InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #241 Collapse

    waoo ye really bohat helpful reviews hain is sy hamain market k trnd ko smajhny main kafi madad milti hy or ager in reviews ko samny rakhty huy trade ki jay tou mery khyal sy hamin acha benifit ho skta hy, thanks for sharing these reviews
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #242 Collapse

      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے



      اجمالی جائزہ

      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9733۔0 کے لیول سے نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے جو کہ آج کا اہم ریزسٹنس لیول ہے ہے - پئیر 9733۔0 سے نیچے کی جانب آیا ہے تاکہ 9620۔0 کے لیول پر باٹم بنا سکے - لیکن کل قیمت نے 9620۔0 کے لیول سے واپسی کی تھی اور 9677۔0 کے لیول تک گیا تھا جو کہ کمزور ریزسٹنس لیول ہے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 9677۔0 کے لیول پر جو کہ 9733۔0 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 کا لیول 9560۔0 پر ہے - اسی طرح سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ابھی بھی 9733۔0 اور 9560۔0 کے لیولز کے درمیان موو کررہا ہے اسی وجہ سے ہمیں آنے والے گھنٹوں میں 173 پپس رینج {9560۔0 - 9733۔0} کی توقع آنے والے گھنٹوں میں ہے - اگر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9733۔0 کا ریزسٹنس لیول توڑنے میں ناکام ہوتا ہے تو مارکیٹ دوبارہ 9620۔0 کے لیول تک آئے گی - یہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا کیونکہ آر ایس ائی انڈیکیٹر ابھی بھی مثبت زون میں ہے اور رجحان میں تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں دے رہا ہے پئیر کا 9560۔0 کے لیول تک آنا متوقع ہے تاکہ یہ ڈیلی سپورٹ 1 کو ٹیسٹ کرسکے - جب کہ دوسری طرف اگر 9733۔0 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو سٹاپ لاس لیول کو 9803۔0 کے لیول پر ہونا بہتر ہے

         
      • #243 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا 08 جون 2017 کا تجزیہ

        فی الوقت یورو / یو ایس ڈی 1240۔1 کے لیول سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے ٹوٹی ہوئی اضآفہ کی ٹرینڈ لائن اور سپورٹ کا کامیاب بریک آوٹ نوٹ کیا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کے اہداف 1200۔1 ، 1180۔1 اور 1155۔1 پر ہیں ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1290 آر 2: 1.1330 آر 3: 1.1375 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1210 ایس 2: 1.1170 ایس 3: 1.1130 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

           
        • #244 Collapse

          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیو

          ڈیلی آووٹ لووک

          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر جنوری 2016 سے موجود / بننے والے بُلش چینل میں تجارت کررہا ہے نومبر 2016 میں بلش کمزوری کے ابتدائی اشارے چارٹ میں بنے تھے کہ جب پئیر مارکیٹ میں 7400۔0 کے نئے بلند ترین لیول سے اوپر جانے میں ناکام رہا تھا دسمبر 2016 میں چینل کی لوئیر لمٹ کا بئیرش بریک ڈاون عمل میں آیا تھا فروری 2017 میں {7310۔0 - 7380۔0} کے سپلائی لیول پر قلیل مدتی تنزلی کا رجحان عمل میں آیا تھا بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ 22 مِئی کو موجود تنزلی کے رجحان سے اوپر ہوا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں مارکیٹ بُلش ہی ہے عارضی بئیرش منسوحی 7050۔0 کے لیول {سابقہ ڈیلی ٹاپ} کے گرد بنی تھی یہاں تک کہ مزید بلش موو 7120۔0 کے لیول کی جانب عمل میں آتی تھی یہ کہ 7150۔0 - 7220۔0 کا پرائس زون ایک اہم سپلائی زون ہے جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول ہے - اسی وجہ سے بئیرش واپسی کی یہاں توقع ہونی چاھیے جب کہ دوسری طرف 7230۔0 کے لیول سے اوپر ڈیلی کینڈل سٹک کلوزنگ {موجودہ سیل کی زون کی اپر لمٹ} سے اوپر نے بُلش ویوو کو اگلے سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 تک بنایا تھا تجارتی تجاویز : ایک درست سیل کی انٹری کو حالیہ سیل کے انٹری کے زون {7150۔0 تا 7220۔0} پر درست خیال کیا جانا چاھیے خصوصا کہ اگر بئیرش منسوحی عمل میں آتی ہے محتاط تاجران کو 7150۔0 کے لیول سے نیچے کی بئیرش کلوزنگ کا انتظآر کرنا چاھیے {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} تاکہ بیان کئے گئے سیل کے سگنل کی تصدیق عمل میں آسکے ایس ایل کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر ہونا ضروری ہے ٹی پی لیولز 7050۔0 ، 6970۔0 اور 6850۔0 پر ہیں

             
          • #245 Collapse

            یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

            اجمالی جائزہ

            یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ابھی بھی 9733۔0 کے لیول سے نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے جو کہ آج ایک اہم ریزسٹنس لیول ہے - باٹم پرائس کا لیول 9620۔0 پر ہے - قیمت نے 9620۔0 کے لیول پر موجود باٹم سے واپسی کی ہے اور 9716۔0 کے لیول کی جانب گئی ہے - لہذا مضبوط ریزسٹنس پہلے ہی 9733۔ کے لیول پر ہے اور پئیر کا اس کو دوبارہ ٹیسٹ کرنا متوقع ہے - بہرحال اگر پئیر 9733۔0 کا لیول کراس کرنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ اس سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی اور یہ 9733۔0 کا لیول 6۔23 فیصد فیبوناسی لیول ہے - مزید یہ کہ آر ایس ائی انڈیکس نے تنزلی کے اشارے دینا شروع کئے ہیں کیونکہ قیمت نے 100 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر ہے مضبوطی ظآہر کی ہے لہذا مارکیٹ 9733۔0 کے لیول سے بئیرش ہے اور بہتر رہے گا کہ 9733۔0 کے لیول سے نیچے سیل پہلے ہدف 9620۔0 کے لیول کے ساتھ کی جائے اور یہ تنزلی کی موو بناتے ہوئے 9560۔0 کے لیول تک جائے گی - ڈیلی مضبوط سپورٹ 9560۔0 کے لیول پر ہے - بہرحال سٹاپ لاس لیول کا خیال رکھا جانا ہمیشہ ضروری ہے کہ لہذا بہتر یہ ہے کہ اس کو 9803۔0 کے لیول پر لگایا جائے

               
            • #246 Collapse

              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 09 جون 2017

              فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 47۔110 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے کل کے بلند ترین لیول پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا ایک اور اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کے اہداف 80۔109 اور 50۔109 پر ہیں ریزسٹنس لیولز آر 1: 110.40 آر 2: 110.50 آر 3: 110.70 سپورٹ لیولز ایس 1: 111.00 ایس 2: 109.90 ایس 3: 109.70 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                 
              • #247 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کا 09 جون 2017 کا تجزیہ

                فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت میں 320 پپس کی کمی ہوئی ہے اور اس نے 2634۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال میں نے مضبوط سیل کی انتہاء {مضبوطی کا اشارہ} نوٹ کیا ہے جو کہ پس پردہ ہے اور کم حجم کے ساتھ سپلائی کی کامیاب ٹیسٹنگ ملی ہے جو کہ خرید کے پُر خطرہونے کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 2827۔1 اور 2955۔1 کا لیول ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2775 آر 2: 1.2845 آر 3: 1.2900 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2655 ایس 2: 1.2615 ایس 3: 1.2540 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

                   
                • #248 Collapse

                  Assalam-o-Alaikum Bhai ap ne bahut hi achi information share ki hoi hen jis say mujhy bahut ziada seekhny ko mila hai aisy hi ap share karty raha karen ta k ham is say daida utha saken
                  • #249 Collapse

                    thanks bhai ap ki is post ka kio k is sy bhot logo ko bhot sary traders ko jo k new new hy is forex my new ahy hy un k liya apny bhot hi help full post ki hy un ko is sy is post sy bhot zeada helpp mil jay gi our ap ki is post sy bakio kmo bhi sabak hasil krna chiya k un ko bhi is trha ki post rni choiiya jo dosro k kam ah sagy our help ho
                    • #250 Collapse

                      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تج

                      :ڈیلی آووٹ لووک

                      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر جنوری 2016 سے موجود / بننے والے بُلش چینل میں تجارت کررہا ہے نومبر 2016 میں بلش کمزوری کے ابتدائی اشارے چارٹ میں بنے تھے کہ جب پئیر مارکیٹ میں 7400۔0 کے نئے بلند ترین لیول سے اوپر جانے میں ناکام رہا تھا دسمبر 2016 میں چینل کی لوئیر لمٹ کا بئیرش بریک ڈاون عمل میں آیا تھا فروری 2017 میں {7310۔0 - 7380۔0} کے سپلائی لیول پر قلیل مدتی تنزلی کا رجحان عمل میں آیا تھا بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ 22 مِئی کو موجود تنزلی کے رجحان سے اوپر ہوا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں مارکیٹ بُلش ہی ہے عارضی بئیرش منسوحی 7050۔0 کے لیول {سابقہ ڈیلی ٹاپ} کے گرد بنی تھی یہاں تک کہ مزید بلش موو 7120۔0 کے لیول کی جانب عمل میں آتی تھی یہ کہ 7150۔0 -7230۔0 کا پرائس زون ایک اہم سپلائی زون ہے جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول ہے - اسی وجہ سے بئیرش واپسی کی یہاں توقع ہونی چاھیے اسی وجہ سے موجود زون میں بئیرش واپسی عمل میں ائی تھی تازہ ترین : کل 7230۔0 کے لیول سے اوپر کا عارضی بُلش بریک عمل میں آیا تھا اسی وجہ سے ایک بڑی بُلش موو 7310۔0 - 7380۔0 کے اگلے سپلائی زون کی جانب بنی تھی توقع کے مطابق واضح بئیرش منسوحی 7310۔0 کے لیول کے گرد بنی تھی جس سے پئیر واپس سابقہ کنجیشن زون 7230۔0 - 7150۔0 کے درمیان آگیا تھا

                      تجارتی تجاویز :

                      محتاط تاجران کو حالیہ زون کے بریک اّوٹ کا انتظار کرنا چاھیے یہ کہ 7150۔0 کے لیول سے نیچے کی بئریش کلوزنگ {8۔61 فیصد فیبو لیول} ایک درست سیل کا سگنل بنائے گا ایس ایل کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر ہونا ضروری ہے ٹی پی لیولز 7050۔0 ، 6970۔0 اور 6850۔0 پر ہیں


                         
                      Last edited by ; 15-06-2017, 11:15 PM.
                      • #251 Collapse

                        یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور



                        روزانہ کی صورتحال:

                        جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کے رجحان میں تبدیلی ہوئی تھی کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز بنا تھا - تب سے چارٹ میں واضح بُلش موو بنی ہے یورو / یو ایس ڈی پئیر کے لئے اگلا ڈیلی سپلائی لیول 1400۔1 - 1520۔1 کے لیولز کے گرد موجود ہے جہاں پرائس ایکشن پر ممکنہ بئیرش منسوحی کے لئے نظر رکھنا ضروری ہے تازہ ترین : یہ کہ 1280۔1 - 1295۔1 کے پرائس لیولز نے انٹر ڈے ریزسٹنس بنائی ہے جہاں حالیہ بئیرش موو بنی تھی جب کہ دوسری طرف 1285۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 1400۔1 کے لیول تک بُلش موو بناسکے بصورت دیگر حالیہ بئیرش پُل بیک ممکنہ طور پر 1110۔1 اور 1000۔1 کے لیولز تک بڑھ سکتا ہے کہ اگر یورو / یو ایس ڈی 1170۔1 کے لیول سے نیچے کا تجارتی عمل جاری رکھتا ہے



                        :ایچ 4 چارٹ کی صورتحال

                        گزشتہ ہفتہ کے اختتام پر واضح بُلش منسوحی 1170۔1 کے پرائس لیول {ویج انداز کی لوئیر لمٹ اور 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کے گرد عمل میں آئی تھی جیساء کہ توقع تھی واضح بئیرش منسوحی 1280۔1 - 1295۔1 کے سپلائی لیولز کے گرد عمل میں آئی تھی { ویج انداز کی بالائی حد} ہے آج بئیرش موجودگی 1170۔1 کے لیول { ویج انداز کی لوئیر لمٹ اور 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی اس امر کے لئے درکار ہے کہ قیمت مزید نیچے 1110۔1 اور 1050۔1 کے لیولز تک جاسکے تجارتی تجاویز : ایک درست سیل کی انٹری کو 1170۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش کلوزنگ کی صورت میں لینا چاھیے جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول ہے ایس ایل کو 1230۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے جب کہ ٹی پی لیولز 1100۔1 / 1020۔1 اور 0850۔1 پر ہیں


                           
                        • #252 Collapse

                          سونے کا تجزیہ برائے 15 جون 2017

                          اجمالی جائزہ:

                          سونے نے سابقہ ٹوٹے ہوئے بُلش چینل سپورٹ کو توڑنے کے بعد نیچے کی جانب باونس کیا ہے اور ابھی تک بئیرش صورتحال درست معلوم ہوتی ہے قیمت کا 56۔1254 کے لیول پر اور 94۔1249 کے لیول پر اہم سپورٹ لیولز کو ٹیسٹ کرنا متوقع ہے جس کے بعد یہ واپس آنے کی کوشش کرسکتا ہے - یہ نوٹ کرنا اہم ہے کہ اوپر بیان کئے لیولز کی بریک کے بعد قیمت 32۔1229 کے لیول تک نیچے آسکتی ہے جو کہ اگلا تصیحی ہدف ہے جب کہ قیمت کو 00۔1280 کا لیول توڑنا ضروری ہے کہ تاکہ منفی دباو کم ہوسکے اور بُلش موو دوبارہ بن سکے - آج کی متوقع تجارتی رینج 94۔1249 کا سپورٹ اور 00۔1275 کا ریزسٹنس لیول ہے

                             
                          • #253 Collapse

                            یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                            اجمالی جائزہ

                            یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9769۔0 کے لیول سے 9910۔0 کے لیول پر ایک تیز رفتار موو کی ہے ابھی قیمت 9736۔0 کے لیول پر موجود ہے جو کہ ڈیلی پیوٹ پوآئنٹ ہے یہ نوٹ کیا جانا چاھیے والاٹیلٹی بہت ذیادہ ہے اسی وجہ سے یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر آنے ولے گھنٹوں میں 9769۔0 اور 9691۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کرے گا مزید یہ کہ قیمت ابھی بئریش چینل میں ہے- سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر قیمت ابھی بھی تنزلی کے رجحان میں ہے اس پوائنٹ سے یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پءیر 9751۔0 / 9769۔0 کے نئے ریزسٹنس لیولز سے بئیرش رجحان میں تجارت کررہا ہے - اسی وجہ سے 9751۔0 / 9769۔0 کا پرائس زون ایک اہم ریزسٹنس زون ہے اسی وجہ سے امکان ہے کہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر تنزلی کے رجحان میں تجارت کرے گا یہ کوئی تصیحی موو معلوم نہیں ہوتی ہے - 9751۔0 کے لیول سے بئیرش موقع بنانے کے اس سے نیچے سیل کریں جس کا پہلا ہدف 9706۔0 اور 9691۔0 کے لیولز ہیں بہرحال سٹاپ لاس لیول کا خیال رکھا جانا ضروری ہے اور یہ 9800۔0 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے

                               
                            • #254 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور



                              روزانہ کی صورتحال

                              جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کے رجحان میں تبدیلی ہوئی تھی کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز بنا تھا - تب سے چارٹ میں واضح بُلش موو بنی ہے
                              یورو / یو ایس ڈی پئیر کے لئے اگلا ڈیلی سپلائی لیول 1400۔1 - 1520۔1 کے لیولز کے گرد موجود ہے جہاں پرائس ایکشن پر ممکنہ بئیرش منسوحی کے لئے نظر رکھنا ضروری ہے
                              تازہ ترین : یہ کہ 1280۔1 - 1295۔1 کے پرائس لیولز نے انٹر ڈے ریزسٹنس بنائی ہے جہاں حالیہ بئیرش موو بنی تھی
                              حالیہ بئیرش پُل بیک ممکنہ طور پر 1110۔1 اور 1000۔1 کے لیولز تک بڑھ سکتا ہے کہ اگر یورو / یو ایس ڈی 1170۔1 کے لیول سے نیچے کا تجارتی عمل جاری رکھتا ہے
                              جب کہ دوسری طرف 1285۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 1400۔1 کے لیول تک بُلش موو بناسکے



                              ایچ 4 چارٹ کی صورتحال

                              مئی کی 30 تاریخ کو واضح بُلش منسوحی 1170۔1 کے پرائس لیول {ویج انداز کی لوئیر لمٹ اور 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کے گرد عمل میں آئی تھی
                              جون کی 14 کو واضح بئیرش منسوحی 1280۔1 - 1295۔1 کے سپلائی لیولز کے گرد عمل میں آئی تھی { ویج انداز کی بالائی حد} ہے اس کے بعد ویج انداز کی زیریں حد پر بئیرش بریک ڈاون بھی عمل میں آیا تھا
                              آج بئیرش موجودگی 1170۔1 کے لیول { ویج انداز کی لوئیر لمٹ اور 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی اس امر کے لئے درکار ہے کہ قیمت مزید نیچے 1110۔1 اور 1050۔1 کے لیولز تک جاسکے
                              جب کہ دوسری طرف 1200۔1 کے لیول سے اوپر کی دوبارہ کلوزنگ {ویج انداز کی لوئیر لمٹ} مارکیٹ میں دوبارہ بُلش دباو لائے گی اور مزید بُلش موو ابتدائی طور پر 1270۔1 کے لیول تک بنے گی

                              :تجارتی تجاویز

                              ایک درست سیل کی انٹری 1200۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کے گرد نظر میں رکھنی چاھیے
                              ایس ایل کو 1250۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے جب کہ ٹی پی لیولز 1100۔1 / 1050۔1 اور 0850۔1 پر ہیں
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #255 Collapse

                                جی بی پی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 22 جون 2017

                                فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2703۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے خرید کا کلائمیکس نوٹ کیا ہے جو کہ پس پردہ ملا ہے اور خرید کا کوئی دباو نہیں ملا ہے - جو کہ ممکنہ ڈسٹریبیوشن یعنی سیل کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب اہداف 2640۔1 اور 2590۔1 کے لیولز پر ہیں ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2730 آر 2: 1.2780 آر 3: 1.2850 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2600 ایس 2: 1.2530 ایس 3: 1.2480 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X