InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #316 Collapse

    یورو / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 09 اگست 2017

    فی الوقت یورو / جے پی وائے نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 41۔128 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے {کل کا ہدف} بہرحال 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں ابھی بھی یہ توقع کررہا ہوں قیمت نیچے کی جانب جائے گی لیکن قیمت کے مزید نیچے جانے کی تصدیق کے ضروری ہے کہ 48۔128 کا سپورٹ لیول پر بریک آوٹ ہوجائے ، اگر قیمت سپورٹ لیول توڑ لیتی ہے تو ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 60۔126 اور 00۔125 کا لیول ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 130.50 آر 2: 131.30 آر 3: 131.80 سپورٹ لیولز ایس 1: 129.20 ایس 2: 128.70 ایس 3: 127.90 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #317 Collapse

      جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 09 اگست 2017

      فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3028۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹوٹا ہوا بئیرش فلیگ نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میں نے آر ایس ائی اوسکیلیٹر پر بُلش سے بئیرش میں تبدیلی نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 2950۔1 اور 2900۔1 کا لیول ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3050 آر 2: 1.3100 آر 3: 1.3150 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2950 ایس 2: 1.2900 ایس 3: 1.2840 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

      • #318 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 10 اگست 2017

        ماہانہ صورتحال

        جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول پر اہم ڈیمانڈ سے نیچے کی موو کی تھی جو کہ 2100۔1 کے لیول کے گرد تھا {متعدد مرتبہ کا سابقہ باٹم جولائی 2012 اور جون 2010} میں بننے والا - لہذآ طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ظآہر کیا گیا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج ہوا تھا جو کہ گزشتہ مرتبہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول بطور ہدف قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشین رینج {0500۔1 - 1450۔1} کے لیول درمیان رُکا رہے گا یہاں تک کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ نے تیز رفتار 1850۔1 اور 2000۔1 - 2100۔1 کے لیول تک بنائی ہے جہاں ایک درست سیل کی انٹری کے لئے واضح بئیرش واپسی پر نظر ہونی چاھیے

        روزانہ کی صورتحال

        جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کا رجحان تبدیل ہوا تھا کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں واضح بلش موو چارٹ میں نظر ارہی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی مزید اضآفہ کرتے ہوئے 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز {ڈیلی سپلائی زون} تک گیا ہے یہ ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے واضح بُلش بریک آوٹ چارٹ میں دیکھا گیا تھا - پئیر کا قریب ترین سپلائی زون 2080۔1 کے لیول {یہ لیول کئی مرتبہ کا سابقہ باٹم} ہے کے گرد موجود ہے جہاں پرائس ایکشن پر نظر رکھی جانا ضروری ہے جب کہ دوسری طرف 1415۔1 - 1520۔1 کا پرائس زون ایک اہم ڈیمانڈ زون کے طور پر موجود ہے جو کہ حالیہ بئیرش پُل بیک کے دوران نظر میں رکھا جانا ضروری ہے
           
        • #319 Collapse

          یورو / یو ایس ڈی کا 10 اگست 2017 کا تجزیہ

          فی الوقت یورو / یو ایس ڈی 1740۔1 کے پرائس لیول پر سائیڈ انداز میں تجارت کررہا ہے - 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹوٹا ہوا بُلش چینل نوٹ کیا گیا ہے اور سپلائی ٹرینڈ لائن کی ٹیسٹنگ ہوئی ہے - جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے لوئیر لوو اور لوئیر ہائی کو حاصل کیا ہے جو کہ رجحان میں بُلش سے بئریش تبدیلی کا ایک اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب کا ہدف 1630۔1 اور 1500۔1 کے لیولز ہہیں ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1790 آر 2: 1.1815 آر 3: 1.1865 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1710 ایس 2: 1.1660 ایس 3: 1.1630 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

          • #320 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 11 اگست 2017

            ماہانہ صورتحال

            جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول پر اہم ڈیمانڈ سے نیچے کی موو کی تھی جو کہ 2100۔1 کے لیول کے گرد تھا {متعدد مرتبہ کا سابقہ باٹم جولائی 2012 اور جون 2010} میں بننے والا - لہذآ طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ظآہر کیا گیا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج ہوا تھا جو کہ گزشتہ مرتبہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول بطور ہدف قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشین رینج {0500۔1 - 1450۔1} کے لیول درمیان رُکا رہے گا یہاں تک کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ نے تیز رفتار 1850۔1 اور 2000۔1 - 2100۔1 کے لیول تک بنائی ہے جہاں ایک درست سیل کی انٹری کے لئے واضح بئیرش واپسی پر نظر ہونی چاھیے

            روزانہ کی صورتحال

            جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کا رجحان تبدیل ہوا تھا کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں واضح بلش موو چارٹ میں نظر ارہی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی مزید اضآفہ کرتے ہوئے 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز {ڈیلی سپلائی زون} تک گیا ہے یہ ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے واضح بُلش بریک آوٹ چارٹ میں دیکھا گیا تھا - پئیر کا قریب ترین سپلائی زون 2080۔1 کے لیول {یہ لیول کئی مرتبہ کا سابقہ باٹم} ہے کے گرد موجود ہے جہاں پرائس ایکشن پر نظر رکھی جانا ضروری ہے جب کہ دوسری طرف 1415۔1 - 1520۔1 کا پرائس زون ایک اہم ڈیمانڈ زون کے طور پر موجود ہے جو کہ حالیہ بئیرش پُل بیک کے دوران نظر میں رکھا جانا ضروری ہے
               
            • #321 Collapse

              جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 11 اگست 2017

              فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 2975۔1 کے لیول پر سائید وے انداز میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا گیا ہے کہ قیمت سپلائی ٹرینڈ لائن ٹیسٹ کررہی ہے جو کہ خرید کے پر خظر ہونے کا اشارہ ہے - اس نے علاوہ میں نے تنزلی کا چینل نوٹ کیا ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب کا ہدف 2950۔1 اور 2910۔1 پر ہے قلیل مدتی رجحان بئیرش ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3010 آر 2: 1.3050 آر 3: 1.3080 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2945 ایس 2: 1.2915 ایس 3: 1.2880 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

              • #322 Collapse

                یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 11 اگست 2017

                فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1785۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے ریزسٹنس پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1715۔1 کا لیول ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1805 آر 2: 1.1840 آر 3: 1.1890 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1720 ایس 2: 1.1670 ایس 3: 1.1640 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                • #323 Collapse

                  یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور

                  ماہانہ صورتحال

                  جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول پر اہم ڈیمانڈ سے نیچے کی موو کی تھی جو کہ 2100۔1 کے لیول کے گرد تھا {متعدد مرتبہ کا سابقہ باٹم جولائی 2012 اور جون 2010} میں بننے والا - لہذآ طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ظآہر کیا گیا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج ہوا تھا جو کہ گزشتہ مرتبہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول بطور ہدف قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشین رینج {0500۔1 - 1450۔1} کے لیول درمیان رُکا رہے گا یہاں تک کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ نے تیز رفتار 1850۔1 اور 2000۔1 - 2100۔1 کے لیول تک بنائی ہے جہاں ایک درست سیل کی انٹری کے لئے واضح بئیرش واپسی پر نظر ہونی چاھیے

                  روزانہ کی صورتحال

                  جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کا رجحان تبدیل ہوا تھا کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں واضح بلش موو چارٹ میں نظر ارہی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی مزید اضآفہ کرتے ہوئے 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز {ڈیلی سپلائی زون} تک گیا ہے یہ ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے واضح بُلش بریک آوٹ چارٹ میں دیکھا گیا تھا - پئیر کا قریب ترین سپلائی زون 2080۔1 کے لیول {یہ لیول کئی مرتبہ کا سابقہ باٹم} ہے کے گرد موجود ہے جہاں پرائس ایکشن پر نظر رکھی جانا ضروری ہے جب کہ دوسری طرف 1415۔1 - 1520۔1 کا پرائس زون ایک اہم ڈیمانڈ زون کے طور پر موجود ہے جو کہ حالیہ بئیرش پُل بیک کے دوران نظر میں رکھا جانا ضروری ہے
                     
                  • #324 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 15 اگست 2017

                    فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1720۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 4 ایچ ٹآئم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹوٹا ہوا اضآفہ کا چینل نوٹ کیا گیا ہے اور بئیرش فلیگ کا حالیہ بریک آوٹ عمل میں ایا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میں نے چارٹ سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر لگائے تھے اور اوور باٹ صورتحال نوٹ کی تھی جو کہ کمزوری کا ایک اور اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب پہلا ہدف 1693۔1 اور 1620۔1 کا لیول ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1825 ار 2: 1.1870 آر 3: 1.1900 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1750 ایس 2: 1.1725 ایس 3: 1.1680 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                    • #325 Collapse

                      سونے کا تجزیہ برائے 15 اگست 2017

                      فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہاہ ے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 45۔1272 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے کل کے تجزیہ کے مطابق میرا کل کا ہدف 00۔1274 کے لیول پر حاصل ہوا تھا - ڈیلی ٹآئم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ایوونگ سٹار کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ ہم قیمت کو بُلش سے بئریش میں تبدیل ہوتا دیکھ رہے ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ سپورٹ کے ممکنہ بریک آوٹ پر نطر رکھیں {1274} جو کہ قیمت کو مزید نیچے لے جائے گا - نیچے کی جانب اگلا ہدف 00۔1254 کے لیول پر موجود ہے - سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر اوور باٹ ہے جو کہ کمزوری کا ایک اور اشارہ ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,296.45 ار 2: $1,302.50 آر 3: $1,308.65 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,284.30 ایس 2: $1,278.10 ایس 3: $1,272.00 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                      • #326 Collapse

                        یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 16 اگست 2017

                        ماہانہ صورتحال

                        جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول پر اہم ڈیمانڈ سے نیچے کی موو کی تھی جو کہ 2100۔1 کے لیول کے گرد تھا {متعدد مرتبہ کا سابقہ باٹم جولائی 2012 اور جون 2010} میں بننے والا - لہذآ طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ظآہر کیا گیا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج ہوا تھا جو کہ گزشتہ مرتبہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول بطور ہدف قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشین رینج {0500۔1 - 1450۔1} کے لیول درمیان رُکا رہے گا یہاں تک کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ نے تیز رفتار 1850۔1 اور 2000۔1 - 2100۔1 کے لیول تک بنائی ہے جہاں ایک درست سیل کی انٹری کے لئے واضح بئیرش واپسی پر نظر ہونی چاھیے

                        روزانہ کی صورتحال

                        جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کا رجحان تبدیل ہوا تھا کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں واضح بلش موو چارٹ میں نظر ارہی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی مزید اضآفہ کرتے ہوئے 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز {ڈیلی سپلائی زون} تک گیا ہے یہ ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے واضح بُلش بریک آوٹ چارٹ میں دیکھا گیا تھا - پئیر کا قریب ترین سپلائی زون 2080۔1 کے لیول {یہ لیول کئی مرتبہ کا سابقہ باٹم} ہے کے گرد موجود ہے جہاں پرائس ایکشن پر نظر رکھی جانا ضروری ہے جب کہ دوسری طرف 1415۔1 - 1520۔1 کا پرائس زون ایک اہم ڈیمانڈ زون کے طور پر موجود ہے جو کہ حالیہ بئیرش پُل بیک کے دوران نظر میں رکھا جانا ضروری ہے
                           
                        • #327 Collapse

                          یو ایس ڈی /سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 اگست 2017

                          اجمالی جائزہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9693۔0 کے لیول سے اضافہ کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے قلیل مدتی تناظر میں صورتحال بلش ہے اور یہ 9763۔0 اور 9800۔0 کا لیول ٹیسٹ کررہا ہے - مارکیٹ 9693۔0 / 9600۔0 کے لیول کے درمیان اس ہفتہ تجارت کررہا ہے - پئیر 9693۔0 کے لیول اور 9600۔0 کے لیول سے اوپر گیا ہے {9693۔0 اور 9600۔0 کے لیولز بلترتیب 6۔78 فیصد اور 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} لیولز ہیں اور ٹاپ 9763۔0 کے لیول پر بنا ہے - پہلا سپورٹ لیول 9639۔0 کے لیول پر ملا ہے جو کہ 9600۔0 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی ریزسٹنس ون لیول 9763۔0 کے لیول پر ہے سابقہ تجارت موقع کی بنیاد پر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ابھی بھی 9693۔0 اور 9763۔0 کے لیولز کے درمیان آنے والے گھنٹوں میں تجارت کرے گا ایک گھنٹہ والے چارٹ میں فوری ریزسٹنس لیول 9763۔0 کے لیول پر ہے جو کہ ڈبل ٹاپ لیول ہے - فی الوقت قیمت بُلش چینل میں موو کررہی ہے - اس کی تصدیق آر ایس آئی انڈیکیٹر نے کی ہے کہ ہم ابھی بھی بُلش رجحان کی مارکیٹ میں ہیں - قیمت ابھی بھی 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے - لہذا اگر قیمت 9763۔0 کے لیول پر پہلی ریزسٹنس کو توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو ہم یہ دیکھ سکتے ہیں قیمت دوسرے ریزسٹنس لیول 9800۔0 تک جائے گی تاکہ اس کو ٹیسٹ کرسکے بہرحال یہ بہتر رہے گا سٹاپ لاس لیول لگایا جائے گا اور یہ بہتر ہوگا کہ اس کو 9600۔0 کے لیول سے نیچے لگایا جائے - مجموعی رجحان ابھی بھی بُلش ہے کیونکہ قیمت ابھی بھی 9693۔0 کے لیول سے اوپر تجارت کررہا ہے
                             
                          • #328 Collapse

                            این زیڈ ڈی/ یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 17 &#157

                            جائزہ:

                            این زیڈ ڈی/ یو ایس ڈی کرنسی جوڑی میں 0.7329 کی سطح سےگراوٹ آرہی تھی. کرنسی جوڑی 0.7329 کی سطح سے (0.7329 کی سطح 38.2 فیصد کے تناسب سے موافقت کرتی ہے) گرکر تقریبا 0.3424 کی نچلی سطح تک آگئی ہے. لیکن اس کی قیمت 0.7288 کی طرف بڑھ گئی. آج، پہلی مزاحمت کی سطح 0.7328 کے بعد 0.7288 پر دیکھی گئی ہے، جبکہ ڈیلی سپورٹ1 کو 0.7175 پر دیکھا گیا ہے. گزشتہ واقعات کے مطابق، این زیڈ ڈی/ یو ایس ڈی جوڑی اب بھی 0.7288 اور 0.7175 کی سطح کے درمیان بڑھ رہی ہے؛ لہذا، ہم 113 پیپس کے ایک رینج کی توقع رکھتے ہیں. اگر این زیڈ ڈی/ یو ایس ڈی جوڑی 0.7288 کی مزاحمت کی سطح کو عبور کرنے میں ناکام ہو تو، مارکیٹ میں مزید گراوٹ 0.7175 تک آجائے گی. یہ ایک بیئرش مارکیٹ کی تجویز پیش کرے گا کیونکہ آر ایس ایس انڈیکیٹر اب بھی ایک مثبت ایریا میں ہے اور کسی ٹرینڈ ریورسل علامات کو نہیں دکھاتا ہے. اس جوڑی کو ڈیلی سپورٹ 1 کی جانچ پڑتال کرنے کے نظریہ کے ساتھ علی الاقل 0.7175 کی طرف نیچے گرنے کی توقع کی جارہی ہے. اس کے برعکس، اگر 0.7329 کی مزاحمت کی سطح پر ایک بریک آؤٹ واقع ہوتا ہے، تو اس سیناریو کو باطل کردیا جاسکتا ہے. ہر ایک چیز پر غور و فکر کرتے ہوئے، ہم اب بھی بیئرش مارکیٹ کو جانچتے ہیں کیونکہ ٹرینڈ 0.7360 - 0.7329 کے اسپوٹ سے نیچے ہے.
                               
                            • #329 Collapse

                              یورو / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 17 اگست 2017

                              فی الوقت یورو / جے پی وائے نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 77۔128 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے ٹوٹی ہوئی اضآفہ کی ویج نوٹ کی ہے جو کہ سیلز کنندہ کے مضبوط ہونے کا اشارہ ہے اور خرید خطرہ کا سبب معلوم ہوتی ہے - کمزوری کا ایک اور اشارہ ریزسٹنس کلسٹر پر ہونے پر مصنوعی بریک آوٹ ہے جو کہ پس پردہ دیکھا گیا ہے - جب کہ دوسری طرف آر ایس ائی اوسکیلیٹر بُلش سے بئیرش میں تبدیل ہوا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار کمزور ہوئے ہیں - ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 00۔128 اور 50۔127 کا لیول ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 130.25 آر 2: 130.80 آر 3: 131.25 سپورٹ لیولز ایس 1: 129.30 ایس 2: 128.90 ایس 3: 128.30 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #330 Collapse

                                این ذیڈ ڈی / یوایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیو&

                                روزانہ کی صورتحال فروری 2017 میں بننے والا قلیل مدتی تنزلی کا رجحان موجود سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے گرد بنا تھا بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 22 مئی کو ٹرینڈ لائن سے اوپر جگہ لی تھی - تب سے ابتک مارکیٹ چارٹ میں موجود صورتحال کے مطابق بُلش ہی ہے یہ کہ 7150۔0 - 7230۔0 کا پرائس زون {اہم زون} ایک عارضی ریزسٹنس زون کے طور پر موجود تھا یہاں تک کہ 7230۔0 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو اگلے سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز تک بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز کی جانب بنا تھا {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ واضح بُلش سپورٹ این ذیڈ ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کو فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ مضبوطی سے مارکیٹ کی بئریش صورتحال میں اضآفہ ہوا تھا اس سے این زیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں اضافہ 7230۔0 / 7150۔0 کے لیولز {اہم زون} تک بنا تھا جہاں حالیہ بُلش بہتری عمل میں آئی تھی فی الوقت این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7240۔0 اور 7320۔0 کے لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے یہاں تک کہ کسی ایک خاص سمت میں بریک آوٹ عمل میں آجائے

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X