InstaForex Kay Rozana Trading Signal Ki Updates
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #916 Collapse

    یورو / جے پی وائے کا روزانہ کا تجزیہ برائے 09 مئی 2018

    یورو / جے پی وائے کا روزانہ کا تجزیہ برائے 09 مئی 2018 یورو / جے پی وائے یورو / جے پی وائے میں تنزلی کے رجحان کے تناظر میں ایک کمزور بُلش کوشش بنی ہے - یہ کمزور اضافہ کی یعنی بُلش ریلی آخر کار ایک اچھا سیل کا موقع فراہم کرے گی مارکیٹ میں ایک بڑا بئیرش تصدیقی انداز موجود ہے اور قیمت کا مزید نیچے کی جانب آنا متوقع ہے

    ای ایم اے 11 ابھی ای ایم اے 56 سے نیچے ہے اور آر ایس ائی پریڈ 14 کا لیول 50 کے لیول سے نیچے ہے - مارکیٹ 00۔130 کے سپلائی زون سے نیچے ہے اور یہ 50۔129 اور 00۔129 کے ڈیمانڈ زون تک جارہی ہے - ہدف پر موجود ڈیمانڈ زون آج یا کل نیچے کی جانب ٹوٹ جائیں گے - بئیرز ابھی بھی مضبوط ہیں

    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #917 Collapse

      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 10 مئی 2018

      اجمالی جائزہ

      پئیر ابھی بھی 6935۔0 کے سپورٹ لیول کے گرد تجارت کررہا جو کہ پیوٹ پوائنٹ ہے - این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 7108۔0 اور 7031۔0 کے لیول سے نیچے کی جانب تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - پئیر 7031۔0 کے لیول سے 6955۔0 کے لیول تک ڈیلی چارٹ میں نیچے آیا ہے - آج ریزسٹنس 7031۔0 اور 6858۔0 کے لیولز پر ہے - لہذا ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت 7031۔0 اور 6858۔0 کے لیولز پر موجود ریزسٹنس سے نیچے ہے کیونکہ قیمت ابھی بئیرش چینل میں ہے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر قیمت ابھی بھی 6955۔0 اور 6858۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہی ہے - مجموعی طور پر ہم ابھی بھی بئیرش صورتحال کی حمایت میں ہیں کہ جب تک قیمت 6955۔0 کے لیول سے نیچے ہے - مزید یہ کہ اگر این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 6935۔0 کا لیول پر موجود باٹم توڑنے میں کامیاب ہوتی ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 6858۔0 کے لیول تک جائے {ڈیلی سپورٹ 1} گی - لہذا قیمت بئیرش رجحان میں آئے گی تا کہ یہ مزید نیچے مضبوط سپورٹ لیول 6780۔0 تک جاسکے اور اس کو دوبارہ ٹیسٹ کرسکے - 6780۔0 کا لیول ڈبل باٹم بنائے گا جب کہ دوسری طرف اگر قیمت 7108۔0 کے لیول پر موجود مضبوط ریزسٹنس سے اوپر بند ہوتی ہے تو سٹاپ لاس لیول لگانے کے لئے بہترین لیول 7108۔0 کا لیول ہوگا

      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
         
      • #918 Collapse

        سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 10 مئی 2018

        سونے کی قیمت نے 1320 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے سائیڈ وے انداز میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - میں خرید کا عمل جاری رکھوں گا یعنی بُلش رہوں گا اور یہ توقع ہے کہ قیمت اوپر 1330 کے لیول تک جائے گی اوپر کی جانب متوقع اہداف 1331 اور 1348 کے لیولز ہیں

        کالی لکیر - قلیل مدتی ریزسٹنس

        سُرخ لکیر - طویل مدتی سپورٹ نیلی لکیر -

        طویل مدتی ریزسٹنس سونے کی قیمت کے لئے قلیل مدتی ریزسٹنس 1320 اور سپورٹ 1300 کے لیول پر ہے - آر ایس ائی کچھ ڈائیورجنس ظاہر کررہی ہے اور ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت اوپر کی جانب 1330 کے لیول تک کم از کم جائے گی - میں سونے میں بُلش ہوں یعنی خریدار ہوں اور یہ نہیں چاھتا کہ سونا 1300 کے لیول سے نیچے کی بریک کرے یا اسے توڑ لے

        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
           
        • #919 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 10 مئی 2018

          فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3560۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ تنزلی کا چینل نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہوسکتی ہے اس کے علاوہ میں نے آر ایس آئی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 3670۔1 اور 3770۔1 کے لیولز پر ہے

          ریزسٹنس لیولز

          آر 1: 1.3603

          آر 2: 1.3660

          آر 3: 1.3710

          سپورٹ لیولز

          ایس 1: 1.3495

          ایس 2: 1.3443

          ایس 3: 1.3387

          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
             
          • #920 Collapse

            یو ایس ڈی ایکس کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 10 مئی 2018

            ڈالر انڈیکس واپسی یا تبدیلی کے اشارے دے رہا ہے - جو کہ آر ایس ائی کی جانب سے بئیرش ڈائیورجنس کی تنبیہ کی بعد کی صورتحال ہے اور بریک آوٹ کیا ہے اور بُلش چینل سے نیچے ہے - ابھی تک 93 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کی دو مرتبہ کوشش ناکام ہوچُکی ہے - قیمت نے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی کوشش کی تھی لیکن سیل کرنے والوں نے اس کو نیچے کی جانب واپس بھیجا تھا

            ی لائن - بُلش چینل نیچے آتی ترچھی نیلی لکیر - بئیرش ڈائیورجنس ڈالر انڈیکس متوقع طور پر کم از کم قلیل مدتی ٹاپ بنائے گا - سپورٹ 20۔92 کے لیول پر ہے - اس سے نیچے کی فور کلوزنگ / بند ہونا قیمت کو نیچے کی جانب کلاوڈ سپورٹ 35۔92 تک جانے کی راہ فراہم کرے گی - اہم سپورٹ لیول 35۔92 - 80۔91 کے لیول پر ہے اس زون سے نیچے کی بریک قیمت کو نیچے کی جانب ایک بڑی تصیح کے لئے موقع فراہم کرے گی - ابھی تک صورتحال یا رجحان بُلش ہی ہے لیکن واپسی کا عمل بھی خارج از امکان نہیں ہے

            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
               
            • #921 Collapse

              سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 04 مئی 2018

              سونے کی قیمت نے 20-1319 کے قلیل مدتی ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کی ہے - سونا توقع کے مطابق اور کی جانب جارہا ہے - 1310 ڈالر کے لیول کی جانب کی کوئی بھی واپسی خرید کا موقع ہوگی اور اس کا ہدف 1330 ڈالر کا لیول ہوگا - رجحان بُلش میں تبدیل ہوگیا ہے

              نیلی لکیر - طویل مدتی ریزسٹنس

              سُرخ لکیر - لانگ ٹرم سپورٹ

              کالی لیکر - قلیل مدتی ریزسٹنس سونے کی قیمت واپسی کررہی ہے جو کہ ٹوٹی قلیل مدتی ریزسٹنس کے واپس ٹیسٹ کرنے کے لئے ہے - سپورٹ 1318 کے لیول پر اور اگلی 1312 کے لیول پر ہے - ریزسٹنس 50۔1322 ڈآلرکے لیول پر اور اگلی 1332 ڈالرکے لیول پر بطور ہمارا اگلا ہدف موجود ہے - سونا یہاں سے طویل مدتی کم ترین لیول بنانے کی کوشش میں ہے لہذا میری ترجیح بُلش رجحان کی ہے

              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                 
              • #922 Collapse

                یو ایس ڈی ایکس کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 11 مئی 2018

                پرائس ایکشن مجموعی طور پر بُلز کی حمایت میں ہے جو کہ انڈیکس میں حالیہ ریٹریسمنٹ کے باوجود قائم ہے - کیونکہ 42۔93 کے لیول پر ریزسٹنس مضبوط ہورہی ہے لہذا ہمیں اس سے اوپر کی بریک کوشش سے قبل مزید کنسولیڈیشن کی توقع ہے - اگر ایساء ہوتا ہے تو گرین بیک 00۔ 94 کے نفسیاتی لیول کی جانب ریلی کرسکتا ہے یعنی اوپر جاسکتا ہے

                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 92.62 / 93.42

                ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 91.86 / 90.46

                آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 62۔92 ، ٹیک پرافٹ لیول 42۔93 اور سٹآپ لاس لیول 84۔91 پر ہے

                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                   
                • #923 Collapse

                  یو ایس ڈی / جے پی وائے کا روزانہ کا تجزیہ برائے 11 مئی 2018

                  یو ایس ڈی / جے پی وائے اس ہفتہ بُلش مضبوطی کے عمل میں اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے لیکن قیمت 00۔110 کا سپلائی لیول ٹیسٹ کرنے بعد واپس ہوئی ہے - یہ ریٹریسمنٹ یعنی واپسی کا عمل {قلیل مدتی تناظر} میں اتنا مضبوط ہے کہ مارکیٹ میں حالیہ بُلش موو کو چینلج کرسکے - 00۔108 کے ڈیمانڈ لیول سے نیچے کی موو قلیل مدتی تناظر میں بئیرش رجحان بنائے گی

                  مارکیٹ میں ملا جُلا سگنل ملا ہے - ای ایم اے 11 ابھی بھی ای ایم اے 56 سے اوپر ہے لیکن آر ایس ائی پریڈ 14 کا لیول 50 سے اوپر نہیں ہے - جب تک مارکیٹ میں کوئی واضح موو نہیں بن جاتی تب تک مارکیٹ سے دور رہنا ہی بہتر رہے گا

                  *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                     
                  • #924 Collapse

                    ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے کے انٹرا ڈے لیولز برائے 10 مئی 2018

                    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ایم 2 منی سٹاک کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے ابتدائی یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشنز ، ابتدائی یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ ، امپورٹ پرائس کی ماہانہ ، فیڈرل بجٹ بیلنس اور 30 سالہ بانڈ کی نیلامی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                    آج کے ٹیکنیکل لیولز

                    ریزسٹنس 3: 109.89.

                    ریزسٹنس 2: 109.67.

                    ریزسٹنس . 1: 109.46.

                    سپورٹ 1: 109.20.

                    سپورٹ 2: 108.99.

                    سپورٹ 3: 108.77.

                    مشتری ہوشیار باش:

                    فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

                    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                       
                    • #925 Collapse

                      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 14 مئی 2018

                      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا لوئیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے مسلسل تنزلی کی قوت کو ظاہر کیا ہے جب کہ یہ لوئیر ہائی کا بئیرش انداز ظاہر کررہا ہے - فی الوقت یہ دونوں 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے گیا ہے جو کہ 6920۔0 کے لیول پر موجود فوری سپورٹ کو ہدف کئے ہوئے ہے {تنزلی کا ہدف} ۰ آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے کمزور ہے اور یہ پئیر میں آضافہ کی کمزور موو کا اشارہ ہے - روزانہ کی بنیادوں پر بئیرش رجحان قائم ہے اور 6920۔0 کے لیول سے نیچے کی بریک قیمت کو 6900۔0 کے لیول تک لے جائے گی چارٹ کی وضاحت کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوائنٹ ہے قیمت کا پیوٹ لیول سے اوپر ہونا اشارہ ہے لانگ پوزیشن کا اور اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے رہے تو یہ شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے - سُرخ لکیر سے مراد سپورٹ لیولز ہیں جب کہ سبز لکیر سے مراد ریزسٹنس لیولز ہیں - یہ لیولز مارکیٹ میں داخل ہونے اور مارکیٹ سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

                      ریزسٹنس لیولز 0.7000, 0.7025, 0.7060

                      سپورٹ لیولز 0.6920, 0.6900, 0.6860

                      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                         
                      • #926 Collapse

                        ہفتے کے اختتام تک امریکی ڈالر تھوڑا سا کمزور ہوا تھا ، لیکن اس کی مضبوطی کا عام رجحان باقی رہا . مارچ میں افراط زر میں 0.1% کی کمی کے پہلے 10 ماہ کو دیکھتے ہوے امریکہ میں صارفین کے قیمت کی ترقی مستحکم لگ رہی ہے. قیمتوں میں اضافہ کے نتیجے میں ماہرین کی توقع ٪0.3 کے اضافہ کی تھی اپریل میں یہ 0.2٪ تھی سالانہ ٪ 2.5 ایک ماہ قبل

                        تھوڑا سا زیادہ تھی اسی وقت، مارچ میں بنیادی افراط زر کی قیمت تبدیل نہیں ہوئی، اپریل میں یہ مارچ کی طرح 2.1 فیصد تھا، یعنی یہ اعداد و شمار مالیاتی پالیسی کی ترقی میں فیڈ کے ذریعہ دیا گیا تھا خدشات تھے کہ توقع سے کم اوسط تناسب کی شرح،، قیمت کی ترقی پر منفی اثر ات ڈالے گا لیکن عملی طور پر قیمت میں کوئی سست رفتاری نہیں تھی .نتیجتا ، سود کی شرح میں اضافہ کے لئے فیڈ کی منصوبہ بندی کو کوئی خطرہ نہیں ہے، سی ایم ای نے مستقبل میں ایک ماہ میں کوارٹر پرسینٹ قیمت کی ترقی میں 100 فیصد اعتماد کی پیشگوئی کی ہے ، اور ستمبر میں ایک اور اضافہ کے لئے تقریبا 75 فیصد کی پیشگوئی کی ہے .

                        دسمبر میں چوتھے اضافہ کےمتعلق ، مارکیٹ کی رائے مختلف ہے لیکن یہ صرف غیر یقینی صورتحال کا تسلسل ہے، جو حالیہ ہفتوں میں ڈالر کو مظبوط ہونے سے نہیں روک سکے یہ اہم ہے کہ مارکیٹوں میں بحران کا خطرہ ابھی تک نہیں دیکھا جاسکا ہے جو قرض مارکیٹ میں پیداوار اور مسائل میں اضافے کی وجہ سے ہوسکتا ہے. چاہے یہ مسئلہ بہت دور کا ہے، یا مارکیٹ اس حقیقت سے آگے بڑھتے ہیں کہ کسی بھی صورت میں اب بھی حفاظت کی کافی حد یں موجود ہیں ڈالر فی الحال مضبوطی سے کھڑا ہے اور گر نے والا نہیں ہے

                        جمعہ کی سی ایف ٹی سی کی رپورٹ نے اس نتیجے کی تصدیق کی ہے کہ آنے والے ہفتہ میں ڈالر غیر ملکی تبادلہ بازارمیں سب سے پسندیدہ کرنسی کے طور پر اپنی حیثیت کو مضبوط کرے گا -اور فرانک، یین ، پونڈ اور آسٹریلوی ڈالر کے خلاف غیر معمولی مطالبہ نمایاں طور پر بڑھا ہے ایسا لگتا ہے کہ مارکیٹ اس تصور سے آگے بڑھ گئے ہیں کہ فیڈ کے ساتھ مل کر ٹرمپ کی جارحانہ تجارتی پالیسی مختصر مدت میں ڈالر کے لئے زیادہ سے زیادہ مطالبہ کے نتائج لائے گی . اس دوران، اپریل میں بجٹ کے اسٹیٹ پر امریکی خزانے کی ایک رپورٹ نے حیرت انگیز نتیجہ دکھایا تھا اس نے 500 ارب ڈالر سے زائد سب سے بڑی ماہانہ آمدنی درج کی تھی

                        جس نے 214 ارب کی اضافی رپورٹ کی اجازت دی، اور ایک ماہ کے پہلے ریکارڈ خسارہ کے پس منظر کے خلاف یہ نتیجہ ٹیکس کی اصلاح کا واضح ثبوت ظاہرکرتا ہے. کچھ دنوں پہلے ایسے نتائج کی کوئی علامت نہیں تھی کانگریس کی بجٹ کمیٹی نے، 2018 مالیاتی سال کے پہلے 7 مہینوں کے لئے بجٹ کی اسٹیٹ کا تعین کرتے ہوے ، 382 بلین ڈالر کا خسارہ درج کیا، جو گزشتہ سال سے 37 بلین ذیادہ ہے.

                        اس حقیقت کے باوجود کہ پچھلے سال کے اعداد و شمار میں آمدنی کی شرح میں ٪4 سے زیادہ اضافہ ہوا ہے، مجموعی طور پر اخراجات میں%5 اضافہ کی وجہ سےتصویر خراب دکھ رہی ہے ، اور اپریل میں سر پلس میں اضافہ مزید ناگوار ہے .یہ ٹیکس کی شراکت کے لحاظ سے سال کا سب سے زیادہ اہم مہینہ ہے،

                        لہذا اخراجات میں کوئی بھی موسمی کمی سر پلس میں اضافہ کا سبب بن سکتا ہے منگل کو، امریکی مردم شماری بیورو اپریل میں ریٹیل فروخت پر ایک رپورٹ شائع کرے گا جس کے لئے توقعات مثبت ہیں، صارفین کےڈیمانڈ میں مسلسل اعلی سطح کی توجہ مرکوز کرنے کے باعث . ماہرین کو ناکامی کی توقع نہیں ہے، منگل کو ، ٹریزری مارچ میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی لاگت پر بھی ایک رپورٹ شائع کرے گا، یہ رپورٹ فیڈ کی جانب سےٹریزری کی کم خریداری کے پس

                        منظر کے تئیں بہت اہم ہو جاتا ہے اور حکومت کو مسلسل مالی امداد دینے کے لئے امریکی تجارتی شراکت داروں کوراغب کرنے کی ضرورت ہے. دراصل، اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے - حالیہ مہینوں میں ٹرمپ کی تمام سرگرمیوں کا مقصد اہم قرض دہندگان کے ساتھ ٹریڈنگ کے حالات کو تبدیل کرنے کا ہے غیر ملکی خریداروں کی طرف سے قرض کی سیکیورٹیوں کی خریداری کے ذریعے یا بجٹ کو پورا کرنے کے لئے یا اس کی قیمت پر زیادہ سازگار ٹیرف پالیسی کے ذریعے حالات کو تبدیل کرنا ہے . آنے والے ہفتوں میں، ڈالر محفوظ اثاثوں کے مقابلے میں مضبوط لگتا ہے، جیسے ین اور سونا ایران کے حالات کے پیش نظر تیل کی تیز رفتار بڑھتی ہوئی قیمت کموڈیٹی کرنسیوں کے خلاف حرکات کو مکس کر دیں گے ۔

                        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                           
                        • #927 Collapse

                          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 14مئی 2018

                          فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 61۔109 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے ممکنہ طور پر فلیٹ تصیح مرحلہ کا محدود ہونا نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے سپلائی ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ اور پس پردہ ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 00۔110 کے لیول پر ہے

                          ریزسٹنس لیولز

                          آر 1 109.40

                          آر 2 : 109.47

                          آر 3 109.53

                          سپورٹ لیولز

                          ایس 1: 109.27

                          ایس 2: 109.21

                          ایس 3: 109.15

                          آج کی تجارتی تجاویز :

                          ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

                          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                             
                          • #928 Collapse

                            ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے لیولز برائے 14مئی 2018

                            آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ابتدائی مشین ٹولز آڈرز کی سالانہ اور پی پی ائی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                            آج کے ٹیکنیکل لیولز

                            ریزسٹنس 3: 109.83.

                            ریزسٹنس . 2: 109.61.

                            ریزسٹنس . 1: 109.40.

                            سپورٹ . 1: 109.14.

                            سپورٹ . 2: 108.93.

                            سپورٹ. 3: 108.71.

                            مشتری ہوشیار باش

                            فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

                            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                               
                            • #929 Collapse

                              کروڈ آئل کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 15 مئی 2018

                              کروڈ آئل ابھی بھی بُلش رجحان میں تجارت کررہا ہے لیکن یہ ہم نے نوٹ کیا ہے کہ سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر نے پہلے ہی قیمت کے درمیان ڈائیورجنس بنائی ہے - جب تک 65۔66 کا سپورٹ لیول ٹوٹ نہیں جاتا تب تک اوپر کی جانب سے نیچے کی جانب بننے والی کوئی بھی مووتصیحی ہی ہوگی اور کروڈ آئل کو یہ موقع فراہم کرے گی اپنی اضافہ کی موو جاری رکھ سکے تاکہ 00۔72 کا لیول ٹیسٹ کرسکے

                              مشتری ہوشیار باش

                              فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

                              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #930 Collapse

                                ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے لیولز برائے 15مئی 2018

                                آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنٹ ، صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، جرمن ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنٹ ، فلیش جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، فرنچ ابتدائی پرائیوٹ پے رولز کی سہہ ماہی ، فرنچ فائنل سی پی ائی کی ماہانہ اور جرمن ابتدائی جی ڈی پی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹی آئی سی لانگ ٹرم پرچیز ، این اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس ، بزنس انونٹریز کی ماہانہ ، مورٹگیج کے بے ضابطگیوں ، ائمپائر سٹیٹ مینوفکچرنگ انڈیکس ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ اور کوور ریٹیل سیلز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا یورو / یو ایس ڈی اس بنیاد پر کہا جاسکتا ہے کہ آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                                آج کے ٹیکنیکل لیولز

                                بریک آوٹ بائے لیول : 1991۔1

                                مضبوط ریزسٹنس: 1984۔1

                                اوریجنل ریزسٹنس 1972۔1

                                انر سیل ایریا 1960۔1

                                ٹارگٹ انر ایریا :1932۔1

                                انر بائے ایریا : -۔1904۔1

                                اوریجنل سپورٹ :1892۔1

                                مضبوط سپورٹ : 1880۔1

                                بریک آوٹ سیل لیولز :1873۔1

                                مشتری ہوشیار باش

                                فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

                                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                   
                                اب آن لائن

                                Working...
                                X