InstaForex Kay Rozana Trading Signal Ki Updates
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #661 Collapse

    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 31 جنوری 2018



    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا 40۔108 کے لیول سے اوپر بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - 30 منٹ چارٹ میں پئیر نے دن کا کم ترین لیول 38۔108 {جنوری 30} حاصل کیا ہے جو کہ واپسی سے قبل کی صورتحال ہے - فی الوقت پئیر اوپر جاتی 20 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر تجارت کررہا ہے جس نے 50 کا پریڈ اوپر کی جانب کراس کیا ہے اور آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے اور اس میں تنزلی کی موو کمزور ہے جب تک انٹرا ڈے رجحان بُلش ہے تب تک 40۔109 کا لیول اوپر کی جانب حاصل ہوسکتا ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 40۔108 کے لیول سے پہلے ہدف 20۔109 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی - خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 40۔108 ، ٹیک پرافٹ لیول 40۔109

    ریزسٹنس لیولز 109.05, 109.40,109.80

    سپورٹ لیولز 108.00, 107.60, 107.30.


    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #662 Collapse

      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 31 جنوری 2018




      کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارا اوپر کی جانب کا ہدف حاصل ہوا ہے - پئیر نے واپسی کی ہے اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر کی اس نے بریک کی ہے - مزید یہ کہ 50 پریڈ موونگ ایوریج اوپر کی جانب جارہی ہے - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے مختصر یہ کہ جب تک 737۔0 کا لیول قائم ہے تب تک مزید واپسی 7420۔0 اور 7445۔0 کے لیولز تک متوقع ہے کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

      ریزسٹنس لیولز 0.7420, 0.7445, 0.7490.

      سپورٹ لیولز 0.7260, 0.7245,0.7220.

      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
         
      • #663 Collapse

        یورو / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 31 جنوری 2018



        فی الوقت یورو / جے پی وائے 60۔135 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان مں تجارت کررہا ہے - بہرحال 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے 2 روز بیلنس کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے اوپر جاتی ٹرینڈ لائن اور موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس ملی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 50۔136 کا لیول ہے

        ریزسٹنس لیولز

        آر 1: 135.36

        آر 2: 135.82

        آر 3: 136.44

        سپورٹ لیولز

        ایس 1: 134.28

        ایس 2: 133.67

        ایس 3: 133.20

        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
           
        • #664 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 31 جنوری 2018



          فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 4121۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 15 ٹائم فریم کے مطابق میں نے 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر بُلش کراس حاصل کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 4210۔1 اور 4264۔1 کے لیولز {8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن} لیول ہے

          ریزسٹنس لیولز

          آر 1: 1.4217

          آر 2: 1.4285

          آر 3: 1.4405

          سپورٹ لیولز

          ایس 1: 1.4030

          ایس 2: 1.3912

          ایس 3: 1.3845

          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
             
          • #665 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 01 فروری 2018





            فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 4274۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے اضافہ کی ڈائیورگنل {ریزسٹنس} پر سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ سٹاک ایسٹک پر ملی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 4175۔1 اور 4125۔1 پر ہے

            ریزسٹنس لیولز

            آر 1: 1.4243

            آر 2: 1.4295

            آر 3: 1.4355

            سپورٹ لیولز

            ایس 1: 1.4132

            ایس 2: 1.4070

            ایس 3: 1.4020

            آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں



            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
               
            • #666 Collapse

              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 01 فروری 2018



              آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے 10 سالہ بانڈ کی نیلامی اور فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹوٹل وہیکل سیلز ، قدرتی گیس کے ذخائر ، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پرائس ، کنسٹرکشن سپینڈنگ کی ماہانہ ، ائی ایس ایم مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، بے روزگاری کلیمز ، ابتدائی لیبر یونٹ کاسٹ کی سہہ ماہی ، ابتدائی نان فارم پراڈکٹوٹی کی سہہ ماہی اور چینلجر جاب کٹ کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

              آج کے ٹیکنیکل لیولز

              ریزسٹنس 3 : 89۔109

              ریزسٹنس 2 : 67۔109

              ریزسٹنس 1 : 46۔109

              سپورٹ 1 : 15۔109

              سپورٹ 2 : 96۔108

              سپورٹ 3 : 76۔108

              مشتری ہوشیار باش

              فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                 
              • #667 Collapse

                یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 01 فروری 2018





                آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فرنچ 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، سپین 10 سالہ بانڈ کی نیلامی فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، جرمن فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فرنچ فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، اٹلی مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور سپین مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹوٹل وہیکل سیلز ، قدرتی گیس کے ذخائر ، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پرائس ، کنسٹرکشن سپینڈنگ کی ماہانہ ، ائی ایس ایم مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، بے روزگاری کلیمز ، ابتدائی لیبر یونٹ کاسٹ کی سہہ ماہی ، ابتدائی نان فارم پراڈکٹوٹی کی سہہ ماہی اور چینلجر جاب کٹ کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                آج کے ٹیکنیکل لیولز

                بریک آوٹ بائے لیول : 2480۔1

                مضبوط ریزسٹنس 2473۔1

                اوریجنل ریزسٹنس : 2461۔1

                انر سیل ایریا : 2449۔1

                ٹارگٹ انر ایریا : 2420۔1

                انر بائے ایریا : 2391۔1

                اوریجنل سپورٹ : 2379۔1

                مضبوط سپورٹ : 2367۔1

                بریک آوٹ سیل لیولز : 2360۔1

                مشتری ہوشیار باش

                فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے *

                تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                   
                • #668 Collapse

                  جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 01 فروری 2018








                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.4280 / 1.4393

                  ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.4060 / 1.3937

                  آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی ۔ یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 4280۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 4393۔1 اور سٹاپ لاس لیول 4168۔1 پر ہے


                  *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                     
                  • #669 Collapse

                    جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 فروری 2018





                    کل کے تجزیہ کے مطابق اوپر کی جانب کا ہمارا پہلا ہدف حاصل ہوا تھا - جی بی پی / جے پی وائے کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نےاضآفہ کا واضح رجحان لیا ہے اور اس کو رائزنگ ٹرینڈ لائن کی سپورٹ حاصل ہے مضبوط سپورٹ 00۔136 کے لیول پر بنی ہے جو کہ تنزلی کی موو کو محدود کرے گی - اس تمام کے علاوہ آر ایس ائی انڈیکس بُلش ہے اور مزید اضآفہ کا اشارہ کررہا ہے مختصر یہ کہ جب تک 70۔155 کا لیول نیچے کی جانب قآئم ہے تب تک مزید اضافہ 00۔157 اور 70۔157 کے لیول تک متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیشن گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 70۔155 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 20۔155 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 70۔155 ، ٹیک پرافٹ لیول 00۔157 چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                    ریزسٹنس لیولز 157.00, 157.70,158.15

                    سپورٹ لیولز 155.20, 154.60, 154.00.

                    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                       
                    • #670 Collapse

                      سونے کا تجزیہ برائے 02 فروری 2018



                      فی الوقت سونا 00۔1344 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے 00۔1347 کے لیول پر ریزسٹنس کلسٹر سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے بئیرش مضبوطی بھی نّوٹ کی ہے جو کہ ایک اور اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 00۔1337 کے اور 00۔1335 کے لیول پر ہے

                      ریزسٹنس لیولز

                      آر 1: $1,354.15

                      آر 2: $1,359.48

                      آر 3: $1,367.90

                      سپورٹ لیولز

                      ایس 1: $1,340.35

                      ایس 2: $1,331.92

                      ایس 3: $1,326.57

                      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                         
                      • #671 Collapse

                        این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 فروری 2018



                        این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا بئیرش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے پئیر 7400۔0 کے لیول پر موجود اہم ریزسٹنس سے نیچے دباو کا شکاہ ہے اور یہ 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے کیپ ہے - آر ایس آئی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے بئیرش ہے لہذا جب تک 7400۔0 کا ریزسٹنس لیول قائم ہے تب تک مزید واپسی 7330۔0 اور 7300۔0 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                        ریزسٹنس لیولز 0.7420, 0.7440,0.7470.

                        سپورٹ لیولز 0.7330, 0.7300,0.7260.

                        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                           
                        • #672 Collapse

                          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 فروری 2018



                          اوپر کی جانب ہمارا پہلا ہدف حاصل ہوا تھا جیساء کہ گزشتہ تجزیہ میں پیشن گوئی کی گئی تھی - یو ایسڈی / جے پی وائے کا 20۔109 کے لیول سے اوپر بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - 75۔109 کے لیول سے ہونے والے حالیہ پُل بیک سے قطع نظر {یکم فروری کا بلند ترین لیول} 20۔109 کے لیول پر سپورٹ بنی ہے جو کہ عارضی استحکام فراہم کررہی ہے - آر ایس ائی انڈیکس میں تنزلی کی موو کمزور ہے امریکی ڈالر میں تنزلی کا رجحان ملا ہے جو کہ حالیہ ٹریثری میں ہونے والی حالیہ اضافہ سے قطع نظر ہے کیونکہ سرمایہ کاروں کی نظر یورو زون کی معاشی مضبوطی پر ہے لہذا جب تک 20۔109 کا لیول قآئم ہے تب تک مزید اضآفہ 10۔110 اور 35۔110 کے لیولز تک متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 20۔109 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 85۔108 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : خرید کریں ،سٹاپ لاس لیول 20۔109 ، ٹیک پرافٹ لیول 10۔110

                          ریزسٹنس لیولز 110.10, 110.35,110.65

                          سپورٹ لیولز 108.85, 108.65,108.30.

                          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                             
                          • #673 Collapse

                            یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 فروری 2018




                            یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 9220۔0 کے لیول کی جانب تجارت کرنا متوقع ہے -پئیر 9300۔0 کے لیول پر موجود اہم ریزسٹنس سے نیچے دباو کا شکار ہے اور یہ ابھی 9250۔0 کا سپورٹ لیول ٹیسٹ کررہا ہے - دونوں 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج نیچے کی جانب جارہی ہیں اور یہ قیمت پر مزید سیل کا دباو بنائے رکھیں گی - اس تمام کے علاوہ آر ایس ائی 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے بئیرش ہے اس صورتحال میں جب تک 9300۔0 کا لیول قائم ہے تب تک مزید تنزلی 9250۔0 اور 9220۔0 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 9300۔0 ، ٹیک پرافٹ لیول 9250۔0

                            ریزسٹنس لیولز 0.9340, 0.9365, 0.9300

                            سپورٹ لیولز 0.9250, 0.9220,0.9200.



                            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                               
                            • #674 Collapse

                              جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 05 فروری 2018



                              جی بی پی / جے پی وائے دباو کا شکار ہے - پئیر نے 60۔156 کے لیول سے واپسی کی ہے اور اپنے 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے کی بریک کی ہے مزید یہ کہ 20 پریڈ موونگ ایوریج نیچے کی جانب آرہی ہے - آر ایس ائی انڈیکس 2 فروری سے تنزلی کی ٹرینڈ لائن سے کیپ ہے لہذا 156 کے لیول سے نیچے مزید تنزلی 650۔156 اور 157 کے لیولز تک متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیشن گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 00۔156 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 60۔156 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 00۔156 ، ٹیک پرافٹ لیول 60۔154 چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                              ریزسٹنس لیولز 156.60, 157.00, 157.45

                              سپورٹ لیولز 154.60, 154.10, 153.70.


                              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #675 Collapse

                                این ذید ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 05 فروری 2018



                                گزشتہ تجزیہ کے مطابق ہمارے نیچے کی جانب کے تمام اہداف حاصل ہوئے تھے - این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا مزید نیچے جانا متوقع ہے - پئیر نے بئیرش گیپ سے آغاذ کے بعد بولیجنر بینڈ ی زیریں حد سے نیچے کی بریک کی ہے جو کہ تنزلی کی موو کے اضافہ کے اشارہ ہے - دونوں نیچے آتی 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج قیمت کو نیچے کی جانب بھیجیں گی - آر ایس آئی انڈیکس یکم فروری سے نیچے آتی ہوئی ٹرینڈ لآئن سے کیپ ہے لہذا 7330۔0 کے لیول سے نیچے مزید واپسی 7265۔0 اور 7245۔0 کے لیولز تک متوقع ہے کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                                ریزسٹنس لیولز 0.7375, 0.7400, 0.7450.

                                سپورٹ لیولز 0.7265, 0.7245, 0.7200.

                                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X