کمائیں
$50000
اپنے دوستوں کومدعو کرنے پر
تاکہ وہ حاصل کرسکیں انسٹا فاریکس کی جانب سے سٹارٹ آپ بونس
کوئی سرمایہ کاری درکار نہیں ہے
بغیر کسی سرمایہ کاری اور
خطرات کے ٹریڈنگ شروع کریں
ڈالر کے ساتھ 1000$ ڈالر کے ساتھ
بونس حاصل کریں
55%
انسٹافاریکس کی جانب سے
ہر ڈپازٹ پر
Page 59 of 59 FirstFirst ... 949575859
Results 581 to 582 of 582

Thread: Analytical Reviews by InstaForex

  1. #581
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    577
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    0.00 USD
    Thanks
    1
    Thanked 3 Times in 3 Posts

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 19 جنوری 2018

    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 3878۔1 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے پیوٹ ریزسٹنس 1 جو کہ 3936۔1 کے لیول پر ہے سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے {مضبوط پرائس ایکشن ریزسٹنس} جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 3829۔1 {پیوٹ سپورٹ 1} اور 3763۔1 {سپورٹ سپورٹ 2} پر ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3936 آر 2: 1.3979 آر 3: 1.4045 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3829 ایس 2: 1.3763 ایس 3: 1.3719

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


    analytics5a61df7b1092d.png

  2. <a href="">Forex Spain</a>
  3. #582
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    577
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    0.00 USD
    Thanks
    1
    Thanked 3 Times in 3 Posts
    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 19 جنوری 2018

    ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال جولائی 2017 میں ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا تھا جو کہ بئیرش ریورسل کا اشارہ کررہا تھا جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - ایک انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ان پرائس لیولز کے گرد بنا تھا یہ کہ 7140۔0 - 7250۔0 کا پرائس زون {ایک اہم سپلائی زون} جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے جنوری کی 11 تاریخ کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر کا ایک بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اسی وجہ سے حالیہ بُلش موو 7240۔0 - 7320۔0 کے لیولز کی جانب بنا ہے ایک تیز رفتار بُلش موو کی توقع ہے موجود سپلائی زون 7320۔0 - 7390۔0 کے لیولز تک متوقع ہے جہاں پرائس ایکشن پر واضح بئیرش واپسی اور ایک درست سیل کی انٹری کے لئے نظر ہونا ضروری ہے تجارتی تجاویز : محتاط تاجران کو ایک درست سیل کی انٹری دیکھنی چاھیے جو کہ موجود سپلائی زون 7230۔0 - 7390۔0 کے گرد کہیں بھی مل سکتی ہے ایس ایل کو 7450۔0 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے - ٹی پی لیول 7230۔0 ، 7150۔0 اور 7090۔0 پر ہونے چاھیں


    analytics5a61db0828efe.png

  4. The Following User Says Thank You to Ifx analyst For This Useful Post:

    Unregistered (1)

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •