کمائیں
$50000
اپنے دوستوں کومدعو کرنے پر
تاکہ وہ حاصل کرسکیں انسٹا فاریکس کی جانب سے سٹارٹ آپ بونس
کوئی سرمایہ کاری درکار نہیں ہے
بغیر کسی سرمایہ کاری اور
خطرات کے ٹریڈنگ شروع کریں
ڈالر کے ساتھ 1000$ ڈالر کے ساتھ
بونس حاصل کریں
55%
انسٹافاریکس کی جانب سے
ہر ڈپازٹ پر
Page 79 of 79 FirstFirst ... 2969777879
Results 781 to 789 of 789

Thread: Analytical Reviews by InstaForex

  1. #781
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    748
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    66.91 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts
    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 18 اپریل 2018

    نومبر کی 17 کو واضح بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - ایک انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ان پرائس لیولز کے گرد بنا تھا یہ کہ 7140۔0 - 7250۔0 کا پرائس زون {ایک اہم سپلائی زون} جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے جنوری کی 11 تاریخ کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر کا ایک بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اسی وجہ سے حالیہ بُلش موو 7240۔0 - 7320۔0 کے لیولز کی جانب بنا ہے ایک تیز رفتار بُلش موو کی توقع ہے موجود سپلائی زون 7320۔0 - 7390۔0 کے لیولز تک متوقع ہے جہاں پرائس ایکشن پر واضح بئیرش واپسی اور ایک درست سیل کی انٹری کی توقع تھی فروری کی 2 تاریخ کو ایک بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک7390۔0 کے لیول کے گرد بنی تھی مزید یہ کہ ڈبل ٹاپ ریورسل انداز 7320۔0 - 7390۔0 کے پرائس زون کے گرد عمل میں آیا تھا جہاں ایک درست سیل کی انٹری عمل میں آئی تھی عمومی انداز میں این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7200۔0 اور 7350۔0 کے لیولز کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ 7200۔0 کے لیول سے نیچے کا بریک آوٹ عمل میں ایا ہے یہ کہ 7320۔0 ۰ 7390۔0 کا پرائس زون ایک اہم سپلائی زون ہے جو کہ ایک درست سیل کی انٹری فراہم کررہا جو کہ حالیہ بُلش پُل بیک کے دوران عمل میں آئی ہے - 7450۔0 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ اس صورتحال کو ختم کردے گا جب کہ دوسری طرف 7200۔0 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک ڈاون {نییک لائن} کی ضرورت ہے موجود تبدیلی کے انداز کی تصدیق ہوسکے - متوقع بئیرش اہداف 7050۔0 اور 7000۔0 کے لیولز کے گرد موجود ہیں



  2. Catch Forex
  3. #782
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    748
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    66.91 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 18 اپریل 2018

    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے جس کی وجہ کمزور سی پی ائی کی سلانہ رپورٹ کا آنا ہے پئیر نیچے کی جانب آیا ہے اور اس نے 4173۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے 4175۔1 کے لیول پر مضبوط سپورٹ حاصل کی ہے - میں نے اسی لیول پر 50 فیصد اور 8۔161 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی میں اس موقع پر سیل خطرہ کا سبب ہوسکتی ہے - میرے مطابق سیل کی انتہاء موجود ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 4312۔1 اور 4375۔1 کے لیول پر موجود ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.4350 آر 2 : 1.4410 آر 3 : 1.4445 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.4255 ایس 2: 1.4222 ایس 3: 1.4165

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں



  4. #783
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    748
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    66.91 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    سونے کا تجزیہ برائے 18 اپریل 2018

    فی الوقت سونا 25۔1345 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت سپلائی ٹرینڈ لائن سے واپسی ہوئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں روانڈنگ ٹاپ انداز نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع تب تک دیکھیں کہ جب تک قیمت سپلائی ٹرینڈ لائن سے نیچے ہے - نیچے کی جانب کا ہدف 50۔1337 اور 20۔1333 پر موجود ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1 : $1,351.90 آر 2 : $1,356.50 آر 3: $1,363.62 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,340.16 ایس 2: $1,333.05 ایس 3: $1,328.45

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں



  5. #784
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    748
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    66.91 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    چاندی کا تجزیہ برائے 18 اپریل 2018

    اجمالی جائزہ چاندی کی قیمت سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہی ہے جو کہ 15۔16 کے سپورٹ اور 80۔16 کے ریزسٹنس لیولز کے درمیان بنی ہے - ہماری سائیڈ وے صورتحال میں کوئی تبدیلی روزانہ کی بنیادوں پر نہیں ہوئی ہے یہاں تک کہ قیمت اوپر بیان کئے گئے لیولز میں سے ایک کسی ایک لیول کو توڑ لے جس کے بعد اگلے ہدف کا واضح تعین ہو جائے گا - ان لیولز کے ٹوٹ جانے کے بعد اگلے اہداف کی تفصیل ہم اپنے گزشتہ تجزیات میں بتا چُکے ہیں - آج کی متوقع تجارتی رینج 45۔16 کا سپورٹ اور 90۔16 کا ریزسٹنس لیول ہے



  6. #785
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    748
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    66.91 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    Bitcoin analysis for April 19, 2018

    Bitcoin (بی ٹی سی) $ 8.118 کی قیمت میں رات کے وقت تجارتی رہا ہے. بروکنگز انسٹی ٹیوٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق، امریکہ کے زیادہ تر ریاستوں نے کریٹکوکوریٹس جیسے Bitcoin اور blockchain ٹیکنالوجیوں کے حوالے سے کچھ ریگولیٹری موقف اختیار کیا ہے. مطالعہ ڈیجیٹل کرنسیوں اور بنیادی ٹیکنالوجی کے ساتھ مصروفیت کی سطح پر ان کے رویے کے مطابق دائرہ اختیار کی درجہ بندی کرتا ہے. بکٹکائن کی ٹکنالوجی تصویر تیزی سے لگ رہی ہے.

    ٹریڈنگ کی سفارشات:

    H4 ٹائم فریم کے مطابق، میں نے پس منظر پٹ اور پس منظر میں فلیٹ بیس کے تیزی سے بریک آؤٹ پایا، جس کا ایک نشانی ہے جو خریدار کنٹرول میں ہیں. میں نے ایک سر اور کندھوں کی ناکامی پیٹرن بھی دیکھی، جو طاقت کا ایک اور نشان ہے. میرا مشورہ ممکن ہے کہ ممکنہ خریداری کے مواقع کی نگرانی کریں. اوپر ہدف $ 8.875 کی قیمت پر مقرر کی گئی ہے. سپورٹ / مزاحمت $ 8.206 - انٹرایکی مزاحمت $ 8.055- انٹرایکی معاونت $ 8.875 - مقصد کا ہدف

    انسٹا فاریکس کے ساتھ آپ ابھی کرائیو کراسکوسیسی کی نقل و حرکت پر حاصل کر سکتے ہیں. اپنے میٹاٹرسٹر 4 میں صرف ایک معاہدہ کھولیں.



  7. #786
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    748
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    66.91 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    چاندی کا تجزیہ برائے 19 اپریل 2018

    فی الوقت چاندی اوپر کی جانب تجارتی کررہی ہے - قیمت نے 28۔17 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق میں نے 50 روز افقی بیس کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - میں نے آر ایس ائی کا مضبوط ہونا نوٹ کیا ہے جو کہ ایک مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 66۔17 کا لیول ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1 : $17.39 آر 2: $17.60 آر 3: $17.92

    سپورٹ لیولز ایس 1: $16.85 ایس 2: $16.52 ایس 3: $16.32

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں



  8. #787
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    748
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    66.91 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 19 اپریل 2018

    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے قیمت نے 4160۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے کل کے کم ترین لیول 4173۔1 پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے اور منفی ریٹیل سیلز کی رپورٹ کے بعد ممکنہ شیک آوٹ ملا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہوسکتی ہے - اس کے علاوہ میں نے پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس کا موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر بننا نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 4243۔1 اور 4280۔1 کے لیول پر موجود ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.4288 آر 2 : 1.4370 آر 3 : 1.4430

    سپورٹ لیولز ایس 1: 1.4150 ایس 2: 1.4090 ایس 3: 1.4005

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں



  9. #788
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    748
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    66.91 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 19 

    ویوو چار اپنی حد کو دھکیل رہی ہے - ویوو آئی کے کم ترین لیول 6981۔1 سے اوپر کی ریلی کی ممکن نہیں رہی - ہماری متوقع صورتحال ابھی کے لئے ختم ہوئی ہے - ہمیں 6981۔1 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس کا بننا متوقع ہے کیونکہ یہ لیول ابھی تک حاصل نہیں ہوا ہے اور یہ جلد ہی ہمیں قلیل مدتی تناظر میں 6861۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک کی امید ہے - ٹاپ کے موجود ہونے کی تصدیق ہوسکے لہذا ایک نیاء سیل کا دباو 6625۔1 کے لیول تک بن سکتا ہے

    آر 3: 1.6981 آر 2: 1.6957 آر 1: 1.6925 پیوٹ : 1.6861 ایس 1: 1.6844 ایس 2: 1.6815 ایس 3: 1.6755

    تجارتی تجاویز ہمارا سٹاپ لاس لیول 70 پپس کے لئے 6915۔1 کے لیول پر لگا تھا - ہم یورو کی سیل کریں 6920۔1 کے لیول پر یا 6861۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک پر کریں گے - ہمارا سٹاپ لاس لیول 6985۔1 پر ہوگا



  10. <a href="http://www.mt5.com/">Forex Spain</a>
  11. #789
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    748
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    66.91 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 19 

    یہ کہ 93۔128 کے لیول سے ایک تصیحی ریلی 55۔133- 68۔133 کے ریزسٹنس لیولز تک اوپر کی جانب بنی تھی - ایک مرتبہ جب بی ویوو ریلی مکمل ہوجائے تو تنزلی کا دباو بنے گا جو کہ متوقع طور پر سی آف ای ویوو پر بنے گا - ویوو سی آخر کار 93۔128 کے لیول سے نیچے کی بریک کرے گی تاکہ یہ مزید نیچے 43۔123 کے لیول تک جاسکے ابھی کے لئے ہمیں ایک بڑھتی ہوئی بی ویوو کا بننا متوقع ہے جو کہ اہم ریزسٹنس لیولز 55۔133 ، 68۔133 تک جائے گی

    آر 3: 133.55 آر 2: 133.39 آر 1: 133.00 پیوٹ: 132.61 ایس 1: 132.39 ایس 2: 132.08 ایس 3: 131.84

    تجارتی تجاویز ہم یورو میں سیل 50۔133 کے لیول پر یا 61۔132 کے لیول سے نیچے کی بریک پر کریں گے



Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •