InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #136 Collapse

    یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجار

    اپریل 2016 سے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر اوپر کی جانب ہے اور جو کہ اضآفہ کے چینل کے اندر ہے دسمبر 2016 میں 3300۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا بریک آوٹ عمل میں آیا تھا تاکہ مزید بُلش موو 3700۔1 - 3750۔1 کے لیولز {موجود چینل کی بالائی حد} تک بن سکے بہرحال واضح بئیرش منسوحی 3580۔1 {حالیہ بننے والے ٹاپ} پر بنی تھی بئیرش پُل بیک کے دوران 3300۔1 کا پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} پئیر میں واضح سپورٹ بنانے میں ناکام رہا تھا اس سے مزید بئیرش موو 2970۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول}تک بنی تھی جہاں فروری 2017 میں ایک درست خرید کی انٹری بنی تھی اس ہفتہ 3300۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ مزید بُلش موو 3440۔1 اور 3550۔1 کے لیولز تک بنانے کا سبب بنا ہے اگلا بُلش ہدف 3800۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے {موجود چینل کی بالائی حد} کہ اگر پئیر 3300۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کی بُلش تجارت جاری رکھتا ہے جو کہ ایک اہم سپورٹ لیول ہے جب کہ دوسری طرف اگر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 3300۔1 کے لیول سے نیچے کی موو جاری رکھتا تو 3300۔1 - 2970۔1 کے لیول کے درمیان کی کنسولیڈیشن رینج میں رُکا رہ سکتا ہے

    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #137 Collapse

      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

      :اجمالی جائزہ
      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9991۔0 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کی ہے جب کہ کمزور ریزسٹنس 9949۔0 کے لیول پر ہے - سپورٹ لیول 9915۔0 کے اور 9891۔0 کے لیول پر ہے - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ ڈیلی پیوٹ پوآئنٹ پہلے ہی 9949۔0 کے لیول پر ہے - اتنی کی اہم بات یہ بھی ہے کہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف ابھی بھی 9949۔0 کے لیول کے گرد تجارت کررہا ہے جو کہ ایچ ون چارٹ میں فی الوقت ڈیلی پیوٹ پوائنٹ ہے - کل یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر کے 9991۔0 کے لیول سے تنزلی کا عمل جاری رکھا تھا - پئیر 9991۔0 کے لیول سے نیچے آیا تھا اور اس نے 9881۔0 کے لیول پر باٹم بنایا تھا - فی الوقت قیمت 9925۔0 کے لیول پر ہے - اسی حوالے سے یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نے 9949۔0 کے لیو ل پر ریزسٹنس کو نہیں توڑا تھا - لہذا 9949۔0 کا لیول آج کمزور ریزسٹنس کے طور پر کام کررہا ہے - اس پوائنٹ سے ہمیں یہ توقع ہے کہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9949۔0 کے ریزسٹنس لیول سے تنزلی کا عمل جاری رکھتے ہوئے 9881۔0 کے لیول کو ہدف بنائے گا اگر پئیر 9881۔0 کا لیول عبور کرنے میں کامیاب رہتا ہے تو یہ 9881۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موو بناتے ہوئے 9850۔0 کے لیول تک جائے گا

      • #138 Collapse

        sir y kafi achi bt hoti ha k ap ko dusro k dffiada dyna k lya anaalysis karta ho ap stronge or best pair k signal provide kai karo jasa hum apna analysis karna ma kafi help milti ha or hum ach earn kar sakta ha ku kya forex ma ap jasa expert k analysis sa huma apna analysis pta chlta h a k hum sae indicator or plan use kar raha ha y nh
        • #139 Collapse

          یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 28 مارچ 2017 کا ٹیکنیکل تج&#1586

          اجمالی جائزہ
          یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9949۔0 کے لیول سے تنزلی کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - کل پئیر 9949۔0 کے لیول سے نیچے آیا ہے {9949۔0 کا لیول ایک اہم ریزسٹنس لیول}ُ ہے اور 9852۔0 کے لیول پر باٹم بنا تھا آج پہلا ریزسٹنس لیول 9896۔0 کے لیول پر ہے جو کہ 9949۔0 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ اول 9812۔0 کے لیول پر موجود ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ابھی بھی 9896۔0 اور 9812۔0 کے لیولز کے درمیان موو کررہا ہے لہذا ہمیں 84 پپس رینج کی توقع ہے {9896۔0 - 9812۔0} اگر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9896۔0 کا لیو توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 9812۔0 کے لیول تک جائے گی یہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا کیونکہ آر ایس ائی انڈیکیٹر ابھی بھی مثبت زون میں ہے اور تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں دے رہا ہے - پئیر کا کم از کم 9760۔0 کے لیول تک آنا متوقع ہے - جب کہ اس کے برعکس اگر بریک آوٹ جگہ بناتا ہے اور 9949۔0 کا ریزسٹنس لیول ٹوٹ جاتا ہے تو یہ صورتحال تبدیل ہوسکتی ہے

