InstaForex Kay Rozana Trading Signal Ki Updates
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #571 Collapse

    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 دسمبر 2017




    کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارا پہلا ہدف حاصل ہوا تھا - پئیر 40۔113 کے لیول پر موجود اہم ریزسٹنس سے نیچے دباو کا شکار ہے - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ہے اور اس میں اضآفہ کی موو کمزور ہے - مختصر یہ کہ جب تک 40۔113 کا لیول قائم ہے تب تک مزید تنزلی 40۔112 کے لیول تک متوقع ہے - اس سے نیچے کی بریک قیمت کو مزید نیچے 05۔112 کے لیول تک لے جائے گی متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 40۔113 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 65۔113 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 40۔113 ، ٹیک پرافٹ لیول 40۔112

    ریزسٹنس لیولز 113.65, 113.85 ،114.10

    سپورٹ لیولز 112.40, 112.05, 111.70


    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #572 Collapse

      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 دسمبر 2017




      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا بئیرش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر واضح طور پر نیچے کی جانب آرہا ہے اور یہ 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے کیپ ہے - اہم افقی لیول 9885۔0 پر ہونے والے حالیہ بئیرش بریک آوٹ سے قیمت 9810۔0 کے لیول تک جاسکتی ہے - اس تمام کے علاوہ آر ایس ائی انڈیکس کی سمت اچھی نہیں ہے اور یہ نئے پُل بیک کا اشارہ کررہا ہے مختصر یہ کہ جب تک 9875۔0 کا لیول قائم ہے تب تک مزید تنزلی 9810۔0 اور 9795۔0 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 9875۔0 ، ٹیک پرافٹ لیول 9810۔0

      ریزسٹنس لیولز 0.9900, 0.9915, 0.9935


      سپورٹ لیولز 0.9810, 0.9795, 0.9750


      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
         
      • #573 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 دسمبر 2017





        آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی 10 سالہ بانڈ کی نیلامی اور ای سی بی اکنامک بُلیٹن کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز ، قدرتی گیس کے ذخائر ، شیکاگو پی ایم ائی ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، گُڈز ٹریڈ بیلنس اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی کا دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا




        آج کے ٹیکنیکل لیولز

        بریک آوٹ بائے لیول : 1962۔1

        مضبوط ریزسٹنس 1955۔1

        اوریجنل ریزسٹنس : 1943۔1

        انر سیل ایریا : 1931۔1

        ٹارگٹ انر ایریا : 1903۔1

        انر بائے ایریا : 1833۔1

        اوریجنل سپورٹ : 1875۔1

        مضبوط سپورٹ : 1851۔1

        بریک آوٹ سیل لیولز : 1844۔1

        مشتری ہوشیار باش

        فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ
        حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے


        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں









        .
           
        • #574 Collapse

          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 دسمبر 2017




          آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی 10 سالہ بانڈ کی نیلامی اور ای سی بی اکنامک بُلیٹن کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز ، قدرتی گیس کے ذخائر ، شیکاگو پی ایم ائی ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، گُڈز ٹریڈ بیلنس اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی کا دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

          آج کے ٹیکنیکل لیولز

          بریک آوٹ بائے لیول : 1962۔1

          مضبوط ریزسٹنس 1955۔1

          اوریجنل ریزسٹنس : 1943۔1

          انر سیل ایریا : 1931۔1

          ٹارگٹ انر ایریا : 1903۔1

          انر بائے ایریا : 1833۔1

          اوریجنل سپورٹ : 1875۔1

          مضبوط سپورٹ : 1851۔1

          بریک آوٹ سیل لیولز : 1844۔1

          مشتری ہوشیار باش

          فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے




          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

             
          • #575 Collapse

            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 دسمبر 2017







            آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے بنک آف جاپان کوور سی پی ائی کی سالانہ ، ریٹیل سیلز کی سالانہ ، ابتدائی صنعتی پیداوار کی ماہانہ اور بنک آف جاپان سمری آف آپینین کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز ، قدرتی گیس کے ذخائر ، شیکاگو پی ایم ائی ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، گُڈز ٹریڈ بیلنس اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

            آج کے ٹیکنیکل لیولز

            ریزسٹنس . 3: 113.75.

            ریزسٹنس . 2: 113.53.

            ریزسٹنس . 1: 113.30.

            سپورٹ . 1: 113.03.

            سپورٹ . 2: 112.81.

            سپورٹ . 3: 112.59.

            مشتری ہوشیار باش

            فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے



            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
               
            • #576 Collapse

              جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 دسمبر 2017





              کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے اہداف حاصل ہوئے تھے - پئیر 20۔151 کے لیول پر موجود افقی سپورٹ سے اوپر رہنے میں کامیاب رہا ہے اور یہ کہ اس کا اگلا ریزسٹنس لیول چینلج کرنا متوقع ہے -


              اس لیول پر بُلش بریک آوٹ کا عمل میں آنا متوقع ہے 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج اوپر کی جانب جارہی ہیں اور یہ مثبت صورتحال کا اشارہ ہے - آر ایس آئی انڈیکس نئے اضآفہ کا اشارہ کررہا ہے لہذا 20۔151 کے لیول سے اوپر مزید آضافہ 10۔152 اور 35۔152 کے لیولز تک متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیشن گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 20۔151 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 70۔150 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 20۔151 ، ٹیک پرافٹ لیول 10۔152 چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے

              - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

              ریزسٹنس لیولز 152.10, 152.35, 152.70


              سپورٹ لیولز 151.00, 150.75, 150



              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہں




              .
                 
              • #577 Collapse

                جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 29 دسمبر 2017




                کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے تمام اہداف حاصل ہوئے ہیں - پئیر نے اپنا اضافہ کا سفر دوبارہ بنایا ہے اور یہ ابھی اپنی ریزسٹنس کو چینلج کررہا ہے - اس لیول پر بریک اوٹ ہونا متوقع ہے کیونکہ 50 پریڈ موونگ ایوریج اوپر کی جانب جارہی ہے اور سپورٹ کا کردار ادا کررہی ہے - اس تمام کے علاوہ آر ایس ائی انڈیکس نئے آضافہ کا اشارہ کررہا ہے مختصر یہ کہ جب تک 45۔151 کا لیول قائم ہے تب تک مزید اضآفہ 35۔152 اور 60۔152 کے لیولز تک متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیشن گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 45۔151 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 20۔151 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 45۔151 ، ٹیک پرافٹ لیول 35۔152 چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                ریزسٹنس لیولز 152.35, 152.60,153.00


                سپورٹ لیولز 151.20, 151.00,150.55


                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                   
                • #578 Collapse

                  این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 29 دسمبر 2017




                  کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے تمام اہداف اوپر کی جانب حاصل ہوئے ہیں - این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر میں اضافہ کا رجحان ہے اور اس کو 50 پریڈ موونگ ایوریج کی سپورٹ حاصل ہے - آر ایس آئی انڈیکس اوپر جاتی ٹرینڈ لائن سپورٹ سے اوپر بُلش ہے - مزید یہ کہ مضبوط سپورٹ 7070۔0 کے لیول پر ہے اور یہ تنزلی کی کسی بھی موو کو محدود کرے گی مختصر یہ کہ جب تک 7070۔0 کا لیول قائم ہے تب تک مزید اضافہ 7135۔0 اور 7150۔0 کے لیولز تک متوقع ہے کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                  ریزسٹنس لیولز 0.7135, 0.7150, 0.7185

                  سپورٹ لیولز 0.7050, 0.7025, 0.700



                  *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                     
                  • #579 Collapse

                    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 29 اکتوبر 2017




                    کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارا نیچے کی جانب کا ہدف حاصل ہوا ہے - 65۔112 کے لیول سے اوپر نے والے حالیہ مناسب پُل بیک سے قطع نظر {28 دسمبر کا کمترین لیول} پئیر ابھی بھی 50 پریڈ موونگ ایوریج سے کیپ ہے - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ہے - اگرچہ ٹیکنیکل ری باونڈ کا تسلسل خارج از امکان نہیں ہے لیکن یہ محدود نوعیت کا ہوگا - مختصر یہ کہ 00۔113 کے لیول سے نیچے مزید تنزلی 20۔112 اور 00۔112 کے لیولز تک متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 00۔113 کے لیول سے اوپر ہے پہلے ہدف 15۔113 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 00۔113 ، ٹیک پرافٹ لیول 20۔112



                    ریزسٹنس لیولز 113.15, 113.35،113.85


                    سپورٹ لیولز 112.20, 112.00, 111.70


                    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                       
                    • #580 Collapse

                      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 29 دسمبر 2017




                      کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے تمام اہداف حاصل ہوئے ہیں - پئیر ابھی نیچے کی جانب جارہا ہے اور اس کا 9770۔0 کے لیول پر اگلی سپورٹ کو ٹیسٹ کرنا متوقع ہے - اس لیول سے نیچے کی بریک کے امکانات واضح ہیں کیونکہ دوںوں 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج نیچے کی جانب ہیں اور مزید تنزلی کا اشارہ دے رہی ہیں - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ہے - اس صورتحال میں جب تک 9810۔0 کا لیول قائم ہے تب تک مزید تنزلی 9730۔0 اور 9750۔0 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ،سٹاپ لاس لیول 9810۔0 اور ٹیک پرافٹ لیول 9730۔0

                      ریزسٹنس لیولز 0.9840, 0.9860,0.9900

                      سپورٹ لیولز 0.9730, 0.9700

                      , and 0.9650 *


                      تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                         
                      • #581 Collapse

                        جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 جنوری 2018




                        جی بی پی / جے پی وائے کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - انٹرا ڈے صورتحال بُلش ہے کیونکہ پئیر نے 90۔151 کے لیول پر موجود اہم سپورٹ لیول سے واپسی کی ہے اور یہ اوپر کی جانب 60۔152 کے لیول تک جارہا ہے - انٹرا ڈے آر ایس آئی انڈیکس مضبوط بُلش موو کو ظآہر کررہا ہے - مزید یہ کہ 50 پریڈ موونگ ایوریج اوپر کی جانب ہے اور مزید آضافہ کا اشارہ کررہی ہے اس صورتحال میں جب تک 90۔151 کا لیول قائم ہے تب تک مزید آضآفہ 60۔152 اور 00۔153 کے لیولز تک متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیشن گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 90۔151 سے نیچے پہلے ہدف 20۔151 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے حکمت عملی : خرید کریں ،سٹاپ لاس لیول 90۔151 اور ٹیک پرافٹ لیول 60۔152 چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                        ریزسٹنس لیولز 152.35, 152.60, 153.00

                        سپورٹ لیولز 151.45, 151.20, 151.00

                        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                           
                        • #582 Collapse

                          یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 جنوری 2017




                          کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے اہداف حاصل ہوَئے تھے - پئیر 97750۔0 کے لیول سے اوپر کی بریک میں ناکام رہتا تھا اور یہ دباو کا شکار ہے لوئیر ہائی اور لووکا عمل جاری ہے اور یہ منفی صورتحال کی تصدیق ہے - مزید یہ کہ آر ایس ائی انڈیکس نیچے کی جانب رہا ہے اس صورتحال میں جب تک 97750۔0 کا لیول قائم ہے تب تک نیاء واپسی کا عمل 9730۔0 تک متوقع ہے - 9730۔0 کے لیول کی بریک قیمت مزید نیچے 9700۔0 کے لیول تک لے جائے گی چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 9775۔0 اور ٹیک پرافٹ لیول 9700۔0

                          ریزسٹنس لیولز 0.9810, 0.9840, 0.9860

                          سپورٹ لیولز 0.9700, 0.9670, 0.9650


                          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                             
                          • #583 Collapse

                            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 جنوری 2018



                            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے 45۔112 کے لیول سے واپسی کی ہے اور 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر کی اس نے بریک کی ہے آر ایس آئی انڈیکس مزید اضافہ کا اشارہ کررہا ہے گزشتہ جمعہ امریکی ڈالر دباو میں آیا تھا - آئی سی ای ڈالر انڈیکس نے 5۔0 فیصد کی ایک اور تنزلی کے ساتھ 12۔92 کا لیول حاصل کیا تھا جو کہ سمتبر کے بعد کی کم ترین سطح ہے - 2014 میں پورے سال ڈالر انڈیکس میں 9۔9 فیصد کمی نوٹ کی گئی ہے جوکہ سال 2013 کے بعد کی بد ترین کارکردگی ہے کہ جب اس نے 6۔14 فیصد کی کمی کی تھی مختصر یہ کہ جب تک 50۔112 کا لیول قائم ہے تب تک مزید اضافہ 00۔113 اور حتی کہ 15۔113 کے لیول تک ہونا متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوریشن 50۔112 سے نیچے پہلے ہدف 20۔112 کے ساتھ تجویز کی جاری ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ،سٹاپ لاس لیول 50۔112 ، ٹیک پرافٹ لیول 00۔113 ریزسٹنس لیولز 113.00, 113.15 ،ا113.35

                            سپورٹ لیولز 112.20, 112.00, 111.70



                            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                               
                            • #584 Collapse

                              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 جنوری 2017




                              ین ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے 7080۔0 کے لیول پر موجود اہم سپورٹ لیول سے اوپر کنسولیڈیٹ کررہا ہے جو کہ تنزلی کی ممکنہ موو کو محدود کرے گا - آر ایس آئی انڈیکس میں تنزلی کی موو کمزور ہے - اگرچہ اس موقع پر کنسولیڈیشن خارج از امکان نہیں ہے کہ لیکن یہ محدود نوعیت کی ہوگی لہذا جب تک 7080۔0 کے لیول سے اوپر مزید اضافہ 7150۔0 اور 7170۔0 کے لیولز تک متوقع ہے کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن
                              کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                              ریزسٹنس لیولز 0.7150, 0.7170, 0.7200

                              سپورٹ لیولز 0.7050, 0.7025,0.700




                              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #585 Collapse

                                یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 03 جنوری 2018




                                یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا بئِیرش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر اہم ریزسٹنس لیول 9800۔0 سے نیچے دباو کا شکار ہے اور یہ کہ اس کا مزید تنزلی کرنا متوقع ہے - لوئیر ہائیز اور لوئیر لووز کا تسلسل قائم ہے جو کہ منفی صورتحال کی تصدیق ہے - مزید یہ کہ آر ایس ائی انڈیکس نیچے کی جانب جارہا ہے اس صورت میں جب تک 9800۔0 کا لیول ٹوٹ نہیں جاتا تب تک 9700۔0 کے لیول تک تنزلی کے امکانات روشن ہیں - ہمارا اگلا ہدف 9670۔0 کا لیول ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 9800۔0 ، ٹیک پرافٹ لیول 9700۔0

                                ریزسٹنس لیولز 0.9840, 0.9870, 0.9900

                                سپورٹ لیولز 0.9700, 0.9670, 0.9650


                                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X