InstaForex Kay Rozana Trading Signal Ki Updates
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #121 Collapse

    جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 13 فروری 2017






    جی بی پی / جے پی وائے کا اضآفہ کے رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر جاپان کی جانب سے جی ڈی پی رپورٹ کے جاری ہونے کے بعد اضآفہ کی موو کی ہے اور یہ کہ اس نے سابقہ بلند ترین لیول 65۔142 سے اوپر کی بریک کی ہے - 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر کی ہے موو ایک ٹیکنیکل بُلش سگنل ہے جو کہ مزید آضافہ کی موو کو ممکن بنا رہا ہے - آر ایس ائی کی سمت واضح ہے اور مضبوط اضآفہ کی موو کا اشارہ کررہا ہے - لہذا جب تک 75۔141 کا لیول نیچے کی جانب قائم ہے مزید اضافہ 65۔142 اور 10۔143 کے لیول تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 65۔142 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 10۔143 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 20۔141 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 50۔140 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 75۔141 کے لیول پر ہے


    ریزسٹنس لیولز 142.65
    , 143.10, and 143.75

    سپورٹ لیولز 141.20
    , 140.50 and 139.90
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #122 Collapse

      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 13 فروری 2017






      ین ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 7170۔0 کے لیول سے اوپر بُلش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر ابھی بھی اضآفہ کے رجحان میں ہے اور یہ کہ اس کی تائید میں 50 روزہ موونگ ایوریج ہے اگلا اہم لیول 7170۔0 کے لیول پر ہے جو کہ مضبوط سپورٹ کا کردار ادا کررہا ہے - اس تمام کے علاوہ آر ایس ائی انڈیکس میں تنزلی کی موو کمزور ہے اور یہ 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے - لہذا جب تک 7170۔0 کا لیول قائم ہے مزید اضآفہ 7240۔0 اور 7280۔0 کے لیول تک متوقع ہے


      پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 7240۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 7230۔0 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 7150۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 7120۔0 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 7170۔0 کے لیول پر ہے


      ریزسٹنس لیولز
      0.7280 and 0.7310

      سپورٹ لیولز
      0.7150
      , 0.7120, and 0.7085
         
      • #123 Collapse

        g ha forex per ap jab bi koi trade karta ha too signal bi dakh lya kara jasa ap ko boat zaida faida ho sakta ha ku kya forex ma ap ka view or signal ka view agr same ho to he trade kara jasa ap ko nuksan sa beach sakta or ap apna view bi theek kar sakta ha
        • #124 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز برائے 14 فروری 2017







          بہرحال جون کے آخر میں واضح بئیرش بریک ڈاون 3550۔1 کے لیول سے نیچے ہوا تھا جیساء کہ چارٹ میں ظاہر ہے جس کی وجہ بعض فنڈامینٹل تھے یہ کہ 3550۔1 کے ڈیمانڈ لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے 2700۔1 کے لیول کی بئریش موو کے امکانات میں اضآفہ کیا ہے جو کہ قریب ترین بئیرش ہدف ہے یہ نوٹ کریں کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2700۔1 کے لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن رینج میں رُکا ہوا تھا یہاں تک 6 اکتوبر کو بئیرش بریک آوٹ نے جگہ بنائی تھی یہ کہ 2700۔1 کے لیول سے نیچے کی ڈیلی موجودگی نے بئیرش فلیگ انداز کی تصدیق کی تھی لہذا بئیرش ہدف 2020۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے

          یہ کہ 25 اکتوبر کو 2080 ۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہترین عمل میں آئی ہے اسی وجہ سے بُلش پُل ممکنہ طور پر 2700۔1 کے اور 2750۔1 کے لیول کی جانب بنا تھا رسکی تاجران کو 2700۔1 - 2750۔1 کے لیول کی جانب کے بُلش پُل بیک کو ایک درست سیل کی انٹری کے طور پر لینا چاھیے تھا نفع کے تمام اہداف حاصل ہوئے تھے جنوری کی 16 کو بُلش غلبہ والی کینڈل سٹک 2000۔1 کے ڈیمانڈ لیول کے گرد بنی تھی اسی وجہ سے 2430۔1 کے لیول سے اوپر کا ایک اور بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اگلا بلش ہدف 2750۔1 کے لیول پر موجود ہے کہ جہاں بئیرش واپسی کی توقع ہے بصورت دیگر اگر بئیرش موو دوبارہ بنتی ہے تو اگلا بئیرش ہدف 1200۔1 کے لیول پر ہے
             
          • #125 Collapse

            یورو/ یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 14 فروری 2017






            جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی 2100۔1 کے لیول پر موجود اہم ڈیمانڈ لیول سے نیچے گیا تھا جہاں اس سے قبل 2012 جولائی اور 2010 جون میں اہم باٹمز بنے تھے لہذا طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کا لیول تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی بئیرز نے 0570۔1 کے لیول کے گرد اگلا ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج کیا تھا جو کہ اس کے قبل اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا اپریل 2015 میں مضبوط بُلش ریکوری بیان کئے گئے ڈیمانڈ لیول کے گرد بنی تھی بہرحال اگلی ماہانہ کینڈل سٹکس {ستمبر ، اکتوبر اور نومبر} نے 1400۔1 - 1500۔1 کے لیولز کے گرد مضبوط بئیرش واپسی بنائی تھی طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول متوقع بئیرش ہدف ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0570۔1 کے ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے بئیرش انداز میں کلوز ہوتی ہے بصورت دیگر یورو / یو ایس ڈی پئیر کنسولیڈیشن رینج 0570۔1 اور 1400۔1 کے لیولز کےدرمیان رُکا ہوا ہے






            طویل مدتی تناظر میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ماہانہ چارٹ کی صورتحال کے مطابق بئریش ہے 0575۔1 کے لیول سے نیچے کی بئریش موو بئیرش صورتحال کے تسلسل کے لئے ضروری ہے نومبر کی 14 تاریخ کو 0825۔1 کے لیول {اہم لیول 2} سے نیچے کی بئریش موجودگی سے قیمت مزید نیچے 0570۔1 کے لیول {ڈیمانڈ لیول} تک گئی ہے جہاں واضح بُلش واپسی 24 نومبر کو عمل میں آئی تھی کچھ دیر بعد 0825۔1 کے پرائس لیول {100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول} نے حالیہ سپلائی لیول بنایا جس نے 8 دسمبر کو ایک درست سیل کی انٹری بنائی تھی یہ کہ موجود ڈیمانڈ لیول 0570۔1 سے نیچے کی بئیرش موجودگی متوقع تھی تاکہ قیمت مزید نیچے 0220۔1 کے لیول تک جاسکے - بہرحال جنوری کی 3 تاریخ کو واپس بُلش ریکوری 0340۔1 کے لیول کے گرد عمل میں ائی تھی یہ کہ 0600۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی سے قیمت مزید اوپر 0825۔1 - 0850۔1 کے لیولز {100 فصد فیبوناسی لیول} تک گئی ہے جہاں بئریش واپسی کی توقع ہونی چاھیے یہ کہ 0570۔1 - 0660۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ 12 جنوری کو عمل میں آیا تھا لہذا 0570۔1 کا پرائس لیول حالیہ ڈیمانڈ لیول بنائے ہوئے جس پر بُلش ردعمل کی توقع ہونی چاھیے کہ اگر بئیرش کوئی پُل بیک ہوتا ہے
               
            • #126 Collapse

              یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 فروری 2017







              اجمالی جائزہ


              یو ایس ڈی / سی ایچ ایف اضآفہ کے چینل میں تجارت کررہا ہے اور یہ کہ مارکیٹ کے عدم استحکام کے اشارے دیئے ہیں سابقہ تجارتی موقع کے مطابق قیمت ابھی بھی 9974۔0 اور 0101۔1 کے لیولز کے درمیان موجود ہے ڈیلی ریزسٹنس اور سپورٹ لیولز بلترتیب 0101۔1 اور 9974۔0 کے لیول پر ہیں مارکیٹ نے 9974۔0 کے لیول پر موجود باٹم سے موو بنائی ہے اور 0045۔1 کے لیول تک اوپر گیا ہے حالیہ اضافہ کی موو تصیحی عمل کا حصہ ہے - بہرحال ریزسٹنس 0158۔1 کے لیول پر موجود ہے اگر پئیر 0158۔1 کا لیول عبور کرنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ 0158۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی چونکہ مارکیٹ میں کچھ نیا نہیں ہے لہذا مارکیٹ ابھی بُلش نہیں ہے سیل کی ڈیلز 0158۔1 کے لیول سے نیچے تجویز کی جاتی ہیں جس کا پہلا ہدف 0050۔1 کا لیول ہوگا اگر قیمت 0050۔1 کا لیول توڑ لیتی ہے تو یہ تنزلی کی موو جاری رکھتے ہوئَے 9974۔0 کے لیول تک جائے گی تاکہ ڈیلی سپورٹ 1 کو ٹیسٹ کرسکے عمومی طور پر ایک بڑی رینج 9974۔0 اور 0158۔1 کے لیولز کے درمیان ہے لہذا اہم سپورٹ 9974۔0 کے لیول پر ہے
                 
              • #127 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز برائے 17 فروری 2017





                بہرحال جون کے آخر میں واضح بئیرش بریک ڈاون 3550۔1 کے لیول سے نیچے ہوا تھا جیساء کہ چارٹ میں ظاہر ہے جس کی وجہ بعض فنڈامینٹل تھے یہ کہ 3550۔1 کے ڈیمانڈ لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے 2700۔1 کے لیول کی بئریش موو کے امکانات میں اضآفہ کیا ہے جو کہ قریب ترین بئیرش ہدف ہے یہ نوٹ کریں کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2700۔1 کے لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن رینج میں رُکا ہوا تھا یہاں تک 6 اکتوبر کو بئیرش بریک آوٹ نے جگہ بنائی تھی یہ کہ 2700۔1 کے لیول سے نیچے کی ڈیلی موجودگی نے بئیرش فلیگ انداز کی تصدیق کی تھی لہذا بئیرش ہدف 2020۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے یہ کہ 25 اکتوبر کو 2080 ۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہترین عمل میں آئی ہے اسی وجہ سے بُلش پُل ممکنہ طور پر 2700۔1 کے اور 2750۔1 کے لیول کی جانب بنا تھا رسکی تاجران کو 2700۔1 - 2750۔1 کے لیول کی جانب کے بُلش پُل بیک کو ایک درست سیل کی انٹری کے طور پر لینا چاھیے تھا نفع کے تمام اہداف حاصل ہوئے تھے جنوری کی 16 کو بُلش غلبہ والی کینڈل سٹک 2000۔1 کے ڈیمانڈ لیول کے گرد بنی تھی اسی وجہ سے 2430۔1 کے لیول سے اوپر کا ایک اور بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اگلا بلش ہدف 2750۔1 کے لیول پر موجود ہے کہ جہاں بئیرش واپسی کی توقع ہے بصورت دیگر اگر بئیرش موو دوبارہ بنتی ہے تو اگلا بئیرش ہدف 1200۔1 کے لیول پر ہے
                   
                • #128 Collapse

                  یورو/ یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 17 فروری 2017





                  جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی 2100۔1 کے لیول پر موجود اہم ڈیمانڈ لیول سے نیچے گیا تھا جہاں اس سے قبل 2012 جولائی اور 2010 جون میں اہم باٹمز بنے تھے لہذا طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کا لیول تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی بئیرز نے 0570۔1 کے لیول کے گرد اگلا ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج کیا تھا جو کہ اس کے قبل اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا اپریل 2015 میں مضبوط بُلش ریکوری بیان کئے گئے ڈیمانڈ لیول کے گرد بنی تھی بہرحال اگلی ماہانہ کینڈل سٹکس {ستمبر ، اکتوبر اور نومبر} نے 1400۔1 - 1500۔1 کے لیولز کے گرد مضبوط بئیرش واپسی بنائی تھی طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول متوقع بئیرش ہدف ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0570۔1 کے ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے بئیرش انداز میں کلوز ہوتی ہے بصورت دیگر یورو / یو ایس ڈی پئیر کنسولیڈیشن رینج 0570۔1 اور 1400۔1 کے لیولز کےدرمیان رُکا ہوا ہے





                  طویل مدتی تناظر میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ماہانہ چارٹ کی صورتحال کے مطابق بئریش ہے 0575۔1 کے لیول سے نیچے کی بئریش موو بئیرش صورتحال کے تسلسل کے لئے ضروری ہے نومبر کی 14 تاریخ کو 0825۔1 کے لیول {اہم لیول 2} سے نیچے کی بئریش موجودگی سے قیمت مزید نیچے 0570۔1 کے لیول {ڈیمانڈ لیول} تک گئی ہے جہاں واضح بُلش واپسی 24 نومبر کو عمل میں آئی تھی کچھ دیر بعد 0825۔1 کے پرائس لیول {100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول} نے حالیہ سپلائی لیول بنایا جس نے 8 دسمبر کو ایک درست سیل کی انٹری بنائی تھی یہ کہ موجود ڈیمانڈ لیول 0570۔1 سے نیچے کی بئیرش موجودگی متوقع تھی تاکہ قیمت مزید نیچے 0220۔1 کے لیول تک جاسکے - بہرحال جنوری کی 3 تاریخ کو واپس بُلش ریکوری 0340۔1 کے لیول کے گرد عمل میں ائی تھی یہ کہ 0600۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی سے قیمت مزید اوپر 0825۔1 - 0850۔1 کے لیولز {100 فصد فیبوناسی لیول} تک گئی ہے جہاں بئریش واپسی اور درست سیل کی انٹری کی توقع ہونی چاھیے فی الوقت 0570۔1 کا پرائس لیول ایک اہم ڈیمانڈ لیول کے طور پر موجود ہے جہاں ایک درست بُلش انٹری نظر میں ہونی ضروری ہے {ابتدائی ہدف 0800۔1 کے ساتھ بُلش ہیڈ اینڈ شولڈر انداز} نوٹ کریں بصورت دیگر مزید بئریش تنزلی 0400۔1 کے لیول تک متوقع ہے کہ اگر 0570۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک آوٹ عمل میں آتا ہے
                     
                  Last edited by ; 17-02-2017, 09:14 PM.
                  • #129 Collapse

                    Bhai jaan aap nay humari mushkil he assan kar di hai , hum aap k is top ko apny mind main rakhain gay aur safe trade kar k kamyabi hasil karain gay , you are the great bhai
                    • #130 Collapse

                      trading ki muskilat mai sey aik mushkil iss kam mai tanhai ka hona hai jo ky aik challenge hai iss silsilay mai yeh pouchna chahta hun ky kya karachi mai koi aisa event hota hai jis mai sab forex traders apas mai mil sakain ,kyun ky iss karobar mai kafi akaila pan hota hai tu hum forex traders ko apnay jaisay profession walay dosto ky sath social honay ki zarorat hai. mai yeh bhi janna chahta hun ky kya karachi mai koi aisa floor ya office hai jahan bhaith ky sab traders apna apna kam karain office envirnoment mai. agar koi apna khayal share karna chahta hai ya kisi ko aise malomat hai tu kindly share karain.
                      • #131 Collapse

                        یورو/ یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 21 فروری 2017





                        جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی 2100۔1 کے لیول پر موجود اہم ڈیمانڈ لیول سے نیچے گیا تھا جہاں اس سے قبل 2012 جولائی اور 2010 جون میں اہم باٹمز بنے تھے لہذا طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کا لیول تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی بئیرز نے 0570۔1 کے لیول کے گرد اگلا ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج کیا تھا جو کہ اس کے قبل اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا اپریل 2015 میں مضبوط بُلش ریکوری بیان کئے گئے ڈیمانڈ لیول کے گرد بنی تھی بہرحال اگلی ماہانہ کینڈل سٹکس {ستمبر ، اکتوبر اور نومبر} نے 1400۔1 - 1500۔1 کے لیولز کے گرد مضبوط بئیرش واپسی بنائی تھی طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول متوقع بئیرش ہدف ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0570۔1 کے ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے بئیرش انداز میں کلوز ہوتی ہے بصورت دیگر یورو / یو ایس ڈی پئیر کنسولیڈیشن رینج 0570۔1 اور 1400۔1 کے لیولز کےدرمیان رُکا ہوا ہے





                        طویل مدتی تناظر میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ماہانہ چارٹ کی صورتحال کے مطابق بئریش ہے 0575۔1 کے لیول سے نیچے کی بئریش موو بئیرش صورتحال کے تسلسل کے لئے ضروری ہے نومبر کی 14 تاریخ کو 0825۔1 کے لیول {اہم لیول 2} سے نیچے کی بئریش موجودگی سے قیمت مزید نیچے 0570۔1 کے لیول {ڈیمانڈ لیول} تک گئی ہے جہاں واضح بُلش واپسی 24 نومبر کو عمل میں آئی تھی کچھ دیر بعد 0825۔1 کے پرائس لیول {100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول} نے حالیہ سپلائی لیول بنایا جس نے 8 دسمبر کو ایک درست سیل کی انٹری بنائی تھی یہ کہ موجود ڈیمانڈ لیول 0570۔1 سے نیچے کی بئیرش موجودگی متوقع تھی تاکہ قیمت مزید نیچے 0220۔1 کے لیول تک جاسکے - بہرحال جنوری کی 3 تاریخ کو واپس بُلش ریکوری 0340۔1 کے لیول کے گرد عمل میں ائی تھی یہ کہ 0600۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی سے قیمت مزید اوپر 0825۔1 - 0850۔1 کے لیولز {50 فیصد فیبوناسی لیول} تک گئی ہے جہاں بئریش واپسی اور ایک درست سیل کی انٹری کی توقع ہونی چاھیے فی الوقت 0570۔1 کا پرائس لیول ایک اہم ڈیمانڈ لیول ہے جہاں درست بُلش نظر میں ہونی ضروری ہے بُلش ہیڈ اینڈ شولڈر انداز نوٹ کریں جس کا ابتدائی ہدف 0800۔1 کا لیول ہے بصورت دیگر مزید بئیرش تنزلی 0400۔1 کے لیول کی جانب متوقع ہے کہ اگر 0570۔1 کے لیول سے نیچے کا بئریش بریک ڈاون عمل میں آتا ہے
                           
                        • #132 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز برائے 21 فروری 2017









                          ہرحال جون کے آخر میں واضح بئیرش بریک ڈاون 3550۔1 کے لیول سے نیچے ہوا تھا جیساء کہ چارٹ میں ظاہر ہے جس کی وجہ بعض فنڈامینٹل تھے یہ کہ 3550۔1 کے ڈیمانڈ لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے 2700۔1 کے لیول کی بئریش موو کے امکانات میں اضآفہ کیا ہے جو کہ قریب ترین بئیرش ہدف ہے یہ نوٹ کریں کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2700۔1 کے لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن رینج میں رُکا ہوا تھا یہاں تک 6 اکتوبر کو بئیرش بریک آوٹ نے جگہ بنائی تھی یہ کہ 2700۔1 کے لیول سے نیچے کی ڈیلی موجودگی نے بئیرش فلیگ انداز کی تصدیق کی تھی لہذا بئیرش ہدف 2020۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے یہ کہ 25 اکتوبر کو 2080 ۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہترین عمل میں آئی ہے اسی وجہ سے بُلش پُل ممکنہ طور پر 2700۔1 کے اور 2750۔1 کے لیول کی جانب بنا تھا رسکی تاجران کو 2700۔1 - 2750۔1 کے لیول کی جانب کے بُلش پُل بیک کو ایک درست سیل کی انٹری کے طور پر لینا چاھیے تھا نفع کے تمام اہداف حاصل ہوئے تھے جنوری کی 16 کو بُلش غلبہ والی کینڈل سٹک 2000۔1 کے ڈیمانڈ لیول کے گرد بنی تھی اسی وجہ سے 2430۔1 کے لیول سے اوپر کا ایک اور بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اگلا بلش ہدف 2750۔1 کے لیول پر موجود ہے کہ جہاں بئیرش واپسی کی توقع ہے بصورت دیگر اگر بئیرش موو دوبارہ بنتی ہے تو اگلا بئیرش ہدف 1200۔1 کے لیول پر ہے
                             
                          • #133 Collapse

                            جی بی پی / جے پی وائے کا ٹینیکل تجزیہ برائے 21 فروری 2017






                            جی بی پی / جے پی وائے کا مزید اضافہ کی رجحان کرنا متوقع ہے - پئیر اوپر جاتی 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر تجارت کررہا ہے اور یہ سپورٹ کا کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ اضافہ کا رجحان قائم رکھے ہوئے ہے - آر ایس آئی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے اور اس میں تنزلی کی موو کمزور ہے - مزید یہ کہ 80۔140 کا لیول سپورٹ کا کردار ادا کررہا ہے اور تنزلی کی موو کو محدود کررہا ہے - جب تک پہلا ہدف ٹوٹ نہیں جاتا مزید اضآفہ 95۔141 کے لیول تک متوقع ہے - اس سے اوپر کی بریک قیمت کو مزید اوپر 40۔142 کے لیول تک لے جائے گی پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 40۔142 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 50۔140 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 50۔140 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 80۔139 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 80۔140 کے لیول پر ہے


                            ریزسٹنس لیولز
                            141.95 , 142.40, and 143.00


                            سپورٹ لیولز

                            140.50,139.80, and 139.50
                               
                            • #134 Collapse

                              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 21 فروری 2017








                              ریزسٹنس لیولز
                              0.7235 , 0.7260 0.7260

                              سپورٹ لیولز 0.7130, 0.7110 0.7070
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #135 Collapse

                                جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 23 فروری 2017





                                جی بی پی / جے پی وائے کا بئیرش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے کیونکہ اہم ریزسٹنس 40۔141 کے لیول پر ہے پئیر واپسی کی موو کررہا ہے اور اس نے 20 پریڈ موونگ ایوریج کو اوپر کی جانب توڑا ہے - بہرحال نیچے آتی 50 پریڈ موونگ ایوریج ریزسٹنس کا کردار ادا کررہا ہے - مزید یہ کہ 40۔141 کا لیول ریزسٹنس کا کردار ادا کررہا ہے جو کہ ممکنہ اضآفہ کی موو کو محدود کرے گا - اگرچہ اس موقع پر ٹیکنیکل ری باونڈ خارج از امکان نہیں ہے لیکن یہ محدود نوعیت کی ہوگی - لہذا جب تک 40۔141 کا لیول قائم ہے مزید تنزلی 00۔140 اور حتی کہ 60۔139 کے لیولز تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 00۔140 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت 139.60 کے لیول تک مزید نیچے جائے گی پیوٹ پوائنٹ 40۔141 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے واپس جاتی ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جاتی ہے تو اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہے - اس صورتحال کے مطابق لانگ پوزیشن پہلے ہدف 05۔142 اور دوسرے ہدف 40۔142 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

                                ریزسٹنس لیولز 142.05, 142.40, 143.00
                                سپورٹ لیولز 140.00,139.60, 139.00
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X