InstaForex Kay Rozana Trading Signal Ki Updates
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #526 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 05 دسمبر 2017




    آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ریوائزڈ جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، فائنل سروسز پی ایم ائی ، جرمن فائنل سروسز پی ایم ائی ، اٹلی سروسز پی ایم ائی ، فرنچ فائنل سروسز پی ایم ائی اور سپین سروسز پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں آئی بی ڈی / ٹی آئی پی پی اکنامک آپٹیمزم ، ائی ایس ائی نان مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل سروسز پی ایم ائی اور ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

    آج کے ٹیکنیکل لیولز

    بریک آوٹ بائے لیول : 1926۔1

    مضبوط ریزسٹنس 1919۔1

    اوریجنل ریزسٹنس : 1908۔1

    انر سیل ایریا : 1897۔1

    ٹارگٹ انر ایریا : 1869۔1

    انر بائے ایریا : 1841۔1

    اوریجنل سپورٹ : 1830۔1

    مضبوط سپورٹ : 1819۔1

    بریک آوٹ سیل لیولز : 1812۔1

    مشتری ہوشیار باش

    فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #527 Collapse

      یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 06 دسمبر 2017

      یو ایس ڈی ایکس 200 ایس ایم اے گرد تجارت کررہا ہے اور اس میں ہرلحاظ سے کوئی واضح سمت نہیں ہے لیکن یہ بئیرش صورتحال کا حامل ہے کیونکہ پرائس ایکس موونگ ایوریج سے نیچے کنسولیڈیٹ کررہا ہے - اگلی سپورٹ 70۔92 کے لیول پر موجود ہے اور اگر یہ لیول کمزور ہوتا ہے تو ہمیں قلیل مدتی تناظر میں 85۔91 کے لیول تک تنزلی کی توقع ہے - ایم اے سی ڈی






      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.60 / 93.98

      ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 92.70 / 91.85

      آج کے تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 70۔92، ٹیک پرافٹ لیول 85۔91 اور سٹاپ لاس لیول 53۔93 پر ہے

      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
         
      • #528 Collapse

        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 06 دسمبر 2017






        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والے اہم رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز ، ریوائزڈ یونٹ لیبر کاسٹ کی سہہ ماہی ، ریوائزڈ نان فارم پراڈکٹیوٹی کی سہہ ماہی اور اے ڈی پی نان فارم ائمپلائمنٹ چینج کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذآ امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

        آج کے ٹیکنیکل لیولز

        ریزسٹنس 3 : 113.01.

        ریزسٹنس 2 : 113.78.

        ریزسٹنس 1 : 112.57.

        سپورٹ 1 : 112.29.

        سپورٹ 2 : 112.07.

        سپورٹ 3 : 111.85.

        مشتری ہوشیار باش

        فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
           
        • #529 Collapse

          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 06 دسمبر 2017






          آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، ریٹیل پی ایم ائی اور جرمن فیکٹری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز ، ریوائزڈ یونٹ لیبر کاسٹ کی سہہ ماہی ، ریوائزڈ نان فارم پراڈکٹوٹی کی سہہ ماہی اور اے ڈی پی نان فارم ائمپلائمنٹ چینج کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

          آج کے ٹیکنیکل لیولز

          بریک آوٹ بائے لیول : 1889۔1

          مضبوط ریزسٹنس 1881۔1

          اوریجنل ریزسٹنس : 1868۔1

          انر سیل ایریا : 1855۔1

          ٹارگٹ انر ایریا : 1824۔1

          انر بائے ایریا : 1793۔1

          اوریجنل سپورٹ : 1780۔1

          مضبوط سپورٹ : 1768۔1

          بریک آوٹ سیل لیولز : 1760۔1

          مشتری ہوشیار باش

          فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے.

          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
             
          • #530 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 06 دسمبر 2017

            جی بی پی / یو ایس ڈی نے کل کے ہونے والے اضآفہ کے عمل کو کم کیا ہے اور ابھی اس کو ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کی سپورٹ حاصل ہے - یہ موونگ ایوریج ہر لحاظ سے ایک ڈائنیمک سپورٹ فراہم کرسکتی ہے اور اگر یہ اس لیول سے واپسی میں کامیاب رہتا ہے تو ہمیں 3541۔1 کے لیول تک اضآفہ کی توقع ہے جہاں ہونے والے بریک آوٹ سے قیمت 3612۔ 1 کے







            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3541 / 1.3612

            ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3437 / 1.3303

            آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3541۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3612۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3466۔1 پر ہے

            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
               
            • #531 Collapse

              یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 07 دسمبر 2017






              یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر ابھی تک اضافہ کے رجحان میں ہے اور اس کی تائید میں اوپر جاتی ٹرینڈ لآئن ہے - مضبوط سپورٹ 9855۔0 کے لیول پر بنی ہے اور یہ استحکام فراہم کررہی ہے - لہذا اس موقع پر کنسولیڈیشن کا عمل خارج از امکان نہیں ہے لیکن یہ محدود نوعیت کا ہوگا لہذا جب تک 9875۔0 کا لیول قائم ہے تب تک مزید اضافہ 9940۔0 اور 9970۔0 کے لیولز تک متوقع ہے

              چارٹ کی وضاحت

              کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : خرید کریں سٹاپ لاس لیول 9875۔0 اور ٹیک پرافٹ لیول 9940۔

              0 ریزسٹنس لیولز 0.9940, 0.9970,1.0015

              سپورٹ لیولز 0.9855, 0.9835,0.9800


              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                 
              • #532 Collapse

                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 07 دسمبر 2017






                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے 00۔112 کے لیول تک تنزلی کی ہے {6 دسمبر} جس کے بعد اس نے واپسی کی ہے - فی الوقت یہ اپر بولیجنر بینڈ سے اوپر ہے اور یہ مزید اضافہ کا اشارہ کررہی ہے - جب کہ 20 پریڈ موونگ ایوریج نے 50 پریڈ کو اوپر کی جانب عبور کیا ہے آر ایس آئی انڈیکس 60 کے حصہ میں موجود ہے اور یہ انٹرا ڈے بُلش موو کا اشارہ ہے - پئیر کا 10۔113 کے لیول پر موجود ریزسٹنس تک جانا متوقع ہے جو کہ 35۔113 کے لیول تک اضآفہ سے قبل ہوگا - اہم سپورٹ لیول 25۔112 کے لیول پر موجود ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 25۔112 سے نیچے پہلے ہدف 00۔112 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

                چارٹ کی وضاحت

                کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : خرید کریں ،سٹاپ لاس لیول 25۔112 ، ٹیک پرافٹ لیول 10۔113

                ریزسٹنس لیولز 113.10, 113.35 ، 113.85

                سپورٹ لیولز 112.00, 111.80, 111.35

                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                   
                • #533 Collapse

                  یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 07 دسمبر 2017





                  آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے لیڈنگ انڈیکیٹرز اور 30 سالہ بانڈ کی نیلامی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کریڈٹ کی ماہانہ ، قدرتی گیس کے ذخائر ، بے روزگاری ریٹ اور چینلجر جاب کٹ کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کرے گا

                  آج کے ٹیکنیکل لیولز

                  ریزسٹنس 3 : 113.02.

                  ریزسٹنس 2 : 113.80.

                  ریزسٹنس 1 : 112.58.

                  سپورٹ 1 : 112.30.

                  سپورٹ 2 : 112.08.

                  سپورٹ 3 : 111.86.

                  مشتری ہوشیار باش

                  فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے


                  *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                     
                  • #534 Collapse

                    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 07 دسمبر 2017




                    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر کا لوئیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر منفی ٹرینڈ لائن سے کیپ ہے اور یہ کہ اس کا 6815۔0 کے لیول تک کمزور ہونا متوقع ہے - اہم ریزسٹنس لیول 6870۔0 کے لیول پر ہے جو کہ مضبوط سیل کا دباو بنائے ہوئے ہے اس تمام کے علاوہ آر ایس ائی انڈیکیٹر نیچے کی جانب ہے اور مزید تنزلی کا اشارہ کررہا ہے مختصر یہ کہ جب تک 6870۔0 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے تب تک مزید واپسی 6790۔0 کے لیولز تک متوقع ہے کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                    ریزسٹنس لیولز 0.6890, 0.6915,0.6950

                    سپورٹ لیولز 0.6815, 0.6790,0.6770


                    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                       
                    • #535 Collapse

                      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 07 دسمبر 2017




                      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے لیڈنگ انڈیکیٹرز اور 30 سالہ بانڈ کی نیلامی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کریڈٹ کی ماہانہ ، قدرتی گیس کے ذخائر ، بے روزگاری ریٹ اور چینلجر جاب کٹ کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کرے گا

                      آج کے ٹیکنیکل لیولز

                      ریزسٹنس 3 : 113.02.

                      ریزسٹنس 2 : 113.80.

                      ریزسٹنس 1 : 112.58.

                      سپورٹ 1 : 112.30.

                      سپورٹ 2 : 112.08.

                      سپورٹ 3 : 111.86.

                      مشتری ہوشیار باش

                      فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے


                      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                         
                      • #536 Collapse

                        سونے کا تجزیہ برائے 11 دسمبر 2017




                        فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1244۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں ہے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت ایک تجارتی رینج میں تجارت کررہی ہے جو کہ 30۔1252 {ریزسٹنس} اور 00۔1244 {سپورٹ} کے درمیان کی ہے - چونکہ قلیل مدتی رجحان بئیرش ہے لہذا میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 00۔1244 اور 70۔1239 کے لیولز ہیں ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,252.37 آر 2: $1,256.57 آر 3: $1,260.77 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,243.97 ایس 2: $1,239.77 ایس 3: $1,235.57 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                           
                        • #537 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 11 دسمبر 2017






                          فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3342۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے انٹرا ڈے بئیرش فلیگ کے بننے کے عمل کو توڑا ہے - جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے اوور باٹ زون میں سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر نوٹ کیا ہے جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 3333۔1 اور 3265۔1 کا لیول ہے

                          ریزسٹنس لیولز

                          آر 1: 1.3496

                          آر 2: 1.3590

                          آر 3: 1.3662

                          سپورٹ لیولز

                          ایس 1: 1.3333

                          ایس 2: 1.3262

                          ایس 3: 1.3170

                          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                             
                          • #538 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 11 دسمبر 2017

                            پئیر نے ہفتہ کا آغاذ ایک مبہم انداز میں کیا ہے کیونکہ سال کے اختتامی لحمات ہیں یہ بات اتار چڑھاو کے تناظر میں کی جارہی ہے - منگل کے روز بنک آف انگلینڈ کی جانب سے انٹرسٹ ریٹ فیصلہ کا آںا متوقع ہے اور یہ کہ جی بی پی / یو ایس ڈی اگلی راہ لینے کے لئے تیار ہے - اگر پئیر 3417۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو ہمیں 3541۔1 کے لیول تک آضافہ کی توقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی انداز میں ہے اور تنزلی کے رجحان کی حمایت میں ہے





                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3417 / 1.3541

                            ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3303 / 1.3228

                            آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ اڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3417۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3541۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3298۔1 پر ہے

                            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                               
                            • #539 Collapse

                              یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 11 دسمبر 2017

                              انڈیکس ہر لحاظ سے 200 ایس ایم اے سے اوپر تجارت کررہا ہے اور یہ 00۔94 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کررہا ہے جو کہ خریداروں کے لئے ایک بڑی رکاوٹ ہے - نیچے کی جانب موونگ ایوریج کا قائم رہنا ضروری ہے تاکہ یہ یو ایس ڈی ایکس میں مزید اضافہ کے عمل کو قائم رکھ سکے - بہرحال اگر اس لیول سے نیچے کی بریک ہوتی ہے تو اس کا اگلا ہدف 70۔92 کا لیول ہے






                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.00 / 94.37

                              ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.40 / 92.70

                              آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی ایکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 00۔94 ، ٹیک پرافٹ لیول 37۔94 اور سٹاپ لاس لیول 73۔93 پر ہے


                              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #540 Collapse

                                این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 دسمبر 2017




                                این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - 6930۔0 کے لیول سے ہونے والے حالیہ پُل بیک سے قطع نظر {جو کہ 11 دسمبر کا بلند ترین لیول} ہے پئیر ابھی بھی 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر تجارت کررہا ہے جو کہ سپورٹ کا کردار ادا کررہی ہے - اگرچہ اس موقع پر کنسولیڈیشن خارج از امکان نہیں ہے لیکن یہ محدود نوعیت کی ہوگی لہذا جب تک 6895۔0 کا لیول نیچے کی جانب قآئم ہے تب تک مزید اضآفہ 6945۔0 اور 6965۔0 کے لیولز تک متوقع ہے کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                                ریزسٹنس لیولز 0.6945, 0.6965،0.700

                                سپورٹ لیولز 0.6870, 0.6845،0.6800


                                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X