Page 18 of 18 FirstFirst ... 8161718
Results 171 to 176 of 176

Thread: Analytical Reviews by InstaForex

  1. #171
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    178
    Thanks
    1
    Thanked 0 Times in 0 Posts

    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

    اجمالی جائزہ
    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نے 0033۔1 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کی ہے جب کہ کمزور ریزسٹنس لیول 9991۔0 کے لیول پر ہے - سپورٹ لیول 9949۔0 اور 9896۔0 کے لیول پر ہے - یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9949۔0 کے لیول سے اضآفہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - پئیر 9949۔0 کے لیول سے اوپر گیا تھا تاکہ 9991۔0 کے لیول پر ٹاپ بنا سکے - اسی طرف یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے ریزسٹنس کو توڑا ہے جو کہ 9949۔0 کے لیول پر مضبوط سپورٹ میں تبدیل ہوا ہے - آج 9949۔0 کا لیول ایک اہم سپورٹ کے طور پر کام کرے گا لہذا ہمیں یہ توقع ہے کہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9949۔0 کے سپورٹ لیول سے بُلش رجحان میں تجارت کرے گا جو کہ 0033۔1 کے لیول تک جائے گا - اگر پئیر اس لیول کو توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو مارکیٹ 0033۔1 کے لیول سے اوپر بُلش موقع ظاہر کرے گی تاکہ اپنے دوسرے ہدف 0093۔1 کے لیول تک جاسکے اور ڈبل ٹاپ کو ٹیسٹ کرسکے بہرحال 0033۔1 - 0093۔1 کا پرائس ایکس ایک اہم ریزسٹنس زون ہے - لہذا قیمت ممکنہ طور پر ڈبل ٹاپ سے واپسی کرسکتی ہے کہ جب تک 0093۔1 کا لیول قائم ہے



  2. <a href="">Forex Spain</a>
  3. #172
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    178
    Thanks
    1
    Thanked 0 Times in 0 Posts

    یورو / یو ایس ڈی کا 21 اپریل 2017 کے لئے تجزیہ

    فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 0688۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - میرا گزشتہ تجزیہ کے مطابق 0700۔1 کے لیول پر ہدف حاصل ہوا تھا - 1 ایچ ٹائم فریم کے مطابق پس پردہ اوسکیلیٹر پر خُفیہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی گئی ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - اہداف 0640۔1 اور 0605۔1 پر ہیں ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.0760 آر 2: 1.0810 آر 3: 1.0835 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.0690 ایس 2: 1.0660 ایس 3: 1.0615 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں



  4. #173
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    178
    Thanks
    1
    Thanked 0 Times in 0 Posts

    24، اپریل 2017 کے یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ

    :مجموعی جائزہ
    ایک گھنٹے کی چارٹ پر، یورو / یو ایس ڈی کی جوڑی 1،0801 اور 1،0701 کی حمایت کی سطح سے بڑھتے رجحان کی طرف اشارہ کر رہی ہے. فی الحال، قیمت ایک بڑھتے ہوئے چینل میں ہے. گزشتہ کل، مارکیٹ گیپ کی وجہ 1،0801 اور 1،0701 کی سطح سے اوپر کھلی. اس بات کی تصدیق آر ایس آئی انڈیکیٹر کی طرف سے ہوئی ہے جو یہ بتاتے ہیں کہ ہم اب بھی ایک بڑھتے رجحان کی مارکیٹ میں ہیں. کیوں قیمت اب بھی پذیری اوسط (100) سے اوپر ہے، فوری حمایت 1،0801 سے اوپر دیکھی گئی ہے.ایک گھنٹے کی چارٹ پر، یورو / یو ایس ڈی کی جوڑی 1،0801 اور 1،0701 کی حمایت کی سطح سے بڑھتے رجحان کی طرف اشارہ کر رہی ہے. فی الحال، قیمت ایک بڑھتے ہوئے چینل میں ہے. گزشتہ کل، مارکیٹ گیپ کی وجہ 1،0801 اور 1،0701 کی سطح سے اوپر کھلی. اس بات کی تصدیق آر ایس آئی انڈیکیٹر کی طرف سے ہوئی ہے جو یہ بتاتے ہیں کہ ہم اب بھی ایک بڑھتے رجحان کی مارکیٹ میں ہیں. کیوں قیمت اب بھی پذیری اوسط (100) سے اوپر ہے، فوری حمایت 1،0801 سے اوپر دیکھی گئی ہے. چنانچہ سب سے پہلی حمایت کو 1،0801 کی سطح پر مقرر کیا گیا ہے. لہذا، مارکیٹ 1،0885 کے ارد گرد ایک تیز رجحان کی علامات ظاہر ہونے کا امکان ہے. دوسرے الفاظ میں، خریدنے کے احکامات 1،0885 کی سطح پر پہلے ہدف کے ساتھ پہلے مزاحمت (1.0801) کے اوپر کی سفارش کی جاتی ہے. مزید برآں، اگر رجحان 1،0885 کے پہلے مزاحمت کی سطح کے ذریعے بریکآؤٹ کرنے کے قابل ہو. تو اسے جوڑی کو دکھانا چاہیے کہ وہ 1،0976 کے دوگنی اونچائی پر چڑھ رہی ہے. یہ سمجھنا بھی عقلمندی کی بات ہوگی کہ ایک سٹاپ لوس کو کہاں رکھیں؛ اس 1،0701 کی دوسری حمایت کے نیچے مقرر کیا جانا چاہئے. ہفتہ وار تکنیکی تجزیہ: آر3: 1،0976 آر2: 1،0876 آر1: 1،0801 پی پی: 1،0701 آر1: 1،0626 آر2: 1،0526 آر3: 1،0451



  5. #174
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    178
    Thanks
    1
    Thanked 0 Times in 0 Posts

    یورو / یو ایس ڈی کا 24 اپریل 2017 کا تجزیہ

    فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - یورو / یو ایس ڈی میں 100 پپس کا گیپ بنا تھا اور یہ 0919۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا تھا - 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے ڈائیورجنٹ بار اور ڈائیوجنٹ بار کی تصدیق نوٹ کی ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب پہلا ہدف 0722۔1 اور 0685۔1 کے لیول پر موجود ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.0900 آر 2: 1.0945 آر 3: 1.0965 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.0850 ایس 2: 1.0830 ایس 3: 1.0800 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


  6. #175
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    178
    Thanks
    1
    Thanked 0 Times in 0 Posts

    یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجار

    اپریل 2016 سے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر اوپر کی جانب ہے اور جو کہ اضآفہ کے چینل کے اندر ہے دسمبر 2016 میں 3300۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا بریک آوٹ عمل میں آیا تھا تاکہ مزید بُلش موو 3700۔1 - 3750۔1 کے لیولز {موجود چینل کی بالائی حد} تک بن سکے بہرحال واضح بئیرش منسوحی 3580۔1 {حالیہ بننے والے ٹاپ} پر بنی تھی حالیہ بئیرش پُل بیک کے دوران 3300۔1 کا پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} پئیر میں واضح سپورٹ بنانے میں ناکام رہا تھا اس سے مزید بئیرش موو 2970۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول}تک بنی تھی جہاں فروری 2017 میں ایک درست خرید کی انٹری بنی تھی چند ہفتے قبل 3300۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ مزید بُلش موو 3440۔1 اور 3530۔1 کے لیولز تک بنانے کا سبب بنا ہے اگلا بُلش ہدف 3800۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے {موجود چینل کی بالائی حد} کہ اگر پئیر 3300۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش تجارت جاری رکھتا ہے جو کہ ایک اہم سپورٹ لیول موجود ہے ہے جب کہ دوسری طرف اگر یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3300۔1 کے لیول سے نیچے جاتا ہے تو یہ دوبارہ 3300۔1 اور 2970۔1 کے لیولز کے گرد رُک جائے گا





  7. Catch Forex
  8. #176
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    178
    Thanks
    1
    Thanked 0 Times in 0 Posts

    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تج

    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تج

    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر پرائس رینج 6860۔0 - 6990۔0 کے درمیان رُکا رہا تھا جہاں کہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ کہ 6960۔0 / 7000۔0 کے بُلش بریک آوٹ نے قیمت کو 7100۔0 {اہم لیول} تک بھیجا تھا جو کہ پئیر میں واضح بئریش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی سے قیمت مزید اوپر 7250۔0 - 7350۔0 کے لیول {سیل زون} تک گئی تھی کہ جہاں بئیرش پرائس ایکشن کی توقع تھی یہ کہ 7250۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی اس امر کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 7100۔0 تک اور 6960۔0 کے لیولز تک مزید نیچے لے جا سکی تھی جہاں پئیر کو کوئی واضح سپورٹ نہیں ملی تھی اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6860۔0 {خرید زون کی زیریں حد} تک ہوئی تھی جہاں گزشتہ تجزیات میں بُلش پوزیشن کی تجویز دی گئی تھی موجودہ اہم لیول 6960۔0 سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ عمل میں ایا تھا اسی وجہ سے کوئی بئیرش پُل بیک 6960۔0 کے لیول تک نظر میں ہونا ضروری ہے تاکہ بُلش واپسی اور ممکنہ خرید کی انٹری نظر میں آسکے جو کہ ابھی نفع میں چل رہی ہے یہ نوٹ کریں کہ موجود بُلش 3-2-1 انداز اپنے متوقع ہدف 7250۔0 کے لیول تک جاسکے کہ اگر 7080۔0 - 7100۔0 {نییک لائن} سے اوپر کی ڈیلی بُلش موجودگی قائم رہ سکے جب کہ دوسری طرف 7100۔0 کا پرائس لیول ایک اہم لیول ہے جو کہ مزید بُلش موو 7250۔0 کے لیول تک ہونے سے روک سکتا ہے


    Last edited by Passionate Pisces; Yesterday at 01:15 PM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •