بغیر کسی سرمایہ کاری اور
خطرات کے ٹریڈنگ شروع کریں
ڈالر کے ساتھ 1000$ ڈالر کے ساتھ
بونس حاصل کریں
55%
انسٹافاریکس کی جانب سے
ہر ڈپازٹ پر
Page 42 of 42 FirstFirst ... 32404142
Results 411 to 415 of 415

Thread: Analytical Reviews by InstaForex

  1. #411
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    410
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    1
    Thanked 2 Times in 2 Posts

    سونے کا تجزیہ برائے 21 ستمبر 2017

    فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 00۔1288 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے 00۔1295 کے لیول پر کل کے کم ترین لیول کی بریک کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے صورتحال قابو میں رکھے ہوئے ہیں - کمزوری کا ایک اور اشارہ خریداروں کی جانب سے کمزور رد عمل ہے جو کہ کل کے کم ترین لیول پر بریک آوٹ کے بعد سامنے ایا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 00۔1280 اور 00۔1268 کے لیولز ہیں

    ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,324.00 آر 2: $1,322.20 آر 3: $1,344.60 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,304.00 ایس 2: $1,291.60 ایس 3: $1,283.70

    آج کی تجارتی تجاویز :ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں



  2. FB
  3. #412
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    410
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    1
    Thanked 2 Times in 2 Posts

    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

    اجمالی جائزہ:
    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9674۔0 کے لیول سے اضافہ کا عمل طویل مدتی تناظر میں جاری رکھا ہوا ہے - یہ نوٹ کیا جانا چاھیے سپورٹ 9674۔0 کے لیول پر بنی ہے اور یہ ایچ ون چارٹ میں ڈیلی پیوٹ پوائنٹ ہے - قیمت کا اسی ٹائم فریم میں ڈبل باٹم بنانا بھی متوقع ہے - اسی طرح یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9743۔0 کے لیول کی بریک کے بعد مضبوطی کے اشارے دے رہا ہے - لہذا 9743۔0 کے لیول سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 9790۔0 کا لیول ہے تاکہ ڈیلی ریزسٹنس 2 کو ٹیسٹ کرسکے - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 9790۔0 کا لیول نفع کے حصول کا ایک اچھا لیول ہے - مزید یہ کہ آر ایس ائی ابھی بھی آضآفہ کے رجحان کا اشارہ دے رہا ہے کیونکہ یہ 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے - یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ پئیر آنے والے گھنٹوں میں اوپر کی جانب جائے گا - اگر قیمت 9790۔0 کے لیول سے اوپر بریک کرتا ہے تو مارکیٹ بُلش اشارے دے گی جس کا ہدف آج 9828۔0 کا لیول ہوگا - جب کہ دوسری طرف اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9620۔0 کے لیول پر سپورٹ کو توڑ لیتا ہے تو مزید تنزلی 9543۔0 کے لیول تک ہوسکتی ہے - اس سے بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ملے گا



  4. #413
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    410
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    1
    Thanked 2 Times in 2 Posts

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 21 ستمبر 2017

    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 3451۔1 کا لیول بہت ذیادہ حجم کے ساتھ نوٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ خرید کی انتہاء نوٹ کی ہے اور اج کمزور سیل ملی ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میں نے کل کی تجارتی رینج کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ ممکنہ مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 3530۔1 ، 3555۔1 اور 3575۔1 کے لیولز ہیں - یہ تمام اہداف فیبوناسی کی بنیاد پر سامنے آئے ہیں

    ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3512 آر 2: 1.3530 آر 3: 1.3545 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3480 ایس 2: 1.3465 ایس 3: 1.3450

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں



  5. #414
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    410
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    1
    Thanked 2 Times in 2 Posts
    این ذیڈ ڈی / یوایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 21 ستمبر 2017



    روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک

    فروری 2017 میں بننے والا قلیل مدتی تنزلی کا رجحان موجود سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے گرد بنا تھا بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 22 مئی کو ٹرینڈ لائن سے اوپر جگہ لی تھی - تب سے ابتک مارکیٹ چارٹ میں موجود صورتحال کے مطابق بُلش ہی ہے یہ کہ 7150۔0 - 7230۔0 کا پرائس زون {اہم زون} ایک عارضی ریزسٹنس زون کے طور پر موجود تھا یہاں تک کہ 7230۔0 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو اگلے سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز تک بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز کی جانب بنا تھا {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ واضح بُلش سپورٹ این ذیڈ ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کو فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن / مضبوطی سے مارکیٹ کی بئریش صورتحال میں اضآفہ ہوا ہے اس کی وجہ سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر دوبارہ 7230۔0 - 7150۔0 کے لیولز {اہم زون} تک گیا تھا جہاں ستمبر کے اوائل میں کمزور بُلش بہتری عمل میں آئی تھی جب کہ دوسری طرف ایک ٘مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز جو کہ چارٹ میں بنا ہے بئیرش تبدیلی کے واضح امکانات کو ظآہر کررہا ہے موجودہ قیمت کے لیولز 7320۔0 - 7350۔0 کو ایک درست سیل کی انٹری کے لئے نظر میں رکھنا ضروری ہے کہ اگر بئیرش منسوحی عمل میں آتی ہے یہ کہ 7150۔0 پر نییک لائن کے بریک آوٹ نے تبدیلی کے انداز کی تصدیق کی تھی - متوقع بئیرش اہداف 7050۔0 ، 6925۔0 اور آخر کا 6800۔0 کے لیول پر موجود ہیں

  6. <a href="http://www.mt5.com/forex_humor">Forex Spain</a>
  7. #415
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    410
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    1
    Thanked 2 Times in 2 Posts
    یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 21 ستمبر 2017

    روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک

    جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کا رجحان تبدیل ہوا تھا کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں واضح بلش موو چارٹ میں نظر ارہی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی مزید اضآفہ کرتے ہوئے 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز { سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک گیا ہے یہ ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے واضح بُلش بریک آوٹ چارٹ میں دیکھا گیا تھا - پئیر کا قریب ترین سپلائی زون 2100۔1 کے لیول {یہ لیول کئی مرتبہ کا سابقہ باٹم} ہے کے گرد موجود ہے جہاں بئریش واپسی اور درست سیل کی انٹری کی توقع ہونی چاھیے جب کہ دوسری طرف 1415۔1 - 1520۔1 کا پرائس زون ایک درست خرید کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے کہ اگر 1800۔1 - 1700۔1 کے لیولز سے نیچے کا بئیرش پُل بیک / واپسی قائم رہتی ہے



Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •