InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #646 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 20 فروری 2018

    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3930۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹآئم فیریم کے مطابق میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے اس کے علاوہ میں نے کل کے کم ترین لیول 3960۔1 پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

    ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.4043 آر 2: 1.4090 آر 3: 1.4135 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3955 ایس 2: 1.3910 ایس 3: 1.3860

    آج کی تجارتی تجاویز :ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


    Click image for larger version

Name:	analytics5a8bef81dedb3_source!.jpg
Views:	1
Size:	56.6 کلوبائٹ
ID:	12317968
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #647 Collapse

      سونے کا تجزیہ برائے 20 فروری 2018

      فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 00۔1336 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت تنزلی کے چینل میں تجارت کررہا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے ٹوٹا ہوا بئیرش پی ننٹ انداز نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں ۰ نیچے کی جانب کا ہدف 00۔1330 پر موجود ہے

      ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,350.07 آر 2: $1,353.52 آر 3: $1,355.65 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,344.49 ایس 2: $1,342.35 ایس 3: $1,338.91

      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


      Click image for larger version

Name:	analytics5a8bf5a18dcd5.png
Views:	1
Size:	49.3 کلوبائٹ
ID:	12317969
         
      • #648 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 20 فروری 2018

        روزانہ کی صورتحال ستمبر کے ماہ میں موجود ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بئیرش ہدف 1350۔1 کے لیول تک بنا تھا - بہرحال مارکیٹ اوپر بیان کئے گئے زون 1415۔1 - 1520۔1 پر واضح بئیرش دباو بنانے میں ناکام رہی تھی اس کی بجائے نومبر میں واضح بُلش بہتری بیان کئے پرائس زون 1520۔1 - 1415۔1 پر عمل میں ائی تھی اس سے مزید بئیرش تنزلی رُکی تھی جس سے بُلش مضبوطی 2100۔1 کے لیول تک بنی تھی جب کہ پئیر جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام بھی رہا تھا یہ کہ2470۔1 ۰ 2500۔1 کے لیولز سے اوپر کی ڈیلی موجودگی اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت حالیہ بُلش فلیگ تسلسل کے انداز کی تصدیق کرسکے جس کا متوقع ہدف 2750۔1 کا لیول ہے جب کہ دوسری طرف حالیہ بئیرش پُل بیک 2450۔1 کے پرائس لیول سے نیچے بنا ہے یہ موو 2070۔1 کے لیول تک جاسکتی ہے کہ اگر 2200۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک آوٹ روزانہ کی بنیادوں پر عمل میں اتا ہے جس کا امکان کم ہے


        Click image for larger version

Name:	analytics5a8bdacb70939.png
Views:	1
Size:	117.4 کلوبائٹ
ID:	12317970
           
        • #649 Collapse

          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 20 فروری 2018

          ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال جولائی 2017 میں ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا تھا جو کہ بئیرش ریورسل کا اشارہ کررہا تھا جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - ایک انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ان پرائس لیولز کے گرد بنا تھا یہ کہ 7140۔0 - 7250۔0 کا پرائس زون {ایک اہم سپلائی زون} جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے جنوری کی 11 تاریخ کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر کا ایک بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اسی وجہ سے حالیہ بُلش موو 7240۔0 - 7320۔0 کے لیولز کی جانب بنا ہے ایک تیز رفتار بُلش موو کی توقع ہے موجود سپلائی زون 7320۔0 - 7390۔0 کے لیولز تک متوقع ہے جہاں پرائس ایکشن پر واضح بئیرش واپسی اور ایک درست سیل کی انٹری کی توقع تھی فروری کی 2 تاریخ کو ایک بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک بنی تھی - جس سے ابتدائی طور پر 7230۔0 7165۔0 کے لیول تک بئیرش موو بڑھ رہی ہے جہاں حالیہ بُلش بہتری عمل میں ائی ہے یہ کہ 7160۔0 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی اس بات کے لئے درکار ہے کہ قیمت 7090۔0 کے لیول تک نیچے جاسکے جب کہ حالیہ پرائس زون 7320۔0 - 7390۔0 ایک اہم سپلائی زون کے طور پر موجود ہے جو کہ ممکنہ بئیرش منسوحی اور ایک اور سیل کی انٹری فراہم کرے گا سٹاپ لاس کو 7450۔0 کے لیول سے اوپر بطور ڈیلی کلوز لینا چاھیے یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت مزید نیچے 7160۔0 اور 7090۔0 کے لیولز تک جاسکے


          Click image for larger version

Name:	analytics5a8bd7b48723b.png
Views:	1
Size:	138.5 کلوبائٹ
ID:	12317971
             
          • #650 Collapse

            February 21, 2018 ke liye EUR/USD ka technical tajziyah.



            European market ke khulne par jari hone wali aham Eqtesadi reports me Flash Services PMI, German Flash Services PMI, German Flash Manufacturing PMI, French Flash Services PMI, and French Flash Manufacturing PMI shamil hain. Jab keh America ki janib se jari hone wali aham Eqtesadi reports me maujoodah Home Sales, Flash Services PMI and Flash Manufacturing PMI ki reports shamil hai Isliye is bunyad par yeh kaha ja sakta hai keh EUR/USD aaj low se medium andaz me kaam karega.

            TODAY'S TECHNICAL LEVEL:

            Breakout BUY Level: 1.2396.
            Strong Resistance:1.2389.
            Original Resistance: 1.2377.
            Inner Sell Area: 1.2365.
            Target Inner Area: 1.2336.
            Inner Buy Area: 1.2307.
            Original Support: 1.2295.
            Strong Support: 1.2283.
            Breakout SELL Level: 1.2276.

            Disclaimer: Forex me trading (foreign exchange) margin par kisi bhi trah nuqsan ke ehtemal se khali nhi hai, aur ho sakta hai keh har investor ke liye yaksan mufid bhi na ho. Leverage ka zyada hona jhan aap ke haq mein ho sakta hai whan aap ke mukhalif bhi ho sakta hai. Forex exchange me sarmayah kari se qabl aap ko sarmaya kari ka maqsad, apna tajarbah aur nuqsan ke bardast ki sakt se bakhubi waqif hona zaruri hai. Is bat ka imkan hai keh aap ko apni ibtedai sarmayah kari ka kuch hissa ya tamam sarmayah kari ka nuqsan bardasht karna pade, lehaza utni ki sarmayakari ki jani chahiye keh jitna nuqsan bardasht ho sake. Aap ko forex exchange mein hone wale nuqsan se baharhal waquif hona chahiye aur kisi bhi doubt ya rehnumai ke liye kisi mahir tajir / independent financial advisor ki rahnumai hasil karni chahiye.

            *Yahan par kiye gye market analysis ka maqsad aapki awareness badhana hai, lekin trade ke liye hidayat dena nhi.
               
            • #651 Collapse

              February 22, 2018 ke liye EUR/USD ka technical tajziyah.



              European market ke khulne par jari hone wali aham Eqtesadi reports me Belgian NBB Business Climate, ECB Monetary Policy Meeting Accounts, German Ifo Business Climate aur French Final CPI m/m. shamil hain. Jab keh America ki janib se jari hone wali aham Eqtesadi reports me Crude Oil Inventories, Natural Gas Storage, and Unemployment Claims ki reports shamil hai Isliye is bunyad par yeh kaha ja sakta hai keh EUR/USD aaj low se medium andaz me kaam karega.

              TODAY'S TECHNICAL LEVEL:

              Breakout BUY Level: 1.2332.
              Strong Resistance:1.2325.
              Original Resistance: 1.2313.
              Inner Sell Area: 1.2301.
              Target Inner Area: 1.2272.
              Inner Buy Area: 1.2243.
              Original Support: 1.2231.
              Strong Support: 1.2219.
              Breakout SELL Level: 1.2212.

              Disclaimer: Forex me trading (foreign exchange) margin par kisi bhi trah nuqsan ke ehtemal se khali nhi hai, aur ho sakta hai keh har investor ke liye yaksan mufid bhi na ho. Leverage ka zyada hona jhan aap ke haq mein ho sakta hai whan aap ke mukhalif bhi ho sakta hai. Forex exchange me sarmayah kari se qabl aap ko sarmaya kari ka maqsad, apna tajarbah aur nuqsan ke bardast ki sakt se bakhubi waqif hona zaruri hai. Is bat ka imkan hai keh aap ko apni ibtedai sarmayah kari ka kuch hissa ya tamam sarmayah kari ka nuqsan bardasht karna pade, lehaza utni ki sarmayakari ki jani chahiye keh jitna nuqsan bardasht ho sake. Aap ko forex exchange mein hone wale nuqsan se baharhal waquif hona chahiye aur kisi bhi doubt ya rehnumai ke liye kisi mahir tajir / independent financial advisor ki rahnumai hasil karni chahiye.

              *Yahan par kiye gye market analysis ka maqsad aapki awareness badhana hai, lekin trade ke liye hidayat dena nhi.
                 
              • #652 Collapse

                این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 22 فروری 2018

                ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال جولائی 2017 میں ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا تھا جو کہ بئیرش ریورسل کا اشارہ کررہا تھا جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - ایک انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ان پرائس لیولز کے گرد بنا تھا یہ کہ 7140۔0 - 7250۔0 کا پرائس زون {ایک اہم سپلائی زون} جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے جنوری کی 11 تاریخ کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر کا ایک بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اسی وجہ سے حالیہ بُلش موو 7240۔0 - 7320۔0 کے لیولز کی جانب بنا ہے ایک تیز رفتار بُلش موو کی توقع ہے موجود سپلائی زون 7320۔0 - 7390۔0 کے لیولز تک متوقع ہے جہاں پرائس ایکشن پر واضح بئیرش واپسی اور ایک درست سیل کی انٹری کی توقع تھی فروری کی 2 تاریخ کو ایک بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک بنی تھی - جس سے ابتدائی طور پر 7230۔0 7165۔0 کے لیول تک بئیرش موو بڑھ رہی ہے جہاں حالیہ بُلش بہتری کی توقع کی جانی چاھیے تھی تجارتی تجاویز جب کہ حالیہ پرائس زون 7320۔0 - 7390۔0 ایک اہم سپلائی زون کے طور پر موجود ہے جو کہ ممکنہ بئیرش منسوحی اور ایک اور سیل کی انٹری فراہم کرے گا سٹاپ لاس کو 7450۔0 کے لیول سے اوپر بطور ڈیلی کلوز لینا چاھیے یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت مزید نیچے 7160۔0 اور 7090۔0 کے لیولز تک جاسکے


                Click image for larger version

Name:	analytics5a8e970b20782.png
Views:	1
Size:	139.9 کلوبائٹ
ID:	12317986
                   
                • #653 Collapse

                  یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 22 فروری 2018

                  روزانہ کی صورتحال ستمبر کے ماہ میں موجود ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بئیرش ہدف 1350۔1 کے لیول تک بنا تھا - بہرحال مارکیٹ اوپر بیان کئے گئے زون 1415۔1 - 1520۔1 پر واضح بئیرش دباو بنانے میں ناکام رہی تھی اس کی بجائے نومبر میں واضح بُلش بہتری بیان کئے پرائس زون 1520۔1 - 1415۔1 پر عمل میں ائی تھی اس سے مزید بئیرش تنزلی رُکی تھی جس سے بُلش مضبوطی 2100۔1 کے لیول تک بنی تھی جب کہ پئیر جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام بھی رہا تھا یہ کہ2470۔1 ۰ 2500۔1 کے لیولز سے اوپر کی ڈیلی موجودگی اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت حالیہ بُلش فلیگ تسلسل کے انداز کی تصدیق کرسکے جس کا متوقع ہدف 2750۔1 کا لیول ہے جب کہ دوسری طرف حالیہ بئیرش پُل بیک 2450۔1 کے پرائس لیول سے نیچے بنا ہے یہ موو 2070۔1 کے لیول تک جاسکتی ہے کہ اگر 2200۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک آوٹ روزانہ کی بنیادوں پر عمل میں اتا ہے جس کا امکان کم ہے


                  Click image for larger version

Name:	analytics5a8e968f39e64.png
Views:	1
Size:	118.6 کلوبائٹ
ID:	12317987
                     
                  • #654 Collapse

                    سونے کا تجزیہ برائے 22 فروری 2018

                    فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 00۔1321 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت کئی روز سے قائم تنزلی کے چینل میں تجارت کررہی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں اس کے علاوہ میں نے کمزور ریلی اور کمزور طلب بھی نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب کا ہدف 50۔1317 کے لیول پر ہے

                    ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,333.00 آر 2: $1,341.54 آر 3: $1,346.84 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,319.16 ایس 2: $1,313.85 ایس 3: $1,305.30

                    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                    Click image for larger version

Name:	analytics5a8ea08b575bf.png
Views:	1
Size:	58.1 کلوبائٹ
ID:	12317988
                       
                    • #655 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 22 فروری 2018

                      فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3869۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے 3875۔1 کے لیول پر موجود پیوٹ سپورٹ 1 سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے سٹاک اسیٹک اوسکیلیٹر بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ مکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کے اہداف 3940۔1 اور 3982۔1 کے لیولز ہیں

                      ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3980 آر 2: 1.4048 آر 3: 1.4087 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3878 ایس 2: 1.3840 ایس 3: 1.3773

                      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                      Click image for larger version

Name:	analytics5a8e9e6d0c92a.png
Views:	1
Size:	75.1 کلوبائٹ
ID:	12317989
                         
                      • #656 Collapse

                        یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 23 فروری 2018

                        روزانہ کی صورتحال ستمبر کے ماہ میں موجود ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بئیرش ہدف 1350۔1 کے لیول تک بنا تھا - بہرحال مارکیٹ اوپر بیان کئے گئے زون 1415۔1 - 1520۔1 پر واضح بئیرش دباو بنانے میں ناکام رہی تھی اس کی بجائے نومبر میں واضح بُلش بہتری بیان کئے پرائس زون 1520۔1 - 1415۔1 پر عمل میں ائی تھی اس سے مزید بئیرش تنزلی رُکی تھی جس سے بُلش مضبوطی 2100۔1 کے لیول تک بنی تھی جب کہ پئیر جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام بھی رہا تھا یہ کہ2470۔1 ۰ 2500۔1 کے لیولز سے اوپر کی ڈیلی موجودگی اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت حالیہ بُلش فلیگ تسلسل کے انداز کی تصدیق کرسکے جس کا متوقع ہدف 2750۔1 کا لیول ہے جب کہ دوسری طرف حالیہ بئیرش پُل بیک 2450۔1 کے پرائس لیول سے نیچے بنا ہے اس موو کا متوقع ہدف 1990۔1 کا لیول ہے یہ بئیرش پُل بیک 2070۔1 - 1990۔1 کے لیول تک جاسکتا ہے کہ اگر روزانہ کی بنیادوں پر 2200۔1 کے لیول کا بئیرش پُل بیک عمل میں آتا ہے جو کہ ظآہر کی گئی اضآفہ کی ٹرینڈ لائن ہے


                        Click image for larger version

Name:	analytics5a8fe9a1837b1.png
Views:	1
Size:	115.1 کلوبائٹ
ID:	12317995
                           
                        • #657 Collapse

                          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 23 فروری 2018

                          ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال جولائی 2017 میں ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا تھا جو کہ بئیرش ریورسل کا اشارہ کررہا تھا جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - ایک انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ان پرائس لیولز کے گرد بنا تھا یہ کہ 7140۔0 - 7250۔0 کا پرائس زون {ایک اہم سپلائی زون} جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے جنوری کی 11 تاریخ کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر کا ایک بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اسی وجہ سے حالیہ بُلش موو 7240۔0 - 7320۔0 کے لیولز کی جانب بنا ہے ایک تیز رفتار بُلش موو کی توقع ہے موجود سپلائی زون 7320۔0 - 7390۔0 کے لیولز تک متوقع ہے جہاں پرائس ایکشن پر واضح بئیرش واپسی اور ایک درست سیل کی انٹری کی توقع تھی فروری کی 2 تاریخ کو ایک بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک بنی تھی - جس سے ابتدائی طور پر 7230۔0 7165۔0 کے لیول تک بئیرش موو بڑھ رہی ہے جہاں حالیہ بُلش بہتری کی توقع کی جانی چاھیے تھی تجارتی تجاویز جب کہ حالیہ پرائس زون 7320۔0 - 7390۔0 ایک اہم سپلائی زون کے طور پر موجود ہے جو کہ ممکنہ بئیرش منسوحی اور ایک اور سیل کی انٹری فراہم کرے گا سٹاپ لاس کو 7450۔0 کے لیول سے اوپر بطور ڈیلی کلوز لینا چاھیے یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت مزید نیچے 7160۔0 اور 7090۔0 کے لیولز تک جاسکے


                          Click image for larger version

Name:	analytics5a8fee12e210e.png
Views:	1
Size:	137.7 کلوبائٹ
ID:	12317996
                             
                          • #658 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 23 فروری 2018

                            فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3994۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے کل کے بلند ترین لیول 3989۔1 پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر اوور باٹ صورتحال نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 3933۔1 اور 3878۔1 پر ہے

                            ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.4010 آر 2: 1.4065 آر 3: 1.4140 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3878 ایس 2: 1.3800 ایس 3: 1.3745

                            آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                            Click image for larger version

Name:	analytics5a8fe73b22daf.png
Views:	1
Size:	77.5 کلوبائٹ
ID:	12317997
                               
                            • #659 Collapse

                              سونے کا تجزیہ برائے 23 فروری 2018

                              فی الوقت سونا 20۔1328 کے پرائس لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت 00۔1322 سپورٹ اور 00۔1332 کے ریزسٹنس لیول کے درمیان تجارت کررہا ہے - سونا تنزلی کے رجحان میں ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں جس کا متوقع ہدف 00۔1322 کا {سپورٹ} لیول ہے

                              ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,335.80 آر 2: $1,339.55 آر 3: $1,346.95 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,324.60 ایس 2: $1,317.20 ایس 3: $1,313.45

                              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                              Click image for larger version

Name:	analytics5a8feb12335c7.png
Views:	1
Size:	40.9 کلوبائٹ
ID:	12317998
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #660 Collapse

                                February 26, 2018 ke liye EUR/USD ka technical tajziyah.



                                European market ke khulne par koi eqtesadi reports jari nahi kiya jayega, sirf ECB President Mario Draghi khetab karenge. Jab keh America ki janib se jari hone wali aham Eqtesadi reports me New Home Sales ki reports shamil hai Isliye is bunyad par yeh kaha ja sakta hai keh EUR/USD aaj low se medium andaz me kaam karega.

                                TODAY'S TECHNICAL LEVEL:

                                Breakout BUY Level: 1.2351.
                                Strong Resistance:1.2344.
                                Original Resistance: 1.2332.
                                Inner Sell Area: 1.2320.
                                Target Inner Area: 1.2291.
                                Inner Buy Area: 1.2262.
                                Original Support: 1.2250.
                                Strong Support: 1.2238.
                                Breakout SELL Level: 1.2231.

                                Disclaimer: Forex me trading (foreign exchange) margin par kisi bhi trah nuqsan ke ehtemal se khali nhi hai, aur ho sakta hai keh har investor ke liye yaksan mufid bhi na ho. Leverage ka zyada hona jhan aap ke haq mein ho sakta hai whan aap ke mukhalif bhi ho sakta hai. Forex exchange me sarmayah kari se qabl aap ko sarmaya kari ka maqsad, apna tajarbah aur nuqsan ke bardast ki sakt se bakhubi waqif hona zaruri hai. Is bat ka imkan hai keh aap ko apni ibtedai sarmayah kari ka kuch hissa ya tamam sarmayah kari ka nuqsan bardasht karna pade, lehaza utni ki sarmayakari ki jani chahiye keh jitna nuqsan bardasht ho sake. Aap ko forex exchange mein hone wale nuqsan se baharhal waquif hona chahiye aur kisi bhi doubt ya rehnumai ke liye kisi mahir tajir / independent financial advisor ki rahnumai hasil karni chahiye.

                                *Yahan par kiye gye market analysis ka maqsad aapki awareness badhana hai, lekin trade ke liye hidayat dena nhi.
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X