InstaForex Kay Rozana Trading Signal Ki Updates
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #556 Collapse

    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 20 دسمبر 2017

    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب تمام صنعتوں کی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ ائل انونٹریز اور موجودہ ہوم سیلز کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

    آج کے ٹیکنیکل لیولز

    ریزسٹنس 3 : 113.47.

    ریزسٹنس 2 : 113.25.

    ریزسٹنس 1 : 113.03.

    سپورٹ 1 : 112.76.

    سپورٹ 2 : 112.54.

    سپورٹ 3 : 112.32.

    مشتری ہوشیار باش

    فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #557 Collapse

      یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 20 دسمبر 2017

      آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بیلجیم این بی بی بزنس کلائمیٹ ، کرنٹ اکاونٹ اور جرمن پی پی آئی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز ار موجودہ ہوم سیلز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

      آج کے ٹیکنیکل لیولز

      بریک آوٹ بائے لیول : 1901۔

      1 مضبوط ریزسٹنس 1894۔1

      اوریجنل ریزسٹنس : 1883۔1

      انر سیل ایریا : 1872۔1

      ٹارگٹ انر ایریا : 1844۔1

      انر بائے ایریا : 1816۔1

      اوریجنل سپورٹ : 1805۔1

      مضبوط سپورٹ : 1794۔1

      بریک آوٹ سیل لیولز : 1787۔1

      مشتری ہوشیار باش

      فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے.

      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
         
      • #558 Collapse

        یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 22 دسمبر 2017 کا ٹیکنیکل تجزیہ

        یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - 9910۔0 کے لیول سے ہونے والے حالیہ پُل بیک سے قطع نظر {جو کہ 21 دسمبر کا بلند ترین} لیول ہے پئیر کو 50 پریڈ موونگ ایوریج کی سپورٹ حاصل ہے - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے اور اس میں تنزلی کی موو کمزور ہے کامرس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کی جانے والے رپورٹ میں کہا گیا ہے تیسری سہہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر جی ڈی پی میں 2۔3 فیصد کا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ سال 2015 کی پہلی سہہ ماہی کے بعد کی بہترین سطح ہے اس کا موازنہ دوسری سہہ ماہی کے اضآفہ 1۔3 فیصد سے کیا جاسکتا ہے مختصر یہ کہ جب تک 9865۔0 کا لیول ٹوٹ نہیں جاتا تب تک مزید واپسی 9910۔0 اور حتی کہ 9935۔0 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 9865۔0 اور ٹیک پرافٹ لیول 9910۔0

        ریزسٹنس لیولز 0.9910, 0.9935,0.9975

        سپورٹ لیولز 0.9850, 0.9835, 0.9800

        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
           
        • #559 Collapse

          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 22 دسمبر 2017

          ہمارے سابقہ تجزیہ میں بیان کیا گیا ہمارا پہلا ہدف اوپر کی جانب حاصل ہوا ہے - یو ایس ڈی / جے پی وائے کا اضافہ کی موو جاری رکھنا متوقع ہے - پئیر نے کل 63۔113 کے لیول سے واپسی کی ہے {21 دسمبر} اور یہ 20 پریڈ پریڈ موونگ ایوریج سے کیپ ہے بہرحال اس نے 20۔113 کا سپورٹ لیول توڑنے سے اجتناب کیا ہے اگرچہ آر ایس ائی انڈیکس ابھی بھی 50 کے نیوٹرل لیول تک واپس جانے میں ناکام ہے اس نے نیچے آتی ٹرینڈ لائن سےاوپر کی بریک کی ہے اور یہ مزید تنزلی کی موو کے کمزور ہونے کا اشارہ ہے -

          لہذا جب تک 80۔112 کا اہم سپورٹ لیول قائم ہے تب تک اوپر کی جانب 65۔113 کا لیول دوبارہ ٹیسٹ ہونا متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 80۔112 سے نیچے پہلے ہدف 50۔112 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے

          - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : خرید کریں ،سٹاپ لاس لیول 80۔112 ، ٹیک پرافٹ لیول 65۔113

          ریزسٹنس لیولز 113.65, 113.85 ، 114.10

          سپورٹ لیولز 112.50, 112.30, 112.00

          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
             
          • #560 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 22 دسمبر 2017

            آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فرنچ کنزیومر پینڈنگ کی ماہانہ اور جرمن جی ایف کے کنزیومر کلائمیٹ کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ریوائزڈ یو او ایم انفالیشن ایکس پیک ٹیشنز، ریوائزڈ یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ ، نیو ہوم سیلز ، پرسنل انکم کی ماہانہ ، پرسنل سپینڈنگ کی ماہانہ ، ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ ، کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہانہ اور کوور ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

            آج کے ٹیکنیکل لیولز

            بریک آوٹ بائے لیول : 1901۔1

            مضبوط ریزسٹنس 1894۔1

            اوریجنل ریزسٹنس : 1883۔1

            انر سیل ایریا : 1872۔1

            ٹارگٹ انر ایریا : 1844۔1

            انر بائے ایریا : 1816۔1

            اوریجنل سپورٹ : 1805۔1

            مضبوط سپورٹ : 1794۔1

            بریک آوٹ سیل لیولز : 1787۔1

            مشتری ہوشیار باش

            فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے.

            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
               
            • #561 Collapse

              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 22 دسمبر 2017

              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے پئیر کو بُلش ٹرینڈ لائن کی سپورٹ حاصل ہے جو کہ مثبت صورتحال کا اشارہ ہے اضآفہ کی موو کو مضبوط کرنے میں دونوں اوپر جاتی 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج نے کردار ادا کیا ہے - آر ایس آئی انڈیکس بُلش ہے اور مزید اضافہ کا اشارہ کررہی ہے مختصر یہ کہ جب تک 6985۔0 کا لیول نیچے کی جانب قائم ہے تب تک مزید اضافہ 7050۔0 اور 7070۔0 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

              ریزسٹنس لیولز 0.7050, 0.7070 ، 0.7100

              سپورٹ لیولز 0.6970, 0.6950, 0.6920

              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                 
              • #562 Collapse

                • #563 Collapse

                  جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 26 دسمبر 2017

                  جی بی پی / یو ایس ڈی ابھی بھی 200 ایس ایم اے کے گرد کنسولیڈیٹ کررہا ہے اور یہ قلیل مدتی تناظر میں اگلی راہ لینے کے لئے کسی مضبوط سہارے کی تلاش میں ہے - موونگ ایوریج ایک ڈائنیمک ریزسٹنس کے طور پر پئیر میں کام کررہی ہے اور یہ قیمت کو بئیرش رجحان کی مضبوطی کے لئے نیچے کی جانب بھیجے گی - نیچے کی اہم لیول 3303۔1 کے لیول پر ہے جو کہ 3234۔1 کے لیول سے قبل موجود ہے

                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3444 / 1.3516

                  ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3303 / 1.3234

                  آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3444۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3516۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3372۔1 پر ہے

                  *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                     
                  • #564 Collapse

                    یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 26 دسمبر 2017

                    یو ایس ڈی انڈیکس میں بئیرش کنسولیڈیشن کا عمل جاری ہے جو کہ فی الوقت ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پر ڈائنیمک ریزسٹنس حاصل کررہی ہے ۰ انڈیکس کو 30۔93 کے لیول کی سپورٹ بھی حاصل ہے جو کہ مزید بئیرش موو کو روکنے میں مدد فراہم کررہا ہے - اور یہ مضبوط سپورٹ فراہم کرے گا تاکہ یہ یقمت 09۔94 کے لیول تک جاسکے

                    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.09 / 94.85

                    ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.30 / 92.83

                    آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 30۔93 ، ٹیک پرافٹ لیول 83۔92 اور سٹاپ لاس لیول 76۔93 پر ہے

                    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                       
                    • #565 Collapse