          • #140 Collapse

            یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجار

            اپریل 2016 سے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر اوپر کی جانب ہے اور جو کہ اضآفہ کے چینل کے اندر ہے دسمبر 2016 میں 3300۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا بریک آوٹ عمل میں آیا تھا تاکہ مزید بُلش موو 3700۔1 - 3750۔1 کے لیولز {موجود چینل کی بالائی حد} تک بن سکے بہرحال واضح بئیرش منسوحی 3580۔1 {حالیہ بننے والے ٹاپ} پر بنی تھی بئیرش پُل بیک کے دوران 3300۔1 کا پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} پئیر میں واضح سپورٹ بنانے میں ناکام رہا تھا اس سے مزید بئیرش موو 2970۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول}تک بنی تھی جہاں فروری 2017 میں ایک درست خرید کی انٹری بنی تھی گزشتہ ہفتہ 3300۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ مزید بُلش موو 3440۔1 اور 3550۔1 کے لیولز تک بنانے کا سبب بنا ہے اگلا بُلش ہدف 3800۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے {موجود چینل کی بالائی حد} کہ اگر پئیر 3300۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش تجارت جاری رکھتا ہے جو کہ ایک اہم سپلائی لیول ہے جب کہ دوسری طرف اگر یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3300۔1 کے لیول سے نیچے جاتا ہے تو یہ دوبارہ 3300۔1 اور 2970۔1 کے لیولز کے گرد رُک جائے گا

            • #141 Collapse

              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تج

              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر پرائس رینج 6860۔0 - 6990۔0 کے درمیان رُکا رہا تھا جہاں کہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ کہ 6960۔0 / 7000۔0 کے بُلش بریک آوٹ نے قیمت کو 7100۔0 {اہم لیول} تک بھیجا تھا جو کہ پئیر میں واضح بئریش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی سے قیمت مزید اوپر 7250۔0 - 7350۔0 کے لیول {سیل زون} تک گئی تھی کہ جہاں بئیرش پرائس ایکشن کی توقع تھی یہ کہ 7250۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی اس امر کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 7100۔0 تک اور 6960۔0 کے لیولز تک مزید نیچے لے جا سکی تھی جہاں پئیر کو کوئی واضح سپورٹ نہیں ملی تھی اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6860۔0 {خرید زون کی زیریں حد} تک ہوئی تھی جہاں گزشتہ تجزیات میں بُلش پوزیشن کی تجویز دی گئی تھی فی الوقت اہم لیول 6960۔0 سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ عمل میں ایا تھا اسی وجہ سے کوئی بئیرش پُل بیک 6960۔0 کے لیول تک نظر میں ہونا ضروری ہے تاکہ بُلش واپسی اور ممکنہ خرید کی انٹری نظر میں آسکے جب کہ دوسری طرف 7100۔0 کا پرائس لیول ایک اہم لیول بئیرش پرائس ایکشن کے لئے کہ اگر 7040۔0 کے لیول سے اوپر کا بُلش پُل بیک قائم رہتا ہے

              • #142 Collapse

                سونے کا 30 مارچ 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                فی الوقت سونا 00۔1250 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 1 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا کیا ہے قیمت تنزلی کے چینل میں تجارت کررہی ہے - جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - قیمت 60 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے تجارت کررہی ہے جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے - ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں ہدف 00۔1242 کے لیول پر ہے موجود ہے ریزسٹنس آر 1: $1,249.80 آر 2: $1,250.20 آر 3: $1,250.82 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,248.50 ایس 2: $1,248.00 ایس 3: $1,247.50 آج کی تجارتی تجاویز : سیل کے ممکنہ مواقع دیکھیں

                • #143 Collapse

                  این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تج

                  این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر پرائس رینج 6860۔0 - 6990۔0 کے درمیان رُکا رہا تھا جہاں کہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ کہ 6960۔0 / 7000۔0 کے بُلش بریک آوٹ نے قیمت کو 7100۔0 {اہم لیول} تک بھیجا تھا جو کہ پئیر میں واضح بئریش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی سے قیمت مزید اوپر 7250۔0 - 7350۔0 کے لیول {سیل زون} تک گئی تھی کہ جہاں بئیرش پرائس ایکشن کی توقع تھی یہ کہ 7250۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی اس امر کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 7100۔0 تک اور 6960۔0 کے لیولز تک مزید نیچے لے جا سکی تھی جہاں پئیر کو کوئی واضح سپورٹ نہیں ملی تھی اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6860۔0 {خرید زون کی زیریں حد} تک ہوئی تھی جہاں گزشتہ تجزیات میں بُلش پوزیشن کی تجویز دی گئی تھی موجودہ اہم لیول 6960۔0 سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ عمل میں ایا تھا اسی وجہ سے کوئی بئیرش پُل بیک 6960۔0 کے لیول تک نظر میں ہونا ضروری ہے تاکہ بُلش واپسی اور ممکنہ خرید کی انٹری نظر میں آسکے جب کہ دوسری طرف 7100۔0 کا پرائس لیول ایک اہم لیول بئیرش پرائس ایکشن کے لئے کہ اگر 7040۔0 کے لیول سے اوپر کا بُلش پُل بیک قائم رہتا ہے

                  • #144 Collapse

                    سونے کا تجزیہ برائے 31 مارچ 2017

                    فی الوقت سونا تنزلی کے رجحان کے چینل میں تجارت کررہا ہے - قیمت نے 70۔1239 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں کے مطابق میں نے قیمت کو ایک واضح تنزلی کے چینل میں دیکھا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 00۔1235 کے لیول پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,251.35 آر 2: $1,254.30 آر 3: $1,259.00 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,241.80 ایس 2: $1,238.80 ایس 3: $1,234.00 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                    • #145 Collapse

                      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                      اجمالی جائزہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر کا اپنی اضآفہ کی موو جاری رکھنا متوقع ہے پئیر 9924۔0 کے لیول سے اوپر گیا ہے تاکہ 9993۔0 کے لیول پر ٹاپ بنا سکے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 0042۔1 کے لیول پر ہے جو کہ 0105۔1 کے لیول تک جاسکتا ہے کہ جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 9958۔0 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول} پر ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق یو ایس ڈی / سی ایچ ایف ابھی بھی 9993۔0 اور 0105۔1 کے لیولز کے درمیان موو کررہا ہے - لہذا ہمیں 112 پپس رینج کی توقع ہے - مزید یہ کہ اگر قیمت 0042۔1 کا ریزسٹنس لیول اوپر کی جانب توڑ لیتی ہے تو ہم اس کو 0105۔1 کے لیول تک جاتا دیکھ سکتے ہیں تاکہ اس کو ٹیسٹ کرسکے لہذا 9993۔0 کے لیول سے اوپر خرید کی جائے جس کا پہلا ہدف 0042۔1 کا لیول ہوگا تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کرسکے اور یہ 0105۔1 کے لیول جاسکے - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 0105۔1 کا لیول ٹیک پرافٹ کا ایک اچھا لیول ہوگا جب کہ دوسری طرف اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے تو یو ایس ڈی / سی ایچ ایف 9958۔0 کا سپورٹ لیول توڑ لیتی ہے تو یہ 9924۔0 کے لیول {ڈبل باٹم} تک آسکتی ہے جو کہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگی اس صورت میں اگر آپ 9993۔0 کے لیول سے اوپر خرید کرتے ہیں تو سٹاپ لاس لیول 9900۔0 پر ہونا بہتر ہے

                      • #146 Collapse

                        این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تج

                        این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر پرائس رینج 6860۔0 - 6990۔0 کے درمیان رُکا رہا تھا جہاں کہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ کہ 6960۔0 / 7000۔0 کے بُلش بریک آوٹ نے قیمت کو 7100۔0 {اہم لیول} تک بھیجا تھا جو کہ پئیر میں واضح بئریش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی سے قیمت مزید اوپر 7250۔0 - 7350۔0 کے لیول {سیل زون} تک گئی تھی کہ جہاں بئیرش پرائس ایکشن کی توقع تھی یہ کہ 7250۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی اس امر کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 7100۔0 تک اور 6960۔0 کے لیولز تک مزید نیچے لے جا سکی تھی جہاں پئیر کو کوئی واضح سپورٹ نہیں ملی تھی اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6860۔0 {خرید زون کی زیریں حد} تک ہوئی تھی جہاں گزشتہ تجزیات میں بُلش پوزیشن کی تجویز دی گئی تھی موجودہ اہم لیول 6960۔0 سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ عمل میں ایا تھا اسی وجہ سے کوئی بئیرش پُل بیک 6960۔0 کے لیول تک نظر میں ہونا ضروری ہے تاکہ بُلش واپسی اور ممکنہ خرید کی انٹری نظر میں آسکے جب کہ دوسری طرف 7100۔0 کا پرائس لیول ایک اہم لیول بئیرش پرائس ایکشن کے لئے کہ اگر 7040۔0 کے لیول سے اوپر کا بُلش پُل بیک قائم رہتا ہے

                        • #147 Collapse

                          سلور کا 31 مارچ 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                          اجمالی جائزہ سلور ہمارے پہلے ہدف 30۔18 تک جانے میں کامیاب رہا تھا کچھ بئیرش رجحان ظاہر کررہا ہے - ابھی یہ 00۔18 کے لیول کے گرد اتار چڑھاو کا شکار ہے - یہ نوٹ کریں نے سٹاک ایسٹک نے منفی رجحان سے چھٹکارا حاصل کرلیا ہے اور یہ ابھی اوور سولڈ صورتحال کا شکار ہے - جو کہ آنے والے دنوں میں بُلش رجحان کے بننے کا اشارہ ہے قیمت کو 00۔19 کے لیول تک اوپر جانے کے لئے 30۔18 کا لیول توڑنا ہوگا - لہذا ہم مجموعی بُلش رجحان کی حمایت میں ہیں جس کی تائید میں ای ایم اے 50 ہے - یہ توجہ طلب بات ہے کہ بُلش رجحان کے تسلسل کے لئے قیمت کو 43۔17 اور 10۔17 کے لیولز سے اوپر رہنا ضروری ہے - آج کی متوقع تجارتی رینج 90۔17 کا سپورٹ اور 40۔18 کا ریزسٹنس لیول ہے

                          • #148 Collapse

                            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 03 اپریل 2017

                            فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے 45۔111 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں موو کررہا ہے - 15 ایم ٹآئم فریم میں مجھے ٹوٹا کو چینل اور کامیاب ری ٹیسٹنگ ملی ہے جوکہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے اس کے علاوہ پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس بھی پس پردہ موجود ہے جو کہ ایک اور ممکنہ مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - پہلا ہدف 15۔112 کے لیول پر موجود ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 111.45 آر 2: 111.50 آر 3: 111.40 سپورٹ لیولز ایس 1: 111.22 ایس 2: 111.15 ایس 3: 111.05 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

                            • #149 Collapse

                              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تج

                              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر پرائس رینج 6860۔0 - 6990۔0 کے درمیان رُکا رہا تھا جہاں کہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ کہ 6960۔0 / 7000۔0 کے بُلش بریک آوٹ نے قیمت کو 7100۔0 {اہم لیول} تک بھیجا تھا جو کہ پئیر میں واضح بئریش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی سے قیمت مزید اوپر 7250۔0 - 7350۔0 کے لیول {سیل زون} تک گئی تھی کہ جہاں بئیرش پرائس ایکشن کی توقع تھی یہ کہ 7250۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی اس امر کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 7100۔0 تک اور 6960۔0 کے لیولز تک مزید نیچے لے جا سکی تھی جہاں پئیر کو کوئی واضح سپورٹ نہیں ملی تھی اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6860۔0 {خرید زون کی زیریں حد} تک ہوئی تھی جہاں گزشتہ تجزیات میں بُلش پوزیشن کی تجویز دی گئی تھی اس ہفتہ موجودہ اہم لیول 6960۔0 سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ عمل میں ایا تھا اسی وجہ سے کوئی بئیرش پُل بیک 6960۔0 کے لیول تک نظر میں ہونا ضروری ہے تاکہ بُلش واپسی اور ممکنہ خرید کی انٹری نظر میں آسکے جب کہ دوسری طرف 7100۔0 کا پرائس لیول ایک اہم لیول بئیرش پرائس ایکشن کے لئے کہ اگر 7040۔0 کے لیول سے اوپر کا بُلش پُل بیک قائم رہتا ہے

                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #150 Collapse

                                یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجار

                                اپریل 2016 سے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر اوپر کی جانب ہے اور جو کہ اضآفہ کے چینل کے اندر ہے دسمبر 2016 میں 3300۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا بریک آوٹ عمل میں آیا تھا تاکہ مزید بُلش موو 3700۔1 - 3750۔1 کے لیولز {موجود چینل کی بالائی حد} تک بن سکے بہرحال واضح بئیرش منسوحی 3580۔1 {حالیہ بننے والے ٹاپ} پر بنی تھی بئیرش پُل بیک کے دوران 3300۔1 کا پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} پئیر میں واضح سپورٹ بنانے میں ناکام رہا تھا اس سے مزید بئیرش موو 2970۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول}تک بنی تھی جہاں فروری 2017 میں ایک درست خرید کی انٹری بنی تھی گزشتہ ہفتہ 3300۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ مزید بُلش موو 3440۔1 اور 3550۔1 کے لیولز تک بنانے کا سبب بنا ہے اگلا بُلش ہدف 3800۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے {موجود چینل کی بالائی حد} کہ اگر پئیر 3300۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش تجارت جاری رکھتا ہے جو کہ ایک اہم سپلائی لیول ہے جب کہ دوسری طرف اگر یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3300۔1 کے لیول سے نیچے جاتا ہے تو یہ دوبارہ 3300۔1 اور 2970۔1 کے لیولز کے گرد رُک جائے گا

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X