۰ جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ گُڈز ٹریڈ بیلنس ، فائنل جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سہہ ماہی ، بے روزگاری کلیمز اور فائنل جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                                آج کے ٹیکنیکل لیولز

                                بریک آوٹ بائے لیول : 1807۔1

                                مضبوط ریزسٹنس 1800۔1

                                اوریجنل ریزسٹنس : 1789۔1

                                انر سیل ایریا : 1778۔1

                                ٹارگٹ انر ایریا : 1750۔1

                                انر بائے ایریا : 1722۔1

                                اوریجنل سپورٹ : 1711۔1

                                مضبوط سپورٹ : 1700۔1

                                بریک آوٹ سیل لیولز : 1693۔1

                                مشتری ہوشیار باش فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X