InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #406 Collapse

    سونے کا تجزیہ برائے 15 ستمبر 2017

    فی الوقت سونا 00۔1310 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - بہرحال 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے سیلرز کو صورتحال اپنے قابو میں رکھتے ہوئے نوٹ کیا ہے اور قیمت تنزلی کے چینل میں تجارت کررہی ہے - میں نے فیبوناسی ایکس پیشن لیولز لگائے تھے کہ ممکنہ تنزلی کے اہداف جان سکوں - میں نے 8۔61 فیصد کو 00۔1310 ، 100 فیصد کو 00۔1294 کے لیول پر حاصل کیا تھا - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

    ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,335.00 آر 2: $1,338.50 آر 3: $1,340.80 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,329.25 ایس 2: $1,326.50 ایس 3: $1,324.00

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #407 Collapse

      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 19 ستمبر 2017

      فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 88۔111 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے کل کے بلند ترین لیول 66۔111 پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - پرائس ایکشن نے 66۔111 کے لیول سے کامیاب واپسی کی تصدیق کی ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کے اہداف 02۔111 اور 85۔110{ گیپ ایریا} ہیں

      ریزسٹنس لیولز آر 1: 111.60 آر 2: 111.70 آر 3: 111.85 سپورٹ لیولز ایس 1: 111.40 ایس 2: 111.30 ایس 3: 111.20

      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


         
      • #408 Collapse

        این ذیڈ ڈی / یوایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 19 ستمبر 2017

        روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک

        فروری 2017 میں بننے والا قلیل مدتی تنزلی کا رجحان موجود سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے گرد بنا تھا بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 22 مئی کو ٹرینڈ لائن سے اوپر جگہ لی تھی - تب سے ابتک مارکیٹ چارٹ میں موجود صورتحال کے مطابق بُلش ہی ہے یہ کہ 7150۔0 - 7230۔0 کا پرائس زون {اہم زون} ایک عارضی ریزسٹنس زون کے طور پر موجود تھا یہاں تک کہ 7230۔0 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو اگلے سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز تک بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز کی جانب بنا تھا {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ واضح بُلش سپورٹ این ذیڈ ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کو فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن / مضبوطی سے مارکیٹ کی بئریش صورتحال میں اضآفہ ہوا ہے اس کی وجہ سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر دوبارہ 7230۔0 - 7150۔0 کے لیولز {اہم زون} تک گیا تھا جہاں ستمبر کے اوائل میں کمزور بُلش بہتری عمل میں آئی تھی جب کہ دوسری طرف ایک ٘مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز جو کہ چارٹ میں بنا ہے بئیرش تبدیلی کے واضح امکانات کو ظآہر کررہا ہے موجودہ قیمت کے لیولز 7320۔0 - 7350۔0 کو ایک درست سیل کی انٹری کے لئے نظر میں رکھنا ضروری ہے کہ اگر بئیرش منسوحی عمل میں آتی ہے یہ کہ 7150۔0 پر نییک لائن کے بریک آوٹ نے تبدیلی کے انداز کی تصدیق کی تھی - متوقع بئیرش اہداف 7050۔0 ، 6925۔0 اور آخر کا 6800۔0 کے لیول پر موجود ہیں


           
        • #409 Collapse

          یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 19 ستمبر 2017



          ماہانہ صورتحال / آووٹ لووک:

          جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول پر اہم ڈیمانڈ سے نیچے کی موو کی تھی جو کہ 2100۔1 کے لیول کے گرد تھا {متعدد مرتبہ کا سابقہ باٹم جولائی 2012 اور جون 2010} میں بننے والا - لہذآ طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ظآہر کیا گیا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج ہوا تھا جو کہ گزشتہ مرتبہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول بطور ہدف قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشین رینج {0500۔1 - 1450۔1} کے لیول درمیان رُکا رہے گا یہاں تک کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ نے تیز رفتار 2100۔1 کے لیول تک بنائی ہے جہاں ایک درست سیل کی انٹری کے لئے واضح بئیرش واپسی پر درست سیل کی انٹری کے لئے نظر ہونی چاھیے




          روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک

          جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کا رجحان تبدیل ہوا تھا کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں واضح بلش موو چارٹ میں نظر ارہی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی مزید اضآفہ کرتے ہوئے 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز { سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک گیا ہے یہ ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے واضح بُلش بریک آوٹ چارٹ میں دیکھا گیا تھا - پئیر کا قریب ترین سپلائی زون 2100۔1 کے لیول {یہ لیول کئی مرتبہ کا سابقہ باٹم} ہے کے گرد موجود ہے جہاں بئریش واپسی اور درست سیل کی انٹری کی توقع ہونی چاھیے جب کہ دوسری طرف 1415۔1 - 1520۔1 کا پرائس زون ایک درست خرید کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے کہ اگر 1800۔1 - 1700۔1 کے لیولز سے نیچے کا بئیرش پُل بیک / واپسی قائم رہتی ہے
             
          • #410 Collapse

            سونے کا تجزیہ برائے 21 ستمبر 2017

            فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 00۔1288 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے 00۔1295 کے لیول پر کل کے کم ترین لیول کی بریک کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے صورتحال قابو میں رکھے ہوئے ہیں - کمزوری کا ایک اور اشارہ خریداروں کی جانب سے کمزور رد عمل ہے جو کہ کل کے کم ترین لیول پر بریک آوٹ کے بعد سامنے ایا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 00۔1280 اور 00۔1268 کے لیولز ہیں

            ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,324.00 آر 2: $1,322.20 آر 3: $1,344.60 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,304.00 ایس 2: $1,291.60 ایس 3: $1,283.70

            آج کی تجارتی تجاویز :ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


               
            • #411 Collapse

              یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

              اجمالی جائزہ:
              یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9674۔0 کے لیول سے اضافہ کا عمل طویل مدتی تناظر میں جاری رکھا ہوا ہے - یہ نوٹ کیا جانا چاھیے سپورٹ 9674۔0 کے لیول پر بنی ہے اور یہ ایچ ون چارٹ میں ڈیلی پیوٹ پوائنٹ ہے - قیمت کا اسی ٹائم فریم میں ڈبل باٹم بنانا بھی متوقع ہے - اسی طرح یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9743۔0 کے لیول کی بریک کے بعد مضبوطی کے اشارے دے رہا ہے - لہذا 9743۔0 کے لیول سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 9790۔0 کا لیول ہے تاکہ ڈیلی ریزسٹنس 2 کو ٹیسٹ کرسکے - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 9790۔0 کا لیول نفع کے حصول کا ایک اچھا لیول ہے - مزید یہ کہ آر ایس ائی ابھی بھی آضآفہ کے رجحان کا اشارہ دے رہا ہے کیونکہ یہ 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے - یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ پئیر آنے والے گھنٹوں میں اوپر کی جانب جائے گا - اگر قیمت 9790۔0 کے لیول سے اوپر بریک کرتا ہے تو مارکیٹ بُلش اشارے دے گی جس کا ہدف آج 9828۔0 کا لیول ہوگا - جب کہ دوسری طرف اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9620۔0 کے لیول پر سپورٹ کو توڑ لیتا ہے تو مزید تنزلی 9543۔0 کے لیول تک ہوسکتی ہے - اس سے بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ملے گا


                 
              • #412 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 21 ستمبر 2017

                فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 3451۔1 کا لیول بہت ذیادہ حجم کے ساتھ نوٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ خرید کی انتہاء نوٹ کی ہے اور اج کمزور سیل ملی ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میں نے کل کی تجارتی رینج کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ ممکنہ مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 3530۔1 ، 3555۔1 اور 3575۔1 کے لیولز ہیں - یہ تمام اہداف فیبوناسی کی بنیاد پر سامنے آئے ہیں

                ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3512 آر 2: 1.3530 آر 3: 1.3545 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3480 ایس 2: 1.3465 ایس 3: 1.3450

                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                   
                • #413 Collapse

                  این ذیڈ ڈی / یوایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 21 ستمبر 2017



                  روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک

                  فروری 2017 میں بننے والا قلیل مدتی تنزلی کا رجحان موجود سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے گرد بنا تھا بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 22 مئی کو ٹرینڈ لائن سے اوپر جگہ لی تھی - تب سے ابتک مارکیٹ چارٹ میں موجود صورتحال کے مطابق بُلش ہی ہے یہ کہ 7150۔0 - 7230۔0 کا پرائس زون {اہم زون} ایک عارضی ریزسٹنس زون کے طور پر موجود تھا یہاں تک کہ 7230۔0 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو اگلے سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز تک بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز کی جانب بنا تھا {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ واضح بُلش سپورٹ این ذیڈ ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کو فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن / مضبوطی سے مارکیٹ کی بئریش صورتحال میں اضآفہ ہوا ہے اس کی وجہ سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر دوبارہ 7230۔0 - 7150۔0 کے لیولز {اہم زون} تک گیا تھا جہاں ستمبر کے اوائل میں کمزور بُلش بہتری عمل میں آئی تھی جب کہ دوسری طرف ایک ٘مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز جو کہ چارٹ میں بنا ہے بئیرش تبدیلی کے واضح امکانات کو ظآہر کررہا ہے موجودہ قیمت کے لیولز 7320۔0 - 7350۔0 کو ایک درست سیل کی انٹری کے لئے نظر میں رکھنا ضروری ہے کہ اگر بئیرش منسوحی عمل میں آتی ہے یہ کہ 7150۔0 پر نییک لائن کے بریک آوٹ نے تبدیلی کے انداز کی تصدیق کی تھی - متوقع بئیرش اہداف 7050۔0 ، 6925۔0 اور آخر کا 6800۔0 کے لیول پر موجود ہیں
                     
                  • #414 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 21 ستمبر 2017

                    روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک

                    جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کا رجحان تبدیل ہوا تھا کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں واضح بلش موو چارٹ میں نظر ارہی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی مزید اضآفہ کرتے ہوئے 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز { سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک گیا ہے یہ ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے واضح بُلش بریک آوٹ چارٹ میں دیکھا گیا تھا - پئیر کا قریب ترین سپلائی زون 2100۔1 کے لیول {یہ لیول کئی مرتبہ کا سابقہ باٹم} ہے کے گرد موجود ہے جہاں بئریش واپسی اور درست سیل کی انٹری کی توقع ہونی چاھیے جب کہ دوسری طرف 1415۔1 - 1520۔1 کا پرائس زون ایک درست خرید کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے کہ اگر 1800۔1 - 1700۔1 کے لیولز سے نیچے کا بئیرش پُل بیک / واپسی قائم رہتی ہے


                       
                    • #415 Collapse

                      یو ایس ڈی / جے پی واَئے کا تجزیہ برائے 26 ستمبر 2017

                      فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 01۔112 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے کل کی تجارتی رینج کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ خریداروں کے مضبوط ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ 45۔111 کے لیول پر کل کے کم ترین لیول کی کامیاب ٹیسٹنگ بھی عمل میں ائی ہے - جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 35۔112 اور 50۔112 کے لیولز ہیں

                      ریزسٹنس لیولز آر 1: 112.35 آر 2: 112.95 آر 3: 113.40 سپورٹ لیولز ایس 1: 111.30 ایس 2: 110.85 ایس 3: 110.25

                      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                         
                      • #416 Collapse

                        یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                        اجمالی جائزہ

                        یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر طویل مدتی تناظر میں 9674۔0 - 9660۔0 کے لیولز سے اضافہ کا عمل رکھے گا - حالیہ قیمت کا لیول 9674۔0 کا لیول اج کا اہم لیول ہے - یہ نوٹ کیا گیا جانا چاھیے ایچ ون چارٹ میں 9674۔0 کا لیول ڈیلی پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا اسی ٹائم فریم میں ڈبل باٹم بنانا متوقع ہے - اسی طرف یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9743۔0 کے بلند ترین لیول پر بریک آوٹ کے بعد مضبوطی کے اشارے دے رہی ہے - لہذا 9743۔0 کے لیول سے اوپر خرید کی جاَئے جس کا پہلا لیول 9790۔0 کا لیول ہوگا تاکہ ڈیلی ریزسٹنس 2 کو ٹیسٹ کرسکے - اس کے علاوہ یہ نوٹ کیا جانا چاھیے 9790۔0 کا لیول نفع کے حصول کا ایک عمدہ لیول ہے - مزید یہ کہ آر ایس ائی ابھی بھی یہ اشارہ کررہا ہے کہ قیمت اضافہ کے رجحان میں ہے اور 100 موونگ ایوریج سے اوپر مضبوط ہے یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ قیمت آنے والے دنوں میں اوپر کی جانب جائے گی - اگر قیمت 9790۔0 کا لیول توڑنے میں کامیاب رہتی ہے تو مارکیٹ آج 9828۔0 کے لیول تک بُلش رجحان بنائے گی مزید یہ کہ اگر 9620۔0 کے لیول پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال تبدیل ہوسکتی ہے


                           
                        • #417 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 26 ستمبر 2017

                          فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 3412۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے مضبوط سپورٹ کلسٹر کا نیچے کی جانب کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کرنے والوں کے مضبوط ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ انٹرا ڈے بئیرش فلیگ کا بریک اوٹ عمل میں آیا ہے - جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 3385۔1 اور 3260۔1 کے لیول پر ہے جس کی بنیاد فیبوناسی ہے

                          ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3550 آر 2: 1.3630 آر 3: 1.3690 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3410 ایس 2: 1.3350 ایس 3: 1.3625

                          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                             
                          • #418 Collapse

                            چاندی کا تجزیہ برائے 27 ستمبر 2017

                            اجمالی جائزہ

                            کل چاندی نے نیچے کی جانب تجارت کی تھی - اس کا ہمارے اہم لیول 56۔16 تک جانا متوقع ہے تاکہ ہمارا بئیرش تجزیہ قائم رہ سکے - اس صورتحال کی تائید میں ای ایم اے 50 کی جانب سے قائم رکھا جانے والا منفی دباو ہے - متنبہ رہیں کہ جب تک قیمت ہمارے اصل ہدف تک پہنچ نہیں جاتی اس پر نظر رکھا جانا ضروری ہے کیونکہ اس کی بریک سے قیمت ہمارے اگلے ہدف 49۔15 تک جاسکے گی - جب کہ دوسری طرف یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 43۔17 کے لیول کی بریک موجود منفی دباو کو روک دے گی اور قیمت دوبارہ اپنا بُلش سفر شروع کرے گی - آج کی متوقع تجارتی رینج 70۔16 کا سپورٹ اور 00۔17 کا ریزسٹنس لیول ہے


                               
                            • #419 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 27 ستمبر 2017

                              روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک

                              جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کا رجحان تبدیل ہوا تھا کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں واضح بلش موو چارٹ میں نظر ارہی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی مزید اضآفہ کرتے ہوئے 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز { سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک گیا ہے یہ ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے واضح بُلش بریک آوٹ چارٹ میں دیکھا گیا تھا - پئیر کا قریب ترین سپلائی زون 2100۔1 کے لیول {یہ لیول کئی مرتبہ کا سابقہ باٹم} ہے کے گرد موجود ہے جہاں بئریش واپسی اور درست سیل کی انٹری کی توقع کی جاسکتی ہے جب کہ دوسری طرف اگر حالیہ بئیرش پُل بیک 1800۔1 کے لیول {ظاہر ہونے والی آپ ٹرینڈ لائن} اور 1700۔1 سے نیچے کا بئیرش پُل بیک قائم رہتا ہے تو ایک تیز رفتار بئیرش موو کی توقع 1415۔1 - 1520۔1 کے لیول تک کی جاسکتی ہے جہاں ایک خرید کی انٹری بن سکتی ہے


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #420 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ براَئے 27 ستمبر 2017

                                فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 3363۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے کل کے کم ترین لیول 3410۔1 پر بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کرنے والوں کے مضبوط ہوانے کا اشارہ ہے - میں نے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز حالیہ سوئنگ سے لگائے تھے کہ ممکنہ تنزلی کے اہداف جان سکوں اور 100 فیصد کو 3330۔1 اور 8۔161 کو 3270۔1 کے لیول پر حاصل کیا تھا

                                ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3514 آر 2: 1.3570 آر 3: 1.3620 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3410 ایس 2: 1.3355 ایس 3: 1.3300

                                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X