کمائیں
$50000
اپنے دوستوں کومدعو کرنے پر
تاکہ وہ حاصل کرسکیں انسٹا فاریکس کی جانب سے سٹارٹ آپ بونس
کوئی سرمایہ کاری درکار نہیں ہے
بغیر کسی سرمایہ کاری اور
خطرات کے ٹریڈنگ شروع کریں
ڈالر کے ساتھ 1000$ ڈالر کے ساتھ
بونس حاصل کریں
55%
انسٹافاریکس کی جانب سے
ہر ڈپازٹ پر
Page 78 of 79 FirstFirst ... 286876777879 LastLast
Results 771 to 780 of 789

Thread: Analytical Reviews by InstaForex

  1. #771
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    748
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    66.91 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    سونے کا تجزیہ برائے 13 اپریل 2018

    فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 38۔1334 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹوٹی ہوئی بُلش سپورٹ نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والوں نے خرید کرنے والوں سے کنٹرول واپس لیا ہے - فی الوقت سونا ایک تصیحی انداز میں تجارت کررہا ہے اور ممکنہ طور پر بئیرش پی ننٹ انداز بن رہا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ پی ننٹ انداز کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ ممکنہ بئیرش تسلسل کی تصدیق ہوسکے - نیچے کی جانب کا 40۔1322 پر ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,347.50 آر 2: $1,360.10 آر 3: $1,366.97 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,328.10 ایس 2: $1,321.22 ایس 3: $1,308.68

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں



  2. <a href="https://www.instaforex.com/company_news">Forex Spain</a>
  3. #772
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    748
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    66.91 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    چاندی کا تجزیہ برائے 13 اپریل 2018

    اجمالی جائزہ

    کل چاندی نے ایک منفی رجحان میں تجارت کی تھی جو کہ 80۔16 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے کے بعد کی صورتحال ہے جو کہ سائیڈ وے چینل کی ریزسٹنس ہے جو کہ چارٹ میں بنی ہے - ابھی قیمت کا 15۔16 کا سپورٹ لیول ٹیسٹ کرنا متوقع ہے جو کہ تجارتی رینج کی ہے - لہذا چاندی انٹرا ڈے بنیادوں پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کرے گی ہمیں اگلے واضح ہدف کے تعین کے لئے اوپر بیان کئے گئے لیولز میں سے کسی ایک لیول کے ٹوٹ جانے کا انتظار ہے - یہ نوٹ کریں کہ رینج کے ٹوٹ جانے کے بعد کے متوقع اہداف کی تفصیل گزشتہ تجزیہ میں بتائی جا چُکی ہے - آج کی متوقع تجارتی رینج 20۔16 کا سپورٹ اور 70۔16 کا ریزسٹنس لیول ہے



  4. #773
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    748
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    66.91 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تج

    نومبر کی 17 کو واضح بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - ایک انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ان پرائس لیولز کے گرد بنا تھا یہ کہ 7140۔0 - 7250۔0 کا پرائس زون {ایک اہم سپلائی زون} جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے جنوری کی 11 تاریخ کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر کا ایک بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اسی وجہ سے حالیہ بُلش موو 7240۔0 - 7320۔0 کے لیولز کی جانب بنا ہے ایک تیز رفتار بُلش موو کی توقع ہے موجود سپلائی زون 7320۔0 - 7390۔0 کے لیولز تک متوقع ہے جہاں پرائس ایکشن پر واضح بئیرش واپسی اور ایک درست سیل کی انٹری کی توقع تھی فروری کی 2 تاریخ کو ایک بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک7390۔0 کے لیول کے گرد بنی تھی مزید یہ کہ ڈبل ٹاپ ریورسل انداز 7320۔0 - 7390۔0 کے پرائس زون کے گرد عمل میں آیا تھا جہاں ایک درست سیل کی انٹری عمل میں آئی تھی عمومی انداز میں این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7200۔0 اور 7350۔0 کے لیولز کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ 7200۔0 کے لیول سے نیچے کا بریک آوٹ عمل میں ایا ہے یہ کہ 7320۔0 ۰ 7390۔0 کا پرائس زون ایک اہم سپلائی زون ہے جو کہ ایک درست سیل کی انٹری فراہم کررہا جو کہ حالیہ بُلش پُل بیک کے دوران عمل میں آئی ہے - 7450۔0 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ اس صورتحال کو ختم کردے گا جب کہ دوسری طرف 7200۔0 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک ڈاون {نییک لائن} کی ضرورت ہے موجود تبدیلی کے انداز کی تصدیق ہوسکے - متوقع بئیرش اہداف 7050۔0 اور 7000۔0 کے لیولز کے گرد موجود ہیں



  5. #774
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    748
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    66.91 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 16 اپریل 2018

    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 4279۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے اضآفہ کا باٹم اور پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر نوٹ کی ہے جو کہ پس پردہ ملی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے خرید کے مواقع دیکھیں - میں نے متوقع اضافہ کے اہداف جاننے کے لئے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے اور 4310۔1 اور 4340۔1 کے لیول پر اہداف نوٹ کئے ہیں

    ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.4283 آر 2: 1.4327 آر 3: 1.4360 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.4207 ایس 2: 1.4176 ایس 3: 1.4130

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں



  6. #775
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    748
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    66.91 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 16 اپریل 2018

    فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2365۔1 کا لیول کا ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے مصدقہ اضآفہ کی انٹرا ڈے ٹرائینگل نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے ک خریدار مضبوط ہیں ۰ میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 2395۔1 اور 2440۔1 کے لیولز ہیں

    ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2350 آر 2: 1.2367 آر 3: 1.2387 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2310 ایس 2: 1.2290 ایس 3: 1.2270

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں



  7. #776
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    748
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    66.91 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    Bitcoin analysis for April 16, 2018

    بکٹوئن (بی ٹی سی) $ 8.030 کی قیمت پر بزنس ٹریڈنگ کر رہا ہے. آج بریفک میں بکٹوکو آہستہ آہستہ ایک پٹپٹو موسم سرما کی طرف پھینک دیا جاتا ہے، جیسا کہ پانٹرٹا کیپٹل ایک چراغ قیمت کی قیمت پر شرط ہے. اس کے علاوہ، دنیا کے سب سے مقبول مہذب ڈیجیٹل اثاثے کو اچھی پادری کے پلیٹ سے زیادہ کاٹا دیا گیا ہے. ایسے ممالک کی بڑھتی ہوئی فہرست ہے جو آپ کے کرپٹٹو منافع کو کم کرنے کے قابل نہیں ہیں؛ یاہو! افسوس اور Bitcoin کور اور Bitcoin کی نقد پارٹیوں کے درمیان ایک دلکش دلکش مثالی طور پر مثال دیتا ہے کہ کس طرح ماحولیاتی اداکاروں کو ایک دوسرے کا علاج کرنا چاہئے. تکنیکی تصویر تیزی سے لگ رہی ہے.

    ٹریڈنگ کی سفارشات:

    ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق، گرنے پج اور فلیٹ بیس کا ایک بریک آؤٹ ہے، جو اس بات کا اشارہ ہے کہ خریدار کنٹرول میں ہیں. میرا مشورہ ممکن ہے کہ ممکنہ خریداری کے مواقع کی نگرانی کریں. اوپر ہدف 8.837 کی قیمت پر مقرر کیا گیا ہے.

    سپورٹ / مزاحمت

    $ 8.342 - انٹرایکی مزاحمت

    $ 7.926- انٹراڈی سپورٹ

    $ 8.837- مقصد کا ہدف

    InstaForex کے ساتھ آپ ابھی کرائٹریپروسیسی کی نقل و حرکت پر حاصل کر سکتے ہیں. اپنے میٹاٹرسٹر 4 میں صرف ایک معاہدہ کھولیں.



  8. #777
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    748
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    66.91 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

    اجمالی جائزہ

    گزشتہ ہفتہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نے 9549۔0 کے لیول پر ریزسٹنس کو توڑا تھا جو کہ ابھی سپورٹ میں تبدیل ہوئی ہے لہذا پئیر نے پہلے ہی 9549۔0 کے لیول پر کمزور سپورٹ بنائی ہے - مضبوط سپورٹ لیول 9549۔0 کے لیول پر ہے کیونکہ یہ ڈیلی سپورٹ 1 لیول ہے - اسی طرح یہ بھی اہم ہے کہ مارکیٹ ایچ 4 چارٹ میں 9549۔0 کے لیول پر بُلش موقع بنائے گی - اس کے علاوہ اگر رجحان اضافہ کا ہو تو کرنسی پئیر کی مضبوطی کو کچھ اس طرح بیان کیا جائے گا کہ یو ایس ڈی اضافہ کے رجحان میں ہے اور سی ایچ ایف تنزلی کے رجحان میں ہے - 9549۔0 کے لیول پر موجود سپورٹ سے اوپر خرید کی جائے جس کا پہلا ہدف 9704۔0 کا لیول ہوگا جو کہ 9749۔0 کے لیول تک جائے گا - جب کہ دوسری طرف اگر قیمت کمزور سپورٹ سے نیچے بند ہوتی ہے تو سٹاپ لاس لیول لگانے کی بہترین جگہ 9549۔0 کا لیول ہوگا لہذا قیمت بئیرش مارکیٹ میں آنا شروع کر ے گی تاکہ مزید نیچے 9417۔0 کے لیول تک جاسکے اور اس کو دوبارہ ٹیسٹ کرسکے - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 9417۔0 کا لیول ڈبل باٹم بنائے گا



  9. #778
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    748
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    66.91 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 17 اپریل 2018

    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے قیمت نے 4375۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے بہرحال میں نے اضافہ کے چینل کی بالائی ڈائیوگنل سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی میں بئیرش تسلسل کا امکان ہے - قلیل سے درمیانی مدت کا رجحان ابھی بھی بُلش ہے اور میری تجویز یہ ہے ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 4375۔1 کے لیول پر ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.4379 آر 2 : 1.4420 آر 3 : 1.4493 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.4264 ایس 2 : 1.4190 ایس 3 : 1.4150

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں



  10. #779
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    748
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    66.91 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    سونے کا تجزیہ برائے 17 اپریل 2018

    فی الوقت سونا 00۔1341 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے 00۔1349 کے لیول پر موجود 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا - اس کے علاوہ میں نے ٹوٹا ہوا چینل اور روانڈنگ ٹاپ کو بھی نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 35۔1333 اور 50۔1322 پر موجود ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1 : $1,350.83 آر 2 : $1,355.85 آر 3 : $1,361.17 سپورٹ لیولز ایس 1 : $1,340.50 ایس 2 : $1,335.17 ایس 3 : $1,330.15

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

  11. Forex Game
  12. #780
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    748
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    66.91 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    Bitcoin analysis for April 17, 2018

    بکٹکوئن (بی ٹی سی) $ 8.062 کی قیمت پر بزنس ٹریڈنگ کر رہا ہے. Cryptocurrencies اکثر فاسٹ پیسے کے کچھ بنیادی کاموں کو نقل کرنے میں ناکامی کے لئے تنقید کی جاتی ہیں. گورنمنٹ ہمیشہ آپ کو خبردار کرنے کے لئے تیار ہیں کہ آپ خرچ نہیں کرتے، یا بچانے، یا تجارت یا ڈیجیٹل سکے بنا سکتے ہیں. تاہم، دماغ کی حالت آہستہ آہستہ ہے لیکن یقینی طور پر تبدیل ہوجاتا ہے، کیونکہ زیادہ فوائد ظاہر ہوتے ہیں. ادائیگی، بچت، سرمایہ کاری - بٹکوئن ان سبھی مقاصد کی خدمت کرسکتے ہیں، اور بعض اوقات وہ حکام سے منظوری دیتے ہیں. تکنیکی تصویر تیزی سے لگ رہی ہے.

    ٹریڈنگ کی سفارشات:

    *H4 ٹائم فریم کے مطابق، میں نے پس منظر میں گرنے والا پج اور فلیٹ بیس کے بریکآؤٹ پایا، جس کا ایک نشانی ہے جو خریدار کنٹرول میں ہیں. میں نے بھی پس منظر میں آر ایس ایس آڈیچلیٹر پر چھپی ہوئی تیزی کی ڈگری حاصل کی، جو طاقت کا ایک اور نشان ہے. میرا مشورہ ممکن ہے کہ ممکنہ خریداری کے مواقع کی نگرانی کریں. اوپر ہدف $ 8.875 کی قیمت پر مقرر کی گئی ہے.

    سپورٹ / مزاحمت

    $ 8.360 - انٹرایکی مزاحمت
    $ 7.835- انٹراڈے سپورٹ
    $ 8.875 - مقصد کا ہدف

    InstaForex کے ساتھ آپ ابھی کرائٹریپروسیسی کی نقل و حرکت پر حاصل کر سکتے ہیں. اپنے میٹاٹرسٹر 4 میں صرف ایک معاہدہ کھولیں.




Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •