InstaForex Kay Rozana Trading Signal Ki Updates
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #706 Collapse

    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 14 فروری 2018



    آج جاپان میں ایشیاء کی جانب سے ابتدائی جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ ، ابتدائی جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ ائل انونٹریز ، بزنس انونٹریز کی ماہانہ ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، کوور ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، کوور سی پی ائی کی ماہانہ ، سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

    آج کے ٹیکنیکل لیولز

    ریزسٹنس 3 : 108.11.

    ریزسٹنس 2 : 107.90.

    ریزسٹنس 1 : 107.69.

    سپورٹ 1 : 107.42.

    سپورٹ 2 : 107.21.

    سپورٹ 3 : 107.00.

    مشتری ہوشیار باش

    فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #707 Collapse

      یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 15 فروری 2018


      آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، فلیش جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، جرمن فائنل سی پی آئی کی ماہانہ اور جرمن ابتدائی جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ ائل انونٹریز ، بزنس انونٹریز کی ماہانہ ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، کوور ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، کوور سی پی ائی کی ماہانہ ، سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

      آج کے ٹیکنیکل لیولز

      بریک آوٹ بائے لیول : 2413۔1

      مضبوط ریزسٹنس 2406۔1

      اوریجنل ریزسٹنس : 2394۔1

      انر سیل ایریا : 2382۔1

      ٹارگٹ انر ایریا : 2353۔1

      انر بائے ایریا : 2324۔1

      اوریجنل سپورٹ : 2312۔1

      مضبوط سپورٹ : 2300۔1

      بریک آوٹ سیل لیولز : 2293۔1

      مشتری ہوشیار باش

      فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے.

      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
         
      • #708 Collapse

        جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 15 فروری 2018



        کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارا پہلا ہدف حاصل ہوا تھا - جی بی پی / جے پی وائے کا 60۔148 کے لیول سے اوپر بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - اگرچہ پئیر نے 80۔115 کے لیول سے پُل بیک کیا ہے لیکن اس کو ابھی بھی بُلش ٹرینڈ لائن کی سپورٹ حاصل ہے 60۔148 کے لیول پر بننے والی سپورٹ عارضی استحکام فراہم کررہی ہے - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے لہذا جب تک 60۔148 کا لیول قائم ہے تب تک نیاء اضآفہ 00۔150 اور 80۔150 کے لیول تک متوقع ہے

        متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیشن گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 60۔148 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 00۔150 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 60۔148 ، ٹیک پرافٹ لیول 00۔150 چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

        ریزسٹنس لیولز 150.00, 150.80, 151.50

        سپورٹ لیولز 147.95, 147.00, 146.30.


        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
           
        • #709 Collapse

          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 15 فروری 2018



          کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے بلکل اسی طرح حاصل ہوئے کہ جس طرح پیشن گوئی کی گئی تھی - این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی ابھی بھی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر تجارت کررہی ہے جو کہ سپورٹ کا کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ اضافہ کا رجحان قائم رکھے ہوئے ہے - آر ایس ائی انڈیکس مزید اضافہ کا اشارہ کررہا ہے مختصر یہ کہ جب تک 7335۔0 کا لیول قائم ہے تب تک نیاء اضآفہ 7415۔0 اور 7450۔0 کے لیولز تک متوقع ہے

          کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

          ریزسٹنس لیولز 0.7325, 0.7355,0.7385.

          سپورٹ لیولز 0.7225, 0.7200,0.7175.

          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
             
          • #710 Collapse

            یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 15 جنوری 2018



            کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے نیچے کی جانب کے اہداف حاصل ہوئے تھے - یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا تنزلی کی موو جاری رکھنا متوقع ہے - پئیر دباو کا شکار ہے اور یہ 9325۔0 کے لیول پر موجود اہم ریزسٹنس سے نیچے ہے جو کہ ممکنہ اضآفہ کی موو کو محدود کرے گی - دوںوں نیچے آتی 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج قیمت کو نیچے کی جانب بھیجیں گی - آر ایس ائی انڈیکس میں آضافہ کی موو کمزور ہے لہذا جب تک 9325۔0 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے تب تک مزید تنزلی 9235۔0 اور 9200۔0 کے لیول تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ،سٹاپ لاس لیول 9325۔0 اور ٹیک پرافٹ لیول 9235۔0 پر ہے


            ریزسٹنس لیولز 0.9365, 0.9400,0.9440

            سپورٹ لیولز 0.9235, 0.9200, 0.9160.

            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
               
            • #711 Collapse

              یورو ۔ یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 15 فروری 2018



              فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2510۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے پیوٹ ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کیا ہے جو کہ 2515۔1 کے لیول پر موجود ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار کمزور ہورہے ہیں - اس کے علاوہ میں نے پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر ملی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب کا ہدف 2395۔1 کے لیول پر موجود ہے

              ریزسٹنس لیولز

              آر 1: 1.2518

              آر 2: 1.2585

              آر 3: 1.2710

              سپورٹ لیولز

              ایس 1: 1.2330

              ایس 2: 1.2210

              ایس 3: 1.2145

              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                 
              • #712 Collapse

                جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 فروری 2018



                ہم کل کے اہداف پر ابھی بھی نظر رکھے ہوئے ہیں - 55۔148 کے اہم سپورٹ لیول سے اوپر کنسولیڈیٹ کررہا ہے جو کہ خرید کا دباو بنائے ہوئے ہے - آر ایس ائی انڈیکس میں تنزلی کی موو کمزور ہے - اگرچہ اس موقع پر کنسولیڈیشن خارج از امکان نہیں ہے لیکن یہ محدود نوعیت کی ہے - مختصر یہ کہ جب تک 55۔148 کا لیول قائم ہے تب تک مزید واپسی 20۔150 اور 80۔150 کے لیولز تک متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیشن گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 55۔148 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 95۔147 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں ریزسٹنس لیولز 150.20, 150.80, 151.50 سپورٹ لیولز 147.95, 147.00, 146.30.


                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                   
                • #713 Collapse

                  یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 جنوری 2018



                  کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے نیچے کی جانب کے تمام اہداف حاصل ہوئے تھے یو ایس ڈی / سی ایچ ایف دباو کا شکار ہے - پئیر نے لوئیر ٹاپ اور لوئیر باٹم کا تسلسل 14 فروری سے بنایا ہے جو کہ بئیرش صورتحال کی تصدیق ہے - تنزلی کی موو کو محدود کرنے میں دونوں نیچے آتی 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج نے کردار ادا کیا ہے - آر ایس آئی انڈیکس میں آضآفہ کی موو کمزور ہے لہذا 9270۔0 کے لیول سے نیچے مزید تنزلی 9160۔0 اور 9120۔0 کے لیول تک متوقع ہے کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 9270۔0 اور ٹیک پرافٹ لیول 9160۔0 پر ہے

                  ریزسٹنس لیولز 0.9310, 0.9355, 0.9385

                  سپورٹ لیولز 0.9160, 0.9120,0.9090.

                  *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                     
                  • #714 Collapse

                    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 فروری 2018




                    کل کے تجزیہ کے بعد ہمارا پہلا ہدف حاصل ہوا تھا - این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے پئیر نے 7365۔0 کے لیول سے واپسی کی ہے اور 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر کی بریک کی ہے - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے لہذا جب تک 7385۔0 کا لیول قآئم ہے تب تک مزید اضافہ 7450۔0 اور 7485۔0 کے لیولز تک متوقع ہے کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                    ریزسٹنس لیولز 0.7325, 0.7355, 0.7385.

                    سپورٹ لیولز 0.7365, 0.7335, 0.7300.

                    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                       
                    • #715 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 16 فروری 2018

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کا ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر کنسولیڈیٹ کرنا متوقع ہے اس سے قبل اس نے 3939۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک کی ہے اور یہ کہ اس کا 4209۔1 کے لیول تک ریلی کرنا متوقع ہے فی الوقت ہم بئیرش رجحان کے دوبارہ بننے کے لئے پُل بیک دیکھ سکتے ہیں - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر قدرے نیوٹرل زون میں ہے اور مزید کنسولیڈیشن کا اشارہ کررہا ہے



                      ایچ ون چارٹ

                      ریزسٹنس لیولز : 1.4078 / 1.4209

                      ایچ ون چارٹ

                      سپورٹ لیولز : 1.3939 / 1.3753

                      آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ،

                      ریزسٹنس لیول 3939۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3753۔1 اور سٹاپ لاس لیول 4130۔1 پر ہے


                      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                         
                      • #716 Collapse

                        یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 19 فروری 2018

                        یو ایس ڈی ایکس 20۔88 کے لیول سے اوپر واپسی میں کامیاب رہا ہے جو کہ اس بات کی حمایت میں ہے بہتری کا عمل جاری ہے اور ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے ایک ڈائنیمک سپورٹ فراہم کرسکتا ہے - بہرحال یہاں کمزوری بن سکتی ہے اور نئے بلند ترین لیولز ممکن ہے نہ بن سکیں - اگر پُل بیک ہوتا ہے تو اگلا لیول جو کہ ٹیسٹ ہوسکتا ہے وہ 88۔87 کا لیول ہے



                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 90.63 / 91.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 89.36 / 87.88 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 36۔89 ، ٹیک پرافٹ لیول 88۔87 اور سٹآپ لاس لیول 81۔90 پر ہے


                        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                           
                        • #717 Collapse

                          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 فروری 2018



                          آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں یورو گروپ میٹنگ اور کرنٹ اکاونٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا امکان ہے یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                          آج کے ٹیکنیکل لیولز

                          بریک آوٹ بائے لیول : 2482۔1

                          مضبوط ریزسٹنس 2475۔1

                          اوریجنل ریزسٹنس : 2463۔1

                          انر سیل ایریا : 2451۔1

                          ٹارگٹ انر ایریا : 2422۔1

                          انر بائے ایریا : 2393۔1

                          اوریجنل سپورٹ : 2381۔1

                          مضبوط سپورٹ : 2369۔1

                          بریک آوٹ سیل لیولز : 2362۔1

                          مشتری ہوشیار باش

                          فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

                          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                             
                          • #718 Collapse

                            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 19 فروری 2018



                            ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال جولائی 2017 میں ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا تھا جو کہ بئیرش ریورسل کا اشارہ کررہا تھا جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا

                            اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - ایک انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ان پرائس لیولز کے گرد بنا تھا یہ کہ 7140۔0 - 7250۔0 کا پرائس زون {ایک اہم سپلائی زون} جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے جنوری کی 11 تاریخ کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر کا ایک بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا

                            اسی وجہ سے حالیہ بُلش موو 7240۔0 - 7320۔0 کے لیولز کی جانب بنا ہے ایک تیز رفتار بُلش موو کی توقع ہے موجود سپلائی زون 7320۔0 - 7390۔0 کے لیولز تک متوقع ہے جہاں پرائس ایکشن پر واضح بئیرش واپسی اور ایک درست سیل کی انٹری کے لئے نظر ہونا ضروری ہے فروری کی 2 تاریخ کو ایک بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک بنی تھی - جس سے ابتدائی طور پر 7230۔0 7165۔0 کے لیول تک بئیرش موو بڑھ رہی ہے جہاں حالیہ بُلش بہتری عمل میں ائی ہے یہ کہ 7160۔0 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی

                            اس بات کے لئے درکار ہے کہ قیمت 7090۔0 کے لیول تک نیچے جاسکے جب کہ دوسری طرف حالیہ پرائس زون 7320۔0 - 7390۔0 ایک اہم سپلائی زون کے طور پر موجود ہے جو کہ ممکنہ بئیرش منسوحی اور ایک اور سیل کی انٹری فراہم کرے گا سٹاپ لاس کو 7450۔0 کے لیول سے اوپر بطور ڈیلی کلوز لینا چاھیے

                            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                               
                            • #719 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 19 فروری 2018



                              ماہانہ صورتحال / آووٹ لووک جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے اہم لیولز 2050۔1 - 2100۔1 سے نیچے کی موو کی تھی {جون 2010 اور جولائی 2012 میں بننے والے کئی مرتبہ کے باٹمز لیول} لہذا طویل مدتی بئیرش ہدف کا اندازہ 9450۔0 کا لیول پر بنا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی بئیرز نے 0500۔1 کے لیول کے گرد ماہانہ ڈیمانڈ لیولز کو چیلنج کیا تھا جو کہ اس سے پہلے اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول ایک متوقع ہدف کے طور پر قائم ہے

                              کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول 0500۔1 سے نیچے کی بئیرش کلوزنگ حاصل کرلیتا ہے بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر ایک موجود کنسولیڈیشن رینج {0500۔1 - 1450۔1} کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ 1450۔1 کے لیول اور ابھی 2075۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بلش بریک آوٹ عمل میں ایا تھا چارٹ میں 2250۔1 کے لیول سے اوپر کا ایک اور بُلش بریک آوٹ عمل میں ایا ہے اس سے مزید بئیرش موو رُکی ہے اور 2750۔1 کے لیول کی جانب کی بُلش موو بنی ہے

                              Click image for larger version

Name:	FDE9PUmrSja0ldOquTTjaQ.png
Views:	1
Size:	34.3 کلوبائٹ
ID:	12317964
                              روزانہ کی صورتحال ستمبر کے ماہ میں موجود ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بئیرش ہدف 1350۔1 کے لیول تک بنا تھا - بہرحال مارکیٹ اوپر بیان کئے گئے زون 1415۔1 - 1520۔1 پر واضح بئیرش دباو بنانے میں ناکام رہی تھی

                              اس کی بجائے نومبر میں واضح بُلش بہتری بیان کئے پرائس زون 1520۔1 - 1415۔1 پر عمل میں ائی تھی اس سے مزید بئیرش تنزلی رُکی تھی جس سے بُلش مضبوطی 2100۔1 کے لیول تک بنی تھی جب کہ پئیر جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام بھی رہا تھا یہ کہ2470۔1 ۰ 2500۔1 کے لیولز سے اوپر کی ڈیلی موجودگی اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت حالیہ بُلش فلیگ تسلسل کے انداز کی تصدیق کرسکے جس کا متوقع ہدف 2750۔1 کا لیول ہے جب کہ دوسری طرف حالیہ بئیرش پُل بیک 2450۔1 کے پرائس لیول سے نیچے بنا ہے

                              یہ موو 2070۔1 کے لیول تک جاسکتی ہے کہ اگر 2200۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک آوٹ روزانہ کی بنیادوں پر عمل میں اتا ہے جس کا امکان کم ہے

                              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #720 Collapse

                                یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 20 فروری 2017



                                یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - 19 فروری کے بلند ترین لیول 9320۔0 سے ہونے والے حالیہ پُل بیک سے قطع نظر پئیر کو ابھی بھی اوپر جاتی 50 پریڈ موونگ ایوریج کی سپورٹ حاصل ہے - آر ایس آئی انڈیکس مضبوطی کے ساتھ 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے - تنزلی کی موو ممکنہ طور پر 9280۔0 کے اہم سپورٹ لیول تک محدود ہوگی لہذا جب تک یہ اہم لیول قائم ہے تب تک مزید اضافہ 9385۔0 اور 9410۔0 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے -

                                قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 9280۔0 اور ٹیک پرافٹ لیول 9385۔0

                                ریزسٹنس لیولز 0.9385, 0.9410,0.9465

                                سپورٹ لیولز 0.9260, 0.9230, 0.9200.


                                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X