InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #871 Collapse

    بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 21 مئی 2018

    بِٹ کوآئن {بی ٹی سی} اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 8553 ڈالر کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - مئی کی 19 تاریخ کو ہانگ کانگ میں کوائن گیک کانفرنس کے بعد بِٹ کوائن کیش مائنر کا گروپ آپس میں ملا تھا تاکہ ایک نئی تجویز پر بات کرسکیں کہ جس کے ذریعہ بی سی ایچ ڈیولپمنٹ یعنی ترقی اور اس پروٹوکال پر کام کرنے والے پروگرامرز کے رقم فراہم کی جاسکے اور یہ رقم مائنر بلاک ریوارڈ / آمدن کے ایک حصہ میں سے لی جائے گی - شرکاء نے ڈیویلپرز کے آمدن کا 5۔1 فیصد دینے کا فیصلہ کیا ہے - بِٹ کوائن کی ٹیکنیکل صورتحال نیوٹرل سے بئیرش ہے

    تجارتی تجاویز: ایچ ون ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت چینل کی اپر ڈائیوگنل سے واپس ہوئی ہے جو کہ خرید کے اس موقع پُر خطر ہونے کا ایک اور اشارہ ہے - اس نے علاوہ میں نے ممکنہ طور پر بئیرش فلیگ کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ بئیرش فلیگ کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ تنزلی کی موو کی اور 8355 کے لیول کے دوبارہ ٹیسٹ ہونے کی تصدیق ہوسکے جو کہ لوئیر ڈائیوگنل ہے

    سپورٹ / ریزسٹنس $8.522 – انٹرا ڈے ریزسٹنس $8.398– انٹرا ڈے سپورٹ $8.355 – متوقع ہدف نمبر 1

    انسٹا فاریکس کے ساتھ فوری طور پر کرپٹو کرنسیوں میں کمانا شروع کریں فوری طور پر میٹا ٹریڈر 4 کے ذریعہ ڈیل کھولیں


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #872 Collapse

      Analysis of gold for May 21, 2018

      حال ہی میں، سونے کی تجارت نیچے چل رہی ہے. قیمت $ 1،281.66 کی سطح کا تجربہ کیا. H1 ٹائم فریم کے مطابق، مجھے اس پس منظر میں ٹوٹا ہوا سپورٹ رجحان دیکھا گیا، جس کا یہ اشارہ ہے کہ بیچنے والے کنٹرول میں ہیں. میرا مشورہ یہ ہے کہ وہ ریلیوں پر ممکنہ فروخت کے امکانات کا جائزہ لیں. نیچے کا ہدف $ 1،262.50 ڈالر کی قیمت پر مقرر ہے.

      مزاحمت کی سطح: R1: $ 1،291.50 r2: $ 1،292.00 r3: $ 1،292.80 سپورٹ کی سطح: S1: $ 1،289.90 s2: $ 1،289.40 s3: $ 1،288.60

      آج کے لئے ٹریڈنگ کی سفارشات: ممکنہ فروخت کے مواقع کے لئے دیکھیں.


         
      • #873 Collapse

        Technical tajziyah: May 22, 2018 ke liye EUR/USD ka Intraday Level



        European market ke khulne par jari hone wali aham Eqtesadi reports me German Bundesbank Monthly Report ki reports shamil hain. Jab keh America ki janib se jari hone wali aham Eqtesadi reports me Richmond Manufacturing Index ki reports shamil hai, Isliye is bunyad par yeh kaha ja sakta hai keh, EUR/USD aaj low se medium volatility me kaam karega.

        Aaj ki technical satah:

        Breakout BUY Level: 1.1846.
        Strong Resistance:1.1839.
        Original Resistance: 1.1828.
        Inner Sell Area: 1.1817.
        Target Inner Area: 1.1789.
        Inner Buy Area: 1.1761.
        Original Support: 1.1750.
        Strong Support: 1.1739.
        Breakout SELL Level: 1.1732.

        Disclaimer: Forex me trading (foreign exchange) margin par kisi bhi trah nuqsan ke ehtemal se khali nhi hai, aur ho sakta hai keh har investor ke liye yaksan mufid bhi na ho. Leverage ka zyada hona jhan aap ke haq mein ho sakta hai whan aap ke mukhalif bhi ho sakta hai. Forex exchange me sarmayah kari se qabl aap ko sarmaya kari ka maqsad, apna tajarbah aur nuqsan ke bardast ki sakt se bakhubi waqif hona zaruri hai. Is bat ka imkan hai keh aap ko apni ibtedai sarmayah kari ka kuch hissa ya tamam sarmayah kari ka nuqsan bardasht karna pade, lehaza utni ki sarmayakari ki jani chahiye keh jitna nuqsan bardasht ho sake. Aap ko forex exchange mein hone wale nuqsan se baharhal waquif hona chahiye aur kisi bhi doubt ya rehnumai ke liye kisi mahir tajir / independent financial advisor ki rahnumai hasil karni chahiye.

        *Yahan par kiye gye market analysis ka maqsad aapki awareness badhana hai, lekin trade ke liye hidayat dena nhi.
           
        • #874 Collapse

          سونے کا تجزیہ برائے 22 مئی 2018

          فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 00۔1295 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے تنزلی کے چینل کا ایک درست بریک آوٹ نوٹ کیا ہے {اختتامی ڈائیوگنل} جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہوسکتی ہے - اس کے علاوہ میں نے ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ بُلش فلیگ پر نظر رکھیں اور پھر خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 10۔1299 اور 00۔1306 کے لیول پر ہے

          ریزسٹنس لیولز آر 1 : $1,296.15 آر 2 : $1,300.40 آر 3 : $1,307.85 سپورٹ لیولز ایس 1 : $1,284.45 ایس 2 : $1,277.00 ایس 3 : $1,272.00

          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


             
          • #875 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 22 مئی 2018

            فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1829۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نےتنزلی کے چینل کا درست بریک آوٹ نوٹ کیا ہے {اختتامی ڈائیورگنل} جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہوسکتی ہے - اس کے علاوہ میں نے ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 1995۔1 کے لیول پر ہے

            ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.1820 آر 2 : 1.1850 آر 3 : 1.1900 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.1740 ایس 2 : 1.1690 ایس 3 : 1.1660

            آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


               
            • #876 Collapse

              یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 22 &#160

              ہم موجود / جاری کنسولیڈیشن میں ویوو ڈی میں مزید تنزلی کا دباو دیکھ رہے ہیں / مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں - ڈی لیگ / کمی کا متوقع / بہترین ہدف 05۔130 کا لیول ہے - ایک مرتبہ ڈی ویوو اگر مکمل ہوجائے تو حتمی مختصر / منی ریلی کا 65۔130 کے لیول کی جانب جانب بننا متوقع ہے تاکہ تکونی کنسولیڈیشن مکمل ہوسکے اور 32۔125 کے لیول ہونے والی حتمی تنزلی کے لئے راہ ہموار ہوسکے جس کے بعد کمی کا یہ عمل 33۔123 کے لیول تک بڑھ سکتا ہے لیکن یہ وقت ہی بتائے گا
              یہ کہ 46۔130 کے کمزور سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک اس بات کی تصدیق ہوگی کہ ویوو ڈی میں متوقع کمی 05۔130 کے لیول تک ہوگی

              آر 3: 131.37 آر 2: 131.13 آر 1: 130.87 پیوٹ : 130.57 ایس 1: 130.46 ایس 2: 130.19 ایس 3: 130.05

              تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں سیل 73۔130 کے لیول پر کی تھی اور سٹاپ لاس لیول 20۔131 پر لگایا ہوا ہے


                 
              • #877 Collapse

                یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 22 &#160

                یورو / این زیڈ ڈی ابھی ویوو سی برائے ویوو 2 بند کرنے کے قریب ہے - ویوو سی برائے ویوو 2 کا آئیڈیل یعنی بہترین ہدف 6922۔1 کا لیول ہے - ہم پہلے ہی سرخ ویوو وی برائے سی کو 6942۔1 کا لیول ٹیسٹ کرتے دیکھ چُکے ہیں - لہذا ابھی کسی بھی وقت باٹم بن سکتا ہے - لیکن جب تک 6998۔1 کا کمزور ریزسٹنس لیول اضآفہ کی موو کو محدود کئے رکھتا ہے تب تک ہم ویوو سی کے مکمل ہونے سے قبل 6922۔1 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے کے لئے حتمی کمی کی موو دیکھ سکتے ہیں

                بہرحال اگر 6998۔0 کا ریزسٹنس لیول ٹوٹ جاتا ہے تو یہ پہلا مضبوط اشارہ ہوگا کہ ویوو سی اور 2 مکمل ہو چُکی ہیں جب کہ 7048۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اس بات کی تصدیق ہوگی کہ ویوو 2 مکمل ہوگئی ہے اور اوپر کی جانب ویوو 3 کم از کم 7474۔1 کے لیول تک بن رہی ہے

                آر 3: 1.7048 آر 2: 1.6998 آر 1: 1.6975 پیوٹ : 1.6960 ایس 1: 1.6941 ایس 2: 1.6922 ایس 3: 1.6881

                تجارتی تجاویز : ہم یورو کی خرید 6930۔0 کے لیول پر یا 6998۔1 کے لیول پر موجود کمزور ریزسٹنس سے اوپر کی بریک پر کریں گے


                   
                • #878 Collapse

                  Technical tajziyah: May 23, 2018 ke liye EUR/USD ka Intraday Level



                  European market ke khulne par jari hone wali aham Eqtesadi reports me Consumer Confidence, Flash Services PMI, Flash Manufacturing PMI, German Flash Services PMI, German Flash Manufacturing PMI, French Flash Services PMI, aur French Flash Manufacturing PMI ki reports shamil hain. Jab keh America ki janib se jari hone wali aham Eqtesadi reports me Crude Oil Inventories, New Home Sales, Flash Services PMI, aur Flash Manufacturing PMI ki reports shamil hai, Isliye is bunyad par yeh kaha ja sakta hai keh, EUR/USD aaj low se medium volatility me kaam karega.

                  Aaj ki technical satah:

                  Breakout BUY Level: 1.1844.
                  Strong Resistance:1.1837.
                  Original Resistance: 1.1826.
                  Inner Sell Area: 1.1815.
                  Target Inner Area: 1.1787.
                  Inner Buy Area: 1.1759.
                  Original Support: 1.1748.
                  Strong Support: 1.1737.
                  Breakout SELL Level: 1.1730.

                  Disclaimer: Forex me trading (foreign exchange) margin par kisi bhi trah nuqsan ke ehtemal se khali nhi hai, aur ho sakta hai keh har investor ke liye yaksan mufid bhi na ho. Leverage ka zyada hona jhan aap ke haq mein ho sakta hai whan aap ke mukhalif bhi ho sakta hai. Forex exchange me sarmayah kari se qabl aap ko sarmaya kari ka maqsad, apna tajarbah aur nuqsan ke bardast ki sakt se bakhubi waqif hona zaruri hai. Is bat ka imkan hai keh aap ko apni ibtedai sarmayah kari ka kuch hissa ya tamam sarmayah kari ka nuqsan bardasht karna pade, lehaza utni ki sarmayakari ki jani chahiye keh jitna nuqsan bardasht ho sake. Aap ko forex exchange mein hone wale nuqsan se baharhal waquif hona chahiye aur kisi bhi doubt ya rehnumai ke liye kisi mahir tajir / independent financial advisor ki rahnumai hasil karni chahiye.

                  *Yahan par kiye gye market analysis ka maqsad aapki awareness badhana hai, lekin trade ke liye hidayat dena nhi.
                     
                  • #879 Collapse

                    سونے کا تجزیہ برائے 23 مئی 2018

                    فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 00۔1298 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹوٹا ہوا اختتامی ڈائیوگنل حاصل کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے انٹر ڈے ٹوٹا ہوا بُلش فلیگ بھی نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - ایم اے سی ڈی اوسکیلٹر پر میں نے پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے ۰ میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 70۔1302 ، اور 00۔1311 پر موجود ہے

                    ریزسٹنس لیولز آر 1 : $1,293.00 آر 2 : $1,294.00 آر 3 : $1,296.00 سپورٹ لیولز ایس 1 : $1,289.50 ایس 2 : $1,288.40 ایس 3 : $1,286.60

                    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                     
                    • #880 Collapse

                      Technical tajziyah: May 24, 2018 ke liye EUR/USD ka Intraday Level



                      European market ke khulne par jari hone wali aham Eqtesadi reports me German GfK Consumer Climate, aur German Final GDP q/q ki reports shamil hain. Jab keh America ki janib se jari hone wali aham Eqtesadi reports me Natural Gas Storage, Existing Home Sales, HPI m/m, aur Unemployment Claims ki reports shamil hai, Isliye is bunyad par yeh kaha ja sakta hai keh, EUR/USD aaj low se medium volatility me kaam karega.

                      Aaj ki technical satah:

                      Breakout BUY Level: 1.1764.
                      Strong Resistance:1.1757.
                      Original Resistance: 1.1746.
                      Inner Sell Area: 1.1735.
                      Target Inner Area: 1.1707.
                      Inner Buy Area: 1.1679.
                      Original Support: 1.1668.
                      Strong Support: 1.1657.
                      Breakout SELL Level: 1.1650.

                      Disclaimer: Forex me trading (foreign exchange) margin par kisi bhi trah nuqsan ke ehtemal se khali nhi hai, aur ho sakta hai keh har investor ke liye yaksan mufid bhi na ho. Leverage ka zyada hona jhan aap ke haq mein ho sakta hai whan aap ke mukhalif bhi ho sakta hai. Forex exchange me sarmayah kari se qabl aap ko sarmaya kari ka maqsad, apna tajarbah aur nuqsan ke bardast ki sakt se bakhubi waqif hona zaruri hai. Is bat ka imkan hai keh aap ko apni ibtedai sarmayah kari ka kuch hissa ya tamam sarmayah kari ka nuqsan bardasht karna pade, lehaza utni ki sarmayakari ki jani chahiye keh jitna nuqsan bardasht ho sake. Aap ko forex exchange mein hone wale nuqsan se baharhal waquif hona chahiye aur kisi bhi doubt ya rehnumai ke liye kisi mahir tajir / independent financial advisor ki rahnumai hasil karni chahiye.

                      *Yahan par kiye gye market analysis ka maqsad aapki awareness badhana hai, lekin trade ke liye hidayat dena nhi.
                         
                      • #881 Collapse

                        Technical tajziyah: May 25, 2018 ke liye EUR/USD ka Intraday Level



                        European market ke khulne par jari hone wali aham Eqtesadi reports me German Ifo Business Climate ki reports shamil hain. Jab keh America ki janib se jari hone wali aham Eqtesadi reports me Revised UoM Inflation Expectations, Revised UoM Consumer Sentiment, Durable Goods Orders m/m, aur Core Durable Goods Orders m/m ki reports shamil hai, Isliye is bunyad par yeh kaha ja sakta hai keh, EUR/USD aaj low se medium volatility me kaam karega.

                        Aaj ki technical satah:

                        Breakout BUY Level: 1.1780.
                        Strong Resistance:1.1773.
                        Original Resistance: 1.1762.
                        Inner Sell Area: 1.1751.
                        Target Inner Area: 1.1723.
                        Inner Buy Area: 1.1695.
                        Original Support: 1.1684.
                        Strong Support: 1.1673.
                        Breakout SELL Level: 1.1666.

                        Disclaimer: Forex me trading (foreign exchange) margin par kisi bhi trah nuqsan ke ehtemal se khali nhi hai, aur ho sakta hai keh har investor ke liye yaksan mufid bhi na ho. Leverage ka zyada hona jhan aap ke haq mein ho sakta hai whan aap ke mukhalif bhi ho sakta hai. Forex exchange me sarmayah kari se qabl aap ko sarmaya kari ka maqsad, apna tajarbah aur nuqsan ke bardast ki sakt se bakhubi waqif hona zaruri hai. Is bat ka imkan hai keh aap ko apni ibtedai sarmayah kari ka kuch hissa ya tamam sarmayah kari ka nuqsan bardasht karna pade, lehaza utni ki sarmayakari ki jani chahiye keh jitna nuqsan bardasht ho sake. Aap ko forex exchange mein hone wale nuqsan se baharhal waquif hona chahiye aur kisi bhi doubt ya rehnumai ke liye kisi mahir tajir / independent financial advisor ki rahnumai hasil karni chahiye.

                        *Yahan par kiye gye market analysis ka maqsad aapki awareness badhana hai, lekin trade ke liye hidayat dena nhi.
                           
                        • #882 Collapse

                          Technical tajziyah: May 28, 2018 ke liye EUR/USD ka Intraday Level



                          Aaj, Euro zone aur US koi eqtesadi reports jari nahi kiya jayega, isliye empty economic calendar ki bunyad par yeh kaha ja sakta hai keh EUR/USD aaj low se medium andaz me kaam karega.

                          Aaj ki technical satah:

                          Breakout BUY Level: 1.1745.
                          Strong Resistance:1.1738.
                          Original Resistance: 1.1727.
                          Inner Sell Area: 1.1716.
                          Target Inner Area: 1.1688.
                          Inner Buy Area: 1.1660.
                          Original Support: 1.1649.
                          Strong Support: 1.1638.
                          Breakout SELL Level: 1.1631.

                          Disclaimer: Forex me trading (foreign exchange) margin par kisi bhi trah nuqsan ke ehtemal se khali nhi hai, aur ho sakta hai keh har investor ke liye yaksan mufid bhi na ho. Leverage ka zyada hona jhan aap ke haq mein ho sakta hai whan aap ke mukhalif bhi ho sakta hai. Forex exchange me sarmayah kari se qabl aap ko sarmaya kari ka maqsad, apna tajarbah aur nuqsan ke bardast ki sakt se bakhubi waqif hona zaruri hai. Is bat ka imkan hai keh aap ko apni ibtedai sarmayah kari ka kuch hissa ya tamam sarmayah kari ka nuqsan bardasht karna pade, lehaza utni ki sarmayakari ki jani chahiye keh jitna nuqsan bardasht ho sake. Aap ko forex exchange mein hone wale nuqsan se baharhal waquif hona chahiye aur kisi bhi doubt ya rehnumai ke liye kisi mahir tajir / independent financial advisor ki rahnumai hasil karni chahiye.

                          *Yahan par kiye gye market analysis ka maqsad aapki awareness badhana hai, lekin trade ke liye hidayat dena nhi.
                             
                          • #883 Collapse

                            29 May, 2018 ke liye Gold ka tajziyah



                            *Yahan par kiye gye market analysis ka maqsad aapki awareness badhana hai, lekin trade ke liye hidayat dena nhi.
                               
                            • #884 Collapse

                              Technical tajziyah: May 30, 2018 ke liye EUR/USD ka Intraday Level



                              European market ke khulne par jari hone wali aham Eqtesadi reports me Italian 10-y Bond Auction, German Unemployment Change, Spanish Flash CPI y/y, French Prelim GDP q/q, French Consumer Spending m/m, German Prelim CPI m/m, German Import Prices m/m, aur German Retail Sales m/m ki reports shamil hain. Jab keh America ki janib se jari hone wali aham Eqtesadi reports me Beige Book, Prelim Wholesale Inventories m/m, Prelim GDP Price Index q/q, Goods Trade Balance, Prelim GDP q/q, aur ADP Non-Farm Employment Change ki reports shamil hai, Isliye is bunyad par yeh kaha ja sakta hai keh, EUR/USD aaj medium volatility me kaam karega.

                              Aaj ki technical satah:

                              Breakout BUY Level: 1.1594.
                              Strong Resistance:1.1587.
                              Original Resistance: 1.1576.
                              Inner Sell Area: 1.1565.
                              Target Inner Area: 1.1537.
                              Inner Buy Area: 1.1509.
                              Original Support: 1.1498.
                              Strong Support: 1.1487.
                              Breakout SELL Level: 1.1480.

                              Disclaimer: Forex me trading (foreign exchange) margin par kisi bhi trah nuqsan ke ehtemal se khali nhi hai, aur ho sakta hai keh har investor ke liye yaksan mufid bhi na ho. Leverage ka zyada hona jhan aap ke haq mein ho sakta hai whan aap ke mukhalif bhi ho sakta hai. Forex exchange me sarmayah kari se qabl aap ko sarmaya kari ka maqsad, apna tajarbah aur nuqsan ke bardast ki sakt se bakhubi waqif hona zaruri hai. Is bat ka imkan hai keh aap ko apni ibtedai sarmayah kari ka kuch hissa ya tamam sarmayah kari ka nuqsan bardasht karna pade, lehaza utni ki sarmayakari ki jani chahiye keh jitna nuqsan bardasht ho sake. Aap ko forex exchange mein hone wale nuqsan se baharhal waquif hona chahiye aur kisi bhi doubt ya rehnumai ke liye kisi mahir tajir / independent financial advisor ki rahnumai hasil karni chahiye.

                              *Yahan par kiye gye market analysis ka maqsad aapki awareness badhana hai, lekin trade ke liye hidayat dena nhi.
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #885 Collapse

                                Technical tajziyah: May 31, 2018 ke liye EUR/USD ka Intraday Level

                                European market ke khulne par jari hone wali aham Eqtesadi reports me Unemployment Rate, Italian Prelim CPI m/m, Core CPI Flash Estimate y/y, CPI Flash Estimate y/y, Italian Monthly Unemployment Rate, aur French Prelim CPI m/m ki reports shamil hain. Jab keh America ki janib se jari hone wali aham Eqtesadi reports me Crude Oil Inventories, Natural Gas Storage, Pending Home Sales m/m, Chicago PMI, Personal Income m/m, Unemployment Claims, Personal Spending m/m, Core PCE Price Index m/m, aur Challenger Job Cuts y/y ki reports shamil hai, Isliye is bunyad par yeh kaha ja sakta hai keh, EUR/USD aaj medium volatility me kaam karega.

                                Aaj ki technical satah:

                                Breakout BUY Level: 1.1721.
                                Strong Resistance:1.1714.
                                Original Resistance: 1.1703.
                                Inner Sell Area: 1.1664.
                                Target Inner Area: 1.1537.
                                Inner Buy Area: 1.1636.
                                Original Support: 1.1625.
                                Strong Support: 1.1614.
                                Breakout SELL Level: 1.1607.

                                Disclaimer: Forex me trading (foreign exchange) margin par kisi bhi trah nuqsan ke ehtemal se khali nhi hai, aur ho sakta hai keh har investor ke liye yaksan mufid bhi na ho. Leverage ka zyada hona jhan aap ke haq mein ho sakta hai whan aap ke mukhalif bhi ho sakta hai. Forex exchange me sarmayah kari se qabl aap ko sarmaya kari ka maqsad, apna tajarbah aur nuqsan ke bardast ki sakt se bakhubi waqif hona zaruri hai. Is bat ka imkan hai keh aap ko apni ibtedai sarmayah kari ka kuch hissa ya tamam sarmayah kari ka nuqsan bardasht karna pade, lehaza utni ki sarmayakari ki jani chahiye keh jitna nuqsan bardasht ho sake. Aap ko forex exchange mein hone wale nuqsan se baharhal waquif hona chahiye aur kisi bhi doubt ya rehnumai ke liye kisi mahir tajir / independent financial advisor ki rahnumai hasil karni chahiye.

                                *Yahan par kiye gye market analysis ka maqsad aapki awareness badhana hai, lekin trade ke liye hidayat dena nhi.
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X