InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #391 Collapse

    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

    اجمالی جائزہ

    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9520۔0 کے لیول سے تنزلی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - کل پئیر 9520۔0 کے لیول سے نیچے گیا تھا {9520۔0 کا لیول ڈبل ٹاپ لیول } تاکہ 9422۔0 کے لیول پر باٹم کرسکے -بہرحال قیمت نے 9422۔0 کے لیول سے واپسی کی تھی اور یہ 9482۔0 کے لیول کے گرد موجود ہے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 9520۔0 کے لیول پر ہے جو کہ 9551۔0 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 لیول 9453۔0 کے لیول پر ہے - اس کے علاوہ 9483۔0 کا لیول ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ ہے کیونکہ یہ اس ہفتہ اہم ریزسٹنس / سپورٹ کے طور پر کام کرے گا - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر پئیر ابھی بھی تنزلی کے رجحان میں ہے کیونکہ پئیر 9520۔0 کے نئے ریزسٹنس لیول سے بئیرش رجحان میں تجارت کررہا ہے اور یہ 9453۔0 کے پہلے سپورٹ لیول تک جارہا ہے تاکہ اس کو ٹیسٹ کرسکے اگر پئیر 9453۔0 کا لیول توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو مارکیٹ 9453۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی تاکہ یہ اپنے اہداف 9422۔0 اور 9384۔0 کے لیولزتک جاسکے جب کہ دوسری طرف اگر 9551۔0 کے لیول پر بریک آوٹ عمل میں آتا ہے تو یہ صورتحال منسوح ہوسکتی ہے


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #392 Collapse

      جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 12 ستمبر 2017

      فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 3287۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے جس کی وجہ سی پی ائی کی سالانہ رپورٹ کا 9۔2 فیصد کی سطح پر آنا ہے - 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے نوٹ کیا ہے کہ خریدار مارکیٹ میں جارحانہ انداز میں داخل ہوئے ہیں اور اسی وجہ سے خرید پُر خطر معلوم ہوتی ہے - میں نے ممکنہ سپورٹ لیولز جاننے کے لئے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز لگائے تھے اور یہ کہ لانگ پوزیشن دوبارہ لے سکیں - میں نے 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول کو 3240۔1 کے لیول پر اور 50 فیصد کو 3222۔1 کے لیول {سپورٹ کلسٹر} پر حاصل کیا تھا - ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب ہدف 3288۔1 اور 3300۔1 کے لیول پر ہے

      ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3317 آر 2: 1.3360 آر 3: 1.3428 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3206 ایس 2: 1.3135 ایس 3: 1.3100

      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


         
      • #393 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 12 ستمبر 2017





        ماہانہ صورتحال / آووٹ لووک: جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول پر اہم ڈیمانڈ سے نیچے کی موو کی تھی جو کہ 2100۔1 کے لیول کے گرد تھا {متعدد مرتبہ کا سابقہ باٹم جولائی 2012 اور جون 2010} میں بننے والا - لہذآ طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ظآہر کیا گیا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج ہوا تھا جو کہ گزشتہ مرتبہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول بطور ہدف قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشین رینج {0500۔1 - 1450۔1} کے لیول درمیان رُکا رہے گا یہاں تک کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ نے تیز رفتار 2100۔1 کے لیول تک بنائی ہے جہاں ایک درست سیل کی انٹری کے لئے واضح بئیرش واپسی پر درست سیل کی انٹری کے لئے نظر ہونی چاھیے



        روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک: جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کا رجحان تبدیل ہوا تھا کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں واضح بلش موو چارٹ میں نظر ارہی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی مزید اضآفہ کرتے ہوئے 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز { سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک گیا ہے یہ ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے واضح بُلش بریک آوٹ چارٹ میں دیکھا گیا تھا - پئیر کا قریب ترین سپلائی زون 2100۔1 کے لیول {یہ لیول کئی مرتبہ کا سابقہ باٹم} ہے کے گرد موجود ہے جہاں بئریش واپسی اور درست سیل کی انٹری کی توقع ہونی چاھیے جب کہ دوسری طرف 1415۔1 - 1520۔1 کا پرائس زون ایک درست خرید کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے کہ اگر 1800۔1 - 1700۔1 کے لیولز سے نیچے کا بئیرش پُل بیک / واپسی قائم رہتی ہے
           
        • #394 Collapse

          این ذیڈ ڈی / یوایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 12 ستمبر 2017



          روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک فروری 2017 میں بننے والا قلیل مدتی تنزلی کا رجحان موجود سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے گرد بنا تھا بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 22 مئی کو ٹرینڈ لائن سے اوپر جگہ لی تھی - تب سے ابتک مارکیٹ چارٹ میں موجود صورتحال کے مطابق بُلش ہی ہے یہ کہ 7150۔0 - 7230۔0 کا پرائس زون {اہم زون} ایک عارضی ریزسٹنس زون کے طور پر موجود تھا یہاں تک کہ 7230۔0 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو اگلے سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز تک بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز کی جانب بنا تھا {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ واضح بُلش سپورٹ این ذیڈ ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کو فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن / مضبوطی سے مارکیٹ کی بئریش صورتحال میں اضآفہ ہوا ہے اس کی وجہ سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر دوبارہ 7230۔0 - 7150۔0 کے لیولز {اہم زون} تک گیا تھا جہاں ستمبر کے اوائل میں کمزور بُلش بہتری عمل میں آئی تھی جب کہ دوسری طرف ایک ٘مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز جو کہ چارٹ میں بنا ہے بئیرش تبدیلی کے واضح امکانات کو ظآہر کررہا ہے موجودہ قیمت کے لیولز 7320۔0 - 7350۔0 کو ایک درست سیل کی انٹری کے لئے نظر میں رکھنا ضروری ہے کہ اگر بئیرش منسوحی عمل میں آتی ہے یہ کہ 7150۔0 پر نییک لائن کے بریک آوٹ نے تبدیلی کے انداز کی تصدیق کی تھی - متوقع بئیرش اہداف 7050۔0 ، 6925۔0 اور آخر کا 6800۔0 کے لیول پر موجود ہیں
             
          • #395 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 13 ستمبر 2017

            فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 3260۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے آج کی خبر کے بعد مارکیٹ میں سیل کرنے والے سامنے ائے ہیں - بہرحال رجحان ابھی بھی اضافہ کا ہے اور سیل پُر خطر معلوم ہوتی ہے - میں نے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز لگائے تھے کہ ممکنہ سپورٹ لیولز جان سکوں - میں نے 2۔38 فیصد کو 3265۔1 ، 50 فیصد کو 3245۔1 اور 8۔61 فیصد کو 3225۔1 کے لیول پر حاصل کیا تھا - سٹاک ایسٹک اوور سولڈ ہیں اور یہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - ممکنہ خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر دیکھیں

            ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3315 آر 2: 1.3325 آر 3: 1.3330 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3300 ایس 2: 1.3290 ایس 3: 1.3280

            آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


               
            • #396 Collapse

              سونے کا تجزیہ برائے 13 ستمبر 2017

              فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 67۔1334 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے ٹوٹی ہوئی نیچے آتی ویج{بُلش} کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ پس پردہ ہے جو کہ اشارہ ہے سیل کے پُر خطر ہونے کا - اس کے علاوہ مصدقہ پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر نوٹ کی گئی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میں نے ممکنہ اہداف جاننے کے لئے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز لگاَئے تھے اور 2۔38 فیصد کو 00۔1336 اور 50 فیصد کو 00۔1340 اور 8۔61 فیصد کو 00۔1343 کے لیول پر حاصل کیا ہے - ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

              ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3315 آر 2: 1.3325 آر 3: 1.3330 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3300 ایس 2: 1.3290 ایس 3: 1.3280

              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

                 
              • #397 Collapse

                یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                اجمالی جائزہ

                یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9596۔0 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس حاصل کی ہے کیونکہ سپورٹ ایچ 4 چارٹ میں ریزسٹنس میں تبدیل ہوئی ہے - آج کا پہلا ریزسٹنس لیول پہلے ہی 9596۔0 کے لیول پر ہے اور قیمت کا اس کو ٹیسٹ کرنے کے لئے اس تک جانا متوقع ہے - بہرحال اگر پئیر 9596۔0 کا لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو بئیرش موقع کا اظہار ہوگا {یہ لیول 50 فیصد فیبوناسی لیول} ہے - مزید یہ کہ آر ایس ائی نے تنزلی کے رجحان کے اشارے دینا شروع کئے ہیں کیونکہ رجحان ابھی بھی 100 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر بُلش ہے - لہذا مارکیٹ 9596۔0 کے لیول سے نیچے بئریش موقع ظاہر کرے گی لہذا یہ بہتر ہوگا کہ 9596۔0 کے لیول پر سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 9554۔0 کا لیول ہے - یہ تنزلی کی موو بنائے گا تاکہ 9503۔0 کے لیول تک جاسکے - ڈیلی سپورٹ لیول 9503۔0 کے لیول پر ہے - جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول کا خیال رکھا جانا ضروری ہے اور یہ بہتر ہوگا کہ اس کو 9638۔0 کے لیول پر لگایا جائے


                   
                • #398 Collapse

                  یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور

                  روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک

                  جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کا رجحان تبدیل ہوا تھا کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں واضح بلش موو چارٹ میں نظر ارہی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی مزید اضآفہ کرتے ہوئے 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز { سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک گیا ہے یہ ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے واضح بُلش بریک آوٹ چارٹ میں دیکھا گیا تھا - پئیر کا قریب ترین سپلائی زون 2100۔1 کے لیول {یہ لیول کئی مرتبہ کا سابقہ باٹم} ہے کے گرد موجود ہے جہاں بئریش واپسی اور درست سیل کی انٹری کی توقع ہونی چاھیے جب کہ دوسری طرف 1415۔1 - 1520۔1 کا پرائس زون ایک درست خرید کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے کہ اگر 1800۔1 - 1700۔1 کے لیولز سے نیچے کا بئیرش پُل بیک / واپسی قائم رہتی ہے


                     
                  • #399 Collapse

                    این ذیڈ ڈی / یوایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 13 ستمبر 2017

                    روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک:

                    فروری 2017 میں بننے والا قلیل مدتی تنزلی کا رجحان موجود سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے گرد بنا تھا بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 22 مئی کو ٹرینڈ لائن سے اوپر جگہ لی تھی - تب سے ابتک مارکیٹ چارٹ میں موجود صورتحال کے مطابق بُلش ہی ہے یہ کہ 7150۔0 - 7230۔0 کا پرائس زون {اہم زون} ایک عارضی ریزسٹنس زون کے طور پر موجود تھا یہاں تک کہ 7230۔0 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو اگلے سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز تک بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز کی جانب بنا تھا {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ واضح بُلش سپورٹ این ذیڈ ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کو فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن / مضبوطی سے مارکیٹ کی بئریش صورتحال میں اضآفہ ہوا ہے اس کی وجہ سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر دوبارہ 7230۔0 - 7150۔0 کے لیولز {اہم زون} تک گیا تھا جہاں ستمبر کے اوائل میں کمزور بُلش بہتری عمل میں آئی تھی جب کہ دوسری طرف ایک ٘مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز جو کہ چارٹ میں بنا ہے بئیرش تبدیلی کے واضح امکانات کو ظآہر کررہا ہے موجودہ قیمت کے لیولز 7320۔0 - 7350۔0 کو ایک درست سیل کی انٹری کے لئے نظر میں رکھنا ضروری ہے کہ اگر بئیرش منسوحی عمل میں آتی ہے یہ کہ 7150۔0 پر نییک لائن کے بریک آوٹ نے تبدیلی کے انداز کی تصدیق کی تھی - متوقع بئیرش اہداف 7050۔0 ، 6925۔0 اور آخر کا 6800۔0 کے لیول پر موجود ہیں


                       
                    • #400 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 14 ستمبر 2017

                      فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3337۔1 کا لیول بہت ہی ذیادہ حجم کے ساتھ ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے اوسط ٹروو رینج میں اضآفہ اور کل کے بلند ترین لیول 3329۔1 پر مصنوعی بریک آوٹ عمل میں آیا ہے جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - میں نے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز لگائے تھے کہ ممکنہ تنزلی کے اہداف جان سکوں - میں نے 2۔38 فیصد کو 3270۔1 ، 50 فیصد کو 3250۔1 اور 8۔61 فیصد کو 3225۔1 کے لیول پر حاصل کیا تھا

                      ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3345 آر 2: 1.3355 آر 3: 1.3370 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3320 ایس 2: 1.3305 ایس 3: 1.3297

                      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کی مواقع دیکھیں


                         
                      • #401 Collapse

                        سونے کا تجزیہ برائے 14 ستمبر 2017

                        [SIZE=3]فی الوقت سونا نیچے کی جان تجارت کررہا ہے - قیمت نے ذیادہ حجم کے ساتھ 80۔1316 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت تنزلی کے چینل میں تجارت کررہی ہے - جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میں نے ممکنہ تنزلی کے اہداف جاننے کے لئے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے - میں نے 8۔61 فیصد کو 40۔1313 اور 100 فیصد کو 00۔1300 کے لیول پر حاصل کیا تھا - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                        ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,337.00 آر 2: $1,347.00 آر 3: $1,353.50 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,321.35 ایس 2: $1,315.45 ایس 3: $1,305.00

                        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں
                        [
                        /SIZE]

                           
                        • #402 Collapse

                          یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 08 ستمبر 2017



                          ماہانہ صورتحال / آووٹ لووک: جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول پر اہم ڈیمانڈ سے نیچے کی موو کی تھی جو کہ 2100۔1 کے لیول کے گرد تھا {متعدد مرتبہ کا سابقہ باٹم جولائی 2012 اور جون 2010} میں بننے والا - لہذآ طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ظآہر کیا گیا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج ہوا تھا جو کہ گزشتہ مرتبہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول بطور ہدف قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشین رینج {0500۔1 - 1450۔1} کے لیول درمیان رُکا رہے گا یہاں تک کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ نے تیز رفتار 2100۔1 کے لیول تک بنائی ہے جہاں ایک درست سیل کی انٹری کے لئے واضح بئیرش واپسی پر درست سیل کی انٹری کے لئے نظر ہونی چاھیے



                          روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک: جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کا رجحان تبدیل ہوا تھا کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں واضح بلش موو چارٹ میں نظر ارہی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی مزید اضآفہ کرتے ہوئے 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز { سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک گیا ہے یہ ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے واضح بُلش بریک آوٹ چارٹ میں دیکھا گیا تھا - پئیر کا قریب ترین سپلائی زون 2100۔1 کے لیول {یہ لیول کئی مرتبہ کا سابقہ باٹم} ہے کے گرد موجود ہے جہاں بئریش واپسی اور درست سیل کی انٹری کی توقع ہونی چاھیے جب کہ دوسری طرف 1415۔1 - 1520۔1 کا پرائس زون ایک درست خرید کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے کہ اگر 1800۔1 - 1700۔1 کے لیولز سے نیچے کا بئیرش پُل بیک / واپسی قائم رہتی ہے

                             
                          • #403 Collapse

                            این ذیڈ ڈی / یوایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیو&

                            روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک:

                            فروری 2017 میں بننے والا قلیل مدتی تنزلی کا رجحان موجود سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے گرد بنا تھا بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 22 مئی کو ٹرینڈ لائن سے اوپر جگہ لی تھی - تب سے ابتک مارکیٹ چارٹ میں موجود صورتحال کے مطابق بُلش ہی ہے یہ کہ 7150۔0 - 7230۔0 کا پرائس زون {اہم زون} ایک عارضی ریزسٹنس زون کے طور پر موجود تھا یہاں تک کہ 7230۔0 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو اگلے سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز تک بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز کی جانب بنا تھا {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ واضح بُلش سپورٹ این ذیڈ ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کو فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن / مضبوطی سے مارکیٹ کی بئریش صورتحال میں اضآفہ ہوا ہے اس کی وجہ سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر دوبارہ 7230۔0 - 7150۔0 کے لیولز {اہم زون} تک گیا تھا جہاں ستمبر کے اوائل میں کمزور بُلش بہتری عمل میں آئی تھی جب کہ دوسری طرف ایک ٘مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز جو کہ چارٹ میں بنا ہے بئیرش تبدیلی کے واضح امکانات کو ظآہر کررہا ہے موجودہ قیمت کے لیولز 7320۔0 - 7350۔0 کو ایک درست سیل کی انٹری کے لئے نظر میں رکھنا ضروری ہے کہ اگر بئیرش منسوحی عمل میں آتی ہے یہ کہ 7150۔0 پر نییک لائن کے بریک آوٹ نے تبدیلی کے انداز کی تصدیق کی تھی - متوقع بئیرش اہداف 7050۔0 ، 6925۔0 اور آخر کا 6800۔0 کے لیول پر موجود ہیں


                               
                            • #404 Collapse

                              یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                              اجمالی جائزہ

                              یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے کل کوئی واضح موو نہیں کی تھی - ہمارے ٹیکنیکل تجزیہ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے - یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نے اہم ریزسٹنس کو توڑا ہے جو کہ 9580۔0 کے لیول پر مضبوط سپورٹ میں تبدیل ہوئی ہے - 9580۔0 کا لیول گولڈن ریشیو {8۔61 فیصد فیبوناسی} ہے اور اس کا آج اہم سپورٹ کے طور پر کام کرنا متوقع ہے - آر ایس ائی یعنی ریلاٹیو سٹرینتھ انڈیکس 30 کے لیول سے اوپر اوور باٹ ہے - آر ایس ائی انڈیکس اضافہ کے رجحان کا اشارہ کررہا ہے کیونکہ یہ ابھی بھی 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے - یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ پئیر ممکنہ طور پر آنے والے گھنٹوں میں اوپر کی جانب جائے گا - اسی طرح مارکیٹ بُلش رجحان کے اشارے دے گی - دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 9624۔0 کے لیول سے اوپر تجویز کئے جاتے ہیں جس کا پہلا ہدف 9679۔0 کا لیول ہے - اس نقطہ یا پوائنٹ سے مارکیٹ 9679۔0 کے لیول تک اوپر جائے اور مزید یہ 9710۔0 کے لیول تک جائے گی - 9710۔0 کا لیول مضبوط ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گا اور ڈبل ٹاپ لیول پہلے ہی 9710۔0 کے لیول پر ہے - جب کہ دوسری طرف اگر 9580۔0 کے لیول پر بریک آوٹ عمل میں آتا ہے تو یہ صورتحال منسوح ہوسکتی ہے یا ختم ہوسکتی ہے سٹاپ لاس لیول لگانا مت بھولیں اور یہ دوسری سپورٹ 9550۔0 سے نیچے ہونا بہتر ہے



                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #405 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 15 ستمبر 2017

                                فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3616۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 5 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے خریدار تھک گئے ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع اج دیکھیں - نیچے کی جانب ہدف 3530۔1 ، 3500۔1 اور 3475۔1 کے لیولز پر ہیں - خریداروں کے لئے ایک اور تنبیہ یہ ہے کہ آے ٹی آر اپنی حد تک پہنچ چُکا ہے

                                ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3580 آر 2: 1.3630 آر 3: 1.3720 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3440 ایس 2: 1.3350 ایس 3: 1.3300

                                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X