InstaForex Kay Rozana Trading Signal Ki Updates
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #46 Collapse

    سونے کا 06 دسمبر کے لئے کا تجزیہ






    ہمارے آخری تجزیہ سے سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے ذیادہ حجم کے ساتھ 75۔1175 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم میں مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرتے ہوئے میں نے آج کا پوائنٹ آف کنٹرول 90۔1171 کے لیول پر حاصل کیا ہے قیمت 21 ایس ایم اے سے اوپر تجارت کررہی ہے - جو کہ مضبوطی کا اشارہ ہے - سیل کے حوالے سے محتاط رہیں اور خرید کے مواقع دیکھیں - میں نے فیبوناسی ایکس پیشن لیولز لگائے تھے کہ ممکنہ اضآفہ کے اہداف جان سکوں اور 8۔61 فیصد کو 90۔1179 اور 100 فیصد کو 70۔1186 کے لیول پر حاصل کیا تھا فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس
    ریزسٹنس لیولز
    آر 1: 1,188.15
    آر 2: 1,202.30
    آر 3: 1,217.80
    سپورٹ لیولز
    ایس 1: 1,158.40
    ایس 2: 1,142.80 ا
    یس 3: 1,128.50
    آج کی تجارتی تجاویز : سیمٹریکل ٹرائنگل کے بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید سمت کا تعین ہوسکے
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #47 Collapse

      یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا 06 دسمبر 2016 کے لئے کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز








      مئی کی 16 تاریخ کو 3000 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کی بُلش پُل بیک بنا تھا جہاں ایک یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر میں ایک درست سیل کی انٹری بنی تھی - بہرحال حالیہ کنسولیڈیش کے دوران واضح بئیرش منسوحی عمل میں آئی تھی

      مئی کی 18 تاریخ کو 3000۔1 کے لیول سے اوپر {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کی عارضی بُلش فکس ایشن نے 3180۔1 کے لیول کی جانب ریلی بنائی تھی جہاں ایک واضح بئیرش دباو عمل میں آیا تھا یہ کہ 3000۔1 - 2970۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی بئیرش موجودگی مارکیٹ میں مزید بئیرش موو بنانے کے لئے درکار ہے بہرحال اگست کی 18 تاریخ کو بُلش بہتری 2830۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی

      جس سے 3000۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا ہے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3000۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} اور 3360۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ تین ہفتہ قبل بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ نوٹ کریں کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر موجود فلیگ انداز کی آپر لمٹ کو 3360۔1 - 3400۔1 کے لیول گرد چینلج کررہا تھا جو کہ پئیر میں بئیرش منسوحی کا عمل بنانے میں ناکام رہا تھا یہاں تک کہ 3300۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی بئریش موجودگی اس امر کے لئے ضروری ہے کہ قیمت مزید نیچے 3200۔1 اور 3090۔1 کے لیولز تک جاسکے

      بصورت دیگر 3360۔1 کے لیول سے اوپر کا بریک آوٹ قیمت کو بُلش موو بناتے ہوئے 3650۔1 کے لیول تک لے جائے گا {امکان کم } ہے
         
      • #48 Collapse

        یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 08 دسمبر 2016 کے لئے کا تجزیہ


        Click image for larger version

Name:	158.png
Views:	1
Size:	25.7 کلوبائٹ
ID:	12317545



        یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا بئیرش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے کیونکہ اہم ریزسٹنس 0080۔1 کے لیول پر ہے پئیر اپنی قریب ترین ریزسٹنس 0080۔1 سے قریب ہے اور اس کا 0020۔1 کے لیول تک نیچے آنا متوقع ہے - بئیرش کراس اوور 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج کے درمیان بئیرش کراس اوور کی تصدیق ہوئی ہے - اس تمام کے علاوہ آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ہے مختصر یہ کہ جب تک 0080۔1 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے مزید تنزلی 0020۔1 اور 000۔1 کے لیولز تک متوقع ہے
        ریزسٹنس لیولز : 1.0115, 1.0140, 1.0180
        سپورٹ لیولز : 1.0020, 1.00, 0.9965
           
        • #49 Collapse

          جی بی پی / جے پی وائے کا 08 دسمبر کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ


          Click image for larger version

Name:	144.png
Views:	1
Size:	25.3 کلوبائٹ
ID:	12317546



          جی بی پی / جے پی وائے کا بئیرش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے کیونکہ اہم ریزسٹنس 80۔144 کے لیول پر ہے - پئیر ابھی بھی انٹرا ڈے رینج 80۔144 اور 143 میں کنسولیڈیٹ کررہا ہے - آر ایس آئی انڈیسک ملی جُلی صورتحال میں بئیرش ہے اور محتاط رہنے کا اشارہ دے رہا ہے - مزید یہ کہ 80۔143 کا لیول کسی بھی اضافہ کی موو کو محدود کرے گا - مختصر یہ کہ جب تک 80۔143 کا لیول ٹوٹ نہیں جاتا واپسی 143 اور 70۔142 کے لیولز تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 00۔143 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید 70۔142 کے لیول تک نیچے لے جائے گی پیوٹ پوائنٹ 80۔144 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے باونسکرتی ہے تو یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جائے گی اور اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہوگا جس کا پہلا ہدف 60۔145 کا لیول ہوگا اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں دوسرا ہدف 70۔146 کا لیول ہوگا
          ریزسٹنس لیولز 145.60, 146.70, 147.35
          سپورٹ لیولز 143.00, 142.70, 141.50
             
          • #50 Collapse

            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 12 دسمبر 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ







            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا بنیادی طور پر تنزلی کی موو میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج کو توڑنے کے بعد تنزلی کی موو میں آضافہ کیا ہے - آر ایس آئی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ہے اور اس میں اضافہ کی موو کمزور ہے - لہذا جب تک 7160۔0 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے مزید تنزلی 7100۔0 کے لیول تک متوقع ہے اس سے نیچے کی بریک قیمت کو مزید نیچے 7070۔0 کے لیول تک لے جائے گی پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 7100۔0 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے 7070۔0 کے لیول کی جانب جائے گی پیوٹ پوائنٹ 7160۔0 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے باونس کرتی ہے تو یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جائے گی اور اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہوگا جس کا پہلا ہدف 7190۔0 کا لیول ہوگا اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں دوسرا ہدف 7210۔0 کا لیول ہوگا
            ریزسٹنس لیولز 0.7190, 0.7210, 0.7225
            سپورٹ لیولز 0.7100, 0.7070, 0.7015
               
            • #51 Collapse

              یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 12 دسمبر کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ







              یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا بُلش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے 0150۔1 کے لیول سے اوپر بُلش صورتحال قائم رکھی ہوئی ہے اور اس کا نیاء ری باونڈ کرنا متوقع ہے آر ایس ائی اوپر کی جانب موو کررہا ہے اور 50 کے لیول سے اوپر بریک کی ہے - معاشی رپورٹس کے مطابق یونیورسٹی آف مشی گن سینٹیمنٹ انڈیسک {پرائمری لیول} دسمبر میں 0۔98 کے لیول مضبوط ہوا ہے جب کہ اس کی توقع ہے 5۔94 کی تھی اور یہ جنوری 2015 کے بعد کی بہترین سطح ہے جو کہ نومبر میں 8۔93 کے لیول پر تھا لہذا جب تک 0150۔0 کا لیول قائم ہے مزید اضافہ 0215۔1 کے لیول تک متوقع ہے - اس سے اوپر کی بریک قیمت کو مزید اوپر 0240۔1 کے لیول تک لے جائے گی
              ریزسٹنس لیولز 1.0215, 1.0240, 1.0285
              سپورٹ لیولز 1.0110, 1.0080, 1.0060
                 
              • #52 Collapse

                جی بی پی / جے پی وائے کا 12 دسمبر کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ







                جی بی پی / جے پی وائے کا بنیادی طور پر اضافہ کے رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے 20 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر کی بریک کی ہے جو کہ 50 پریڈ سے اوپر ہے - اور آر ایس ائی انڈیکس کی سمت بھی درست ہے اور اس میں تنزلی کی موو کمزور ہے - برطانوی پاونڈ 4 مسلسل سیشن میں امریکی ڈالر کے مقابلہ میں نیچے آیا ہے کیونکہ برایگزٹ میں تاخیر کے حوالے سے سرمایہ کاروں کی توقعات ماند پڑی ہے جس کی وجہ برطانوی قانون سازوں کا یہ بیان ہے کہ وزیر اعظیم تھریسا مئی کے ٹائم ٹیبل کے مطابق کام کریں گے جب تک 35۔114 کا لیول نیچے کی جانب ٹوٹ نہیں جاتا مزید اضافہ 90۔145 اور 65۔146 کے لیولز تک متوقع ہے


                پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 90۔145 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 65۔146 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 70۔143 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 30۔143 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 35۔144 کے لیول پر ہے
                ریزسٹنس لیولز 145.90, 146.65, 147.35
                سپورٹ لیولز 143.70, 143.30, 142.70
                   
                • #53 Collapse

                  این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 14 دسمبر 2016







                  این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 7190۔0 کے لیول سے اوپر بُلش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے پئیر 7190۔0 کے لیول پر موجود سپورٹ سے اوپر ہے اور اس میں تنزلی کی موو کمزور ہے - اگرچہ اس موقع پر کنسولیڈیشن خارج از امکان نہیں ہے لیکن یہ محدود نوعیت کی ہوگی آر ایس ائی انڈیکس اپنے 50 کے نیوٹرل لیول سے باونس کررہا ہے - مختصر یہ کہ جب تک 7190۔0 کا لیول قائم ہے مزید اضآفہ 7245۔0 اور 7265۔0 کے لیولز تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 7265۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 7265۔0 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 7175۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 7155۔0 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 7190۔0 کے لیول پر ہے
                  ریزسٹنس لیولز 0.7245, 0.7265, 0.7210
                  سپورٹ لیولز 0.7175, 0.7155, 0.7140
                     
                  • #54 Collapse

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کا 14 دسمبر 2016 کے لئے کا انٹرا ڈے ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز









                    یہ کہ 3845۔1 اور 3550۔1 کے درمیان کا پرائس زون {جنوری 2009 کا تاریخی باٹم} نے ایک اہم ڈیمانڈ زون بنایا تھا جس پر بُلش ریکوری کے لئے نظر تھی بہرحال جون کے آخر میں واضح بئیرش بریک ڈاون 3550۔1 کے لیول سے نیچے ہوا تھا جیساء کہ چارٹ میں ظاہر ہے جس کی وجہ بعض فنڈامینٹل تھے یہ کہ 3550۔1 کے ڈیمانڈ لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے 2700۔1 کے لیول کی بئریش موو کے امکانات میں اضآفہ کیا ہے جو کہ قریب ترین بئیرش ہدف ہے یہ نوٹ کریں کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2700۔1 کے لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن رینج میں رُکا ہوا تھا یہاں تک 6 اکتوبر کو بئیرش بریک آوٹ نے جگہ بنائی تھی یہ کہ 2700۔1 کے لیول سے نیچے کی ڈیلی موجودگی نے بئیرش فلیگ انداز کی تصدیق کی تھی لہذا بئیرش ہدف 2020۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے یہ کہ 2080۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہترین عمل میں آئی ہے اسی وجہ سے بُلش پُل ممکنہ طور پر 2700۔1 کے اور 2750۔1 کے لیولز کی جانب جگہ بنا رہا ہے



                    جب کہ رسک لینےوالے تاجران حالیہ 2700۔1 اور 2750۔1 کے لیولز کی جانب کے بلش پل بیک کو ایک درست سیل کے موقع کے طور پر لے سکتے ہیں ایس ایل کو 2750۔1 کے لیول سے اوپر بطور ڈیلی کلوز ہونا بہتر ہے جب کہ ٹی پی لیولز 2300۔1 اور 2100۔1 کے لیولز ہیں



                    سیل کی اس انٹری میں احتیاط ضروری ہے کیونکہ 2120۔1 اور 2320۔1 کے لیولز کے گرد ایسنڈنگ باٹمز ممکنہ طور پر 2700۔1 اور 2750۔1 کے لیولز پر موجود سپلائی زون میں واضح بُلش دباو بنا سکتے ہیں اور اس ٹریڈ کے خطرہ بن سکتے ہیں

                       
                    • #55 Collapse

                      جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 14 دسمبر 2016







                      جی بی پی / جے پی وائے کا 40۔145 کے لیول سے اپر بُلش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر کنسولیڈیٹ کررہا ہے اور 40۔145 کے سپورٹ لیول سے اوپر ہے اور آر ایس ائی انڈیکس میں تنزلی کی موو کمزور ہے - اگرچہ اس موقع پر کنسولیڈیشن خارج از امکان نہیں ہے لیکن یہ محدود نوعیت کا ہوگا - جب تک 40۔145 کا لیول ٹوٹ نہیں جاتا مزید اضآفہ 30۔146 اور 65۔146 کے لیولز تک متوقع ہے

                      پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 30۔146 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 30۔145 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 05۔145 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 65۔144 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 40۔145 کے لیول پر ہے


                      ریزسٹنس لیولز 146.30, 146.65, 147.25
                      سپورٹ لیولز 145.05, 144.65, 144.15
                         
                      • #56 Collapse

                        han dear signal bohat important cheeze hai jab ham signal base per trading karty hai to hamian chance of loss kam hota hai or mazeed yah bat k insta forex aik achai broeker hai jiss ki help se ham good trading kar skty hai .lakin dear agr signal english main ho to zyda bahter ho ga study karny main
                        • #57 Collapse

                          جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 22 دسمبر 2016






                          جی بی پی / جے پی وائے کا کچھ محدود اضآفہ کرنا متوقع ہے - پئیر کو 20 دسمبر سے بُلش ٹرینڈ لائن کی سپورٹ حاصل ہے - آر ایس آئی انڈیکس کی مدد میں 19 دسمبر سے اوپر جاتی ٹرینڈ لائن ہے اور وہ تبدیلی کا اشارہ دیئے بغیر اوپر کی جانب جارہی ہے - لہذا جب تک 90۔144 کا لیول نیچے کی جانب قائم ہے مزید اضافہ 70۔145 اور پھر 05۔146 کے لیولز تک متوقع ہے

                          پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 70۔145 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 05۔146 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 50۔144 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 15۔144 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 90۔144 کے لیول پر ہے


                          ریزسٹنس لیولز 145.70, 146.05, 147.00
                          سپورٹ لیولز 144.50, 144.15, 143.55
                             
                          • #58 Collapse

                            یورو/ یو ایس ڈی کا 22 دسمبر 2016 کے لئے کا انٹرا ڈے ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز




                            جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی 2100۔1 کے لیول پر موجود اہم ڈیمانڈ لیول سے نیچے گیا تھا جہاں اس سے قبل 2012 جولائی اور 2010 جون میں اہم باٹمز بنے تھے لہذا طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کا لیول تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی بئیرز نے 0570۔1 کے لیول کے گرد اگلا ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج کیا تھا جو کہ اس کے قبل 1997 میں حاصل ہوا تھا بعد میں اپریل 2015 میں مضبوط بُلش ریکوری اوپر بیان کئے گئے ڈیمانڈ لیول کے گرد بنی تھی بہرحال اگلی ماہانہ کینڈل سٹکس {ستمبر ، اکتوبر اور نومبر} نے 1400۔1 - 1500۔1 کے لیولز کے گرد مضبوط بئیرش واپسی بنائی تھی فروری 2016 میں دوبارہ 1400۔1 - 1500۔1 کے پرائس لیولز نے ایک اہم سپلائی زون کے طور پر کام کیا تھا جو کہ حالیہ بُلش پُل بیک کے دوران تھا اسی وجہ سے حالیہ بئریش واپسی حالیہ قیمت کے گرد سے متوقع تھی {مئی ، اگست اور اکتوبر 2016 کی ماہانہ کینڈل سٹک} نوٹ کریں طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول متوقع بئیرش ہدف ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0570۔1 کے ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے






                            اسی طرح ماہانہ چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی کا طویل مدت آووٹ لووک بئیرش ہی ہے - 0825۔1 کے لیول سے نیچے کی بئریش فکس ایشن عمل میں آئی تھی عارضی بُلش بریک آوٹ 1250۔1 کے پرائس زون {سپلائی لیول 1} پر ستمبر 2016 میں بنا تھا - بہرحال ستمبر کی 16 کو واضح بئیرش واپسی عمل میں آئی تھی یہ کہ 1250۔1 کے لیول {سپلائی لیول 1} سے نیچے کی بئریش کلوزنگ واضح بئیرش دباو بنائے ہوئے اور قیمت کو 1000۔1 کے لیول {اہم لیول 1} کی جانب لے گئی تھی بہرحال نومبر کی 9 تاریخ کو 1000۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک ڈاون عمل میں آیا تھا {شوٹنگ سٹار کینڈل سٹک} مزید یہ کہ مزید بئیرش تنزلی 0825۔1 کے لیول سے نیچے {100 فیصد فیبوناسی لیول} بنی تھی حالیہ بئیرش موجودگی 0825۔1 کے لیول سے نیچے مزید بئیرش موو 0570۔1 کے لیول {ڈیمانڈ لیول} تک بنائے گی جہاں24 نومبر کو بُلش منسوحی اور ایک درست خرید کی انٹری متوقع تھی یہ کہ پرائس لیول 0825۔1 {100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول} ایک حالیہ سپلائی لیول بنائے ہوئے ہے جہاں 8 دسمبر کو سیل کی انٹری عمل میں آئی تھی سٹاپ لاس لیول کو 0600۔1 کے لیول تک نیچے کرلیں تاکہ نفع کا تحفظ ہوسکے یہ کہ 0570۔1 کے ڈیمانڈ لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے مزید بئیرش تنزلی بنائی تھی - پہلا بئیرش ہدف 0200۔1 کے لیول پر ہے جب کہ دوسری طرف 0570۔1 کا لیول پرآئس لیول ایک حالیہ سپلائی لیول بناَتے ہوَئے ہے جہاں سیل کی انٹری سیل میں ہونے چاھیے کہ اگر بُلش پُل بیک 0500۔1 کے لیول سے اوپر ہوتا ہے

                               
                            • #59 Collapse

                              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 26 دسمبر 2016






                              این ذیڈ ڈی / یو ایس دی کا بئیرش رجحان میں تجارت کررہا ہے متوقع ہے کیونکہ اہم ریزسٹنس 6925۔0 کے لیول پر ہے - پئیر کچھ ٹیکنیکل ری باونڈ کررہا ہے - اور یہ 20 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر کی بریک کی ہے آر ایس آئی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول کے گرد ہے اور اوپر کی جانب جارہا ہے - بہرحال 7240۔0 کا لیول اہم ریزسٹنس کا کردار ادا کررہا ہے جو کہ ممکنہ اضآفہ کی موو کو محدود کرے گا مزید یہ کہ نیچے آتی 50 پریڈ موونگ ایوریج اس بات کا اشارہ کررہی ہے پئیر میں مزید تنزلی متوقع ہے - جب تک 6925۔0 کا لیول ٹّوٹ نہیں جاتا پئیر واپسی اگلے سپورٹ لیول 6850۔0 تک متوقع ہے - اس سے نیچے کی بریک قیمت کو مزید نیچے 6825۔0 کے لیول تک لے جائے گی پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 6850۔0 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے 6825۔0 کے لیول کی جانب جائے گی پیوٹ پوائنٹ 6925۔0 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے باونس کرتی ہے تو یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جائے گی اور اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہوگا جس کا پہلا ہدف 6945۔0 کا لیول ہوگا اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں دوسرا ہدف 6965۔0 کا لیول ہوگا

                              ریزسٹنس لیولز 0.6945, 0.7965, 0.7010
                              سپورٹ لیولز 0.6850, 0.6825, 0.6765
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #60 Collapse

                                جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 26 دسمبر 2016






                                جی بی پی / جے پی وائے دباو کا شکار ہے - آر ایس ائی انڈیکس منفی ٹرینڈ لائن سے کیپ ہے اور یہ 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ہے - مزید یہ کہ 20 پریڈ موونگ ایوریج نے 50 پریڈ کا نیچے کی جانب کراس کیا ہے جو کہ ریزسٹنس کا کردار ادا کررہا ہے - جب کہ 50۔144 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے مزید تنزلی 20۔143 اور 80۔142 کے لیول تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 20۔143 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 80۔142 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 30۔145 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 50۔145 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 50۔144 کے لیول پر ہے

                                ریزسٹنس لیولز 145.30, 145.50, 146.05
                                سپورٹ لیولز 143.20, 142.80, 140.15
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X