PAKISTAN Forex Forum

کمائیں
$50000
اپنے دوستوں کومدعو کرنے پر
تاکہ وہ حاصل کرسکیں انسٹا فاریکس کی جانب سے سٹارٹ آپ بونس
کوئی سرمایہ کاری درکار نہیں ہے
بغیر کسی سرمایہ کاری اور
خطرات کے ٹریڈنگ شروع کریں
ڈالر کے ساتھ 1000$ ڈالر کے ساتھ
بونس حاصل کریں
55%
انسٹافاریکس کی جانب سے
ہر ڈپازٹ پر
  1. InstaForex affiliate program - the highest rewards on Forex! Earn by attracting clients! We pay up to 67% from company's profit!
Page 61 of 141 FirstFirst ... 1151596061626371111 ... LastLast
Results 601 to 610 of 1404

Thread: InstaForex Kay Rozana Trading Signal Ki Updates

  1. #601
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    1,368
    Thanks
    0
    Thanked 26 Times in 22 Posts
    یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 08 جنوری 2017



    ماہانہ صورتحال / آووٹ لووک جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے اہم لیولز 2050۔1 - 2100۔1 سے نیچے کی موو کی تھی {جون 2010 اور جولائی 2012 میں بننے والے کئی مرتبہ کے باٹمز لیول} لہذا طویل مدتی بئیرش ہدف کا اندازہ 9450۔0 کا لیول پر بنا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی بئیرز نے 0500۔1 کے لیول کے گرد ماہانہ ڈیمانڈ لیولز کو چیلنج کیا تھا جو کہ اس سے پہلے اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول ایک متوقع ہدف کے طور پر قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول 0500۔1 سے نیچے کی بئیرش کلوزنگ حاصل کرلیتا ہے بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر ایک موجود کنسولیڈیشن رینج {0500۔1 - 1450۔1} کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بلش بریک آوٹ عمل میں ایا تھا یہ کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 2100۔1 کے لیول کی جانب ایک تیز رفتار بُلش موو کی گنجائش بنائی تھی جہاں واضح بئیرش واپسی عمل میں آئی تھی {ماہ ستمبر کی سابقہ ماہانہ کینڈل سٹک} کو نوٹ کریں



    روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو نے یورو / یو ایس ڈی کو اس قابل بنایا کہ یہ 1415۔1 - 1520۔1 {سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک جاسکے ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو روکنے میں ناکام رہا ہے - اس کی بجائے ایک واضح بُلش بریک آوٹ 2100۔1 کے لیول کی جانب بنا تھا جہاں موجودہ ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز بنا تھا اگر حالیہ بئیرش بریک آوٹ 1700۔1 کے لیول سے نیچے قائم {نییک لائن ریورسل انداز} رہتا ہے تو ایک واضح بئیرش موو 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز تک متوقع ہے {ایچ اینڈ ایس اندار کا ابتدائی ہدف} ہے ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بئیرش ہدف 1350۔1 کے لیول تک بڑھایا گیا ہے ب

    ہرحال بیان کئے گئے لیول تک جانے کے لئے ایک واضح بئیرش دباو کی ضرورت 1415۔1 - 1520۔1 کے بیان کئے گئے زون پر درکار ہے بہرحال نومبر میں 1520۔1 - 1415۔1 کے پرائس زون کے گرد حالیہ پرائس ایکشن ایک بُلش بہتری کا اشارہ کررہا تھا اس سے مزید بئیرش موو رُکی ہے جس سے حالیہ بُلش پُل بیک 2000۔1 اور 2100۔1 کے لیول کی جانب بنا ہے جہاں پرائس ایکشن پر ممکنہ سیل کی درست انٹری کے لئے نظر رکھی جانا ضروری ہے

    گزشتہ جمعہ بننے والی بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک کو نوٹ کریں جب کہ دوسری طرف اگر 2100۔1 کے لیول سے اوپر کی ڈیلی موجودگی موجود بُلش تسلسل کی تصدیق ہوگی اور یہ اس کا ہدف 2500۔1 کا لیول ہے



    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

  2. <a href="">Forex Spain</a>
  3. #602
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    1,368
    Thanks
    0
    Thanked 26 Times in 22 Posts
    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 08 جنوری 2018




    روزانہ کی صورتحال حالیہ بُلش بریک آوٹ تنزلی کی ٹرینڈ لائن سے اوپر 22 مئی کو عمل میں آیا تھا تب سے ابتک چارٹ میں مارکیٹ بُلش ہی ہے اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو 7150۔0 - 7230۔0 {اہم زون} اور 7310۔0 - 7380۔0 کے پرائس زون کی جانب بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے پرائس زون کی جانب بنا ہے {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہتا تھا یہ کہ 7300۔0 کے پرائس لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن سے مارکیٹ کی بئیرش صورتحال میں اضآفہ ہوا تھا -

    اس سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں 7230۔0 - 7150۔0 کے لیول {اہم زون} تک کی موو بنی تھی جو کہ جاری بئیرش موو کو روکنے میں ناکام رہا تھا ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا ہے جو کہ بئیرش تبدیلی کا اشارہ ہے جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں

    - اسی وجہ سے 7050۔0 کے لیول تک بُلش پُل بیک کی توقع تھی مزید بُلش موو کی توقع 7250۔0 کے لیول تک ہونی چاھیے کہ اگر 7150۔0 کے لیول سے اوپر کا واضح بُلش دباو قائم رہتا ہے جب کہ دوسری طرف 7050۔0 - 6980۔0 کا پرائس زون ایک نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون ہے جو کہ خرید کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے کہ اگر کوئی بئیرش پُل بیک عمل میں اتا ہے تجارتی تجاویز جب کہ دوسری طرف ایک انورٹیڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز جو کہ چارٹ میں بنا ہے بُلش تبدیلی کے اشارے دے رہا ہے اسی وجہ سے 6800۔0 - 6830۔0 کا پرائس زون ایک قلیل مدتی خرید کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے - 7150۔0 کے لیول سے اوپر بُلش موجودگی {نییک لائن} اکا ہونا ضروری ہے تاکہ اگلے بُلش اہداف تک موو بن سکے

    ایس ایل کو 7130۔0 کے لیول تک لے جائیں تاکہ کچھ نفع کا تحفظ ہوسکے - نفع کا ہدفر 7240۔0 کے لیول پر موجود ہے


    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

  4. #603
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    1,368
    Thanks
    0
    Thanked 26 Times in 22 Posts
    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 08 جنوری 2018




    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - 7145۔0 کے لیول سے ہونے والے حالیہ پُل بیک سے قطع نظر پئیر ابھی بھی 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر ہے تجارت کررہا ہے - آر ایس آئی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے - اگرچہ اس موقع پر کنسولیڈیشن خارج از امکان نہیں ہے لیکن یہ محدود نوعیت کی ہوگی لہذا 7145۔0 کے لیول سے اوپر ہے مزید اضافہ 7190۔0 اور 7220۔0 کے لیولز تک متوقع ہے کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

    ریزسٹنس لیولز 0.7190, 0.7220, 0.7250.

    سپورٹ لیولز 0.7125, 0.7110, 0.6965. *


    تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

  5. #604
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    1,368
    Thanks
    0
    Thanked 26 Times in 22 Posts
    یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 09 جنوری 2018


    انڈیکس 10۔92 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کررہا ہے جو کہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پر فی الوقت ریزسٹنس فراہم کررہا ہے یہ ایریا مزید اضافہ کے عمل کو روکے گا اور 68۔91 کے لیول کی جانب پُل بیک بنائے گا - اس لیول سے نیچے کی کنسولیڈیشن قیمت کو 13۔91 کے لیول تک لے جائے گی - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر اوور باٹ زون میں موجود ہے






    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 92.10 / 92.57 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 91.68 / 91.13 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 68۔91 ، ٹیک پرافٹ لیول 13۔91 اور سٹاپ لاس لویل 24۔92 پر ہے


    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

  6. The Following 2 Users Say Thank You to InstaForex_Analysis For This Useful Post:

    Unregistered (2)

  7. #605
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    1,368
    Thanks
    0
    Thanked 26 Times in 22 Posts
    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 09 جنوری 2018

    پئیر 3526۔1 کے لیول پر موجود سپورٹ تک جانے کی کوشش میں ہے وہ بھی بُلز کو ہر اعتبار سے ایک مضبوطی فراہم کرے گا - ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے اس لیول تک جارہا ہے اور اگر جی بی پی / یو ایس ڈی یہاں سے واپسی کرتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 3589۔1 کا لیول ہوگا جو کہ 3700۔1 کے زون سے قبل کی موجود ہے




    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3589 / 1.3700 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3526 / 1.3451 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3589۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3700۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3480۔1 پر ہے

    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

  8. #606
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    1,368
    Thanks
    0
    Thanked 26 Times in 22 Posts
    جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 10 جنوری 2018

    یہ کہ ایچ ون چارٹ میں ایس ایم اے کے گرد بئیرش بریک اوٹ ہورہا ہے - جو کہ تنزلی کی ایک موو 3451۔1 کے لیول تک بنائے گا - بہرحال اوپر کی جانب کی موو کا احتمال بھی موجود ہے اور یہ کہ قریب ترین ریزسٹنس 3589۔1 کے لیول پر ہے - موونگ ایوریج ایک ڈائنیمک سپورٹ کے طور پر کام کرے گی تاکہ قلیل مدتی تناظر میں بُلز مضبوط ہوسکیں



    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3589 / 1.3700 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3526 / 1.3451 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3589۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3700۔1 اور سٹآپ لاس لیول 3480۔1 پر ہے

    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

  9. #607
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    1,368
    Thanks
    0
    Thanked 26 Times in 22 Posts
    یو ایس ڈی / جے پی وائَے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 10 جنوری 2018




    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے 10 سالہ بانڈ کی نیلامی کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے کروڈ ائل انونٹریز ، فائنل ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ اور امپورٹ پرائس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان+ ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

    آج کے ٹیکنیکل لیولز

    ریزسٹنس 3 : 112.84.

    ریزسٹنس 2 : 112.62.

    ریزسٹنس 1 : 112.40.

    سپورٹ 1 : 112.13.

    سپورٹ 2 : 111.90.

    سپورٹ 3 : 111.68.

    مشتری ہوشیار باش

    فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے


    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

  10. #608
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    1,368
    Thanks
    0
    Thanked 26 Times in 22 Posts
    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 10 جنوری 2018



    آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن 10 سالہ بانڈ کی نیلامی اور فرنچ صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 10 سالہ بانڈ کی نیلامی اور بعض معاشی رپورٹس جاری ہونگی جیساء کہ کروڈ آئل انونٹریز ، فائنل ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ اور امپورٹ پرائس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

    آج کے ٹیکنیکل لیولز

    بریک آوٹ بائے لیول : 1995۔1

    مضبوط ریزسٹنس 1988۔1

    اوریجنل ریزسٹنس : 1976۔1

    انر سیل ایریا : 1964۔1

    ٹارگٹ انر ایریا : 1936۔1

    انر بائے ایریا : 1908۔1

    اوریجنل سپورٹ : 1896۔1

    مضبوط سپورٹ : 1884۔1

    بریک آوٹ سیل لیولز : 1877۔1

    مشتری ہوشیار باش

    فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے.


    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

  11. #609
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    1,368
    Thanks
    0
    Thanked 26 Times in 22 Posts
    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 10 جنوری 2018




    ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال حالیہ بُلش بریک آوٹ تنزلی کی ٹرینڈ لائن سے اوپر 22 مئی کو عمل میں آیا تھا تب سے ابتک چارٹ میں مارکیٹ بُلش ہی ہے اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو 7150۔0 - 7230۔0 {اہم زون} اور 7310۔0 - 7380۔0 کے پرائس زون کی جانب بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے پرائس زون کی جانب بنا ہے {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہتا تھا

    یہ کہ 7300۔0 کے پرائس لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن سے مارکیٹ کی بئیرش صورتحال میں اضآفہ ہوا تھا - اس سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں 7230۔0 - 7150۔0 کے لیول {اہم زون} تک کی موو بنی تھی جو کہ جاری بئیرش موو کو روکنے میں ناکام رہا تھا ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا ہے جو کہ بئیرش تبدیلی کا اشارہ ہے جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا

    اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - اسی وجہ سے 7050۔0 کے لیول تک بُلش پُل بیک کی توقع تھی مزید بُلش موو کی توقع 7250۔0 کے لیول تک ہونی چاھیے کہ اگر 7150۔0 کے لیول سے اوپر کا واضح بُلش دباو قائم رہتا ہے حالیہ پرائس زون 7140۔0 - 7250۔0 کو ایک اہم سپلائی زون کے طور پر لینا چاھیے

    تاکہ اگر روزانہ کی بنیادوں پر واضح بئیرش واپسی عمل میں آتی ہے تو سیل کی انٹری بن سکے جب کہ دوسری طرف 7050۔0 - 6980۔0 کا پرائس زون ایک نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون ہے جو کہ خرید کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے کہ اگر کوئی بئیرش پُل بیک عمل میں اتا ہے تجارتی تجاویز محتاط تاجران کو 7140۔0 سے نیچے کے ڈیلی کلوز کا انتظار کرنا چاھیے جو کہ ایک درست سیل کا اشارہ ہے - ابتدائی نفع کے اہداف 7050۔0 اور 6980۔0 کے لیولز ہیں


    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

  12. FB
  13. #610
    Senior Member InstaForex_Analysis's Avatar
    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    1,368
    Thanks
    0
    Thanked 26 Times in 22 Posts
    یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 11 جنوری 2018

    انڈیکس 200 ایس ایم اے پر پُل بیک کررہا ہے جو کہ ایچ ون چارٹ کے مطابق کی صورتحال ہے - جو کہ فرکچرل کے ایک بننے والے تسلسل کے بعد کی صورتحال ہے - یو ایس ڈی ایکس 3 جنوری کا کم ترین لیول ٹیسٹ کرنے کی کوشش میں ہے تاکہ قلیل مدتی تناظر میں بئیرز مضبوط ہوسکیں - اگر انڈیکس 57۔92 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو اس کا 00۔93 کے نفسیاتی لیول تک جانا متوقع ہے




    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 92.57 / 93.00 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 92.25 / 91.68 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی ایکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 25۔92 ، ٹیک پرافٹ لیول 68۔91 اور سٹاپ لاس لیول 83۔92 پر ہے *


    تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •