InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #481 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 10 نومبر 2017

    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3160۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے 3177۔1 کے پرائس لیول پر 4 روزہ ریزسٹنس کی کامیاب ٹیسٹنگ نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ جارحانہ طرز عمل کے سیلرز مارکیٹ میں داخل ہوئے ہیں- اس کے علاوہ موونگ ایوریج اوسکلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس پس پردہ نوٹ کی گئی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

    ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3180 آر 2: 1.3213 آر 3: 1.3260 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3100 ایس 2: 1.3050 ایس 3: 1.3020

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #482 Collapse

      سونے کا تجزیہ برائے 13 نومبر 2017

      فی الوقت سونا 45۔1277 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹائم کے مطابق میں نے ٹوٹا ہوا انٹرا ڈے بئیرش فلیگ نوٹ کیا ہے جو کہ پیوٹ لیول 75۔1278 سے نیچے ہے - جو کہ اشارہ ہے کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا میں نے پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس بھی نوٹ کی ہے جو کہ سٹاک ایسٹک پر ملی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 60۔1270 {پیوٹ سپورٹ 1} اور 25۔1265 کے لیول پر ہے

      ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,284.05 آر 2: $1,292.40 آر 3: $1,297.65 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,270.45 ایس 2: $1,265.25 ایس 3: $1,256.80

      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


         
      • #483 Collapse

        این ذیڈ ڈی / یوایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 13 نومبر 2017

        روزانہ کی صورتحال :
        بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 22 مئی کو ٹرینڈ لائن سے اوپر جگہ لی تھی - تب سے ابتک مارکیٹ چارٹ میں موجود صورتحال کے مطابق بُلش ہی ہے اس کے نتیجہ میں 7150۔0 - 7230۔0 کے پرائس زون {اہم زون} تک ایک بُلش موو بنی تھی اور 7310۔0 - 7380۔0 کا زون اوپر کی جانب عارضی طور پر ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز کی جانب بنا تھا {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ واضح بُلش سپورٹ این ذیڈ ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کو فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن / مضبوطی سے مارکیٹ کی بئریش صورتحال میں اضآفہ ہوا ہے اس کی وجہ سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر دوبارہ 7230۔0 - 7150۔0 کے لیولز {اہم زون} تک گیا تھا جہاں بئیرش موو کو یہ روکنے میں ناکام رہا تھا ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز جو کہ چارٹ میں بنا تھا بئیرش تبدیلی کے ایک واضح امکان کو ظآہر کررہا ہے کہ جب تک 7150۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی قائم رہتی ہے جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں ایک واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا ہے - اسی وجہ سے مزید تنزلی 6800۔0 کے لیول {تبدیلی کے انداز کا بئیرش ہدف} تک متوقع ہے اگر حالیہ کم ترین لیول {6817۔0} بُلز کی جانب سے محفوظ رہتا ہے تو ایک بُلش پُل بیک 7050۔0 کے لیول کی جانب متوقع ہے کہ اگر حالیہ بُلش پُل بیک 6970۔0 کے لیول سے اوپر قائم رہتا ہے {انٹرا ڈے اہم لیول} ہے تجارتی تجاویز : ایک درست سیل کی انٹری 7050۔0 کے لیول کے گرد بن سکتی ہے ، ایس ایل کو 7100۔0 کے لیول سے اوپر ہونا بہتر ہے نفع کے اہداف 6970۔0 / 6900۔0 اور 6830۔0 کے لیولز ہیں


           
        • #484 Collapse

          یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 13 نومبر 2017

          روزانہ کی صورتحال:

          جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کا رجحان تبدیل ہوا تھا کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں واضح بلش موو چارٹ میں نظر ارہی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی مزید اضآفہ کرتے ہوئے 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز { سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک گیا ہے ایہ ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے واضح بُلش بریک آوٹ 2100۔1 کے لیول کی جانب ملا تھا جہاں موجودہ ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز ظآہر ہوا تھا اگر حالیہ بئیرش بریک آوٹ 1700۔1 کے لیول {ریورسل انداز کی نییک لائن} سے نیچے قائم رہتا ہے تو ایک تیز رفتار تنزلی کی موو 1415۔1 - 1520۔1 پرائس زون {موجود ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کے ابتدائی اہداف} تک بن سکتی ہے ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بئیرش ہدف 1350۔1 کے لیول تک بڑھنا متوقع ہے بہرحال اوپر بیان کئے گئے لیول تک نیچے جانے کے لئے ایک واضح بئیرش دباو کی 1415۔1 - 1520۔1 کے بیان کردہ سپلائی زون پر ضرورت ہے تجارتی تجاویز : یہ کہ 1415۔1 - 1520۔1 کے پرائس زون کے گرد پرائس ایکشن پر نظر ہونا ضروری ہے تاکہ ممکنہ قلیل مدتی خرید کی انٹری کے لئے واضح بُلش بہتری عمل میں آسکے یہ صورتحال تب تک درست ہے کہ جب تک 1550۔1 کے لیول کے گرد حالیہ کم ترین لیول ٹوٹ نہیں جاتا


             
          • #485 Collapse

            سونے کا تجزیہ برائے 14 نومبر 2017

            فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 00۔1270 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹوٹا ہوا بئریش فلیگ نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے سپلائی ٹرینڈ لائن کی کامیاب ٹیسٹنگ نوٹ کی ہے {تنزلی کا چینل} جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - میں نے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے کہ ممکنہ تنزلی کے اہداف جان سکوں اور 100 فیصد ایف ای کو 15۔1265 اور 8۔161 فیصد کو 00۔1256 کے لیول پر حاصل کیا تھا ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,280.76 آر 2: $1,283.27 آر 3: $1,286.76 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,274.78 ایس 2: $1.271.27 ایس 3: $1.268.76 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


               
            • #486 Collapse

              جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 14 نومبر 2017

              فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 3104۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - 15 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت پیوٹ لیول 3119۔1 سے نیچے تجارت کررہی ہے - جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے سپلائی ٹرینڈ لائن سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 3060۔1 اور 3000۔1 کا لیول ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3177 آر 2: 1.3238 آر 3: 1.3295 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3060 ایس 2: 1.3000 ایس 3: 1.2941 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                 
              • #487 Collapse

                این ذیڈ ڈی / یوایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 14 نومبر 2017

                روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک: بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 22 مئی کو ٹرینڈ لائن سے اوپر جگہ لی تھی - تب سے ابتک مارکیٹ چارٹ میں موجود صورتحال کے مطابق بُلش ہی ہے اس کے نتیجہ میں 7150۔0 - 7230۔0 کے پرائس زون {اہم زون} تک ایک بُلش موو بنی تھی اور 7310۔0 - 7380۔0 کا زون اوپر کی جانب عارضی طور پر ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز کی جانب بنا تھا {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ واضح بُلش سپورٹ این ذیڈ ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کو فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن / مضبوطی سے مارکیٹ کی بئریش صورتحال میں اضآفہ ہوا ہے اس کی وجہ سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر دوبارہ 7230۔0 - 7150۔0 کے لیولز {اہم زون} تک گیا تھا جہاں بئیرش موو کو یہ روکنے میں ناکام رہا تھا ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز جو کہ چارٹ میں بنا تھا بئیرش تبدیلی کے ایک واضح امکان کو ظآہر کررہا ہے کہ جب تک 7150۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی قائم رہتی ہے جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں ایک واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا ہے - اسی وجہ سے مزید تنزلی 6800۔0 کے لیول {تبدیلی کے انداز کا بئیرش ہدف} تک متوقع ہے اگر حالیہ کم ترین لیول {6817۔0} بُلز کی جانب سے محفوظ رہتا ہے تو ایک بُلش پُل بیک 7050۔0 کے لیول کی جانب متوقع ہے کہ اگر حالیہ بُلش پُل بیک 6970۔0 کے لیول سے اوپر قائم رہتا ہے {انٹرا ڈے اہم لیول} ہے تجارتی تجاویز : ایک درست سیل کی انٹری 7050۔0 کے لیول کے گرد بن سکتی ہے کہ اگر حالیہ بُلش پُل بیک اس لیول تک ہوتا ہے ، ایس ایل کو 7100۔0 کے لیول سے اوپر ہونا بہتر ہے نفع کے اہداف 6970۔0 / 6900۔0 اور 6830۔0 کے لیولز ہیں



                   
                • #488 Collapse

                  15 نومبر، 2017 کے لئے eur / jpy کے بنیادی تجزیہ

                  eur / jpy اب بھی 131.40 سے 134.40 علاقے کی اصلاحی رینج کے اندر رہتا ہے جس میں اس وقت قائم کردہ ساخت کے مطابق آنے والی دنوں میں اوپر کی طرف سے توڑنے کی امید ہے. حال ہی میں یورو اقتصادی رپورٹوں اور واقعات کے نتیجے میں ہکشی کے نتائج کے ساتھ بہت مثبت تھا جس نے مارکیٹ میں رفتار حاصل کرنے کے لئے کرنسی کی مدد کی جو آنے والے دنوں میں مزید جاری رکھنے کی امید ہے. آج، eur فرانسیسی حتمی سی پی آئی کی رپورٹ 0.1 فیصد کی توقع کے طور پر غیر تبادلہ خیال شائع ہوا تھا اور تجارتی بیلنس کی رپورٹ نے 21.0 بی کے پچھلے اعداد و شمار سے 25.0 ب سے نمایاں ترقی کی ہے جس کی توقع 21.2 بی تھی. دوسری طرف، jpy آج اقتصادی رپورٹوں کے ساتھ مخلوط رہا تھا جس نے حال ہی میں اقوام متحدہ کے منافع کے خلاف دباؤ ڈالنے میں کرنسی کی مدد نہیں کی. آج، jpy پرائمری جی ڈی پی کی رپورٹ میں گزشتہ قیمت سے 0.6 فیصد کی 0.3٪ پر شائع ہوئی تھی جس کی توقع 0.4٪ تھی، قبل ازکم جی ڈی پی انڈیکس کی رپورٹ میں 0.1٪ سے متوقع طور پر شائع کیا گیا تھا جس سے پہلے -0.4٪ میں منفی تھا. تجدید شدہ صنعتی پیداوار کی رپورٹ میں کم خسارے کے ساتھ شائع کیا گیا تھا -1.0٪ جس میں توقع کی جاتی تھی کہ اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی -1.1٪. موجودہ حالات کے مطابق، آج تک شائع شدہ اقتصادی معاشی رپورٹوں کے ساتھ ابھی تک eur ابھی تک بہت زیادہ مستحکم نہیں ہوا ہے جبکہ اس وقت بھی jpy کافی حد تک غالب نہیں ہوسکتی تھی لیکن کچھ حد تک یورو کے حصول کو برقرار رکھنے میں کامیاب تھا. آنے والے دنوں میں، یہ امید ہے کہ یوروڈی ای بی کے ایونٹ میں تبادلہ خیال کی طویل مدتی کی ترقی کی پالیسیوں پر مبنی یورو سے زائد مزید آمدنی حاصل ہوگی، جس میں مستقبل میں کرنسی کے لئے مستحکم منافع ملے گا. اب ہمیں تکنیکی نقطہ نظر نظر آتے ہیں، قیمت فی الحال 131.40 اور 20 ema کے متحرک سطح کے ساتھ ساتھ سپورٹ کی سطح سے اوپر رہتی ہے. اپریل 2017 سے یہ رجحان تیزی سے بڑھ گیا ہے جس میں قیمتوں میں 134.40 مزاحمت کے علاقے سے اوپر ٹوٹ جاتا ہے، آنے والے دنوں میں مزید جاری رکھنے کی توقع ہے. جیسا کہ قیمت 131.40 سے زائد معاونت کے علاقے سے اوپر رہتا ہے اس سے تیز رفتار تعصب کی امید ہے.

                  Click image for larger version

Name:	analytics5a0c2d8b1d4e2.jpg
Views:	1
Size:	22.0 کلوبائٹ
ID:	12317653
                     
                  • #489 Collapse

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 15 نومبر 2017

                    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3213۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے 3141۔1 کے لیول پر موجود پیوٹ لیول سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر اوور سولڈ صورتحال ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا ایک اور اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 3210۔1 کے لیول {پیوٹ ریزسٹنس 1} اور 3255۔1 کے لیول {پیوٹ ریزسٹنس 2} پر ہے

                    ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3211 آر 2: 1.3255 آر 3: 1.3325 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3095 ایس 2: 1.3025 ایس 3: 1.2980

                    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                       
                    • #490 Collapse

                      سونے کا تجزیہ برائے 15 نومبر 2017

                      فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 00۔1285 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت 94۔1277 کے پیوٹ لیول سے اوپر تجارت کررہی ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے اس کے علاوہ میں نے 50۔1283 کے لیول پر بریک نوٹ کی ہے جو کہ کل کا بلند ترین لیول ہے یہ ایک اور اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 10۔1291 کے لیول {پیوٹ ریزسٹنس 1} پر ہے اور 90۔1298 کے لیول {پیوٹ ریزسٹنس 2} پر ہے

                      ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,285.85 آر 2: $1,291.50 آر 3: $1,298.95 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,272.24 ایس 2: $1,264.34 ایس 3: $1,258.65

                      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                         
                      • #491 Collapse

                        یورو ۔ یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 16 نومبر 2017

                        فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1756۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے پیوٹ سپورٹ 1 سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ 1763۔1 کے لیول پر ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے اس کے علاوہ سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈآئیورجنس حاصل کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 1811۔1 کے لیول {پیوٹ لیول} اور 1839۔1 {پیوٹ ریزسٹنس 1} پر ہے

                        ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1812 آر 2: 1.1839 آر 3: 1.1888 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1763 ایس 2: 1.1736 ایس 3: 1.1687

                        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                           
                        • #492 Collapse

                          کا تجزیہ برائے 15 نومبر 2017 usd / jpy

                          حال ہی میں، usd / jpy جوڑی 113.18 کی قیمت پر رات کے دن تجارت کر رہی ہے. 30 ٹائم فریم کے مطابق، میں نے ترقی میں ایک بڑھتی ہوئی پتی پایا، جس کا یہ اشارہ ہے کہ خریداری خطرناک لگتا ہے. میں نے محض آڈیٹرٹر پر چھپا ہوا برش ڈورجننس پایا، جو کمزوری کا ایک اور نشانہ ہے. میرا مشورہ ممکن ہے کہ ممکنہ فروخت کے امکانات کو دیکھنے کے لئے. نیچے کا ہدف 112.47 (سوئنگ کم) کی قیمت پر مقرر کیا گیا ہے،

                          ریزسٹنس لیولز: R1: 113.42 r2: 113.96 r3: 114.40

                          سپورٹ لیولز: S1: 112.40 s2: 111.93 s3: 111.38


                          آج کے لئے ٹریڈنگ کی سفارشات: ممکنہ فروخت کے مواقع کے لئے دیکھیں


                          Click image for larger version

Name:	analytics5a0d7a11819fb.png
Views:	1
Size:	63.6 کلوبائٹ
ID:	12317658
                             
                          • #493 Collapse

                            یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 17 نومبر 2017 Read more: https://www.instaforex.

                            فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1821۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت 1775۔1 کے پیوٹ لیول سے اوپر تجارت کررہی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک اوسکلیٹر پر اوور سولڈ صورتحال نوٹ کی ہے جو کہ مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب ہدف 1838۔1 کے لیول پر ہے

                            ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1794 آر 2: 1.1820 آر 3: 1.1838 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1749 ایس 2: 1.1739 ایس 3: 1.1705

                            آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                               
                            • #494 Collapse

                              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 17 نومبر 2017

                              فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 39۔112 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت 04۔113 کے پیوٹ لیول سے نیچے تجارت کررہی ہے جو کہ سیلز کرنے والوں کی مضبوطی کا اشارہ ہے اس کے علاوہ میں نے انٹرا ڈے بئیرش فلیگ کا بننا بھی نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 15۔112 کے لیول پر موجود ہے

                              ریزسٹنس لیولز آر 1: 113.34 آر 2: 113.67 آر 3: 113.94 سپورٹ لیولز ایس 1: 112.75 ایس 2: 112.44 ایس 3: 112.15

                              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #495 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 21 نومبر 2017

                                فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3209۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 15 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے کل کے کم ترین لیول 3222۔1 پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میں نے یہ نوٹ کیا ہے تو قیمت پیوٹ لیول 3233۔1 سے اوپر گئی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب اہداف 3280۔1 {پیوٹ ریزسٹنس 1} اور 3325۔1 {پیوٹ ریزسٹنس 2} پر ہیں

                                ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3280 آر 2: 1.3325 آر 3: 1.3374 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3185 ایس 2: 1.3140 ایس 3: 1.3090

                                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X