InstaForex Kay Rozana Trading Signal Ki Updates
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #31 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا 21 نومبر 2016 کے لئے کا انٹرا ڈے ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز



    Click image for larger version

Name:	126.png
Views:	1
Size:	30.7 کلوبائٹ
ID:	12317521



    Click image for larger version

Name:	127.png
Views:	1
Size:	32.6 کلوبائٹ
ID:	12317522



    فی الوقت 3845۔1 اور 3550۔1 کے درمیان کا پرائس زون {جنوری 2009 کا تاریخی باٹم} نے ایک اہم ڈیمانڈ زون بنایا تھا جس پر بُلش ریکوری کے لئے نظر کا ہونا ضروری ہے بہرحال جون کے آخر میں واضح بئیرش بریک ڈاون 3550۔1 کے لیول سے نیچے ہوا تھا جیساء کہ چارٹ میں ظاہر ہے جس کی وجہ بعض فنڈامینٹل تھے یہ کہ 3550۔1 کے ڈیمانڈ لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے 2700۔1 کے لیول کی بئریش موو کے امکانات میں اضآفہ کیا ہے جو کہ قریب ترین بئیرش ہدف ہے یہ نوٹ کریں کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2700۔1 کے لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن رینج میں رُکا ہوا تھا یہاں تک 6 اکتوبر کو بئیرش بریک آوٹ نے جگہ بنائی تھی یہ کہ 2700۔1 کے لیول سے نیچے کی ڈیلی موجودگی نے بئیرش فلیگ انداز کی تصدیق کی تھی لہذا بئیرش ہدف 2020۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے فی الوقت 2080۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہترین عمل میں آئی ہے اسی وجہ سے بُلش پُل ممکنہ طور پر 2700۔1 کے لیول کی جانب جگہ بنا رہا ہے حالیہ بلش پُل بیک 2700۔1 کے جانب ایک درست سیل کے موقع کے طور پر لینا چاھیے گزشتہ ہفتہ بئیرش غلبہ نے بئیرش صورتحال میں اضافہ کیا تھا ایس ایل کو 2600۔1 کے لیول نیچے آنا چاھیے تاکہ نقصان کا احتمال کم ہوسکے - ٹی پی لیولز 2300۔1 {پہلے حاصل ہوگیا ہے} اور 2100۔1 کے لیولز ہیں
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #32 Collapse

      جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 22 نومبر 2016





      Click image for larger version

Name:	131.png
Views:	1
Size:	25.0 کلوبائٹ
ID:	12317525



      جی بی پی / جے پی وائے کا اضافہ کی موو جاری رکھنا متوقع ہے - پئیر نے سابقہ اہم ریزسٹنس لیول 25۔137 سے اوپر کی بریک کی ہے جو کہ ابھی سپورٹ میں تبدیل ہوا ہے اور ابھی اوپر کی جانب جارہا ہے - آضافہ کی موو کو مزید مضبوط 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج نے کیا ہے - آر ایس آئی انڈیکس انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے اور اس میں تنزلی کی موو کمزور ہے - جب تک 25۔137 کا سپورٹ لیول قائم ہے مزید اضآفہ 00۔139 اور 05۔140 کے لیولز تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 00۔139 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 05۔140 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 25۔136 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 45۔135 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 25۔137 کے لیول پر ہے



      ریزسٹنس لیولز 139.00, 140.05, 141.10
      سپورٹ لیولز 136.25, 135.45, 134.60
         
      • #33 Collapse

        جی بی پی / یو ایس ڈی کا 22 نومبر 2016 کے لئے کا انٹرا ڈے ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز





        Click image for larger version

Name:	321.png
Views:	1
Size:	30.9 کلوبائٹ
ID:	12317526


        Click image for larger version

Name:	322.png
Views:	1
Size:	32.7 کلوبائٹ
ID:	12317527


        بہرحال جون کے آخر میں واضح بئیرش بریک ڈاون 3550۔1 کے لیول سے نیچے ہوا تھا جیساء کہ چارٹ میں ظاہر ہے جس کی وجہ بعض فنڈامینٹل تھے یہ کہ 3550۔1 کے ڈیمانڈ لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے 2700۔1 کے لیول کی بئریش موو کے امکانات میں اضآفہ کیا ہے جو کہ قریب ترین بئیرش ہدف ہے یہ نوٹ کریں کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2700۔1 کے لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن رینج میں رُکا ہوا تھا یہاں تک 6 اکتوبر کو بئیرش بریک آوٹ نے جگہ بنائی تھی یہ کہ 2700۔1 کے لیول سے نیچے کی ڈیلی موجودگی نے بئیرش فلیگ انداز کی تصدیق کی تھی لہذا بئیرش ہدف 2020۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے یہ کہ 2080۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہترین عمل میں آئی ہے اسی وجہ سے بُلش پُل ممکنہ طور پر 2700۔1 کے لیول کی جانب جگہ بنا رہا ہے حالیہ بُلش پُل بیک جو کہ 2700۔1 کے لیول کی جانب ہورہا ہے کو ایک درست سیل کی انٹری کے طور پر لینا چاھیے - گزشتہ ہفتہ کہ بئریش غلبہ والی کینڈل سٹک نے اس صورتحال کو تقویت دی ہے ایس ایل کو 2600۔1 کے لیول تک نیچے کرنا چاھیے تاکہ رسک کو کم کیا جاسکے - ٹی پی لیولز 2300۔1 {پہلے حاصل ہوگیا ہے} اور 2100۔1 کے لیولز ہیں
           
        • #34 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا 23 نومبر 2016 کے لئے کا انٹرا ڈے ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز




          Click image for larger version

Name:	332.png
Views:	1
Size:	30.7 کلوبائٹ
ID:	12317528


          Click image for larger version

Name:	333.png
Views:	1
Size:	32.5 کلوبائٹ
ID:	12317529



          فی الوقت 3845۔1 اور 3550۔1 کے درمیان کا پرائس زون {جنوری 2009 کا تاریخی باٹم} نے ایک اہم ڈیمانڈ زون بنایا تھا جس پر بُلش ریکوری کے لئے نظر کا ہونا ضروری ہے - بہرحال جون کے آخر میں واضح بئیرش بریک ڈاون 3550۔1 کے لیول سے نیچے ہوا تھا جیساء کہ چارٹ میں ظاہر ہے جس کی وجہ بعض فنڈامینٹل تھے یہ کہ 3550۔1 کے ڈیمانڈ لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے 2700۔1 کے لیول کی بئریش موو کے امکانات میں اضآفہ کیا ہے جو کہ قریب ترین بئیرش ہدف ہے یہ نوٹ کریں کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2700۔1 کے لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن رینج میں رُکا ہوا تھا یہاں تک 6 اکتوبر کو بئیرش بریک آوٹ نے جگہ بنائی تھی یہ کہ 2700۔1 کے لیول سے نیچے کی ڈیلی موجودگی نے بئیرش فلیگ انداز کی تصدیق کی تھی لہذا بئیرش ہدف 2020۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے یہ کہ 2080۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہترین عمل میں آئی ہے اسی وجہ سے بُلش پُل ممکنہ طور پر 2700۔1 کے لیول کی جانب جگہ بنا رہا ہے یہ کہ 2700۔1 کے لیول کی جانب کا حالیہ بُلش پُل بیک ایک سیل کی انٹری کے طور پر لیا جانا چاھیے گزشتہ ہفتہ کی بئریش غلبہ والی کینڈل سٹک نے اس صورتحال میں اضآفہ کیا ہے ایس ایل کو 2600۔1 کے لیول تک نیچے کردینا چاھیے تاکہ رسک کم ہوسکے - ٹی پی لیولز 2300۔1 {پہلے حاصل ہوگیا ہے} اور2100۔1 کے لیولز ہیں
             
          • #35 Collapse

            یورو/ یو ایس ڈی کا 23 نومبر 2016 کے لئے کا انٹرا ڈے ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز




            Click image for larger version

Name:	334.png
Views:	1
Size:	32.3 کلوبائٹ
ID:	12317530


            جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی 2100۔1 کے لیول پر موجود اہم ڈیمانڈ لیول سے نیچے گیا تھا جہاں اس سے قبل 2012 جولائی اور 2010 جون میں اہم باٹمز بنے تھے لہذا طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کا لیول تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی بئیرز نے 0570۔1 کے لیول کے گرد اگلا ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج کیا تھا جو کہ اس کے قبل 1997 میں حاصل ہوا تھا اپریل 2015 میں مضبوط بُلش ریکوری بیان کئے گئے ڈیمانڈ لیول کے گرد بنی تھی - بہرحال اگلی ماہانہ کینڈل سٹکس {ستمبر ، اکتوبر اور نومبر} نے 1400۔1 - 1500۔1 کے لیولز کے گرد مضبوط بئیرش واپسی بنائی تھی فروری 2016 میں دوبارہ 1400۔1 - 1500۔1 کے پرائس لیولز نے ایک اہم سپلائی زون کے طور پر کام کیا تھا جو کہ حالیہ بُلش پُل بیک کے دوران تھا اسی وجہ سے حالیہ بئریش واپسی حالیہ قیمت کے گرد سے متوقع تھی {مئی ، اگست اور اکتوبر کی ماہانہ کینڈل سٹک} نوٹ کریں طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول متوقع بئیرش ہدف ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0570۔1 کے ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے



            Click image for larger version

Name:	335.png
Views:	1
Size:	35.5 کلوبائٹ
ID:	12317531


            اسی طرح ماہانہ چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی کا طویل مدت آووٹ لووک بئیرش ہی ہے - 0825۔1 کے لیول سے نیچے کی بئریش فکس ایشن بئریش صورتحال میں اضآفہ کے لئے درکار ہے عارضی بُلش بریک آوٹ 1250۔1 کے پرائس زون {سپلائی لیول 1} پر ستمبر 2016 میں بنا تھا - بہرحال ستمبر کی 16 کو واضح بئیرش واپسی عمل میں آئی تھی یہ کہ 1250۔1 کے لیول {سپلائی لیول 1} سے نیچے کی بئریش کلوزنگ واضح بئیرش دباو بنائے ہوئے اور قیمت کو 1000۔1 کے لیول {اہم لیول 1} کی جانب لے گئی تھی بہرحال نومبر کی 9 تاریخ کو 1000۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک ڈاون عمل میں آیا تھا {شوٹنگ سٹار کینڈل سٹک} مزید یہ کہ مزید بئیرش تنزلی 0825۔1 کے لیول سے نیچے {100 فیصد فیبوناسی لیول} بنی تھی حالیہ بئیرش موجودگی 0825۔1 کے لیول سے نیچے مزید بئیرش موو 0570۔1 کے لیول {ڈیمانڈ لیول} تک بنائے گی جہاں پرائس ایکشن پر قلیل مدتی بُلش ریکوری اور ممکنہ خرید کی انٹری کے لئےنظر ہونا ضروری ہے یہ کہ 0825۔1 کا پرائس لیول {100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن} لیول نے ایک حالیہ سپلائی لیول بنایا ہے جس پر سیل کی انٹری کے لئے نظر ہونا ضروری ہے کہ اگر بُلش پُل بیک ہوتا ہے جب کہ دوسری طرف 0570۔1 کے ڈیمانڈ زون سے نیچے کی بئریش کلوزنگ مزید بئریش تنزلی کا سبب ہوسکتی ہے ابتدائی بئریش ہدف 0220۔1 کے لیول پر موجود ہے
               
            • #36 Collapse

              جی بی پی / جے پی وائے کا 24 نومبر 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ




              Click image for larger version

Name:	1123.png
Views:	1
Size:	25.7 کلوبائٹ
ID:	12317533


              جی بی پی / جے پی وائے کا بُلش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے اور اس کا اضافہ کی موو جاری رکھنا متوقع ہے - پئیر نے گزشتہ رات ایک مضبوط ری باونڈ کیا ہے اور یہ کہ اس نے 70۔138 کے لیول پر اہم سپورٹ بنائی ہے - اضآفہ کی موو 00۔141 کے لیول کی جانب راہ بنا رہی ہے - اس تمام کے علاوہ آر ایس ائی 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر بُلش ہے - ہائیر ہائی اور ہائیر لوو کا عمل جاری ہے جو کہ مثبت صورتحال کا اشارہ ہے - لہذا جب تک 70۔138 کا لیول ٹوٹ نہیں جاتا مزید اضآفہ 00۔141 اور 40۔142 کے لیولز تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 00۔141 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 40۔142 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 25۔137 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 25۔136 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 70۔138 کے لیول پر ہے



              ریزسٹنس لیولز 141.00, 142.40, 143.20
              سپورٹ لیولز 137.25, 136.25, 135.45
                 
              • #37 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کا 24 نومبر 2016 کے لئے کا انٹرا ڈے ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز



                Click image for larger version

Name:	455.png
Views:	1
Size:	29.7 کلوبائٹ
ID:	12317534


                Click image for larger version

Name:	456.png
Views:	1
Size:	32.3 کلوبائٹ
ID:	12317535

                فی الوقت 3845۔1 اور 3550۔1 کے درمیان کا پرائس زون {جنوری 2009 کا تاریخی باٹم} نے ایک اہم ڈیمانڈ زون بنایا تھا جس پر بُلش ریکوری کے لئے نظر کا ہونا ضروری ہے - بہرحال جون کے آخر میں واضح بئیرش بریک ڈاون 3550۔1 کے لیول سے نیچے ہوا تھا جیساء کہ چارٹ میں ظاہر ہے جس کی وجہ بعض فنڈامینٹل تھے یہ کہ 3550۔1 کے ڈیمانڈ لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے 2700۔1 کے لیول کی بئریش موو کے امکانات میں اضآفہ کیا ہے جو کہ قریب ترین بئیرش ہدف ہے یہ نوٹ کریں کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2700۔1 کے لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن رینج میں رُکا ہوا تھا یہاں تک 6 اکتوبر کو بئیرش بریک آوٹ نے جگہ بنائی تھی یہ کہ 2700۔1 کے لیول سے نیچے کی ڈیلی موجودگی نے بئیرش فلیگ انداز کی تصدیق کی تھی لہذا بئیرش ہدف 2020۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے یہ کہ 2080۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہترین عمل میں آئی ہے اسی وجہ سے بُلش پُل ممکنہ طور پر 2700۔1 کے لیول کی جانب جگہ بنا رہا ہے یہ کہ 2700۔1 کے لیول کی جانب کا حالیہ بلش پُل بیک پر ایک سیل کی انٹری کی تجویز دی گئی تھی - گزشتہ ہفتہ کی بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک بئیرش صورتحال میں اضآفہ کیا ہے ایس ایل کو 2600۔1 کے لیول تک نیچے کرنا چاھیے تاکہ رسک کم ہوسکے - ٹی پی لیول 2300۔1 اور 2100۔1 کے لیولز ہیں
                   
                • #38 Collapse

                  جی بی پی / جے پی وائے کا 28 نومبر 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ



                  Click image for larger version

Name:	54.png
Views:	1
Size:	27.8 کلوبائٹ
ID:	12317536

                  جی بی پی / جے پی واَئے کا 25۔141 کے لیول سے اوپر بئیرش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر تجارت کررہا ہے - جب کہ 20 پریڈ موونگ ایوریج سے 50 کا لیول اوپر کی جانب کراس کیا ہے - آر ایس آئی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے اور اس میں تنزلی کی موو کمزور ہے مزید یہ کہ 25۔141 کا لیول ایک اہم ریزسٹنس لیول جو کہ اضآفہ کی موو کو محدود کرے گا - جب کہ 25۔141 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے مزید تنزلی 70۔۔138 اور 25۔137 کے لیولز تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 70۔138 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے 25۔137 کے لیول کی جانب جائے گی پیوٹ پوائنٹ 25۔141 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے باونس کرتی ہے تو یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جائے گی اور اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہوگا جس کا پہلا ہدف 70۔138 کا لیول ہوگا اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں دوسرا ہدف 25۔137 کا لیول ہوگا



                  ریزسٹنس لیولز 142.40, 143.25, 144.10
                  سپورٹ لیولز : 138.70, 137.25, 136.25
                     
                  • #39 Collapse

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کا 28 نومبر 2016 کے لئے کا انٹرا ڈے ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز



                    Click image for larger version

Name:	55.png
Views:	1
Size:	31.1 کلوبائٹ
ID:	12317537


                    Click image for larger version

Name:	56.png
Views:	1
Size:	32.5 کلوبائٹ
ID:	12317538

                    فی الوقت 3845۔1 اور 3550۔1 کے درمیان کا پرائس زون {جنوری 2009 کا تاریخی باٹم} نے ایک اہم ڈیمانڈ زون بنایا تھا جس پر بُلش ریکوری کے لئے نظر کا ہونا ضروری ہے بہرحال جون کے آخر میں واضح بئیرش بریک ڈاون 3550۔1 کے لیول سے نیچے ہوا تھا جیساء کہ چارٹ میں ظاہر ہے جس کی وجہ بعض آوٹ نے جگہ بنائی تھی یہ کہ 3550۔1 کے ڈیمانڈ لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے 2700۔1 کے لیول کی بئریش موو کے امکانات میں اضآفہ کیا ہے جو کہ آوٹ نے جگہ بنائی تھی یہ نوٹ کریں کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2700۔1 کے لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن رینج میں رُکا ہوا تھا یہاں تک 6 اکتوبر کو بئیرش بریک آوٹ نے جگہ بنائی تھی یہ کہ 2700۔1 کے لیول سے نیچے کی ڈیلی موجودگی نے بئیرش فلیگ انداز کی تصدیق کی تھی لہذا بئیرش ہدف 2020۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے یہ کہ 2080۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہترین عمل میں آئی ہے اسی وجہ سے بُلش پُل ممکنہ طور پر 2700۔1 کے لیول کی جانب جگہ بنا رہا ہے جب کہ دوسری طرف 2700۔1 کے جانب کا بُلش پُل بیک کو ایک درست سیل کے موقع کے طور پر لینا چاھیے حالیہ ہفتہ وار بئریش غلبہ والی کینڈل سٹک نے بئیرش صورتحال میں اضآفہ کیا ہے نفع کے ایداف 2300۔1 اور 2100۔1 کے لیولز پر ہیں
                       
                    • #40 Collapse

                      Dear forex mai ap ko boht se trading k liye boht se tajziye mil jain gain on mai se bas ap ko daikhna hy k best ap k liye kon sahy jo ap ko loss na de bal k ap ko es mai kam akr kfaida he ho leahza ap mehatnakro aru acha earn karoo aur apne sathion ko b es business mai le kar aao///
                      • #41 Collapse

                        جی بی پی / جے پی وائے کا 29 نومبر کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ



                        Click image for larger version

Name:	411.png
Views:	1
Size:	28.3 کلوبائٹ
ID:	12317539


                        جی بی پی / جے پی وائے دباو کا شکار ہے - اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے کیپ ہے - ایک اور بئریش سگنل کی تصدیق ہوئی ہے کیونکہ آر ایس ائی گزشتہ ہفتہ بننے والی تنزلی کی ٹرینڈ لائن سے کیپ ہے اور اس کے علاوہ اس نے 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے کی بریک کی ہے - تنزلی کی موو کو مزید مضبوط 50 پریڈ موونگ ایوریج نے کیا ہے جو کہ ابھی ریزسٹنس کا کردار ادا کررہی ہے اور تنزلی کا رجحان قائم رکھے ہوئے ہے بہرحال 15۔140 کے لیول سے نیچے نئی تنزلی 138 اور 25۔137 کے لیولز تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 00۔138 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت کو 25۔137 کے لیول تک مزید نیچے لے جائے گی پیوٹ پوائنٹ 15۔140 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے باونس کرتی ہے تو یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جائے گی اور اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہوگا جس کا پہلا ہدف 25۔141 کا لیول ہوگا اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں دوسرا ہدف 75۔141 کا لیول ہوگا
                        ریزسٹنس لیولز : 141.25, 141.75, 143.25
                        سپورٹ لیولز 138.00, 137.25, 136.25
                           
                        • #42 Collapse

                          ji han bahi ap nay boht piyari baat kii hai kio k signals boht zarori hoty hia laikn is main signals ki trading boht achi ho skti hai lakin asal main har aik signal correct nahi hota balke kuch signals wrong chaly jaty hain is liye pehloy demo per achi tarha sy practice ker len
                          • #43 Collapse

                            یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 01 دسمبر 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ


                            Click image for larger version

Name:	1211.png
Views:	1
Size:	26.7 کلوبائٹ
ID:	12317540


                            یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا بُلش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر براڈننگ فارمیشن انداز بنا رہا ہے اور یہ کہ اس کا 0195۔1 کا اگلا ریزسٹنس لیول آنے والے گھنٹوں میں ٹیسٹ کرنا متوقع ہے - آر ایس آئی انڈیکس ملے جُلے رجحان میں 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے امریکی ڈالر تیل کی بڑھتی قیمتوں کے سبب مضبوط ہوا ہے اور اس سے انفالیشن کی توقعات اور یو ایس بانڈ ییلڈ میں اضافہ ہوا ہے - دراصل ابھی ریٹ میں اضآفہ کے امکانات 94 فیصد ہیں جو کہ سی ایم ای کی جانب سے ایف ای ڈی فنڈ فیوچر ٹریک کے مطابق ہے - آئی سی ای یو ایس ڈالر انڈیکس میں 6۔0 فیصد اضآفہ سے اس کی سطح 55۔101 ہوگئی ہے لہذا جب تک 0120۔1 کا لیول ٹّوٹ نہیں جاتا مزید اضآفہ 070۔1 اور 0195۔1 کے لیولز تک متوقع ہے
                            ریزسٹنس : 1.0170, 1.0190, 1.0220
                            سپورٹ : 1.0100, 1.0075, 1.0040
                               
                            • #44 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی کا 01 دسمبر 2016 کے لئے کا انٹرا ڈے ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز


                              Click image for larger version

Name:	131.png
Views:	1
Size:	30.0 کلوبائٹ
ID:	12317541

                              Click image for larger version

Name:	132.png
Views:	1
Size:	32.0 کلوبائٹ
ID:	12317542


                              فی الوقت 3845۔1 اور 3550۔1 کے درمیان کا پرائس زون {جنوری 2009 کا تاریخی باٹم} نے ایک اہم ڈیمانڈ زون بنایا تھا جس پر بُلش ریکوری بہرحال جون کے آخر میں واضح بئیرش بریک ڈاون 3550۔1 کے لیول سے نیچے ہوا تھا جیساء کہ چارٹ میں ظاہر ہے جس کی وجہ بعض فنڈامینٹل تھے یہ کہ 3550۔1 کے ڈیمانڈ لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے 2700۔1 کے لیول کی بئریش موو کے امکانات میں اضآفہ کیا ہے جو کہ قریب ترین بئیرش ہدف ہے یہ نوٹ کریں کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2700۔1 کے لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن رینج میں رُکا ہوا تھا یہاں تک 6 اکتوبر کو بئیرش بریک آوٹ نے جگہ بنائی تھی یہ کہ 2700۔1 کے لیول سے نیچے کی ڈیلی موجودگی نے بئیرش فلیگ انداز کی تصدیق کی تھی لہذا بئیرش ہدف 2020۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے یہ کہ 2080۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہترین عمل میں آئی ہے اسی وجہ سے بُلش پُل ممکنہ طور پر 2700۔1 کے لیول کی جانب جگہ بنا رہا ہے یہ کہ 2700۔1 کے لیول کی جانب کا حالیہ بُلش بُلش پُل بیک ایک درست سیل کی انٹری کے طور پر لینا چاھیے ، حالیہ ہفتہ والی بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک نے بئیرش صورتحال میں اضافہ کیا ہے - ٹی پی لیولز 2300۔1 اور 2100۔1 کے لیولز ہونے بہتر ہیں
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #45 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا 05 دسمبر 2016 کے لئے کا انٹرا ڈے ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز



                                Click image for larger version

Name:	33.jpg
Views:	1
Size:	45.3 کلوبائٹ
ID:	12317543


                                Click image for larger version

Name:	34.jpg
Views:	1
Size:	52.5 کلوبائٹ
ID:	12317544


                                فی الوقت 3845۔1 اور 3550۔1 کے درمیان کا پرائس زون {جنوری 2009 کا تاریخی باٹم} نے ایک اہم ڈیمانڈ زون بنایا تھا جس پر بُلش ریکوری کے لئے نظر کا ہونا ضروری ہے بہرحال جون کے آخر میں واضح بئیرش بریک ڈاون 3550۔1 کے لیول سے نیچے ہوا تھا جیساء کہ چارٹ میں ظاہر ہے جس کی وجہ بعض فنڈامینٹل تھے یہ کہ 3550۔1 کے ڈیمانڈ لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے 2700۔1 کے لیول کی بئریش موو کے امکانات میں اضآفہ کیا ہے جو کہ قریب ترین بئیرش ہدف ہے یہ نوٹ کریں کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2700۔1 کے لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن رینج میں رُکا ہوا تھا یہاں تک 6 اکتوبر کو بئیرش بریک آوٹ نے جگہ بنائی تھی یہ کہ 2700۔1 کے لیول سے نیچے کی ڈیلی موجودگی نے بئیرش فلیگ انداز کی تصدیق کی تھی لہذا بئیرش ہدف 2020۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے یہ کہ 2080۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہتری کا عمل میں آئی ہے اسی وجہ سے بُلش پُل ممکنہ طور پر 2700۔1 اور 2750۔1 کے لیول کی جانب جگہ بنا رہا ہے یہ کہ 2700۔1 اور 2750۔1 کے لیولز کی جانب کا حالیہ بُلش پُل بیک ایک سیل کی انٹری کے طور پر نظر میں ہونا ضروری ہے ٹی پی لیولز 2300۔1 اور 2100۔1 کے لیولز ہیں جب کہ ایس ایل 2800۔1 کے لیول سے اوپر ڈیلی کلوز کی صورت میں ہونا بہتر ہے
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X