Page 35 of 35 FirstFirst ... 25333435
Results 341 to 346 of 346

Thread: Analytical Reviews by InstaForex

  1. #341
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    341
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    1
    Thanked 2 Times in 2 Posts

    یورو / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 23 اگست 2017

    فی الوقت یورو / جے پی وائے 70۔128 کے پرائس لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے ٹوٹی ہوئی اضافہ کی ٹرینڈ لائن نوٹ کی ہے اور سوئنگز کے کمی واقع ہوئی ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس ظآہر کررہا ہے جو کہ کمزوری کا ایک اور اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 55۔127 کا پرائس لیول ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 129.30 آر 2: 129.70 آر 3: 130.25 سپورٹ لیولز ایس 1: 128.35 ایس 2: 127.85 ایس 3: 127.45 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


  2. FB
  3. #342
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    341
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    1
    Thanked 2 Times in 2 Posts

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 23 اگست 2017

    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے نے 2792۔1 کا پرائس لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ 2810۔1 کے لیول پر ریزسٹنس موجود ہے اور ٹیسٹ ہورہی ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر اوور باٹ صورتحال کا شکار ہے جو کہ کمزوری کا ایک اور اشارہ ہے - میری تجویز کے مطابق سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کے اہداف 2750۔1 اور 2700۔1 کے پرائس لیولز ہیں ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2885 آر 2: 1.2950 آر 3: 1.2990 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2785 ایس 2: 1.2745 ایس 3: 1.2685 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں



  4. #343
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    341
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    1
    Thanked 2 Times in 2 Posts

    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

    اجمالی جائزہ

    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر تیزی کے ساتھ 7282۔0 کے لیول سے 7207۔0 کے لیول تک نیچے آیا ہے ابھی قیمت 7218۔0 کے لیول پر موجود ہے یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں اتار چڑھاو خاصا ذیادہ ہے اور این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 7238۔0 اور 7180۔0 کے لیولز کے درمیان آنے والے گھنٹوں میں تجارت کرے گا - مزید یہ کہ قیمت مضبوط ریزسٹنس لیولز سے نیچے موجود ہے جو کہ 7257۔0 اور 7272۔0 کے لیولز پر موجود ہے اور یہ بلتریب 2۔38 فیصد اور 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز ہیں مزید یہ کہ قیمت ابھی بئیرش چینل میں ہے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر پئیر ابھی بھی تنزلی کے رجحان میں ہے اس موقع / پوائنٹ سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی نے نئے ریزسٹنس لیول 7238۔0 سے بئیرش رجحان جاری رکھا ہوا ہے جو کہ ڈیلی پیوٹ پوآئنٹ کے طور پر کام کررہا ہے - لہذا اس وجہ سے 7238۔0 / 7257۔0 کا پرائس زون ایک اہم ریزسٹنس زون ہے - لہذا امکان ہے کہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر ایک واضح تنزلی کی موو بنائے گا اور یہ صورتحال کوئی تصیحی معلوم نہیں ہوتی ہے - 7238۔0 کے لیول سے بئیرش موقع کو ظاہر کرنے کے لئے 7238۔0 کے لیول اور 7257۔0 کے لیول سے نیچے سیل کریں جس کا ہدف 7207۔0 ، 7180۔0 اور 7154۔0 کے لیولز ہوں گے - بہرحال سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے اور یہ 7300۔0 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے جب کہ 7282۔0 کا لیول ریزسٹنس لیول 3 ہے



  5. #344
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    341
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    1
    Thanked 2 Times in 2 Posts

    23 اگست، 2017 کے لیے یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا تکنیکی

    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کی جوڑی اب بھی 0.9639 سے اوپر کی طرف بڑھ رہی ہے. 0.9763 یا 0.9800 ٹیسٹنگ قریبی مدت میں بیاس تیزی سے بڑھتی ہے. مارکیٹ 0.9639 کے ارد گرد ٹریڈنگ کر رہا ہے. جوڑی 0.9639 اور 0.9600 کی سطح سے بڑھ گئی ہے (یہ سطحیں 61.8 فیصد فبونیکی ریٹریسمنٹ اور 50 فیصد کے تناسب سے متفق ہے) تقریبا 0.9733 کے اوپر کے لیے. پہلی سپورٹ کی سطح کو 0.9639 کے بعد 0.9600 پر دیکھا گیا ہے، جبکہ روزانہ مزاحمت 1 0.9763 پر دیکھا جاتا ہے. یو ایس ڈی / سی ایچ ایف جوڑی اب بھی 0.9693 اور 0.9763 کی سطحوں کے درمیان آنے والے گھنٹوں میں چل رہی ہے. ایک گھنٹہ کے چارٹ پر، فوری مزاحمت 0.9763 پر دیکھی گئی ہے جو ڈبل ٹاپ کے ساتھ شامل ہے. فی الحال، قیمت تیزی سے بلش چینل میں بڑھ رہی ہے. آر ایس ایس انڈیگیٹر سگنلنگ کی طرف سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ ہم ابھی بھی مارکیٹ میں تیزی والے رجحان میں ہیں. قیمت اب بھی بڑھتی ہوئی اوسط سے زیادہ ہے (100).



  6. #345
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    341
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    1
    Thanked 2 Times in 2 Posts

    یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور



    ماہانہ صورتحال

    جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول پر اہم ڈیمانڈ سے نیچے کی موو کی تھی جو کہ 2100۔1 کے لیول کے گرد تھا {متعدد مرتبہ کا سابقہ باٹم جولائی 2012 اور جون 2010} میں بننے والا - لہذآ طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ظآہر کیا گیا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج ہوا تھا جو کہ گزشتہ مرتبہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول بطور ہدف قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشین رینج {0500۔1 - 1450۔1} کے لیول درمیان رُکا رہے گا یہاں تک کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ نے تیز رفتار 1850۔1 اور 2000۔1 - 2100۔1 کے لیول تک بنائی ہے جہاں ایک درست سیل کی انٹری کے لئے واضح بئیرش واپسی پر نظر ہونی چاھیے




    روزانہ کی صورتحال

    جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کا رجحان تبدیل ہوا تھا کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں واضح بلش موو / مضبوطی چارٹ میں نظر ارہی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی مزید اضآفہ کرتے ہوئے 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز {ڈیلی سپلائی زون} تک گیا ہے یہ ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے واضح بُلش بریک آوٹ چارٹ میں دیکھا گیا تھا - پئیر کا قریب ترین سپلائی زون 2080۔1 کے لیول {یہ لیول کئی مرتبہ کا سابقہ باٹم} ہے کے گرد موجود ہے جہاں بئیرش منسوحی / واپسی کی توقع ہے بہرحال حالیہ بئیرش دباو لوئیر پرائس لیول {1880۔1} پر بنا تھا جس کی وجہ حالیہ بئیرش تصیحی موو عمل میں آئی تھی جب کہ دوسری طرف 1415۔1 - 1520۔1 کا پرائس زون ایک اہم ڈیمانڈ زون کے طور پر موجود ہے جو کہ خرید کی درست انٹری کے لئے حالیہ بئیرش پُل بیک کے دوران نظر میں رکھا جانا ضروری ہے

  7. <a href="http://www.mt5.com/">Forex Spain</a>
  8. #346
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    341
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    1
    Thanked 2 Times in 2 Posts

    این ذیڈ ڈی / یوایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیو&

    روزانہ کی صورتحال فروری 2017 میں بننے والا قلیل مدتی تنزلی کا رجحان موجود سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے گرد بنا تھا بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 22 مئی کو ٹرینڈ لائن سے اوپر جگہ لی تھی - تب سے ابتک مارکیٹ چارٹ میں موجود صورتحال کے مطابق بُلش ہی ہے یہ کہ 7150۔0 - 7230۔0 کا پرائس زون {اہم زون} ایک عارضی ریزسٹنس زون کے طور پر موجود تھا یہاں تک کہ 7230۔0 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو اگلے سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز تک بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز کی جانب بنا تھا {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ واضح بُلش سپورٹ این ذیڈ ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کو فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ مضبوطی سے مارکیٹ کی بئریش صورتحال میں اضآفہ ہوا تھا اس سے این زیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں اضافہ 7230۔0 / 7150۔0 کے لیولز {اہم زون} تک بنا تھا جہاں حالیہ بُلش بہتری عمل میں آئی تھی فی الوقت این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7240۔0 اور 7320۔0 کے لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے یہاں تک کہ کسی ایک خاص سمت میں بریک آوٹ عمل میں آجائے



Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •