InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #196 Collapse

    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 09 مئی 2017

    دسمبر 2016 میں این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر پرائس رینج 6860۔0 - 6990۔0 کے درمیان رُکا رہا تھا یہاں تک کہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ کہ 6960۔0 / 7000۔0 کے بُلش بریک آوٹ نے قیمت کو 7100۔0 {اہم لیول} تک بھیجا تھا جو کہ پئیر میں واضح بئریش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی سے قیمت مزید اوپر 7250۔0 - 7350۔0 کے لیول {سیل زون} تک گئی تھی کہ جہاں بئیرش پرائس ایکشن کی توقع تھی یہ کہ 7250۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی اس امر کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 7100۔0 تک اور 6960۔0 کے لیولز تک مزید نیچے لے جا سکی تھی جہاں پئیر کو کوئی واضح سپورٹ نہیں ملی تھی اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6860۔0 {خرید زون کی زیریں حد} تک ہوئی تھی جہاں گزشتہ تجزیات میں بُلش پوزیشن کی تجویز دی گئی تھی فی الوقت بریک آوٹ موجودہ اہم لیول 6960۔0 سے اوپر عمل میں آیا ہے - بہرحال پئیر 7050۔0 کے لیول سے اوپر واضح بُلش موو بنانے میں ناکام رہا ہے اسی وجہ سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشن رینج 6860- 6960۔0 میں ایک مرتبہ دوبارہ رُک گیا ہے یہ اہم ہے کہ موجود بُلش 3-2-1 انداز تب تک درست ہے کہ جب تک 6860۔0 اور 6850۔0 کے لیولز سے اوپر کی بُلش موجودگی روزانہ کی بنیادوں پر قائم ہے جب کہ دوسری طرف 6960۔0 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ مزید بُلش موو کے لئے ضروری ہے - اس انداز کا متوقع ہدف 7250۔0 کا لیول ہے


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #197 Collapse

      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

      اجمالی جائزہ

      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 9939۔0 کے لیول سے اضآفہ کی موو جاری رکھنا متوقع ہے - آج پہلا سپورٹ لیول 9949۔0 کے لیول پر ہے اور قیمت ابھی بُلش چینل میں تجارت کررہی ہے - مزید یہ کہ قیمت 9949۔0 کے لیول پر موجود سپورٹ سے اوپر ہے جو کہ 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - قیمت سپورٹ سے 3 مرتبہ واپس ہوئی ہے جو کہ آضافہ کے رجحان کے مضبوط ہونے کی تصدیق ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق ہمیں یہ توقع ہے کہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف 9949۔0 اور 0033۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کرے گا - لہذا سپورٹ 9949۔0 کے لیول پر ہے اور ڈیلی ریزسٹنس 0033۔1 کے لیول پر ہے - لہذا مارکیٹ 9949۔0 کے لیول کے گرد بُلش اشارے دے گی دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 9949۔0 کے لیول سے اوپر تجویز کئے جاتے ہیں جسکا پہلا ہدف 0033۔1 کا لیول ہے - جو کہ 0093۔1 کے لیول تک جائے گا -بہرحال اگر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 0033۔1 کا لیول آج توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو قیمت مزید 9949۔0 کے لیول تک آسکتی ہے تاکہ اس کو ٹیسٹ کرسکے

         
      • #198 Collapse

        جی بی پی / یو ایس ڈی کا 09 مئی 2017 کا تجزیہ

        فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 2931۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے میرا کل والا تجزیہ ابھی بھی درست ہے - میَں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ 20 روز کے بلند ترین لیول پر مصنوعی بریک آوٹ ہوا ہے اور آر ایس ائی اوور باٹ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب ہدف 2835۔1 اور 2760۔1 کا لیول ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2980 آر 2: 1.2995 آر 3: 1.3020 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2930 ایس 2: 1.2915. ایس 3: 1.2890 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


           
        • #199 Collapse

          یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

          اجمالی جائزہ

          یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9991۔0 کے لیول سے اضافہ کی موو جاری رکھی ہوئی ہے - آج پہلا سپورٹ لیول 9991۔0 کے لیول پر ہے اور قیمت ابھی بُلش چینل میں موو کررہی ہے - مزید یہ کہ قیمت مضبوط سپورٹ لیول 9991۔0 سے اوپر موجود ہے جو کہ 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - قیمت سپورٹ سے تین مرتبہ واپس ہوئی ہے جو کہ اضآفہ کے رجحان کی تصدیق ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق ہمیں یہ توقع ہے کہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف 9991۔0 اور 0093۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کرے گا لہذا سپورٹ 9991۔0 اور ریزسٹنس 0093۔1 کے لیول پر ہے - مزید یہ کہ مارکیٹ 9991۔0 کے لیول کے گرد بُلش تجارت کا موقع فراہم کرے گی - دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 9991۔0 / 0000۔1 کے لیولز سے اوپر تجویز کئے جاتے ہیں جس کا پہلا ہدف 0093۔1 کا لیول ہے اور یہ 0128۔1 کے لیول تک جائے گا بہرحال اگر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر آج 0128۔1 کا لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو قیمت مزید نیچے 9949۔0 کے لیول تک آسکتی ہے



             
          • #200 Collapse

            یورو / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 10 مئی 2017

            فی الوقت یورو / جے پی وائے 72۔123 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1 ایچ ٹائم فریم کے مطابق کل کے کم ترین لیول کا مصنوعی بریک آوٹ کیا ہے جو کہ میں نے نوٹ کیا ہے - جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - قلیل مدتی رجحان بُلش ہے - اوپر کی جانب کا ہدف 30۔124 اور 50۔124 کے لیول پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 123.80 آر 2: 123.90 آر 3: 124.00 سپورٹ لیولز ایس 1: 123.60 ایس 2: 123.50 ایس 3: 123.40 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


               
            • #201 Collapse

              سونے کا تجزیہ برائے 10 مئی 2017

              فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 65۔1225 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - میں نے کل کے بلند ترین لیول کا مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - میں نے اس کے علاوہ 30 ایم ٹائم فریم میں ریوسل بار نوٹ کی ہے جوکہ کمزوری کا اشارہ ہے نیچے کی جانب اہداف 90۔1220 اور 45۔1214 پر ہیں ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,226.00 آر 2: $1,227.20 آر 3: $1,229.00 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,222.00 ایس 2: $1,221.00 ایس 3: $1,219.45 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                 
              • #202 Collapse

                این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تج

                دسمبر 2016 میں این ذیڈ ڈی/یو ایس ڈی پئیر پرائس رینج 6860۔0 - 6990۔0 کے درمیان رُکا رہا تھا یہاں تک کہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ کہ 6960۔0700/0۔0 کے بُلش بریک آوٹ نے قیمت کو 7100۔0{اہم لیول}تک بھیجا تھا جو کہ پئیر میں واضح بئریش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی سے قیمت مزید اوپر 7250۔0 -- 7350۔0 کے لیول {سیل زون} تک گئی تھی کہ جہاں بئیرش پرائس ایکشن کی توقع تھی یہ کہ 7250۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی اس امر کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 7100۔0 تک اور 6960۔0 کے لیولز تک مزید نیچے لے جا سکی تھی جہاں پئیر کو کوئی واضح سپورٹ نہیں ملی تھی اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6860۔0 ,{خرید زون کی زیریں حد} تک ہوئی تھی جہاں گزشتہ تجزیات میں بُلش پوزیشن کی تجویز دی گئی تھی فی الوقت بریک آوٹ موجودہ اہم لیول 6960۔0 سے اوپر عمل میں آیا ہے - بہرحال پئیر 7050۔0 کے لیول سے اوپر واضح بُلش موو بنانے میں ناکام رہا ہے اسی وجہ سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشن رینج 6860- 6960۔0 میں ایک مرتبہ دوبارہ رُک گیا ہے یہ اہم ہے کہ موجود بُلش 3-2-1 انداز تب تک درست ہے کہ جب تک 6860۔0 اور 6850۔0 کے لیولز سے اوپر کی بُلش موجودگی روزانہ کی بنیادوں پر قائم ہے جب کہ دوسری طرف 6960۔0 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ مزید بُلش موو کے لئے ضروری ہے - اس انداز کا متوقع ہدف 7250۔0 کا لیول ہے
                ..


                   
                Last edited by ; 14-05-2017, 09:05 PM.
                • #203 Collapse

                  یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجار

                  اپریل 2016 سے یو ایس ڈی/ سی اے ڈی پئیر اوپر کی جانب ہے اور جو کہ اضآفہ کے چینل کے اندر ہے دسمبر 2016 میں 3300۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا بریک آوٹ عمل میں آیا تھا تاکہ مزید بُلش موو 3700۔1-3750۔1 کے لیولز{موجود چینل کی بالائی حد}تک بن سکے بہرحال واضح بئیرش منسوحی 3580۔1 {حالیہ بننے والے ٹاپ} پر بنی تھی حالیہ بئیرش پُل بیک کے دوران 3300۔1 کا پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} پئیر میں واضح سپورٹ بنانے میں ناکام رہا تھا اس سے مزید بئیرش موو 2970۔1{8۔61 فیصد فیبوناسی لیول}تک بنی تھی جہاں فروری 2017 میں ایک درست خرید کی انٹری بنی تھی چند ہفتے قبل 3300۔1 کے لیول{50 فیصد فیبوناسی لیول سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ مزید بُلش موو 3440۔1 اور 3580۔1 کے لیولز تک بنانے کا سبب بنا ہے جب تک یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3580۔1 کے لیول سے اوپر بُلش تجارت کررہا ہے{اہم ٹاپ لیولز} تب تک بُلش ہدف 3950۔1{موجود چینل کی اپر لمٹ اور 100 فیصد ایف ای} لیول ہے



                     
                  Last edited by ; 14-05-2017, 09:04 PM.
                  • #204 Collapse

                    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 12 مئی 2017 کا ٹیکنیکل تجز&#1740

                    اجمالی جائزہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 0033۔1 کے لیول سے اضآفہ کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - آج پہلا سپورٹ لیول 0033۔1 کے لیول پر ہے اور قیمت ابھی بُلش چینل میں موو کررہی ہے - مزید یہ کہ قیمت 0033۔1 کے لیول پر موجود مضبوط سپورٹ سے اوپر ہے جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - قیمت سپورٹ سے 3 مرتبہ واپس ہوئی ہے اور اضآفہ کے رجحان کی تصدیق کررہی ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت 0033۔1 اور 0093۔1 کے لیولز کے درمیان موجود رہے گی - لہذا سپورٹ لیول 0033۔1 کے لیول پر ہے جب کہ ڈیلی ریزسٹنس 0093۔1 کے لیول پر بنی ہے - لہذا مارکیٹ 0033۔1 کے لیول کے گرد بُلش رجحان بنائے گی - دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 0033۔1 کے لیول سے اوپر تجویز کئے جاتے ہیں جس کا پہلا ہدف 0093۔1 کا لیول ہے اور یہ 0128۔1 کے لیول تک جائے جب کہ دوسری طرف اگر پئیر آج 0128۔1 کا لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو یہ مزیف نیچے 9991۔0 کے لیول تک آسکتی ہے


                       
                    • #205 Collapse

                      یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 12 مئی 2017

                      انڈیکس نے جمعرات کے روز کچھ محدود اضآفہ کیا تھا اور سیشن کو بغیر کسی بڑی تبدیلی کے کلوز کیا تھا - 200 ایس ایم اے ابھی بھی یہ اشارہ کررہا ہے گرین بیک قلیل مدتی تناظر میں اپنے نفع کو بڑھانے کی کوشش میں ہے اور اس کا اگلا اہم ریزسٹنس لیول 00۔100 کے لیول پر ہے بہرحال تصیحی موو سے قیمت 23۔99 کے لیول تک نیچے آسکتی ہے






                      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 99.63 / 99.97

                      ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 99.23 / 98.77

                      آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ریزسٹنس لیول 63۔99 ، ٹیک پرافٹ لیول 97۔99 اور سٹاپ لاس لیول 28۔99 پر ہے
                         
                      Last edited by ; 12-05-2017, 10:09 PM.
                      • #206 Collapse

                        یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 12 مئی 2017 کا ٹیکنیکل تجز&#1740