                      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 26 دسمبر 2017

                      ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال حالیہ بُلش بریک آوٹ تنزلی کی ٹرینڈ لائن سے اوپر 22 مئی کو عمل میں آیا تھا تب سے ابتک چارٹ میں مارکیٹ بُلش ہی ہے اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو 7150۔0 - 7230۔0 {اہم زون} اور 7310۔0 - 7380۔0 کے پرائس زون کی جانب بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے پرائس زون کی جانب بنا ہے {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہتا تھا یہ کہ 7300۔0 کے پرائس لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن سے مارکیٹ کی بئیرش صورتحال میں اضآفہ ہوا تھا -

                      اس سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں 7230۔0 - 7150۔0 کے لیول {اہم زون} تک کی موو بنی تھی جو کہ جاری بئیرش موو کو روکنے میں ناکام رہا تھا ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا ہے جو کہ بئیرش تبدیلی کا اشارہ ہے جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا

                      اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - اسی وجہ سے 7050۔0 کے لیول تک بُلش پُل بیک کی توقع تھی مزید بُلش موو کی توقع 7150۔0 کے لیول تک ہونی چاھیے کہ اگر 7050۔0 کے لیول سے اوپر کا واضح بُلش دباو قائم رہتا ہے

                      تجارتی تجاویز جب کہ دوسری طرف ایک انورٹیڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز جو کہ چارٹ میں بنا ہے بُلش تبدیلی کے اشارے دے رہا ہے اسی وجہ سے 6800۔0 - 6830۔0 کا پرائس زون ایک قلیل مدتی خرید کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے - 6950۔0 کے لیول سے اوپر بُلش موجودگی {نییک لائن} اکا ہونا ضروری ہے تاکہ اگلے بُلش اہداف تک موو بن سکے ایس ایل کو 6900۔0 کے لیول تک لے جائیں تاکہ کچھ نفع کا تحفظ ہوسکے - نفع کا ہدف 7050۔0 اور 7150۔0 کے لیول پر موجود ہے

                      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                         
                      • #566 Collapse

                        این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 26 دسمبر 2017

                        ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال حالیہ بُلش بریک آوٹ تنزلی کی ٹرینڈ لائن سے اوپر 22 مئی کو عمل میں آیا تھا تب سے ابتک چارٹ میں مارکیٹ بُلش ہی ہے اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو 7150۔0 - 7230۔0 {اہم زون} اور 7310۔0 - 7380۔0 کے پرائس زون کی جانب بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے پرائس زون کی جانب بنا ہے {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہتا تھا

                        یہ کہ 7300۔0 کے پرائس لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن سے مارکیٹ کی بئیرش صورتحال میں اضآفہ ہوا تھا - اس سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں 7230۔0 - 7150۔0 کے لیول {اہم زون} تک کی موو بنی تھی جو کہ جاری بئیرش موو کو روکنے میں ناکام رہا تھا ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا ہے جو کہ بئیرش تبدیلی کا اشارہ ہے جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا

                        اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - اسی وجہ سے 7050۔0 کے لیول تک بُلش پُل بیک کی توقع تھی مزید بُلش موو کی توقع 7150۔0 کے لیول تک ہونی چاھیے کہ اگر 7050۔0 کے لیول سے اوپر کا واضح بُلش دباو قائم رہتا ہے تجارتی تجاویز جب کہ دوسری طرف ایک انورٹیڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز جو کہ چارٹ میں بنا ہے

                        بُلش تبدیلی کے اشارے دے رہا ہے اسی وجہ سے 6800۔0 - 6830۔0 کا پرائس زون ایک قلیل مدتی خرید کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے - 6950۔0 کے لیول سے اوپر بُلش موجودگی {نییک لائن} اکا ہونا ضروری ہے تاکہ اگلے بُلش اہداف تک موو بن سکے ایس ایل کو 6900۔0 کے لیول تک لے جائیں تاکہ کچھ نفع کا تحفظ ہوسکے - نفع کا ہدف 7050۔0 اور 7150۔0 کے لیول پر موجود ہے

                        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                           
                        • #567 Collapse

                          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 27 دسمبر 2017

                          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 7010۔0 کے لیول سے اوپر بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر کو اوپر جاتی ٹرینڈ لآئن کی سپورٹ حاصل ہے اور یہ کہ اس کا واپسی کرنا متوقع ہے - اس تمام کے علاوہ مضبوط سپورٹ 7010۔0 کے لیول پر بنی ہے اور یہ تنزلی کی موو کو محدود کرے گی - اس تمام کے علاوہ آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے مختصر یہ کہ جب تک 7010۔0 کا لیول قائم ہے تب تک مزید اضافہ 7080۔0 اور 7100۔0 کے لیولز تک متوقع ہے کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                          ریزسٹنس لیولز 0.7050, 0.7070,0.7100

                          سپورٹ لیولز 0.6970, 0.6950,0.6920

                          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                             
                          • #568 Collapse

                            جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 27 دسمبر 2017

                            جی بی پی / جے پی وائے کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر میں 00۔151 کے لیول پر موجود اہم سپورٹ سے اوپر آضافہ کی موو موجود ہے - اس تمام کے علاوہ 20 پریڈ موونگ ایوریج اوپر کی جانب گئ ہے اور اس نے 50 پریڈ کو اوپر کی جانب کراس کیا ہے جو کہ مثبت اشارہ ہے - مزید یہ کہ انٹرا ڈے آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے اور اس میں اضآفہ کی مضبوطی بھی موجود ہے لہذا جب تک 00۔151 کا لیول نیچے کی جانب قائم ہے تب تک مزید واپسی 75۔151 اور 00۔152 کے لیولز تک متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیشن گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 00۔151 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 75۔150 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 00۔151 ، ٹیک پرافٹ لیول 75۔151 کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                            ریزسٹنس لیولز 151.75, 152.00,152.45

                            سپورٹ لیولز 150.75, 150.25, 149.60

                            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                               
                            • #569 Collapse

                              یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 27 دسمبر 2017

                              یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 9875۔0 کے لیول سے اوپر بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے اوپر کی جانب واپسی کی ہے اور یہ آنے والے تجارتی گھنٹوں میں 9915۔0 کا اگلا ریزسٹنس لیول چینلج کرے گا - آر ایس آئی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے - اس تمام کے علاوہ 50 پریڈ موونگ ایوریج ابھی بھی اوپر کی جانب ہے اور یہ مثبت صورتحال کی تصدیق ہے لہذا 9875۔0 کے لیول سے اوپر نیاء اضآفہ 9915۔0 اور 9935۔0 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 9875۔0 اور ٹیک پرافٹ لیول 9915۔0 پر ہے

                              ریزسٹنس لیولز : 0.9915, 0.9935, 0.9975

                              سپورٹ لیولز 0.9850, 0.9835,0.9800

                              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #570 Collapse

                                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 27 دسمبر 2017

                                یو ایس ڈی / جے پی وائے دباو کا شکار ہے - پئیر دباو کا شکار ہے اور 40۔113 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے ہے جو کہ ممکنہ اضافہ کی موو کو محدود کرے گا - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ہے ۰ مختصر یہ کہ جب تک 40۔113 کا لیول ٹوٹ نہیں جاتا تب تک واپسی 00۔113 کے لیول تک متوقع ہے - اس لیول سے نیچے کی بریک قیمت کو مزید نیچے 65۔112 کے لیول تک لے جائے گی متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیشن گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 40۔113 سے اوپر پہلے ہدف 65۔113 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 40۔113 ، ٹیک پرافٹ لیول 00۔113 ر

                                یزسٹنس لیولز 113.65, 113.85 ،114.10

                                سپورٹ لیولز 113.00, 112.65, 112.30

                                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                   
                                اب آن لائن

                                Working...
                                X