PAKISTAN Forex Forum

کمائیں
$50000
اپنے دوستوں کومدعو کرنے پر
تاکہ وہ حاصل کرسکیں انسٹا فاریکس کی جانب سے سٹارٹ آپ بونس
کوئی سرمایہ کاری درکار نہیں ہے
بغیر کسی سرمایہ کاری اور
خطرات کے ٹریڈنگ شروع کریں
ڈالر کے ساتھ 1000$ ڈالر کے ساتھ
بونس حاصل کریں
55%
انسٹافاریکس کی جانب سے
ہر ڈپازٹ پر
Page 6 of 24 FirstFirst ... 4567816 ... LastLast
Results 51 to 60 of 236

Thread: Forex Analytical Reviews by InstaForex

  1. #51
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    1,059
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    151.70 USD
    Thanks
    3
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    سونے کا تجزیہ برائے 12 جون 2018

    فی الوقت سونا 65۔1297 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے انٹرا ڈے بُلش فلیگ کا بننا نوٹ کیا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 75۔1302 اور 00۔1305 کے لیول پر ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1 : $1,306.35 آر 2 : $1,310.63 آر 3 : $1,314.85 سپورٹ لیولز ایس 1 : $1,297.85 ایس 2 : $1,293.63 ایس 3 : $1,289.15

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں



  2. #52
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    1,059
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    151.70 USD
    Thanks
    3
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 12 جون 2018

    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 3391۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - ایچ 1 ٹآئم فریم کے مطابق میں نے ٹوٹا ہوا انٹرا ڈے بُلش فلیگ نوٹ کیا ہے اور سپورٹ ٹرینڈ لائن سے واپسی نوٹ کی ہے {ایک بڑا بُلش فلیگ} ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہوسکتی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 3437۔1 اور 3468۔1 کے لیول پر ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.3427 آر 2 : 1.3482 آر 3 : 1.3523 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.3331 ایس 2 : 1.3290 ایس 3 : 1.3235

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں



  3. #53
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    1,059
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    151.70 USD
    Thanks
    3
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 12 ž

    ہم ابھی بھی 6821۔1 کے مائنر / کمزور ریزسٹس لیول سے اوپر کی واضح بریک کے انتظار میں ہیں جس کہ اس بات کی تصدیق ہوگی کہ 6584۔1 کے لیول کے ٹیسٹ ہونے ساتھ ویوو 2 مکمل ہوگئی ہے اور اوپر کی جانب ویوو 3 بن رہی ہے جو کہ سابقہ بلند ترین لیول 7294۔1 سے اوپر تک بن رہی ہے جب کہ 6821۔1 کا کمزور ریزسٹنس لیول اضآفہ کا عمل روکے رکھتا ہے تک ہمیں اس امکان کو مان لینا چاھیے کہ ایک اور تنزلی ویوو 2 میں ویوو 1 کے 8۔61 فیصد تصیحی ہدف تک بن رہی ہے جو کہ ویوو 3 میں قیمت کے اوپر کی جانب جانے سے قبل 6683۔1 کے لیول پر دیکھا گیا ہے

    آر 3: 1.6889 آر 2: 1.6830 آر 1: 1.6762 پیوٹ 1.6727 ایس 1: 1.6707 ایس 2: 1.6689 ایس 3:1.6646

    تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 6600۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہمارا سٹاپ لیول 6700۔1 کے لیول پر ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں لی تو پھر 6730۔1 کے لیول کے نزدیک خرید کریں یا 6748۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 6700۔1 پر ہی رکھیں



  4. #54
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    1,059
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    151.70 USD
    Thanks
    3
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 12 ž

    یہ کہ 07۔128 کے لیول کی ریلی ایک تعمیری ریلی معلوم ہوتی ہے اور یہ 35۔131 کے اہم ریزسٹنس لیول تک مزید اضافہ کا اشارہ ہے جہاں ہم ایک اور سائیڈ وے کنسولیڈیشن دیکھ سکتے ہیں جس کے بعد قیمت مزید اوپر 49۔133 کے لیول تک جائے گی جو کہ اوپر کی جانب اگلا کمزور / مائنر ہدف ہے اور طویل مدتی تناظر میں یہ مزید اوپر کی جانب جائے گا

    طویل مدتی تناظر میں ہمیں مزید اضافہ کی توقع ہے - اگر ویوو ای 59۔124 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے کے ساتھ مکمل ہو جاتی ہے یہ کچھ وقت کے لئے ہمارا قابل ترجیح تجزیہ ہوگا

    آر 3: 131.35 آر 2: 130.65 آر 1: 130.28 پیوٹ : 1129.37 ایس 1: 129.04 ایس 2: 128.80 ایس 3: 128.59

    تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں خرید 47۔129 کے لیول پر کی تھی اور ہمارا سٹاپ لاس لیول 50۔128 کے لیول پر ہے - 06۔130 کے لیول سے اوپر کی بریک کی صورت میں ہم اپنا سٹاپ لاس لیول 47۔129 کے بریک ایون پر لے ائیں ہیں



  5. #55
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    1,059
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    151.70 USD
    Thanks
    3
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    یورو ۔ این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 13

    یہ کہ 1.6707 کے سپورٹ اور 1.6799 کے ریزسٹنس لیولز کے درمیان سائیڈ وے کنسولیڈین جاری ہے اخر کار ہمیں 1.6799 کے لیول پر ریزسٹنس کی توقع ہے جو کہ ٹوٹ جائے گی تاکہ قیمت پہلے اضافہ کے ہدف 1.7070 تک جاسکے ۔ جہاں ویوو 2 ویوو 1 کی 161.8 فیصد لمبائی کے برابر ہوگی

    جب تک 1.6799 کے لیول پر ریزسٹنس اضافہ کے عمل کو محدود کئے ہوئے ہے تب تک ہمیں سائیڈ وے کنسولیڈیشن کی توقع ہے ۔ لیکن 1.6799 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کے لئے وقت کا ہی انتظار ہے ٓ

    ار 3: 1.6889 ار 2: 1.6830 ار 1: 1.6799 پیوٹ 1.6733 ایس 1: 1.6707 ایس 2: 1.6689 ایس 3: 1.6646

    تجارتی تجاویز: ہم یورو میں 1.6600 کے لیول سے لانگ پوزیشن لئے ہوئے ہیں جب کہ ہمارا سٹاپ لاس لیول 1.6700 پر موجود ہے ۔ اگر اپ نے یورو میں ابھی خرید نہیں ہے تو 1.6707 کے لیول پر یا 1.6799 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 1.6700 پر رکھیں



  6. #56
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    1,059
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    151.70 USD
    Thanks
    3
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    یورو ۔ جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 13

    ہم 137.50 کے بلند ترین لیول سے ڈاون ٹرینڈ لائن کے مستحکم ٹیسٹ پر نظر رکھے ہوئے ہیں یہ ڈاون ٹرینڈ لائن ابھی 130.95 کے لیول پر موجود ہے ہم پہلے ٹیسٹ سے ایک عارضی سیٹ بیک دیکھ سکتے ہیں لیکن اخر کار ہم اس ڈاون ٹرینڈ کو ٹوٹا ہوا دیکھ سکتے ہیں جو کہ انے والے مزید اضافہ کے لئے ہوگا

    قلیل مدتی تناظر میں ہمیں یہ توقع ہے کہ 129.39 کا سپورٹ لیول تنزلی کی موو کو روکے گا اور قیمت اوپر کی جانب 130.95 کے لیول تک جائے گی اگر ڈاون ٹرینڈ ٹوٹ جاتا ہے کہ تو اگلا

    ریزسٹنس لیول 131.35 کے لیول پر ہوگا ار 3: 131.35 ار 2: 130.95 ار 1: 130.28 پیوٹ : 129.39 ایس 1: 129.04 ایس 2: 128.80 ایس 3: 128.50

    تجارتی تجاویز : ہمارا 129.47 کے لیول پر بریک ایون لیول لگا تھا ۔ ہم یورو میں خرید 129.95 کے لیول پر کریں گے اور اپنا ادھا نفع 130.90 کے لیول پر لیں گے



  7. #57
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    1,059
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    151.70 USD
    Thanks
    3
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 13 جون 2018

    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے قیمت نے 3307۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا تھا - بہرحال ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے تنزلی کی تصیح کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل اس موقع پر خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 3395۔1 اور 3463۔1 کے لیولز پر ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3418 آر 2: 1.3462 آر 3: 1.3500 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.3337 ایس 2 : 1.3300 ایس 3 : 1.3255

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں



  8. #58
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    1,059
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    151.70 USD
    Thanks
    3
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    سونے کا تجزیہ برائے 13 جون 2018

    فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 67۔1291 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے تنزلی کی تصیح کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ اس موقع پر سیل خطرہ کا سبب ہے ۰ میری تجویز یہ ہے کہ انٹرا ڈے سپلائی ٹرینڈ لائن کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ اضافہ کی موو کی تصدیق ہوسکے - اگر آپ سپلائی ٹرینڈ لائن کا کامیاب بریک آوٹ دیکھیں تو خرید کے مواقع تلاش کریں - اوپر کی جانب کا ہدف 00۔1300 کے لیول پر موجود ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1 : $1,302.90 آر 2 : $1,306.70 آر 3 : $1,309.80 سپورٹ لیولز ایس 1 : $1,296.00 ایس 2 : $1,294.40 ایس 3 : $1,289.80

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں کہ اگر آپ کو سپلائی ٹرینڈ لائن کا کامیاب بریک آوٹ ملتا ہے



  9. #59
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    1,059
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    151.70 USD
    Thanks
    3
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    Bitcoin analysis for June 13, 2018

    بکٹوئن (بی ٹی سی) نیچے ٹریڈنگ کر رہا ہے. قیمت 6.424 ڈالر کی سطح کا تجربہ کیا. جاپان میں پولیس نے کرپٹوکوورسی کان کنی کے لئے ذاتی کمپیوٹرز کے غیر قانونی استعمال پر زور دیا ہے. ایک سے زیادہ پریفیکچرل پولیس محکموں فی الحال ایک خاص کیس کی تحقیقات کر رہے ہیں اور مجرمانہ الزامات کی تعقیب کر رہے ہیں، جو جاپان میں یہ پہلا مجرمانہ مقدمہ بنائے گا جہاں کان کنی کرپٹیکروس کے لئے غیر قانونی طور پر کمپیوٹر استعمال کیے جاتے ہیں. بکٹکائن پر تکنیکی تصویر برداشت کرتی ہے.

    ٹریڈنگ کی سفارشات: H1 ٹائم فریم کے مطابق، مجھے تخلیق میں ایک برداشت پرچم ملتا ہے، جو اس بات کا اشارہ ہے کہ خرید خطرناک لگتا ہے. میرا مشورہ یہ ہے کہ برشش پرچم کی ممکنہ بریکآؤٹ کو دیکھنے کے لئے آگے بڑھنے کی تصدیق کریں. نیچے کے اہداف $ 6.315 کی قیمت پر اور 6.136 $ کی قیمت پر مقرر کی جاتی ہیں.

    سپورٹ / مزاحمت $ 6.595 - انٹرایکی مزاحمت $ 6.442- انٹراۓ سپورٹ $ 6.315 - مقصد کا ہدف 1 $ 6.136 - مقصد کا ہدف 2

    InstaForex کے ساتھ آپ ابھی کرائٹریپروسیسی کی نقل و حرکت پر حاصل کر سکتے ہیں. اپنے میٹاٹرسٹر 4 میں صرف ایک معاہدہ کھولیں.



  10. <a href="http://www.mt5.com/">Forex Spain</a>
  11. #60
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    1,059
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    151.70 USD
    Thanks
    3
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    سونے کا تجزیہ برائے 14 جون 2018

    فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 07۔1305 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹوٹا ہوا بُلش فلیگ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع پُل بیک پر دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 80۔1313 اور 00۔1325 کے لیولز پر ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1 : $1,306.65 آر 2 : $1,310.15 آر 3 : $1,315.90 سپورٹ لیولز ایس 1 : $1,297.45 ایس 2 : $1,291.95 ایس 3 : $1,288.75

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں



Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •