InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #436 Collapse

    این ذیڈ ڈی / یوایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیو&

    روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک

    فروری 2017 میں بننے والا قلیل مدتی تنزلی کا رجحان موجود سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے گرد بنا تھا بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 22 مئی کو ٹرینڈ لائن سے اوپر جگہ لی تھی - تب سے ابتک مارکیٹ چارٹ میں موجود صورتحال کے مطابق بُلش ہی ہے یہ کہ 7150۔0 - 7230۔0 کا پرائس زون {اہم زون} ایک عارضی ریزسٹنس زون کے طور پر موجود تھا یہاں تک کہ 7230۔0 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو اگلے سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز تک بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز کی جانب بنا تھا {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ واضح بُلش سپورٹ این ذیڈ ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کو فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن / مضبوطی سے مارکیٹ کی بئریش صورتحال میں اضآفہ ہوا ہے اس کی وجہ سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر دوبارہ 7230۔0 - 7150۔0 کے لیولز {اہم زون} تک گیا تھا جہاں ستمبر کے اوائل میں کمزور بُلش بہتری عمل میں آئی تھی جب کہ دوسری طرف ایک ٘مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز جو کہ چارٹ میں بنا ہے بئیرش تبدیلی کے واضح امکانات کو ظآہر کررہا ہے یہ کہ 7150۔0 لیول پر موجود نییک سے نیچے کی بئیرش موجودگی تبدیلی کے انداز کی تصدیق ہے - اگلے بئیرش اہداف 7050۔0 ، 6925۔0 اور آخر کار 6800۔0 کا لیول ہے جب کہ دوسری طرف 7050۔0 کا پرائس لیول بُلش پُل بیک کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے جو کہ مزید بئریش تنزلی سے قبل عمل میں آسکتا ہے


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #437 Collapse

      یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور

      روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک

      جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کا رجحان تبدیل ہوا تھا کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں واضح بلش موو چارٹ میں نظر ارہی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی مزید اضآفہ کرتے ہوئے 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز { سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک گیا ہے یہ ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے واضح بُلش بریک آوٹ چارٹ میں دیکھا گیا تھا - پئیر کا قریب ترین سپلائی زون 2100۔1 کے لیول {یہ لیول کئی مرتبہ کا سابقہ باٹم} ہے کے گرد موجود ہے جہاں بئریش واپسی اور درست سیل کی انٹری کی توقع کی جاسکتی ہے جب کہ دوسری طرف اگر حالیہ بئیرش پُل بیک 1800۔1 کے لیول {ظاہر ہونے والی آپ ٹرینڈ لائن} اور 1700۔1 سے نیچے کا بئیرش پُل بیک قائم رہتا ہے تو ایک تیز رفتار بئیرش موو کی توقع 1415۔1 - 1520۔1 کے لیول تک کی جاسکتی ہے جہاں ایک خرید کی انٹری بن سکتی ہے تجارتی تجاویز : یہ کہ 1835۔1 - 1850۔1 کے پرائس زون کی جانب کا بُلش پُل بیک {ٹوئی ہوئی ٹرینڈ لائن کی پشت} کو ایک سیل کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے - ایس ایل کو 1950۔1 کے لیول پر ہونا ضروری ہے


         
      • #438 Collapse

        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 12 اکتوبر 2017

        فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے 25۔112 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے سیلز کرنے والوں کو مضبوط پایا ہے - گزشتہ تنزلی کی موو میں اوپر جاتا اے ڈی ایکس انداز بنا ہے جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - میں نے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے کہ ممکنہ تنزلی کے اہداف جان سکوں اور 8۔61 فیصد کو 05۔112 ، 100 فیصد کو 75۔111 اور 8۔161 فیصد کو 25۔111 کے لیول پر حاصل کیا تھا

        ریزسٹنس لیولز آر 1: 112.70 آر 2: 112.90 ار 3: 113.20 سپورٹ لیولز ایس 1: 112.20 ایس 2: 111.90 ایس 3: 111.70

        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں



           
        • #439 Collapse

          یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

          اجمالی جائزہ

          جیساء کہ توقع تھی یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے ریزسٹنس کو توڑا ہے اور جو کہ 9708۔0 کے لیول پر سپورٹ میں تبدیل ہوئی ہے اس کا آنے والے دو دنوں میں مضبوط سپورٹ کے طور پر کام کرنا متوقع ہے - آر ایس ائی انڈیکس اوور باٹ ہے چونکہ یہ 30 کے لیول سے اوپر ہے - آر ایس ائی انڈیکیٹر یہ اشارہ ہے کہ اضآفہ کا رجحان ابھی بھی مضبوط ہے اور یہ 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے - یہ اس بات کی تجویز یہ ہے کہ پئیر آنے والے گھنٹوں میں ممکنہ طور پر اوپر کی جانب جائے گا اسی طرح مارکیٹ بُلش رجحان کے اشارے دے گی - دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 9708۔0 کے لیول سے اوپر تجویز کئے جاتے ہیں جن کا پہلا ہدف 9772۔0 کا لیول ہے - اس پوآئنٹ سے پئیر ممکنہ طور پر آضآفہ کی موو 9816۔0 اور مزید 9836۔0 کے لیولز تک بنائے گا 9816۔0 کا لیول مضبوط سپورٹ کا کام کرے گا اور ڈبل ٹاپ لیول پہلے ہی 9836۔0 کے لیول پر موجود ہے - جب کہ دوسری طرف اگر 9700۔0 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال منسوح ہوسکتی ہے


             
          • #440 Collapse

            چاندی کا تجزیہ برائے 12 اکتوبر 2017

            اجمالی جائزہ

            چاندی کی قیمت اوپر چارٹ میں بننے والی ریزسٹنس لائن کو توڑنے میں کامیاب رہی تھی اور اس سے اوپر موجود ہے جو کہ انٹرا ڈے اور قلیل بنیادوں پر بُلش رجحان کے تسلسل کی توقعات کو مضبوطی فراہم کررہی ہے یہ بات ذہن میں رہے کہ ہمارا مثبت ہدف 43۔17 کے لیول پر ہے اور یہ اس لیول کو توڑتے ہوئے 30۔18 کے لیول تک جاسکتی ہے - سٹاک ایسٹک منفی انداز میں حالیہ سائیڈ وے اتار چڑھاو کی وجہ بیان کررہے ہیں اور اس انتظار میں ہیں کہ آنے والے سیشنز میں قیمت کو اوپر بھیجنے کے لئے خاطر خواہ بُلش مضبوطی حاصل کرسکے - یہ یاد رہے کہ 56۔16 کے لیول سے کی موجود وہ سب سے بنیادی شرط ہے کہ جو حالیہ بُلش موو کے تسلسل کے لئے ضروری ہے - متوقع تجارتی رینج 00۔17 کے سپورٹ اور 35۔17 کے ریزسٹنس لیول کے گرد ہے


               
            • #441 Collapse

              سونے کا تجزیہ برائے 12 اکتوبر 2017

              فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 50۔1297 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں 00۔1294 کے لیول پر مضبوط سپورٹ کی ٹیسٹنگ نوٹ کی ہے - جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اے ڈی ایکس انڈیکیٹر 30 کے لیول سے اوپر ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے خریدار مضبوط ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کے اہداف 50۔1297 ، 70۔1299 اور 00۔1305 کے لیولز ہیں

              ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,298.25 آر 2: $1,301.60 آر 3: $1,307.35 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,289.15 ایس 2: $1,283.40 ایس 3: $1,280.00

              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                 
              • #442 Collapse

                یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 12 اکتوبر 2017



                ماہانہ صورتحال / آووٹ لووک: جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول پر اہم ڈیمانڈ سے نیچے کی موو کی تھی جو کہ 2100۔1 کے لیول کے گرد تھا {متعدد مرتبہ کا سابقہ باٹم جولائی 2012 اور جون 2010} میں بننے والا - لہذآ طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ظآہر کیا گیا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج ہوا تھا جو کہ گزشتہ مرتبہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول بطور ہدف قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشین رینج {0500۔1 - 1450۔1} کے لیول درمیان رُکا رہے گا یہاں تک کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ نے تیز رفتار 2100۔1 کے لیول تک بنائی ہے جہاں حالیہ بئیرش منسوحی عمل میں آئی تھی {ستمبر کی ماہانہ کینڈل سٹک} کو نوٹ کریں




                روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک: جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کا رجحان تبدیل ہوا تھا کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں واضح بلش موو چارٹ میں نظر ارہی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی مزید اضآفہ کرتے ہوئے 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز { سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک گیا ہے یہ ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے واضح بُلش بریک آوٹ چارٹ میں دیکھا گیا تھا - پئیر کا قریب ترین سپلائی زون 2100۔1 کے لیول {یہ لیول کئی مرتبہ کا سابقہ باٹم} ہے کے گرد موجود ہے جہاں بئریش واپسی اور درست سیل کی انٹری کی توقع کی جاسکتی ہے جب کہ دوسری طرف اگر حالیہ بئیرش پُل بیک 1800۔1 کے لیول {ظاہر ہونے والی آپ ٹرینڈ لائن} اور 1700۔1 سے نیچے کا بئیرش پُل بیک قائم رہتا ہے تو ایک تیز رفتار بئیرش موو کی توقع 1415۔1 - 1520۔1 کے لیول تک کی جاسکتی ہے جہاں ایک خرید کی انٹری بن سکتی ہے تجارتی تجاویز یہ کہ 1835۔1 - 1850۔0 کے پرائس زون کی جانب کا بُلش پُل بیک {ٹوٹی ہوئی ٹڑینڈ لائن کی بیک سائیڈ} کو ایک درست سیل کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے ایس ایل کو 1950۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے
                   
                • #443 Collapse

                  این ذیڈ ڈی / یوایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 12 اکتوبر 2017



                  روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک: فروری 2017 میں بننے والا قلیل مدتی تنزلی کا رجحان موجود سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے گرد بنا تھا بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 22 مئی کو ٹرینڈ لائن سے اوپر جگہ لی تھی - تب سے ابتک مارکیٹ چارٹ میں موجود صورتحال کے مطابق بُلش ہی ہے یہ کہ 7150۔0 - 7230۔0 کا پرائس زون {اہم زون} ایک عارضی ریزسٹنس زون کے طور پر موجود تھا یہاں تک کہ 7230۔0 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو اگلے سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز تک بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز کی جانب بنا تھا {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ واضح بُلش سپورٹ این ذیڈ ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کو فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن / مضبوطی سے مارکیٹ کی بئریش صورتحال میں اضآفہ ہوا ہے اس کی وجہ سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر دوبارہ 7230۔0 - 7150۔0 کے لیولز {اہم زون} تک گیا تھا جہاں ستمبر کے اوائل میں کمزور بُلش بہتری عمل میں آئی تھی ایک ٘مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز جو کہ چارٹ میں بنا ہے بئیرش تبدیلی کے واضح امکانات کو ظآہر کررہا ہے یہ کہ 7150۔0 لیول پر موجود نییک سے نیچے کی بئیرش موجودگی تبدیلی کے انداز کی تصدیق ہے - اگلے بئیرش اہداف 7050۔0 ، 6925۔0 اور آخر کار 6800۔0 کا لیول ہے جب کہ دوسری طرف 7050۔0 کا پرائس لیول بُلش پُل بیک کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے جو کہ مزید بئریش تنزلی سے قبل عمل میں آسکتا ہے
                     
                  • #444 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 13 اکتوبر 2017

                    فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1874۔1 کے لیول تک آضآفہ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے 1870۔1 - 1880۔1 کے پرائس زون میں ایک مضبوط ریزسٹنس حاصل کی ہے جو کہ اس موقع پر خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1850۔1 اور 1805۔1 کے لیولز ہیں

                    ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1865 آر 2: 1.1900 آر 3: 1.1920 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1810 ایس 2: 1.1790 ایس 3: 1.1755

                    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                       
                    • #445 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 13 اکتوبر 2017

                      فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3320۔1 کے لیول تک اضآفہ کی موو کی ہے بہرحال 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے 3320۔1 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس حاصل کی ہے جو کہ اس موقع پر خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس ملی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب کا ہدف 3250۔1 اور 3240۔1 کے لیولز ہیں

                      ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3330 آر 2: 1.3390 آر 3: 1.3500 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3160 ایس 2: 1.3050 ایس 3: 1.2990

                      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                         
                      • #446 Collapse

                        یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ براَئ&

                        اجمالی جائزہ

                        یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9733۔0 کے لیول سے اوپر موجود ہے - اس تمام علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ پئیر نے 9708۔0 کے لیول پر ریزسٹنس کو توڑا ہے جو کہ سپورٹ میں تبدیل ہوئی ہے اس کا آنے والے دو دنوں میں مضبوط سپورٹ کے طور پر کام کرنا متوقع ہے - آر ایس ائی انڈیکیٹر اوور باٹ صورتحال کا شکار ہے کیونکہ یہ 30 کے لیول سے اوپر ہے - آر ایس آئی انڈیکیٹر یہ اشارہ کررہا ہے کہ رجحان اضآفہ کا ہے کیونکہ یہ ابھی بھی 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے - یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ پئیر ممکنہ طور پر آنے والے گھنٹوں میں اوپر کی جانب جائے گا - اسی طرح مارکیٹ بُلش رجحان کے اشارے دے گی - دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 9708۔0 کے لیول سے اوپر تجویز کئے جاتے ہیں جن کا پہلا ہدف 9772۔0 کا لیول ہے - اس پوائنٹ سے پئیر ممکنہ طور اضآفہ کی موو 9816۔0 کے لیول تک بنائے گا اور یہ مزید 9836۔0 کے لیول تک جائے گا - دوسری طرف اگر 9700۔0 کے لیول پر بریک آوٹ عمل میں آتا ہے تو یہ صورتحال منسوح ہوسکتی ہے


                           
                        • #447 Collapse

                          یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                          اجمالی جائزہ

                          یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9734۔0 کے بلند ترین لیول کے بریک آوٹ کے بعد مضبوطی کے اشارے دے رہا ہے - 9734۔0 کا لیول 6۔23 فیصد فیبوناسی لیول ہے جس کا آج ایک کمزور سپورٹ کے طور پر کام کرنا متوقع ہے - چونکہ قیمت قیمت 6۔23 فیصد فیبوناسی لیول سے اوپر ہے لہذا مارکیٹ ابھی بھی اضآفہ کے رجحان میں ہے لیکن اہم سپورٹ 9734۔0 کے لیول پر ہے - مزید یہ کہ قیمت ابھی بھی 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے لہذا مارکیٹ اوپر بیان کئے گئے سپورٹ لیول سے اوپر بُلش موقع ظآہر کررہی ہے لہذا جب تک 100 ای ایم اے اوپر کی جانب ہے تب تک صورتحال بُلش ہی رہے گی - لہذا مضبوط سپورٹ لیول 9734۔0 کے لیول پر ہے اور یہ خرید کے ڈیل کے واضح اشارے دے رہی ہے جس کا ہدف 9808۔0 کا لیول ہے - اگر قیمت 9808۔0 کے لیول ریزسٹنس توڑ لیتی ہے تو پئیر اوپر کی جانب جائے گا اور 9836۔0 کے لیول تک بُلش رجحان بنائے گا تاکہ ڈبل ٹاپ کو ٹیسٹ کرسکے


                             
                          • #448 Collapse

                            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 17 اکتوبر 2017

                            فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے 17۔112 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے 15 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے 04۔112 کے لیول پر موجود پیوٹ پوائنٹ سے ٹّویسٹر باٹم نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہی ہے جو کہ خریداروں کے مضبوط ہونے کا اشارہ ہے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر اوور باٹ ہیں اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 43۔112 {ار 1} 65۔112 {آر 2} اور 05۔113 {آر 3} پر موجود ہے

                            ریزسٹنس لیولز آر 1: 112.43 آر 2: 112.65 آر 3: 113.05 سپورٹ لیولز ایس 1: 111.80 ایس 2: 111.40 ایس 3: 111.15

                            آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                               
                            • #449 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 17 اکتوبر 2017



                              روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک:

                              جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کا رجحان تبدیل ہوا تھا کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں واضح بلش موو چارٹ میں نظر ارہی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی مزید اضآفہ کرتے ہوئے 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز { سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک گیا ہے یہ ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے واضح بُلش بریک آوٹ چارٹ میں دیکھا گیا تھا - پئیر کا قریب ترین سپلائی زون 2100۔1 کے لیول {یہ لیول کئی مرتبہ کا سابقہ باٹم} ہے کے گرد موجود ہے جہاں بئریش واپسی اور درست سیل کی انٹری کی توقع کی جاسکتی ہے جب کہ دوسری طرف اگر حالیہ بئیرش پُل بیک 1800۔1 کے لیول {ظاہر ہونے والی آپ ٹرینڈ لائن} اور 1700۔1 سے نیچے کا بئیرش پُل بیک قائم رہتا ہے تو ایک تیز رفتار بئیرش موو کی توقع 1415۔1 - 1520۔1 کے لیول تک کی جاسکتی ہے جہاں ایک خرید کی انٹری بن سکتی ہے تجارتی تجاویز یہ کہ 1835۔1 - 1850۔1 کے پرائس زون کی جانب کا بُلش پُل بیک {ٹوٹی ہوئی ٹرینڈ لائن کی پشت} کو درست سیل کی انٹری کے لئے نظر میں رکھا جانا ضروری ہے ایس ایل کو 1950۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے ابتدائی نفع کے حصول کا ہدف 1550۔1 کے لیول پر ہے

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #450 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 17 اکتوبر 2017

                                فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 3250۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے 15 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے بئیرش فلیگ کا بننا نوٹ کیا ہے اور 3260۔1 کے لیول پر موجود پیوٹ پوآئنٹ پر مصنوعی بریک آوٹ عمل میں آیا ہے اس کے علاوہ پس پردہ شوٹنگ سٹار کینڈل کا بننا بھی دیکھا گیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 3215۔1 {ایس 1} اور 3175۔1 {ایس 2} پر ہے

                                ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3300 آر 2: 1.3350 آر 3: 1.3385 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3213 ایس 2: 1.3175 ایس 3: 1.3125

                                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X