کمائیں
$50000
اپنے دوستوں کومدعو کرنے پر
تاکہ وہ حاصل کرسکیں انسٹا فاریکس کی جانب سے سٹارٹ آپ بونس
کوئی سرمایہ کاری درکار نہیں ہے
بغیر کسی سرمایہ کاری اور
خطرات کے ٹریڈنگ شروع کریں
ڈالر کے ساتھ 1000$ ڈالر کے ساتھ
بونس حاصل کریں
55%
انسٹافاریکس کی جانب سے
ہر ڈپازٹ پر
Page 1 of 4 123 ... LastLast
Results 1 to 10 of 38

Thread: Forex Analytical Reviews by InstaForex

  1. #1
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    907
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    130.53 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    Forex Analytical Reviews by InstaForex

    Hello forum members.

    In this thread I'll post analysis about some pairs daily. I hope, these analyses will be helpful for your trading.

    Good luck!

  2. <a href="https://www.instaforex.com/company_news">Forex Spain</a>
  3. #2
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    907
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    130.53 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 11 ž

    یورو / این ذیڈ ڈی 6821۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی واضح بریک میں ناکام رہا ہے کیونکہ مزید پیچیدہ ویوو 2 کی تصیح بنی ہے - ویوو 2 کی تصیح ابھی مکمل ہوتی ہوئی معلوم ہوتی ہے جس سے 6707۔1 کا لیول ٹیسٹ ہوا ہے - ہم کمزور ریزسٹنس 6766۔1 سے اوپر کی بریک اور مزید اہم یہ کہ 6812۔1 کے لیول سے اوپر کی موو ویوو 3 میں ایک اضافہ کی موو 7071۔1 کے لیول تک کم از کم بنائے گی

    صرف 6707۔1 کے لیول سے نیچے کی غیر متوقع بریک اوپر کی جانب متوقع ریلی میں تاخیر کا سبب ہوگی

    آر 3: 1.6830 آر 2: 1.6812 آر 1: 1.6766 پیوٹ : 1.6742 ایس 1: 1.6730 ایس 2: 1.6707 ایس 3: 1.6683

    تجارتی تجاویز: ہم یورو میں 6600۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لئے ہوئے ہیں جس کہ سٹاپ لیول 6700۔1 کے لیول پر ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک خرید نہیں کی ہے تو یورو کی خرید 6730۔1 کے لیول پر کریں اور سٹاپ لاس لیول 6700۔1 کے لیول پر ہی رکھیں



  4. #3
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    907
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    130.53 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 11 ž

    ہمیں یہ توقع نہیں ہے کہ 69۔128 کے لیول پر سپورٹ ٹوٹ جائے گی - اس سپورٹ سے نیچے کی بریک ہمیں اس بات پر مجبور کرے گی 59۔124 سے 26۔130 کے لیول تک والے اضافہ کے اپنے تجزیہ کو تبدیل کریں - ویوو ونز اور ٹوز کی سیریز سے ہٹ کر ہمیں اس ریلی کے تجزیہ کی جانب واپسی جانا ہوگا کہ جو ایک مکمل 5 ویوو ریلی کا ہے کیونکہ ویوو آئی اور ویوو 2 نے 07۔128 کے لیول تک ایک تیز رفتار تنزلی کی ہے جو کہ ویوو آئی کا 2۔38 فیصد تصیحی لیول ہے - متبادل صورتحال میں 26۔130 سے 07۔128 کے لیول تک تنزلی ویوو 2 میں ایک ذیادہ پیچیدہ عمل والی ویوو اے ہوگی لیکن اس کا وقت ہی بتائے گا

    کمزور ریزسٹنس لیول 73۔129 سے اوپر کی قلیل مدتی بریک 26۔130کے بلند ترین لیول کو دوبارہ ٹیسٹ کرنے کی کال ہوگی جس سے مزید اضآفہ ویوو 3 میں 27۔137 کے لیول تک بنے گا

    آر 3 : 130.26 آر 2 : 129.93 آر 1 : 129.73 پیوٹ : 129.14 ایس 1 : 128.91 ایس 2 : 128.58 ایس 3 : 128.37

    تجارتی تجاویز: یہ کہ 60۔128 کے لیول پر ہمارا سٹاپ لاس لیول لگا تھا - ہم یورو میں دوبارہ خرید 25۔129 کے لیول پر یا 46۔129 کے لیول سے اوپر کی بریک پر کریں گے - ہمارا سٹاپ لیول 50۔128 پر ہوگا



  5. #4
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    907
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    130.53 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    سونے کا تجزیہ برائے 11 جون 2018

    فی الوقت سونا 70۔1295 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے ممکنہ بئیرش فلیگ کے اندر ٹوٹی ہوئی سپورٹ ٹرینڈ لائن نوٹ کی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 30۔1292 اور 30۔1285 کے لیول پر ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,304.15 آر 2: $1,305.13 آر 3: $1,306.05 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,302.25 ایس 2: $1,301.35 ایس 3: $1,300.36

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں



  6. #5
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    907
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    130.53 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 11 جون 2018

    بِٹ کوائن یعنی بی ٹی سی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 6593 ڈالر کا لیول ٹیسٹ کیا ہے جو کہ اس رپورٹ کے بعد کی صورتحال ہے 6 پبلک لسٹیڈ کمپنیاں جاپان میں اپنی کریپٹو کرنسی ایکسینج شروع کریں گی تین اور کمپنیاں جو کہ ٹوکیو سٹاک ایکسینج میں درج ہیں نے مختلف کریپٹو کرنسیوں میں شامل ہونے کا ارادہ ظاہر کیا ہے - بِٹ کوائن کی ٹیکنیکل صورتحال بئیرش ہے

    تجارتی تجاویز: ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق مجھے مارکیٹ میں مضبوط سپلائی ملی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خاصا پُر خطر ہوسکتی ہے - اس کے علاوہ میں نے ممکنہ طور پر بئیرش فلیگ کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے بِٹ کوآئن کنسولیڈیشن کے مرحلہ میں داخل ہوا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ کنسولیڈیشن کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید تنزلی کے عمل کی تصدیق ہوسکے - نیچے کی جانب ک ہدف 6372 ڈالر کی سطح پر موجود ہے

    سپورٹ / ریزسٹنس $6.800 انٹرا ڈے ریزسٹنس $6.594 انٹرا ڈے سپورٹ $6.370 متوقع ہدف

    انسٹا فاریکس کے ساتھ کریپٹو کرنسی میں فوری تجارت کا آغاذ کریں اور میٹا ٹریڈر 4 کی مدد سے ڈیل اوپن کریں



  7. #6
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    907
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    130.53 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    سونے کا تجزیہ برائے 12 جون 2018

    فی الوقت سونا 65۔1297 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے انٹرا ڈے بُلش فلیگ کا بننا نوٹ کیا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 75۔1302 اور 00۔1305 کے لیول پر ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1 : $1,306.35 آر 2 : $1,310.63 آر 3 : $1,314.85 سپورٹ لیولز ایس 1 : $1,297.85 ایس 2 : $1,293.63 ایس 3 : $1,289.15

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں



  8. #7
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    907
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    130.53 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 12 جون 2018

    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 3391۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - ایچ 1 ٹآئم فریم کے مطابق میں نے ٹوٹا ہوا انٹرا ڈے بُلش فلیگ نوٹ کیا ہے اور سپورٹ ٹرینڈ لائن سے واپسی نوٹ کی ہے {ایک بڑا بُلش فلیگ} ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہوسکتی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 3437۔1 اور 3468۔1 کے لیول پر ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.3427 آر 2 : 1.3482 آر 3 : 1.3523 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.3331 ایس 2 : 1.3290 ایس 3 : 1.3235

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں



  9. #8
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    907
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    130.53 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 12 ž

    ہم ابھی بھی 6821۔1 کے مائنر / کمزور ریزسٹس لیول سے اوپر کی واضح بریک کے انتظار میں ہیں جس کہ اس بات کی تصدیق ہوگی کہ 6584۔1 کے لیول کے ٹیسٹ ہونے ساتھ ویوو 2 مکمل ہوگئی ہے اور اوپر کی جانب ویوو 3 بن رہی ہے جو کہ سابقہ بلند ترین لیول 7294۔1 سے اوپر تک بن رہی ہے جب کہ 6821۔1 کا کمزور ریزسٹنس لیول اضآفہ کا عمل روکے رکھتا ہے تک ہمیں اس امکان کو مان لینا چاھیے کہ ایک اور تنزلی ویوو 2 میں ویوو 1 کے 8۔61 فیصد تصیحی ہدف تک بن رہی ہے جو کہ ویوو 3 میں قیمت کے اوپر کی جانب جانے سے قبل 6683۔1 کے لیول پر دیکھا گیا ہے

    آر 3: 1.6889 آر 2: 1.6830 آر 1: 1.6762 پیوٹ 1.6727 ایس 1: 1.6707 ایس 2: 1.6689 ایس 3:1.6646

    تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 6600۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہمارا سٹاپ لیول 6700۔1 کے لیول پر ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں لی تو پھر 6730۔1 کے لیول کے نزدیک خرید کریں یا 6748۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 6700۔1 پر ہی رکھیں



  10. #9
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    907
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    130.53 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 12 ž

    یہ کہ 07۔128 کے لیول کی ریلی ایک تعمیری ریلی معلوم ہوتی ہے اور یہ 35۔131 کے اہم ریزسٹنس لیول تک مزید اضافہ کا اشارہ ہے جہاں ہم ایک اور سائیڈ وے کنسولیڈیشن دیکھ سکتے ہیں جس کے بعد قیمت مزید اوپر 49۔133 کے لیول تک جائے گی جو کہ اوپر کی جانب اگلا کمزور / مائنر ہدف ہے اور طویل مدتی تناظر میں یہ مزید اوپر کی جانب جائے گا

    طویل مدتی تناظر میں ہمیں مزید اضافہ کی توقع ہے - اگر ویوو ای 59۔124 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے کے ساتھ مکمل ہو جاتی ہے یہ کچھ وقت کے لئے ہمارا قابل ترجیح تجزیہ ہوگا

    آر 3: 131.35 آر 2: 130.65 آر 1: 130.28 پیوٹ : 1129.37 ایس 1: 129.04 ایس 2: 128.80 ایس 3: 128.59

    تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں خرید 47۔129 کے لیول پر کی تھی اور ہمارا سٹاپ لاس لیول 50۔128 کے لیول پر ہے - 06۔130 کے لیول سے اوپر کی بریک کی صورت میں ہم اپنا سٹاپ لاس لیول 47۔129 کے بریک ایون پر لے ائیں ہیں



  11. FB
  12. #10
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    907
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    130.53 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    یورو ۔ این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 13

    یہ کہ 1.6707 کے سپورٹ اور 1.6799 کے ریزسٹنس لیولز کے درمیان سائیڈ وے کنسولیڈین جاری ہے اخر کار ہمیں 1.6799 کے لیول پر ریزسٹنس کی توقع ہے جو کہ ٹوٹ جائے گی تاکہ قیمت پہلے اضافہ کے ہدف 1.7070 تک جاسکے ۔ جہاں ویوو 2 ویوو 1 کی 161.8 فیصد لمبائی کے برابر ہوگی

    جب تک 1.6799 کے لیول پر ریزسٹنس اضافہ کے عمل کو محدود کئے ہوئے ہے تب تک ہمیں سائیڈ وے کنسولیڈیشن کی توقع ہے ۔ لیکن 1.6799 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کے لئے وقت کا ہی انتظار ہے ٓ

    ار 3: 1.6889 ار 2: 1.6830 ار 1: 1.6799 پیوٹ 1.6733 ایس 1: 1.6707 ایس 2: 1.6689 ایس 3: 1.6646

    تجارتی تجاویز: ہم یورو میں 1.6600 کے لیول سے لانگ پوزیشن لئے ہوئے ہیں جب کہ ہمارا سٹاپ لاس لیول 1.6700 پر موجود ہے ۔ اگر اپ نے یورو میں ابھی خرید نہیں ہے تو 1.6707 کے لیول پر یا 1.6799 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 1.6700 پر رکھیں



Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •