بغیر کسی سرمایہ کاری اور
خطرات کے ٹریڈنگ شروع کریں
ڈالر کے ساتھ 1000$ ڈالر کے ساتھ
بونس حاصل کریں
55%
انسٹافاریکس کی جانب سے
ہر ڈپازٹ پر
Page 45 of 46 FirstFirst ... 3543444546 LastLast
Results 441 to 450 of 459

Thread: Analytical Reviews by InstaForex

  1. #441
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    454
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    1
    Thanked 2 Times in 2 Posts

    چاندی کا تجزیہ برائے 12 اکتوبر 2017

    اجمالی جائزہ

    چاندی کی قیمت اوپر چارٹ میں بننے والی ریزسٹنس لائن کو توڑنے میں کامیاب رہی تھی اور اس سے اوپر موجود ہے جو کہ انٹرا ڈے اور قلیل بنیادوں پر بُلش رجحان کے تسلسل کی توقعات کو مضبوطی فراہم کررہی ہے یہ بات ذہن میں رہے کہ ہمارا مثبت ہدف 43۔17 کے لیول پر ہے اور یہ اس لیول کو توڑتے ہوئے 30۔18 کے لیول تک جاسکتی ہے - سٹاک ایسٹک منفی انداز میں حالیہ سائیڈ وے اتار چڑھاو کی وجہ بیان کررہے ہیں اور اس انتظار میں ہیں کہ آنے والے سیشنز میں قیمت کو اوپر بھیجنے کے لئے خاطر خواہ بُلش مضبوطی حاصل کرسکے - یہ یاد رہے کہ 56۔16 کے لیول سے کی موجود وہ سب سے بنیادی شرط ہے کہ جو حالیہ بُلش موو کے تسلسل کے لئے ضروری ہے - متوقع تجارتی رینج 00۔17 کے سپورٹ اور 35۔17 کے ریزسٹنس لیول کے گرد ہے



  2. <a href="">Forex Spain</a>
  3. #442
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    454
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    1
    Thanked 2 Times in 2 Posts

    سونے کا تجزیہ برائے 12 اکتوبر 2017

    فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 50۔1297 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں 00۔1294 کے لیول پر مضبوط سپورٹ کی ٹیسٹنگ نوٹ کی ہے - جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اے ڈی ایکس انڈیکیٹر 30 کے لیول سے اوپر ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے خریدار مضبوط ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کے اہداف 50۔1297 ، 70۔1299 اور 00۔1305 کے لیولز ہیں

    ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,298.25 آر 2: $1,301.60 آر 3: $1,307.35 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,289.15 ایس 2: $1,283.40 ایس 3: $1,280.00

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں



  4. #443
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    454
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    1
    Thanked 2 Times in 2 Posts
    یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 12 اکتوبر 2017



    ماہانہ صورتحال / آووٹ لووک: جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول پر اہم ڈیمانڈ سے نیچے کی موو کی تھی جو کہ 2100۔1 کے لیول کے گرد تھا {متعدد مرتبہ کا سابقہ باٹم جولائی 2012 اور جون 2010} میں بننے والا - لہذآ طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ظآہر کیا گیا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج ہوا تھا جو کہ گزشتہ مرتبہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول بطور ہدف قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشین رینج {0500۔1 - 1450۔1} کے لیول درمیان رُکا رہے گا یہاں تک کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ نے تیز رفتار 2100۔1 کے لیول تک بنائی ہے جہاں حالیہ بئیرش منسوحی عمل میں آئی تھی {ستمبر کی ماہانہ کینڈل سٹک} کو نوٹ کریں




    روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک: جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کا رجحان تبدیل ہوا تھا کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں واضح بلش موو چارٹ میں نظر ارہی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی مزید اضآفہ کرتے ہوئے 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز { سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک گیا ہے یہ ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے واضح بُلش بریک آوٹ چارٹ میں دیکھا گیا تھا - پئیر کا قریب ترین سپلائی زون 2100۔1 کے لیول {یہ لیول کئی مرتبہ کا سابقہ باٹم} ہے کے گرد موجود ہے جہاں بئریش واپسی اور درست سیل کی انٹری کی توقع کی جاسکتی ہے جب کہ دوسری طرف اگر حالیہ بئیرش پُل بیک 1800۔1 کے لیول {ظاہر ہونے والی آپ ٹرینڈ لائن} اور 1700۔1 سے نیچے کا بئیرش پُل بیک قائم رہتا ہے تو ایک تیز رفتار بئیرش موو کی توقع 1415۔1 - 1520۔1 کے لیول تک کی جاسکتی ہے جہاں ایک خرید کی انٹری بن سکتی ہے تجارتی تجاویز یہ کہ 1835۔1 - 1850۔0 کے پرائس زون کی جانب کا بُلش پُل بیک {ٹوٹی ہوئی ٹڑینڈ لائن کی بیک سائیڈ} کو ایک درست سیل کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے ایس ایل کو 1950۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے

  5. #444
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    454
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    1
    Thanked 2 Times in 2 Posts
    این ذیڈ ڈی / یوایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 12 اکتوبر 2017



    روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک: فروری 2017 میں بننے والا قلیل مدتی تنزلی کا رجحان موجود سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے گرد بنا تھا بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 22 مئی کو ٹرینڈ لائن سے اوپر جگہ لی تھی - تب سے ابتک مارکیٹ چارٹ میں موجود صورتحال کے مطابق بُلش ہی ہے یہ کہ 7150۔0 - 7230۔0 کا پرائس زون {اہم زون} ایک عارضی ریزسٹنس زون کے طور پر موجود تھا یہاں تک کہ 7230۔0 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو اگلے سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز تک بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز کی جانب بنا تھا {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ واضح بُلش سپورٹ این ذیڈ ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کو فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن / مضبوطی سے مارکیٹ کی بئریش صورتحال میں اضآفہ ہوا ہے اس کی وجہ سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر دوبارہ 7230۔0 - 7150۔0 کے لیولز {اہم زون} تک گیا تھا جہاں ستمبر کے اوائل میں کمزور بُلش بہتری عمل میں آئی تھی ایک ٘مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز جو کہ چارٹ میں بنا ہے بئیرش تبدیلی کے واضح امکانات کو ظآہر کررہا ہے یہ کہ 7150۔0 لیول پر موجود نییک سے نیچے کی بئیرش موجودگی تبدیلی کے انداز کی تصدیق ہے - اگلے بئیرش اہداف 7050۔0 ، 6925۔0 اور آخر کار 6800۔0 کا لیول ہے جب کہ دوسری طرف 7050۔0 کا پرائس لیول بُلش پُل بیک کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے جو کہ مزید بئریش تنزلی سے قبل عمل میں آسکتا ہے

  6. #445
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    454
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    1
    Thanked 2 Times in 2 Posts

    یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 13 اکتوبر 2017

    فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1874۔1 کے لیول تک آضآفہ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے 1870۔1 - 1880۔1 کے پرائس زون میں ایک مضبوط ریزسٹنس حاصل کی ہے جو کہ اس موقع پر خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1850۔1 اور 1805۔1 کے لیولز ہیں

    ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1865 آر 2: 1.1900 آر 3: 1.1920 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1810 ایس 2: 1.1790 ایس 3: 1.1755

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں



  7. #446
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    454
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    1
    Thanked 2 Times in 2 Posts

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 13 اکتوبر 2017

    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3320۔1 کے لیول تک اضآفہ کی موو کی ہے بہرحال 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے 3320۔1 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس حاصل کی ہے جو کہ اس موقع پر خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس ملی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب کا ہدف 3250۔1 اور 3240۔1 کے لیولز ہیں

    ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3330 آر 2: 1.3390 آر 3: 1.3500 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3160 ایس 2: 1.3050 ایس 3: 1.2990

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں



  8. #447
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    454
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    1
    Thanked 2 Times in 2 Posts

    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ براَئ&

    اجمالی جائزہ

    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9733۔0 کے لیول سے اوپر موجود ہے - اس تمام علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ پئیر نے 9708۔0 کے لیول پر ریزسٹنس کو توڑا ہے جو کہ سپورٹ میں تبدیل ہوئی ہے اس کا آنے والے دو دنوں میں مضبوط سپورٹ کے طور پر کام کرنا متوقع ہے - آر ایس ائی انڈیکیٹر اوور باٹ صورتحال کا شکار ہے کیونکہ یہ 30 کے لیول سے اوپر ہے - آر ایس آئی انڈیکیٹر یہ اشارہ کررہا ہے کہ رجحان اضآفہ کا ہے کیونکہ یہ ابھی بھی 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے - یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ پئیر ممکنہ طور پر آنے والے گھنٹوں میں اوپر کی جانب جائے گا - اسی طرح مارکیٹ بُلش رجحان کے اشارے دے گی - دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 9708۔0 کے لیول سے اوپر تجویز کئے جاتے ہیں جن کا پہلا ہدف 9772۔0 کا لیول ہے - اس پوائنٹ سے پئیر ممکنہ طور اضآفہ کی موو 9816۔0 کے لیول تک بنائے گا اور یہ مزید 9836۔0 کے لیول تک جائے گا - دوسری طرف اگر 9700۔0 کے لیول پر بریک آوٹ عمل میں آتا ہے تو یہ صورتحال منسوح ہوسکتی ہے



  9. #448
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    454
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    1
    Thanked 2 Times in 2 Posts

    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

    اجمالی جائزہ

    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9734۔0 کے بلند ترین لیول کے بریک آوٹ کے بعد مضبوطی کے اشارے دے رہا ہے - 9734۔0 کا لیول 6۔23 فیصد فیبوناسی لیول ہے جس کا آج ایک کمزور سپورٹ کے طور پر کام کرنا متوقع ہے - چونکہ قیمت قیمت 6۔23 فیصد فیبوناسی لیول سے اوپر ہے لہذا مارکیٹ ابھی بھی اضآفہ کے رجحان میں ہے لیکن اہم سپورٹ 9734۔0 کے لیول پر ہے - مزید یہ کہ قیمت ابھی بھی 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے لہذا مارکیٹ اوپر بیان کئے گئے سپورٹ لیول سے اوپر بُلش موقع ظآہر کررہی ہے لہذا جب تک 100 ای ایم اے اوپر کی جانب ہے تب تک صورتحال بُلش ہی رہے گی - لہذا مضبوط سپورٹ لیول 9734۔0 کے لیول پر ہے اور یہ خرید کے ڈیل کے واضح اشارے دے رہی ہے جس کا ہدف 9808۔0 کا لیول ہے - اگر قیمت 9808۔0 کے لیول ریزسٹنس توڑ لیتی ہے تو پئیر اوپر کی جانب جائے گا اور 9836۔0 کے لیول تک بُلش رجحان بنائے گا تاکہ ڈبل ٹاپ کو ٹیسٹ کرسکے



  10. #449
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    454
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    1
    Thanked 2 Times in 2 Posts

    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 17 اکتوبر 2017

    فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے 17۔112 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے 15 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے 04۔112 کے لیول پر موجود پیوٹ پوائنٹ سے ٹّویسٹر باٹم نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہی ہے جو کہ خریداروں کے مضبوط ہونے کا اشارہ ہے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر اوور باٹ ہیں اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 43۔112 {ار 1} 65۔112 {آر 2} اور 05۔113 {آر 3} پر موجود ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1: 112.43 آر 2: 112.65 آر 3: 113.05 سپورٹ لیولز ایس 1: 111.80 ایس 2: 111.40 ایس 3: 111.15

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں



  11. Catch Forex
  12. #450
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    454
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    1
    Thanked 2 Times in 2 Posts
    یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 17 اکتوبر 2017



    روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک:

    جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کا رجحان تبدیل ہوا تھا کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں واضح بلش موو چارٹ میں نظر ارہی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی مزید اضآفہ کرتے ہوئے 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز { سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک گیا ہے یہ ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے واضح بُلش بریک آوٹ چارٹ میں دیکھا گیا تھا - پئیر کا قریب ترین سپلائی زون 2100۔1 کے لیول {یہ لیول کئی مرتبہ کا سابقہ باٹم} ہے کے گرد موجود ہے جہاں بئریش واپسی اور درست سیل کی انٹری کی توقع کی جاسکتی ہے جب کہ دوسری طرف اگر حالیہ بئیرش پُل بیک 1800۔1 کے لیول {ظاہر ہونے والی آپ ٹرینڈ لائن} اور 1700۔1 سے نیچے کا بئیرش پُل بیک قائم رہتا ہے تو ایک تیز رفتار بئیرش موو کی توقع 1415۔1 - 1520۔1 کے لیول تک کی جاسکتی ہے جہاں ایک خرید کی انٹری بن سکتی ہے تجارتی تجاویز یہ کہ 1835۔1 - 1850۔1 کے پرائس زون کی جانب کا بُلش پُل بیک {ٹوٹی ہوئی ٹرینڈ لائن کی پشت} کو درست سیل کی انٹری کے لئے نظر میں رکھا جانا ضروری ہے ایس ایل کو 1950۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے ابتدائی نفع کے حصول کا ہدف 1550۔1 کے لیول پر ہے


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •