InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #16 Collapse

    یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا 25 نومبر 2016 کے لئے کے ٹیکنی&#170

    مئی کی 16 تاریخ کو 3000 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کی بُلش پُل بیک بنا تھا جہاں ایک یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر میں ایک درست سیل کی انٹری بنی تھی - بہرحال حالیہ کنسولیڈیش کے دوران واضح بئیرش منسوحی عمل میں آئی تھی مئی کی 18 تاریخ کو 3000۔1 کے لیول سے اوپر {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کی عارضی بُلش فکس ایشن نے 3180۔1 کے لیول کی جانب ریلی بنائی تھی جہاں ایک واضح بئیرش دباو عمل میں آیا تھا یہ کہ 3000۔1 - 2970۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی بئیرش موجودگی مارکیٹ میں مزید بئیرش موو بنانے کے لئے درکار ہے بہرحال اگست کی 18 تاریخ کو بُلش بہتری 2830۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی جس سے 3000۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا ہے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3000۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} اور 3360۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ تین ہفتہ قبل بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ نوٹ کریں کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر موجود فلیگ انداز کی آپر لمٹ کو 3360۔1 - 3400۔1 کے لیول گرد چینلج کررہا تھا جو کہ پئیر میں بئیرش منسوحی کا عمل بنانے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 3360۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی ممکنہ طور پر 3650۔1 کے لیول کی جانب واضح بُلش موو بنائے گی یہاں تک پئیر حالیہ ہفتہ کے اختتام سے قبل 3360۔1 کے لیول سے نیچے کلوز ہوجائے

    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #17 Collapse

      سونے کا 25 نومبر 2016 کے لئے تجزیہ

      ہمارے آخری تجزیہ سے سونا 20۔1187 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - مارکیٹ پروفائل تجزیہ کے مطابق میں نے 30۔1186 کے لیول پر پوائنٹ اف کنٹرول حاصل کیا ہے - بہرحال میں نے مضبوط آپ ورڈ ٹرینڈ لائن حاصل کی ہے اور قیمت کے اس کو توڑا ہے جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے - سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب پہلا ہدف 00۔1171 کے لیول پر {سوئنگ لوو} ہے فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1,189.20 آر 2: 1,191.70 آر 3: 1,195.60 سپورٹ لیولز ایس 1: 1,181.20 ایس 2: 1,178.70 ایس 3: 1,174.60 آج تجارتی تجاویز : آپ ورڈ ٹرینڈ لائن کا اوپر کی جانب بریک ہوا ہے - سیل کے مواقع دیکھیں

      • #18 Collapse

        یورو / این ذیڈ ڈی کا 25 نومبر 2016 کے لئے تجزیہ

        فی الوقت یوو / این زیڈ ڈی نیچے کی جانب موو کررہا ہے - قیمت نے 5019۔1 کا لیول ذیادہ حجم کے ساتھ ٹیسٹ کیا ہے - ایم 30 ٹائم فریم کو استعمال کرتے ہوئے میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے بیک گراونڈ میں 5115۔1 کے لیول پر مضبوط پوائنٹ آف کنٹرول سے واپس ہوئی ہے - قیمت 21 ایس ایم اے سے نیچے تجارت کررہی ہے - جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے - میں نے ممکنہ تنزلی کے اہداف جاننے کے لئے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے - پہلا ہدف 5000۔1 اور دوسرا ہدف 4980۔1 کے لیول پر حاصل کیا تھا -دوسری ممکنہ صورتحال یورو / این ذیڈ ڈی میں یہ ہوسکتی ہے کہ پئیر 5040۔1 کے لیول کے نزدیک سائیڈ وے رجحان میں تجارت کرے فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.5100 آر 2: 1.5125 آر 3: 1.5160 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.5030 ایس 2: 1.5015 ایس 3: 1.4975 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ تنزلی کے بریک آوٹ پر نظر رکھیں اور رینج میں تجارت کی کوشش کریں

        • #19 Collapse

          Thank you very much my dear brother for starting this very help ful analysis on daily basis, we hope your analysis will help us in trading on our accounts. Inshallah main bhi analysis per work krun ga aur achi posts share krun ga inshallah
          • #20 Collapse

            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 01 دسمبر 2016 کے لئے کے ٹیک&amp;

            جب تک این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 6860۔0 کے لیول سے اوپر تجارت کررہا ہے مزید بلش موو 7400۔0 کے لیول یعنی موجودہ چینل کی اپر لمٹ تک متوقع ہے اگست اور ستمبر کے دوران 7250۔0 سے 7350۔0 کے لیولز کے درمیان کی کنسولیڈیشن رینج بنی تھی بعد میں اکتوبر کی 20 تاریخ کو کنسولیڈیشن رینج کی لوئیر لمٹ {7250۔0 } کے لیول سے ایک عارضی ریزسٹنس کا کام کیا تھا جس سے 7100 ۔0 کے لیول کی جانب بئیرش موو بنی تھی {موجود چینل کی لوئیر لمٹ } ہے یہ کہ 7100۔0 کے لیول کے گرد 28 اکتوبر کو بُلش ریکوری عمل میں آئی تھی - لہذا ڈبل باٹم انداز چارٹ میں بنا تھا یہ کہ 7250۔0 کے لیول اور 7350۔0 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی ریورسل انداز متوقع ہدف 7450۔0 کے لیول کی جانب بُلش موو کے لئے درکار تھی بہرحال بئیرش تبدیلی کے واضح اشارے پرائس رینج کی اپر لمٹ {7350۔0} کے لیول کے گرد عمل میں آئے تھے یہ کہ 7250۔0 کے لیول {موجودہ رینج کی لوئیر لمٹ} کا بئیرش بریک ڈاون مارکیٹ کی بئیرش موو میں اضآفہ کا سبب بنا ہے جس سے 7100۔0 کے لیول {28 اکتوبر کو بننے والے حالیہ باٹم} کی جانب مارکیٹ گئی ہے جو کہ ٹوٹ گیا ہے یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے نیچے کی بئریش موجودگی قیمت کو مزید نیچے 6950۔0 کے لیول {خرید کا زون}کی جانب لے جائے گی جہاں ایک درست خرید کی انٹری متوقع تھی نفع کے تمام اہداف حاصل ہوئے تھے جب کہ دوسری طرف 7120۔0 کے لیول کی جانب کا حالیہ بُلش پُل بیک این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی میں سیل کے لئے نظر میں ہونا چاھیے کیونکہ اس نے حالیہ ریزسٹنس لیول بنایا ہے - کل کی شوٹنگ سٹار ڈیلی کینڈل سٹک نے بئریش صورتحال میں آضافہ کیا تھا ایس ایل کو 7150۔0 کے لیول سے اوپر بطور ڈیلی کلوز ہونا چاھیے تاکہ رسک کم از کم ہوسکے

            Last edited by ; 01-12-2016, 11:36 PM.
            • #21 Collapse

              یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا 01 دسمبر 2016 کے لئے کے ٹیکنی&amp;

              مئی کی 16 تاریخ کو 3000 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کی بُلش پُل بیک بنا تھا جہاں ایک یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر میں ایک درست سیل کی انٹری بنی تھی - بہرحال حالیہ کنسولیڈیش کے دوران واضح بئیرش منسوحی عمل میں آئی تھی مئی کی 18 تاریخ کو 3000۔1 کے لیول سے اوپر {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کی عارضی بُلش فکس ایشن نے 3180۔1 کے لیول کی جانب ریلی بنائی تھی جہاں ایک واضح بئیرش دباو عمل میں آیا تھا یہ کہ 3000۔1 - 2970۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی بئیرش موجودگی مارکیٹ میں مزید بئیرش موو بنانے کے لئے درکار ہے بہرحال اگست کی 18 تاریخ کو بُلش بہتری 2830۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی جس سے 3000۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا ہے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3000۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} اور 3360۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ تین ہفتہ قبل بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ نوٹ کریں کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر موجود فلیگ انداز کی آپر لمٹ کو 3360۔1 - 3400۔1 کے لیول گرد چینلج کررہا تھا جو کہ پئیر میں بئیرش منسوحی کا عمل بنانے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 3360۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی ممکنہ طور پر 3650۔1 کے لیول کی جانب واضح بُلش موو بنائے گی یہاں تک پئیر حالیہ ہفتہ کے اختتام سے قبل 3360۔1 کے لیول سے نیچے کلوز ہوجائے

              Last edited by ; 01-12-2016, 11:35 PM.
              • #22 Collapse

                سونے کا 01 دسمبر 2016 کے لئے کا تجزیہ

                ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے تجارتی رینج کو توڑا ہے اور ذیادہ حجم کے ساتھ 96۔1161 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرتے ہوئے میں نے خریداروں کی جانب بائنگ ٹیل حاصل کی ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کی جانب اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب پہلا ہدف 40۔1176 کے لیول پر ہے بہرحال اگر قیمت 00۔1162 کا لیول توڑ لیتی ہے تو یہ 60۔1156 کے لیول تک جاسکتی ہے فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1,186.80 آر 2: 1,202.75 آر 3: 1,212.15 سپورٹ لیولز ایس 1: 1,161.35 ایس 2: 1,151.95 ایس 3: 1,135.90 آج کی تجارتی تجاویز : بیک گراونڈ میں خرید کی ٹیل ہے - سیل پُر خطر معلوم ہوتی ہے خرید کے ممکنہ مواقع دیکھیں

                Last edited by ; 01-12-2016, 11:35 PM.
                • #23 Collapse

                  یورو / این زیڈ ڈی کا 01 دسمبر 2016 کے لئے کا تجزیہ

                  فی الوقت یورو / این ذیڈ ڈی اوپر کی جانب موو کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 5006۔1 کا لیول ذیادہ حجم کے ساتھ ٹیسٹ کیا ہے - مارکیٹ پروفائل کو 30 منٹ ٹائم فریم میں استعمال کرتے ہوئے میں نے خریداروں کو کنٹرول میں دیکھا ہے - قیمت کل کے ہائی سے اوپر تجارت کررہی ہے جو کہ مزید اضافہ کی موو کا اچھا اشارہ ہے - ممکنہ خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر نوٹ کریں - میں نے فیبوناسی ایکس پیشن لیولز لگائے تھے کہ ممکنہ اضآفہ کے اہداف جان سکوں اور 8۔161 فیصد کو 5020۔1 اور 100 فیصد کو 5075۔1 کے لیول پر حاصل کیا تھا فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس ریزسٹنس لیولز آر1: 1.4975 آر 2: 1.5005 آر 3: 1.5060 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.4870 ایس 2: 1.4835 ایس 3: 1.4780 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ اضافہ کی موو پر نظر رکھیں

                  Last edited by ; 01-12-2016, 11:34 PM.
                  • #24 Collapse

                    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 05 دسمبر 2016 کے لئے کے ٹیک&#160

                    جب تک این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 6860۔0 کے لیول سے اوپر تجارت کررہا ہے مزید بلش موو 7400۔0 کے لیول یعنی موجودہ چینل کی اپر لمٹ تک متوقع ہے اگست اور ستمبر کے دوران 7250۔0 سے 7350۔0 کے لیولز کے درمیان کی کنسولیڈیشن رینج بنی تھی بعد میں اکتوبر کی 20 تاریخ کو کنسولیڈیشن رینج کی لوئیر لمٹ {7250۔0 } کے لیول سے ایک عارضی ریزسٹنس کا کام کیا تھا جس سے 7100 ۔0 کے لیول کی جانب بئیرش موو بنی تھی {موجود چینل کی لوئیر لمٹ } ہے یہ کہ 7100۔0 کے لیول کے گرد 28 اکتوبر کو بُلش ریکوری عمل میں آئی تھی - لہذا ڈبل باٹم انداز چارٹ میں بنا تھا یہ کہ 7250۔0 کے لیول اور 7350۔0 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی ریورسل انداز متوقع ہدف 7450۔0 کے لیول کی جانب بُلش موو کے لئے درکار تھی بہرحال بئیرش تبدیلی کے واضح اشارے پرائس رینج کی اپر لمٹ {7350۔0} کے لیول کے گرد عمل میں آئے تھے یہ کہ 7250۔0 کے لیول {موجودہ رینج کی لوئیر لمٹ} کا بئیرش بریک ڈاون مارکیٹ کی بئیرش موو میں اضآفہ کا سبب بنا ہے جس سے 7100۔0 کے لیول {28 اکتوبر کو بننے والے حالیہ باٹم} کی جانب مارکیٹ گئی ہے جو کہ ٹوٹ گیا ہے یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے نیچے کی بئریش موجودگی قیمت کو مزید نیچے 6950۔0 کے لیول {خرید کا زون}کی جانب لے جائے گی جہاں بلش واپسی اور ایک درست خرید کی انٹری بنی تھی - تمام نفع کے اہداف حاصل ہوئے تھے جب کہ دوسری طرف حالیہ بُلش پُل بیک 7120۔0 کے لیول کی جانب کو این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں سیل کی انٹری کے طور پر لینا چاھیے جس نے حالیہ ریزسٹنس لیول بنایا ہے - 30 نومبر کو بننے والی شوٹنگ سٹار ڈیلی کینڈل سٹک نے بئیرش صورتحال میں اضآفہ کیا تھا ایس ایل کو ڈیلی کلوز کی صورت میں 7150۔0 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے تاکہ رسک کم ہوسکے

                    • #25 Collapse

                      یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا 05 دسمبر 2016 کے لئے کے ٹیکنی&#170

                      مئی کی 16 تاریخ کو 3000 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کی بُلش پُل بیک بنا تھا جہاں ایک یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر میں ایک درست سیل کی انٹری بنی تھی - بہرحال حالیہ کنسولیڈیش کے دوران واضح بئیرش منسوحی عمل میں آئی تھی مئی کی 18 تاریخ کو 3000۔1 کے لیول سے اوپر {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کی عارضی بُلش فکس ایشن نے 3180۔1 کے لیول کی جانب ریلی بنائی تھی جہاں ایک واضح بئیرش دباو عمل میں آیا تھا یہ کہ 3000۔1 - 2970۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی بئیرش موجودگی مارکیٹ میں مزید بئیرش موو بنانے کے لئے درکار ہے بہرحال اگست کی 18 تاریخ کو بُلش بہتری 2830۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی جس سے 3000۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا ہے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3000۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} اور 3360۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ تین ہفتہ قبل بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ نوٹ کریں کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر موجود فلیگ انداز کی آپر لمٹ کو 3360۔1 - 3400۔1 کے لیول گرد چینلج کررہا تھا جو کہ پئیر میں بئیرش منسوحی کا عمل بنانے میں ناکام رہا تھا یہاں تک کہ 3300۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی بئریش موجودگی اس امر کے لئے ضروری ہے کہ قیمت مزید نیچے 3200۔1 اور 3090۔1 کے لیولز تک جاسکے بصورت دیگر 3360۔1 کے لیول سے اوپر کا بریک آوٹ قیمت کو بُلش موو بناتے ہوئے 3650۔1 کے لیول تک لے جائے گا {امکان کم } ہے

                      • #26 Collapse

                        یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا 06 دسمبر 2016 کے لئے کے ٹیکنی&#170

                        • #27 Collapse

                          یورو / یو ایس ڈی کا 08 دسمبر 2016 کے لئے تجزیہ

                          فی الوقت یورو / این ذیڈ ڈی نیچے کی جانب موو کررہا ہے - قیمت نے ذیادہ حجم کے ساتھ 4905۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 منٹ ٹائم فریم اور مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرتے ہوئے میں کل کا پوائنٹ آف کنڑول 5048۔1 کے لیول پر حاصل کیا ہے اس کے علاوہ میں نے حجم کا ابزوب ہونا نوٹ کیا ہے اور قیمت 21 ایس ایم اے سے اوپر ہے - سیل کے حوالے سے محتاط رہیں اور خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب پہلا ہدف 5048۔1 کے لیول پر ہے فیبوناسی پیوٹ پوائنٹ ریزسٹنس لیولز آر1: 1.5050 آر 2: 1.5080 آر 3: 1.5110 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.5000 ایس 2: 1.4980 ایس 3: 1.4950 آج کی تجارتی تجاویز : خرید کے مواقع دیکھیں

                          • #28 Collapse

                            یورو / این ذیڈ ڈی کا 09 دسمبر 2016 کے لئے کا تجزیہ

                            فی الوقت یورو / این زیڈ ڈی میں تنزلی کی موو ہورہی ہے - قیمت نے 4726۔1 کا لیول ذیادہ حجم کے ساتھ ٹیسٹ کیا ہے - مارکیٹ پروفائل میں 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے آج کا مضبوط پوائنٹ آف کنٹرول 4790۔1 کے لیول پر حاصل کیا ہے - یورو / این ذیڈ ڈی میں سیلرز موجود ہیں - سیل کے مواقع دیکھیں - قیمت نے کل کا کم ترین لیول توڑا ہے جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے - میں نے ممکنہ تنزلی کے اہداف جاننے کے لئے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے - 8۔61 فیصد کو 4620۔1 اور 100 فیصد کو 4500۔1 کے لیول پر حاصل کیا تھا فیبوناسی ایکس پینشن لیولز ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.5005 آر 2: 1.5080 آر 3: 1.5200 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.4760 ایس 2: 1.4680 ایس 3: 1.4560 آج کی تجارتی تجاویز : سیل کے مواقع دیکھیں

                            Last edited by ; 09-12-2016, 09:29 PM.
                            • #29 Collapse

                              یورو / این ذیڈ ڈی کا تجزیہ برائے 12 دسمبر 2016 Read more: https://www.insta

                              فی الوقت یورو / این ذیڈ ڈی 4785۔1 کے لیول کے گرد سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 30 منٹ ٹآئم فریم اور مارکیٹ پروفآئل کے مطابق میں نے اج کا پوائنٹ آف کنٹرول 4783۔1 کے لیول پر حاصل کیا ہے - اس کے علاوہ میں نے تجارتی رینج 4815۔1 {ریزسٹنس}اور سپورٹ 4715۔1 {سپورٹ} کے درمیان حاصل کی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ تجارتی رینج کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید سمت کا تعین ہوسکے - اگر قیمت اوپر کی جانب بریک کرتی ہے تو اس کا ہدف 4935۔1 کا لیول {بیک گراونڈ میں پوائنٹ آف کنٹرول} ہوگا - بہرحال اگر قیمت سپورٹ کو توڑتی ہے تو یورو / این ذیڈ دی 4650۔1 کا لیول وزٹ کرسکتا ہے - قلیل مدتی رجحان بئریش ہے فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.4815 آر 2: 1.4840 ار 3: 1.4875 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.4735 ایس 2: 1.4710 ایس 3: 1.4675 آج کی تجارتی تجاویز : تجارتی رینج کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید سمت کا تعین ہوسکے

                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #30 Collapse

                                یورو / این ذیڈ ڈی کا 13 دسمبر 2016 کے لئے کا تجزیہ

                                فی الوقت یورو / این ذیڈ ڈی 4725۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں موو کررہا ہے - میرا کل والا تجزیہ ابھی بھی درست ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق اور مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرتے ہوئے میں نے آج کا پوائنٹ آف کنٹرول 4780۔1 کے لیول پر حاصل کیا ہے - اس کے علاوہ تجارتی رینج 4815۔1 {ریزسٹنس} اور 4715۔1 {سپورٹ} کے درمیان بنی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سپورٹ کے بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید تنزلی کے عمل کی تصدیق ہوسکے - رجحان بئیرش ہے - اگر قیمت سپورٹ کو توڑ لیتی ہے تو یورو / این ذیڈ ڈی 4580۔1 کا لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی} کو ٹیسٹ کرسکتا ہے فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.4810 آر 2: 1.4830 آر 3: 1.4860 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.4750 ایس 2: 1.4730 ایس 3: 1.4700 آج کی تجارتی تجاویز : تجارتی رینج کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید سمت کا تعین ہوسکے - قلیل مدتی رجحان تنزلی کا ہے

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X