                        اجمالی جائزہ

                        یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 0033۔1 کے لیول سے اضآفہ کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور یہ 0033۔1 کا لیول 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے اور یہ کہ اس کا آج اہم سپورٹ کے طور پر کام کرنا متوقع ہے - چونکہ قیمت 8۔61 فیسد فیبوناسی لیول سے اوپر ہے لہذا مارکیٹ ابھی بھی بُلش رجحان میں ہے - اس حوالے سے پہلا سپورٹ لیول فی الوقت 0033۔1 کے لیول پر ہے اور قیمت بُلش چینل میں موو کررہی ہے - مزید یہ کہ قیمت 0033۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر ہے اور یہ 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے قیمت اس سپورٹ لیول سے 3 مرتبہ واپسی ہوئی ہے جو کہ اضافہ کی رجحان کی تصدیق ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق ہمیں یہ توقع ہے کہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف 0033۔1 اور 0093۔1 کے لیولز کے درمیان موو کرے گا - لہذا سپورٹ لیول 0033۔1 کے لیول اور ڈیلی ریزسٹنس 0093۔1 کے لیول پر موجود ہے لہذا مارکیٹ 0033۔1 کے لیول کے گرد بُلش رجحان ظآہر کرے گی دوسرے الفاظ میں خرید کے آدڑز 0033۔1 کے لیول سے اوپر تجویز کئے جاتے ہیں جس کا پہلا ہدف 0093۔1 کا لیول ہے اور اس کے بعد یہ 0128۔1 کے لیول تک جائے گی بہرحال سٹاپ لاس لیول کا خیال رکھا جانا ضروری ہے اور یہ بہتر ہے کہ اس کو 9991۔0 کے لیول پر لگایا جائے

                           
                        • #207 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی کا 12 مئی 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                          فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 2846۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق میں مجھے ابھی بھی قیمت کا نیچے جانا متوقع ہے - اگر قیمت 2825۔1 کا لیول توڑ لیتا ہے تو یہ کرنسی پئیر 2760۔1 کا لیول ٹیسٹ کرسکتا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب ہدف 2760۔1 پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2885 آر 2: 1.2895 آر 3: 1.2910 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2855 ایس 2: 1.2845 ایس 3: 1.2830 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ انٹرا ڈے سیل کے مواقع دیکھیں

                             
                          • #208 Collapse

                            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                            فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 46۔113 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے بہرحال آج میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت سابقہ کم ترین لیول کو ٹیسٹ کرنے میں ناکام رہی ہے اور سپلائی ٹرینڈ لائن ٹوٹ گئی ہے - جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا ایک اور اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 35۔114 کے لیول پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 113.77 آر 2: 113.85 آر 3: 113.98 سپورٹ لیولز ایس 1: 113.55 ایس 2: 113.50 ایس 3: 113.40 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ انٹرا ڈے خرید کے مواقع دیکھیں

                            .
                               
                            • #209 Collapse

                              سونے کا تجزیہ برائے 15 مئی 2107

                              فی الوقت سونا 00۔1228 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق میں نے ٹوٹی ہوئی سائیڈ وے رینج نوٹ کی ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے میں نے پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس 2 پریڈ ریٹ آف چینج پر نوٹ کی ہے جو کہ مضبوطی کا ایک اور اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب ہدف 00۔1240 اور 30۔1245 پر ہے جو کہ 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,232.50 آر 2: $1,233.50 آر 3: $1,235.00 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,230.40 ایس 2: $1,228.40 ایس 3: $1,226.90 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #210 Collapse

                                یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 16 مئی 2017 کا ٹیکنیکل تجز&#1740

                                اجمالی جائزہ

                                یو ایسڈی / سی ایچ ایف پئئیر 994۔0 اور 0044۔1 کے لیول سے نیچے آیا ہے تاکہ 9960۔0 کے لیول پر باٹم بناسکے - آج پئیر پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ 9882۔0 کے لیول سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے - لہذا آج اہم سپورٹ 9882۔0 کے لیول پر ہے مزید یہ کہ ڈبل باٹم لیول آج اہم سپورٹ لیول کے گرد ہے - مزید یہ کہ آر ایس ائی ابھی بھی مضبوط بُلش مارکیٹ کا اشارہ دے رہا ہے کیونکہ حالیہ قیمت 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے لہذا یہ بہتر ہوگا کہ 9882۔0 کے لیول سے اوپر خرید کی جائے جس کا پہلا ہدف 9994۔0 کا لیول ہوگا تاکہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کرسکے - اس پوائنٹ سے اگر پئیر ہفتہ وار ریزسٹنس 1 سے اوپر کلوز ہوتا ہے جو کہ 9994۔0 کے لیول پر ہے تو یو ایس ڈی / سی ایچ ایف 0044۔1 کے لیول کت جاسکتا ہے تاکہ نیاء ڈبل ٹاپ بناسکے جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول کا خیال رکھا جانا ضروری ہے اور یہ بہتر رہے گا کہ اس کو سابقہ بئریش ویوو سے نیچے 9812۔0 کے لیول پر لگایا جاَئے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X