InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #706 Collapse

    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 20 مارچ 2018

    فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 55۔106 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 4 ایچ ٹآئم فریم کے مطابق میں نے 25۔106 کے لیول پر موجود ریزسٹنس کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں پن بار کو نوٹ کیا ہے جس سے سپلائی کی کامیاب ٹیسٹنگ ہوئی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 03۔108 کے لیول پر موجود ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1: 106.37 آر 2: 106.65 آر 3: 107.00 سپورٹ لیولز ایس 1: 105.75 ایس 2: 105.40 ایس 3: 105.11

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #707 Collapse

      جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 19 مارچ 2018

      فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 4087۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 1 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی ممکنہ تصیحی مرحلہ میں داخل ہوا ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر دیکھیں - میں نے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز لگائے تھے کہ لانگ پوزیشن کے ممکنہ اہداف جان سکوں اور 2۔38 فیصد کو 4012۔1 ، 50 فیصد کو 3993۔1 اور 8۔61 فیصد کو 3965۔1 کے لیول پر حاصل کیا ہے اوپر کی جانب کا ہدف 4085۔1 کا لیول ہے

      ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3986 آر 2: 1.4030 آر 3: 1.4075 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.389 ایس 2: 1.3847 ایس 3: 1.3805

      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر دیکھیں


         
      • #708 Collapse

        سونے کا تجزیہ برائے 20 مارچ 2018

        فی الوقت سونا 55۔1311 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت میں سپلائی ٹرینڈ لائن سے پس پردہ واپسی ہوئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے پس پردہ خرید کی انتہا نوٹ کی ہے جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 55۔1302 کے لیول پر ہے

        ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,321.75 آر 2: $1,326.62 آر 3: $1.333.60 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,309.90 ایس 2: $1,302.92 ایس 3: $1,298.05

        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


           
        • #709 Collapse

          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 22 مارچ 2018

          ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال جولائی 2017 میں ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا تھا جو کہ بئیرش ریورسل کا اشارہ کررہا تھا جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - ایک انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ان پرائس لیولز کے گرد بنا تھا یہ کہ 7140۔0 - 7250۔0 کا پرائس زون {ایک اہم سپلائی زون} جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے جنوری کی 11 تاریخ کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر کا ایک بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اسی وجہ سے حالیہ بُلش موو 7240۔0 - 7320۔0 کے لیولز کی جانب بنا ہے ایک تیز رفتار بُلش موو کی توقع تھی جہاں واضح بئیرش واپسی اور ایک درست سیل کی انٹری کی توقع تھی فروری کی 2 تاریخ کو ایک بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک7390۔0 کے لیول کے گرد بنی تھی مزید یہ کہ ڈبل ٹاپ ریورسل انداز 7320۔0 - 7390۔0 کے پرائس زون کے گرد عمل میں آیا تھا جب کہ حالیہ پرائس زون 7320۔0 - 7390۔0 ایک اہم سپلائی زون کے طور پر موجود ہے جو کہ ممکنہ بئیرش منسوحی اور ایک اور سیل کی درست انٹری عمل میں ائی تھی جو کہ ابھی نفع میں چل رہی ہے ایس ایل 7270۔0 کے لیول تک نیچے کر لیں تاکہ نفع کا کچھ تحفظ ہوسکے جبکہ دوسری طرف 7300۔0 کے لیول {نییک لائن} سے نیچے کی بئیرش موجودگی اس بات کے لئے ضروری ہے کہ ریورسل انداز کی تصدیق ہوسکے اور قیمت مزید نیچے جاسکے - متوقع بئیرش اہداف 7050۔0 اور 7000۔0 کے لیولز ہیں



             
          • #710 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 22 مارچ 2018

            فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 4107۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ریورسل آپ تھرسٹ بار نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں اور وہ خریداروں پر حاوی ہیں - اس نے علاوہ میں نے کل کے کم ترین لیول کا پس پردہ مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 4000۔1 پر ہے

            ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.4196 آر 2: 1.4250 آر 3: 1.4350 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.4040 ایس 2: 1.3939 ایس 3: 1.3885

            آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


               
            • #711 Collapse

              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 22 مارچ 2018

              فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 30۔105 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ 20 روزہ کم ترین لیول کی کامیاب ٹیسٹنگ نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل پُر خطر ہوسکتی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 60۔106 کے لیول پر موجود ہے

              ریزسٹنس لیولز آر 1 : 106.49 آر 2 : 106.95 آر 3 : 107.25 سپورٹ لیولز ایس 1: 105.73 ایس 2: 105.42 ایس 3: 104.97

              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                 
              • #712 Collapse

                بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 22 مارچ 2018



                   
                • #713 Collapse

                  March 23, 2018 ke liye GBP/USD ka daily analysis

                  Jori H1 chart par 200 SMA se ooper buland andaz me trading kar raha hai aur yah 1.4134 ke satah par resistance hasil kar raha hai, jahan fractal bana hai jo keh halya pullback ko support kar raha hai. Ham 1.406 kr support area ke niche kam tasulsul ki tawaqqo kar sakte hai, jahan rebound GBP/USD pair ko buland rujhan ko dubara shuru kanrne me madad kar sakti hai. MACD indicator manfi zone me hai aur beras ki himayat me hai.



                  H1 chart's resistance levels: 1.4134 / 1.4177
                  H1 chart's support levels: 1.4061 / 1.3985
                  Aaj ki trading tajawiz : H1 chart ki bunyad par, kharid ke long order sirf tab lagayen agar GBP/USD bullish candlestick tod le; resistance level 1.4134, take profit 1.4177 aur stop loss 1.4090 par hai.

                  *Yahan par kiye gye market analysis ka maqsad aapki awareness badhana hai, lekin trade ke liye hidayat dena nhi.
                     
                  • #714 Collapse

                    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                    اجمالی جائزہ: جیساء کہ توقع تھی یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9496۔0 کے لیول سے تنزلی کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - پئیر 9496۔0 کے لیول سے نیچے آیا ہے تاکہ یہ 9459۔0 کے لیول کے گرد باٹم کرسکے - لیکن آج صبح پئیر نے 9459۔0 کے لیول پر موجود باٹم سے واپسی نہیں کی تھی - لہذا پہلا سپورٹ لیول 9459۔0 کے لیول پر موجود ہے قیمت ابھی بئیرش چینل میں تجارت کررہی ہے - مزید یہ کہ قیمت 9496۔0 کے لیول پر موجود مضبوط ریزسٹنس سے نیچے موجود ہے جو کہ 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - قیمت اس ریزسٹنس سے کئی مرتبہ واپس ہوئی ہے جو کہ تنزلی کی موو کے مضبوط ہونے کا اشارہ ہے - مزید یہ کہ آر ایس آئی انڈیکس نے تنزلی کی موو کے اشارے دینا شروع کئے ہیں - بطور نتیجہ اگر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9459۔0 کے لیول پر پہلا سپورٹ توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 9426۔0 کے لیول تک جائے گی تاکہ ڈیلی سپورٹ 2 کو ٹیسٹ کرسکے - لہذا یہ بہتر ہے کہ 9497۔0 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 9460۔0 ، 9426۔0 اور مزید 9385۔0 کا لیول ہوگا ۰ بہرحال سٹاپ لاس لیول لگایا جانا ضروری ہے اور یہ 9537۔0 کے لیول سے اوپر ہونا بہتر ہے


                       
                    • #715 Collapse

                      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                      اجمالی جائزہ: این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 7253۔0 کے لیول پر موجود سپورٹ کو توڑا ہے جو کہ ابھی ریزسٹنس میں تبدیل ہوئی ہے سابقہ تجارتی موقع کے مطابق این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 7253۔0 اور 7151۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے - لہذا ہمیں 102 پپس کی رینج آنے والے دنوں میں متوقع ہے - قیمت ابھی بھی 100 ایس ایم اے سے نیچے ہے لہذا جب تک قیمت 100 ای ایم اے سے نیچے تب تک صورتحال بئیرش ہی رہے گی - لہذا 7253۔0 کا لیول ایک اہم ریزسٹنس زون ہے - اسی تناظر میں اس بات کا امکان ہے کہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نیچے کی جانب جائے گا اور یہ موو کوئی تصیحی موو معلوم نہیں ہوتی ہے 7253۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنانے کے لئے اس سے نیچے سیل کی جائے اس کا پہلا ہدف 7200۔0 اور 7152۔0 کا لیول دوسرا ہدف ہوگا تاکہ ڈبل باٹم بنا سکے - اس تمام کے علاوہ ہفتہ وار سپورٹ 1 7152۔0 کے لیول پر ہے - بہرحال تاجران کو 7253۔0 کے لیول کے گرد بننے والے بُلش واپسی کے اشاروں پر بھی نظر رکھنی چاھیے جس کا آج اہم ریزسٹنس کے طور پر کام کرنا متوقع ہے - چونکہ قیمت 50 فیصد فیبوناسی لیول سے نیچے ہے لہذا مارکیٹ ابھی بھی تنزلی کے رجحان میں ہے - مجموعی طور پر ہم بئیرش صورتحال کی حمایت میں ہیں


                         
                      • #716 Collapse

                        یورو / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 23 مارچ 2018

                        فی الوقت یورو / جے پی وائے نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 80۔129 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ تجارتی رینج کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے آر ایس ائی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 20۔130 اور 95۔130 کے لیولز ہیں

                        ریزسٹنس لیولز آر 1: 130.51 آر 2: 131.52 آر 3: 132.03 سپورٹ لیولز ایس 1: 128.99 ایس 2: 128.48 ایس 3 : 127.47

                        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                           
                        • #717 Collapse

                          سونے کا تجزیہ برائے 23 مارچ 2018

                          فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 97۔1346 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے کل کے بلند ترین لیول کا پس پردہ بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے اضافہ کی ٹرینڈ لائن پر کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کے اہداف 45۔1350 اور 60۔1360 کے لیولز پر موجود ہیں

                          ریزسٹنس لیولز آر 1 : $1,334.27 آر 2 : $1,339.62 آر 3 : $1,344.35 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,324.20 ایس 2 : $1,319.46 ایس 3 : $1,314.10

                          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                             
                          • #718 Collapse

                            بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 23 مارچ 2018



                               
                            • #719 Collapse

                              Technical tajziyah: March 27, 2018 ke liye EUR/USD ka Intraday Level



                              European market ke khulne par jari hone wali aham Eqtesadi reports me Private Loans y/y, M3 Money Supply y/y, Spanish Flash CPI y/y, aur German Import Prices m/m shamil hain. Jab keh America ki janib se jari hone wali aham Eqtesadi reports me Richmond Manufacturing Index, CB Consumer Confidence, aur CB Consumer Confidence ki reports shamil hai, Isliye is bunyad par yeh kaha ja sakta hai keh, EUR/USD aaj low se medium andaz me kaam karega.

                              Aaj ki technical satah:

                              Breakout BUY Level: 1.2516.
                              Strong Resistance:1.2509.
                              Original Resistance: 1.2497.
                              Inner Sell Area: 1.2485.
                              Target Inner Area: 1.2456.
                              Inner Buy Area: 1.2427.
                              Original Support: 1.2415.
                              Strong Support: 1.2403.
                              Breakout SELL Level: 1.2396.

                              Disclaimer: Forex me trading (foreign exchange) margin par kisi bhi trah nuqsan ke ehtemal se khali nhi hai, aur ho sakta hai keh har investor ke liye yaksan mufid bhi na ho. Leverage ka zyada hona jhan aap ke haq mein ho sakta hai whan aap ke mukhalif bhi ho sakta hai. Forex exchange me sarmayah kari se qabl aap ko sarmaya kari ka maqsad, apna tajarbah aur nuqsan ke bardast ki sakt se bakhubi waqif hona zaruri hai. Is bat ka imkan hai keh aap ko apni ibtedai sarmayah kari ka kuch hissa ya tamam sarmayah kari ka nuqsan bardasht karna pade, lehaza utni ki sarmayakari ki jani chahiye keh jitna nuqsan bardasht ho sake. Aap ko forex exchange mein hone wale nuqsan se baharhal waquif hona chahiye aur kisi bhi doubt ya rehnumai ke liye kisi mahir tajir / independent financial advisor ki rahnumai hasil karni chahiye.

                              *Yahan par kiye gye market analysis ka maqsad aapki awareness badhana hai, lekin trade ke liye hidayat dena nhi.
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #720 Collapse

                                Technical tajziyah: March 28, 2018 ke liye EUR/USD ka Intraday Level



                                European market ke khulne par jari hone wali aham Eqtesadi reports me Italian 10-y Bond Auction aur German GfK Consumer Climate shamil hain. Jab keh America ki janib se jari hone wali aham Eqtesadi reports me Crude Oil Inventories, Pending Home Sales m/m, Prelim Wholesale Inventories m/m, Goods Trade Balance, Final GDP Price Index q/q, aur Final GDP q/q ki reports shamil hai, Isliye is bunyad par yeh kaha ja sakta hai keh, EUR/USD aaj low se medium andaz me kaam karega.
                                Aaj ki technical satah:

                                Breakout BUY Level: 1.2468.
                                Strong Resistance:1.2461.
                                Original Resistance: 1.2449.
                                Inner Sell Area: 1.2437.
                                Target Inner Area: 1.2408.
                                Inner Buy Area: 1.2379.
                                Original Support: 1.2367.
                                Strong Support: 1.2355.
                                Breakout SELL Level: 1.2348.


                                Disclaimer: Forex me trading (foreign exchange) margin par kisi bhi trah nuqsan ke ehtemal se khali nhi hai, aur ho sakta hai keh har investor ke liye yaksan mufid bhi na ho. Leverage ka zyada hona jhan aap ke haq mein ho sakta hai whan aap ke mukhalif bhi ho sakta hai. Forex exchange me sarmayah kari se qabl aap ko sarmaya kari ka maqsad, apna tajarbah aur nuqsan ke bardast ki sakt se bakhubi waqif hona zaruri hai. Is bat ka imkan hai keh aap ko apni ibtedai sarmayah kari ka kuch hissa ya tamam sarmayah kari ka nuqsan bardasht karna pade, lehaza utni ki sarmayakari ki jani chahiye keh jitna nuqsan bardasht ho sake. Aap ko forex exchange mein hone wale nuqsan se baharhal waquif hona chahiye aur kisi bhi doubt ya rehnumai ke liye kisi mahir tajir / independent financial advisor ki rahnumai hasil karni chahiye.

                                *Yahan par kiye gye market analysis ka maqsad aapki awareness badhana hai, lekin trade ke liye hidayat dena nhi.
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X