کمائیں
$50000
اپنے دوستوں کومدعو کرنے پر
تاکہ وہ حاصل کرسکیں انسٹا فاریکس کی جانب سے سٹارٹ آپ بونس
کوئی سرمایہ کاری درکار نہیں ہے
بغیر کسی سرمایہ کاری اور
خطرات کے ٹریڈنگ شروع کریں
ڈالر کے ساتھ 1000$ ڈالر کے ساتھ
بونس حاصل کریں
55%
انسٹافاریکس کی جانب سے
ہر ڈپازٹ پر
Page 65 of 65 FirstFirst ... 1555636465
Results 641 to 650 of 650

Thread: Analytical Reviews by InstaForex

  1. #641
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    637
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    51.60 USD
    Thanks
    1
    Thanked 4 Times in 4 Posts
    یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 16 فروری 2018

    ڈیلی آووٹ لووک سمتبر میں موجود ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بئیرش ہدف 1350۔1 کے لیول پر موجود تھا بہرحال مارکیٹ مارکیٹ موجود زون 1415۔1 - 1520۔1 پر واضح بئیرش دباو بنانے میں ناکام رہی تھی اس کی بجائے نومبر میں واضح بُلش بہتری 1520۔1 - 1415۔1 کے پرائس زون کے گرد عمل میں ائی تھی اس سے مزید بئیرش تنزلی رُکی تھی اور 2100۔1 کے لیول کی جانب کا حالیہ بُلش پُل بیک عمل میں آیا تھا جو کہ پئیر میں جاری بُلش موو کو روکنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 2470۔1 - 2500۔1 کے لیول سے اوپر کی ڈیلی موجودگی موجودہ بُلش تسلسل کے انداز کی تصدیق کررہا ہے جس کا متوقع بُلش ہدف 2750۔1 کا پرائس لیول ہے جب کہ دوسری طرف حالیہ بئیرش پُل بیک 2350۔1 کے پرآئس لیول سے نیچے بنا ہے اور یہ 2070۔1 کے لیول تک جا سکتا ہے کہ اگر روزانہ کی بنیادوں پر 2200۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک ڈاون عمل میں آتا ہے جس کا امکان کم ہے


    analytics5a86be1591eae.png

  2. <a href="http://www.mt5.com/forex_humor">Forex Spain</a>
  3. #642
    Junior Member Instaforex_Sadique's Avatar
    Join Date
    Feb 2018
    Posts
    17
    Accumulated bonus
    0.00 USD
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts
    February 19, 2018 ke liye EUR/USD ka technical tajziyah.



    European market ke khulne par jari hone wali aham Eqtesadi reports me Eurogroup Meetings aur Current Account shamil hain. Jab ki America ki janib se koi bhi Eqtesadi reports jari nhi kiye jayenge. Isliye is bunyad par ye kaha ja sakta hai keh EUR/USD aaj low se medium andaz me kaam karega.

    TODAY'S TECHNICAL LEVEL:

    Breakout BUY Level: 1.2482.
    Strong Resistance:1.2475.
    Original Resistance: 1.2463.
    Inner Sell Area: 1.2451.
    Target Inner Area: 1.2422.
    Inner Buy Area: 1.2393.
    Original Support: 1.2381.
    Strong Support: 1.2369.
    Breakout SELL Level: 1.2362.

    Disclaimer: Forex me trading (foreign exchange) margin par kisi bhi trah nuqsan ke ehtemal se khali nhi hai, aur ho sakta hai keh har investor ke liye yaksan mufid bhi na ho. Leverage ka zyada hona jhan aap ke haq mein ho sakta hai whan aap ke mukhalif bhi ho sakta hai. Forex exchange me sarmayah kari se qabl aap ko sarmaya kari ka maqsad, apna tajarbah aur nuqsan ke bardast ki sakt se bakhubi waqif hona zaruri hai. Is bat ka imkan hai keh aap ko apni ibtedai sarmayah kari ka kuch hissa ya tamam sarmayah kari ka nuqsan bardasht karna pade, lehaza utni ki sarmayakari ki jani chahiye keh jitna nuqsan bardasht ho sake. Aap ko forex exchange mein hone wale nuqsan se baharhal waquif hona chahiye aur kisi bhi doubt ya rehnumai ke liye kisi mahir tajir / independent financial advisor ki rahnumai hasil karni chahiye.

    *Yahan par kiye gye market analysis ka maqsad aapki awareness badhana hai, lekin trade ke liye hidayat dena nhi.

  4. #643
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    637
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    51.60 USD
    Thanks
    1
    Thanked 4 Times in 4 Posts

    یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 19 فروری 2018

    فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2405۔1 کا لیول ہے ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے 2393۔1 کے لیول پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے پس پردہ سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے ۰ میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کے اہداف 2450۔1 اور 2510۔1 کے لیولز ہیں

    ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2511 آر 2: 1.2615 آر 3: 1.2675 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2350 ایس 2: 1.2290 ایس 3: 1.2190

    اج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


    analytics5a8a9fcd69bf5.png

  5. #644
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    637
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    51.60 USD
    Thanks
    1
    Thanked 4 Times in 4 Posts

    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 19 فروری 2018

    فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 65۔106 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے 60۔106 کے لیول پر موجود پیوٹ ریزسٹنس 1 سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس حاصل کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 40۔106 اور 08۔106 کا پرائس لیول ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1: 106.60 آر 2: 106.93 آر 3: 107.46 سپورٹ لیولز ایس 1: 105.75 ایس 2: 105.22 ایس 3: 104.90

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


    analytics5a8aa67d0b65c.png

  6. #645
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    637
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    51.60 USD
    Thanks
    1
    Thanked 4 Times in 4 Posts
    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 19 فروری 2018

    ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال جولائی 2017 میں ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا تھا جو کہ بئیرش ریورسل کا اشارہ کررہا تھا جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - ایک انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ان پرائس لیولز کے گرد بنا تھا یہ کہ 7140۔0 - 7250۔0 کا پرائس زون {ایک اہم سپلائی زون} جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے جنوری کی 11 تاریخ کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر کا ایک بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اسی وجہ سے حالیہ بُلش موو 7240۔0 - 7320۔0 کے لیولز کی جانب بنا ہے ایک تیز رفتار بُلش موو کی توقع ہے موجود سپلائی زون 7320۔0 - 7390۔0 کے لیولز تک متوقع ہے جہاں پرائس ایکشن پر واضح بئیرش واپسی اور ایک درست سیل کی انٹری کے لئے نظر ہونا ضروری ہے فروری کی 2 تاریخ کو ایک بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک بنی تھی - جس سے ابتدائی طور پر 7230۔0 7165۔0 کے لیول تک بئیرش موو بڑھ رہی ہے جہاں حالیہ بُلش بہتری عمل میں ائی ہے یہ کہ 7160۔0 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی اس بات کے لئے درکار ہے کہ قیمت 7090۔0 کے لیول تک نیچے جاسکے جب کہ دوسری طرف حالیہ پرائس زون 7320۔0 - 7390۔0 ایک اہم سپلائی زون کے طور پر موجود ہے جو کہ ممکنہ بئیرش منسوحی اور ایک اور سیل کی انٹری فراہم کرے گا سٹاپ لاس کو 7450۔0 کے لیول سے اوپر بطور ڈیلی کلوز لینا چاھیے



    analytics5a8ab2818e58b.png

  7. #646
    Junior Member Instaforex_Sadique's Avatar
    Join Date
    Feb 2018
    Posts
    17
    Accumulated bonus
    0.00 USD
    Thanks
    0
    Thanked 0 Times in 0 Posts
    February 20, 2018 ke liye EUR/USD ka technical tajziyah.



    European market ke khulne par jari hone wali aham Eqtesadi reports me Saarfin ka aitemaad, ZEW Eqtesadi jazbat, German ZEW Eqtesadi jazbat aur German PPI m/m shamil hain. Lekin aaj, America ki janib se koi bhi Eqtesadi reports jari nhi kiye jayenge. Isliye is bunyad par yeh kaha ja sakta hai keh EUR/USD aaj low se medium andaz me kaam karega.

    TODAY'S TECHNICAL LEVEL:

    Breakout BUY Level: 1.2467.
    Strong Resistance:1.2460.
    Original Resistance: 1.2448.
    Inner Sell Area: 1.2436.
    Target Inner Area: 1.2407.
    Inner Buy Area: 1.2378.
    Original Support: 1.2366.
    Strong Support: 1.2354.
    Breakout SELL Level: 1.2347.

    Disclaimer: Forex me trading (foreign exchange) margin par kisi bhi trah nuqsan ke ehtemal se khali nhi hai, aur ho sakta hai keh har investor ke liye yaksan mufid bhi na ho. Leverage ka zyada hona jhan aap ke haq mein ho sakta hai whan aap ke mukhalif bhi ho sakta hai. Forex exchange me sarmayah kari se qabl aap ko sarmaya kari ka maqsad, apna tajarbah aur nuqsan ke bardast ki sakt se bakhubi waqif hona zaruri hai. Is bat ka imkan hai keh aap ko apni ibtedai sarmayah kari ka kuch hissa ya tamam sarmayah kari ka nuqsan bardasht karna pade, lehaza utni ki sarmayakari ki jani chahiye keh jitna nuqsan bardasht ho sake. Aap ko forex exchange mein hone wale nuqsan se baharhal waquif hona chahiye aur kisi bhi doubt ya rehnumai ke liye kisi mahir tajir / independent financial advisor ki rahnumai hasil karni chahiye.

    *Yahan par kiye gye market analysis ka maqsad aapki awareness badhana hai, lekin trade ke liye hidayat dena nhi.

  8. #647
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    637
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    51.60 USD
    Thanks
    1
    Thanked 4 Times in 4 Posts

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 20 فروری 2018

    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3930۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹآئم فیریم کے مطابق میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے اس کے علاوہ میں نے کل کے کم ترین لیول 3960۔1 پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

    ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.4043 آر 2: 1.4090 آر 3: 1.4135 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3955 ایس 2: 1.3910 ایس 3: 1.3860

    آج کی تجارتی تجاویز :ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


    analytics5a8bef81dedb3_source!.jpg

  9. #648
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    637
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    51.60 USD
    Thanks
    1
    Thanked 4 Times in 4 Posts

    سونے کا تجزیہ برائے 20 فروری 2018

    فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 00۔1336 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت تنزلی کے چینل میں تجارت کررہا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے ٹوٹا ہوا بئیرش پی ننٹ انداز نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں ۰ نیچے کی جانب کا ہدف 00۔1330 پر موجود ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,350.07 آر 2: $1,353.52 آر 3: $1,355.65 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,344.49 ایس 2: $1,342.35 ایس 3: $1,338.91

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


    analytics5a8bf5a18dcd5.png

  10. #649
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    637
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    51.60 USD
    Thanks
    1
    Thanked 4 Times in 4 Posts
    یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 20 فروری 2018

    روزانہ کی صورتحال ستمبر کے ماہ میں موجود ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بئیرش ہدف 1350۔1 کے لیول تک بنا تھا - بہرحال مارکیٹ اوپر بیان کئے گئے زون 1415۔1 - 1520۔1 پر واضح بئیرش دباو بنانے میں ناکام رہی تھی اس کی بجائے نومبر میں واضح بُلش بہتری بیان کئے پرائس زون 1520۔1 - 1415۔1 پر عمل میں ائی تھی اس سے مزید بئیرش تنزلی رُکی تھی جس سے بُلش مضبوطی 2100۔1 کے لیول تک بنی تھی جب کہ پئیر جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام بھی رہا تھا یہ کہ2470۔1 ۰ 2500۔1 کے لیولز سے اوپر کی ڈیلی موجودگی اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت حالیہ بُلش فلیگ تسلسل کے انداز کی تصدیق کرسکے جس کا متوقع ہدف 2750۔1 کا لیول ہے جب کہ دوسری طرف حالیہ بئیرش پُل بیک 2450۔1 کے پرائس لیول سے نیچے بنا ہے یہ موو 2070۔1 کے لیول تک جاسکتی ہے کہ اگر 2200۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک آوٹ روزانہ کی بنیادوں پر عمل میں اتا ہے جس کا امکان کم ہے


    analytics5a8bdacb70939.png

  11. Forex Game
  12. #650
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    637
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    51.60 USD
    Thanks
    1
    Thanked 4 Times in 4 Posts
    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 20 فروری 2018

    ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال جولائی 2017 میں ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا تھا جو کہ بئیرش ریورسل کا اشارہ کررہا تھا جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - ایک انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ان پرائس لیولز کے گرد بنا تھا یہ کہ 7140۔0 - 7250۔0 کا پرائس زون {ایک اہم سپلائی زون} جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے جنوری کی 11 تاریخ کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر کا ایک بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اسی وجہ سے حالیہ بُلش موو 7240۔0 - 7320۔0 کے لیولز کی جانب بنا ہے ایک تیز رفتار بُلش موو کی توقع ہے موجود سپلائی زون 7320۔0 - 7390۔0 کے لیولز تک متوقع ہے جہاں پرائس ایکشن پر واضح بئیرش واپسی اور ایک درست سیل کی انٹری کی توقع تھی فروری کی 2 تاریخ کو ایک بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک بنی تھی - جس سے ابتدائی طور پر 7230۔0 7165۔0 کے لیول تک بئیرش موو بڑھ رہی ہے جہاں حالیہ بُلش بہتری عمل میں ائی ہے یہ کہ 7160۔0 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی اس بات کے لئے درکار ہے کہ قیمت 7090۔0 کے لیول تک نیچے جاسکے جب کہ حالیہ پرائس زون 7320۔0 - 7390۔0 ایک اہم سپلائی زون کے طور پر موجود ہے جو کہ ممکنہ بئیرش منسوحی اور ایک اور سیل کی انٹری فراہم کرے گا سٹاپ لاس کو 7450۔0 کے لیول سے اوپر بطور ڈیلی کلوز لینا چاھیے یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت مزید نیچے 7160۔0 اور 7090۔0 کے لیولز تک جاسکے


    analytics5a8bd7b48723b.png

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •