InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #76 Collapse

    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے



    اجمالی جائزہ
    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نے 0173۔1 کے لیول سے اپنی تنزلی کی موو جاری رکھی ہوئی ہے - پئیر 0173۔1 کے اور 0040۔1 کے لیول سے نیچے آیا ہے اور 0012۔1 کے لیول پر اس نے باٹم بنایا ہے - اس ہفتہ پہلی ریزسٹنس 0040۔1 کے لیول پر ہے جو کہ 0173۔1 کے لیول کی جانب جائے گی جب تک ڈیلی سپورٹ 1 لیول 0040۔1 کے لیول پر ہے فی الوقت قیمت 0040۔1 کے لیول پر ہے - اس تمام کے علاوہ 0040۔1 کا لیول ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ ہے جو کہ اس ہفتہ اہم سپورٹ کے طور پر کام کرے گا - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف ابھی بھی تنزلی کے رجحان کا حامل ہے کیونکہ یہ نئی ریزسٹنس لائن 0173۔1 اور 0040۔1 کے لیول پر ہے اور یہ بئیرش رجحان میں 0040۔1 کے لیول کی جانب تجارت کررہا ہے تاکہ اس کو ٹیسٹ کرسکے - یہ 0040۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی سیل کے آڈرز 0040۔1 کے لیول سے نیچے تجویز کئے جاتے ہیں جس کا پہلا ہدف 0000۔1 کا لیول ہوگا اور یہ 9946۔0 کے لیول کی جانب جائے گی - بہرحال اگر 0173۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال تبدیل ہوسکتی ہے - مجموعی صورتحال ابھی بھی بئیرش ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ قیمت 0040۔1 کے لیول سے نیچے ہی رہے گی

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #77 Collapse

      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

      اجمالی جائزہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا تیزی کے ساتھ 0148۔1 کے لیول 0027۔1 کے لیول تک نیچے آیا ہے - ابھی قیمت 0068۔1 کے لیول پر ایچ 4 چارٹ میں موجود ہے اور یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کی ریزسٹنس 0088۔1 اور 0148۔1 کے لیول پر موجود ہے - یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ اتار چڑھاو بہت ذیادہ ہے لہذا یو ایس ڈی / سی ایچ ایف ابھی بھی 0088۔1 اور 9952۔0 کے لیولز کے درمیان انے والے گھنٹوں میں تجارت کرسکتا ہے - مزید یہ کہ 0088۔1 اور 0148۔1 کے لیولز اہم ریزسٹنس زون ہیں لہذا امکان اس بات کا ہے کہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نیچے کی جانب موو کرے گا اور یہ صورتحال کوئی تصیحی معلوم نہیں ہوتی - 0088۔1 اور 0148۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنانے کے لئے 0088۔1 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 9995۔0 کا لیول ہو تاکہ کل کا باٹم لیول ٹیسٹ ہوسکے - مزید یہ کہ اگر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف 9995۔0 کے لیول پر باٹم کو توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو یہ مزید نیچے 9952۔0 کے لیول تک جائے گا تاکہ ہفتہ وار سپورٹ 2 کو ٹیسٹ کرسکے - بہرحال یہ بہتر اور مناسب ہوگا کہ سٹاپ لاس لیول لگایا جائے اور یہ دوسری سپورٹ 0148۔1 کے لیول سے اوپر ہونا بہتر ہے

         
      • #78 Collapse

        یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجار

        یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3000۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} اور 3360۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ ایک ماہ قبل بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ نوٹ کریں کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر موجود چینل کی اپر لمٹ کو 3360۔1 - 3400۔1 کے لیول گرد چینلج کیاا تھا جو کہ پئیر میں واضح بئیرش دباو بنانے میں کامیاب رہا تھا کچھ دیر بعد بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک ہفتہ کے اختتام پر بنی تھی جس سے 3550۔1 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس ظاہر ہوئی تھی یہ کہ 3300۔1 کے پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی بئیرش موجودگی عمل میں آئی تھی اس سے مزید تنزلی 3200۔1 اور 3080۔1 کے لیولز {موجود چینل کی لوئی لمٹ} تک بنی تھی جہاں توقع کے مطابق بُلش واپسی عمل میں ائی تھی بُلش بریک آوٹ جو کہ 3360۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا ممکنہ طور پر ایک تیز رفتار بُلش موو 3700۔1 - 3750۔1 کے لیول {موجود چینل کی اپر لمٹ} تک بنائی تھی بہرحال واضح بئیرش واپسی 3580۔1 کے لیول پر عمل آئی تھی جو کہ بننے والا حالیہ ٹاپ ہے یہ کہ 3300۔1 کا پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} حالیہ بئیرش پُل بیک میں خاطر خواہ سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھآ اسی وجہ سے مزید تنزلی 3000۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} تک ہوسکتی ہے جہاں ممکنہ خرید کی انٹری ملی تھی جیسا کہ گزشتہ تجزیات میں کہا گیا تھا اس ہفتہ 3300۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا بریک آوٹ اس امر کے لئے ضروری ہے کہ قیمت بُلش موو کو 3440۔1 اور 3550۔1 کے لیولز تک جاری رکھ سکے - بصورت دیگر یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر حالیہ کنسولیڈیشن رینج 3000۔1 - 3300۔1 کے لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے



           
        • #79 Collapse

          یورو / این ذیڈ ڈی کا تجزیہ برائے 19 جنوری 2017

          فی الوقت یورو / این ذیڈ ڈی 4832۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - میرا سابقہ تجزیہ ابھی بھی درست ہے - 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے 4900۔1 کے لیول پر موجود ریزسٹنس سے واپسی نوٹ کی ہے - یورو / این ذیڈ ڈی میں قلیل مدتی رجحان تنزلی کا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - میں نے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے اور تنزلی کا ہدف 4730۔1 کے لیول پر حاصل کیا ہے فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.4925 آر 2: 1.4945 آر 3: 1.4985 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.4850 ایس 2: 1.4830 ایس 3: 1.4795 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

             
          • #80 Collapse

            یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ 20 جنور&#174

            اجمالی جائزہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 0148۔1 کے لیول 0027۔1 کے لیول تک نیچے آیا ہے - ابھی قیمت 0068۔1 کے لیول پر ہے - ایچ 4 چارٹ میں یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر کی ریزسٹنس 0088۔1 اور 0148۔1 کے لیولز پر ہے - یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ اتار چڑھاو خاصا ذیادہ ہے لہذا آنے والے گھنٹوں میں یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 0088۔1 اور 9952۔0 کے لیولز کے درمیان موو کررہا ہے - مزید یہ کہ 0088۔1 اور 0148۔1 کا پرائس زون ایک اہم ریزسٹنس زون بنائے ہوئے ہے - لہذا امکان اس بات ہے کہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف تنزلی کی موو کرے گا اور یہ کوئی تصیحی موو معلوم نہیں ہوتی 0088۔1 اور 0148۔1 کے لیول سے نیچے بئریش موقع بنانے کے لئے 0088۔1 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 9955۔0 کا لیول ہے - مزید یہ کہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر اگر 9995۔0 کے لیول پر باٹم توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 9952۔0 کے لیول کی جانب جائے گی تاکہ ہفتہ وار سپورٹ 2 کو ٹیسٹ کرسکے - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ تیسری سپورٹ 9891۔0 کے لیول پر موجود ہے - بہرحال یہ بہتر رہے گا کہ سٹاپ لاس لیول لگایا جائے اور یہ دوسری ریزسٹنس 0148۔1 کے لیول سے اوپر ہونا بہتر ہے

               
            • #81 Collapse

              یورو / این ذیڈ ڈی کا 20 جنوری 2017 کا تجزیہ

              فی الوقت یورو / این زیڈ ید اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 4913۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 4 ایچ ٹآئم فریم کے مطابق اور اچہی موکو کو استعمال میں لاتے ہوئے میں نے ممکنہ اضافہ کی تصیح یورو / این زیڈ ڈی میں نوٹ کی ہے - قیمت کی جن سن اور تن کن سن سے اوپر تجارت کررہی ہے جو کہ فی الوقت مضبوطی کا اشارہ ہے - 1 ایچ ٹائم فریم کے مطابق قیمت کلاوڈ سے اوپر گئی ہے جو کہ چھوٹے ٹائم فریمز میں مضبوطی کا ایک اور اشارہ ہے - پس پردہ ڈبل باٹم کے بننے کی تصدیق ہوئی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں جس کا ہدف 4980۔1 کا لیول ہے فیبوناسی ریزسٹنس لیولز ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.4900 آر 2: 1.4940 آر 3: 1.4997 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.4780 ایس 2: 1.4745 ایس 3: 1.4685 آج کی تجارتی تجاویز :ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                 
              • #82 Collapse

                این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تج

                نومبر کی 8 کو چارٹ میں ظآہر کی گئی کنسولیڈیشن رینج {7350۔0} کی بالائی حد پر واضح بئریش تبدیلی کے اشارے عمل میں ائے تھے یہ کہ 7250۔0 کے لیول پر بئیرش بریک ڈاون {ظاہر کی گئی رینج کی زیریں حد} سے مارکیٹ کی بئیرش صورتحال میں اضافہ ہونے سے قیمت 7100۔0 کے لیول {28 اکتوبر کو بننے والا حالیہ باٹم} کی جانب گئی تھی اور یہ بھی ٹوٹ گیا ہے یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے قیمت کو تیزی کے ساتھ تنزلی کی موو بناتے ہوئے 6960۔0 کے لیول {بائے زون} تک بھیجا ہے جہاں بُلش واپسی اور ایک درست خرید کی انٹری متوقع تھی - نفع کے تمام اہداف حاصل ہوئے تھے ایک مرتبہ دوبارہ 7100۔0 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کو اس قابل کیا تھا کہ قیمت نیچے کی جانب 6990۔0 کے لیول {خرید کے ظاہر کئے گئے زون کے بالائی حد} تک جاسکے یہ کہ 6990۔0 کا پرائس لیول واضح بُلش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے قیمت نے اپنا بئیرش سفر ظاہر کئے گئے خرید کے زون کی زیریں حد 6860۔0 تک جاری رکھا تھا جہاں دسمبر کی 23 تاریخ کو واضح بُلش واپسی عمل میں آئی تھی این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی موجودہ پرائس رینج 6860۔0 - 6990۔0 کے درمیان رکا ہوا ہے یہاں تک کہ بُلش بریک آوٹ عمل میں ایا تھا یہ کہ 7000۔0 کے لیول سے اوپر کا بُلش پئیر کو 7100۔0 کے لیول {اہم لیول} تک لے گیا تھا جو کہ واضح بئیرش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے 7100۔0 کے لیول {اہم لیول} سے اوپر کی بُلش موجودگی نے مزید بُلش موو 7250۔0 کے لیول {سیل کی انٹری} کی جانب بنائی ہے جہاں بئیرش واپسی اور ایک درست سیل کی انٹری عمل میں آسکتی ہے ..

                   
                • #83 Collapse

                  یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجار

                  یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3000۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} اور 3360۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ ایک ماہ قبل بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ نوٹ کریں کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر موجود چینل کی اپر لمٹ کو 3360۔1 - 3400۔1 کے لیول گرد چینلج کیاا تھا جو کہ پئیر میں واضح بئیرش دباو بنانے میں کامیاب رہا تھا کچھ دیر بعد بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک ہفتہ کے اختتام پر بنی تھی جس سے 3550۔1 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس ظاہر ہوئی تھی یہ کہ 3300۔1 کے پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی بئیرش موجودگی عمل میں آئی تھی اس سے مزید تنزلی 3200۔1 اور 3080۔1 کے لیولز {موجود چینل کی لوئی لمٹ} تک بنی تھی جہاں توقع کے مطابق بُلش واپسی عمل میں ائی تھی بُلش بریک آوٹ جو کہ 3360۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا ممکنہ طور پر ایک تیز رفتار بُلش موو 3700۔1 - 3750۔1 کے لیول {موجود چینل کی اپر لمٹ} تک بنائی تھی بہرحال واضح بئیرش واپسی 3580۔1 کے لیول پر عمل آئی تھی جو کہ بننے والا حالیہ ٹاپ ہے یہ کہ 3300۔1 کا پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} حالیہ بئیرش پُل بیک میں خاطر خواہ سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھآ اسی وجہ سے مزید تنزلی 3000۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} تک ہوسکتی ہے جہاں ممکنہ خرید کی انٹری گزشتہ تجزیات میں بیان کئے گئی صورتحال کے مطابق بنی تھی اس ہفتہ 3300۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ اس امر کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 3440۔1 ۰ 3550۔1 کے لیولز تک بلش موو بناسکے - بصورت دیگر یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر حالیہ کنسولیڈیشن رینج {3000۔1 - 3300۔1} کے درمیان رُکا رہے گا



                     
                  • #84 Collapse

                    یورو / این ذیڈ ڈی کا تجزیہ برائے 23 جنوری 2017

                    فی الوقت یورو / این ذیڈ ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 4947۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - اچہی موکو کو استعمال میں لاتے ہوئے میں نے ایم 15 ٹائم فریم میں ممکنہ اضآفہ کا تسلسل حاصل کیا ہے - قیمت کی جن سن اور تن کان سن سے اوپر تجارت کررہی ہے جو کہ فی الوقت مضبوطی کا اشارہ ہے - میں نے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز لگائے تھے کہ ممکنہ اضآفہ کی اہداف جان سکوں اور 8۔61 فیصد کو 4985۔1 اور 100 فیصد کو 5050۔1 کے لیول پر حاصل کیا ہے خرید کے مواقع دیکھیں فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.4940 آر 2: 1.4980 آر 3: 1.5045 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.4815 ایس 2: 1.4775 ایس 3: 1.4710 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

                       
                    • #85 Collapse

                      سونے کا 24 جنوری 2017 کا تجزیہ

                      فی الوقت سونا 00۔1213 کے لیول پر سآئیڈ وے انداز میں موو کررہا ہے - ڈیلی ٹائم فریمز اور اچہی موکو کلاوڈ کو استعمال کرتے ہوئے میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت اچہی موکو کلاوڈ {توازن} کی صورتحال کا شکار ہے - ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق رجحان نیوٹرل سے بئیرش ہے - 30 ای ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے ممکنہ ڈبل ٹاپ فارمیشن نوٹ کی ہے اور موونگ ایوریج اوسکیلٹر پر بئیرش ڈائیورجنس ہے - جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے - بہرحال اس صورتحال کی تصدیق کے لئے قیمت کا 30۔1209 کا لیول توڑنا ضروری ہے - اگر قیمت 30۔1209 کا لیول توڑ لیتی ہے تو سونا 00۔1199 ، 00۔1196 کے لیولز تک نیچے جاسکتا ہے ریزسٹنس لیولز ار 1: 1,215.75 ار 2: 1,216.50 آر 3: 1,219.35 سپورٹ لیولز ایس 1: 1,212.15 ایس 2: 1,209.30 ایس 3: 1,208.50 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                         
                      • #86 Collapse

                        یورو / این زیڈ ڈی کا 24 جنوری 2017 کے لئے کا تجزیہ

                        فی الوقت یورو / این زیڈ ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 4820۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے اچہی موکو کو 4 ایچ ٹائم فریم میں استعمال کرتے ہوئے مین نے مضبوط ریزسٹنس کو 4860۔1 {کی جن سن} اور 4886۔1 {تن کان سن} پر حاصل کیا ہے - قلیل مدتی رجحان تنزلی کا ہے - سیل کے مواقع پُل بیک پر نوٹ کریں - نیچے کی جانب پہلا ہدف 4770۔1 کا لیول ہے فیبوناسی پیوٹ پوائنٹ ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.4930 آر 2: 1.4950 آر 3: 1.4980 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.4860 ایس 2: 1.4840 ایس 3: 1.4800 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                           
                        • #87 Collapse

                          یورو / این زیڈ ڈی کا تجزیہ برائے 25 جنوری 2017

                          فی الوقت یورو / این ذیڈ ڈی 4820۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے موونگ ایوریج اوسکیلٹر پر بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے ممکنہ مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 4767۔1 کا لیول ہے - مجموعی رجحان ابھی بھی تنزلی کا ہی ہے فیبوناسی پیوٹ پوآئنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.4866 آر 2: 1.4890 آر 3: 1.4930 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.4780 ایس 2: 1.4760 ایس 3: 1.4720 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                             
                          • #88 Collapse

                            سونے کا تجزیہ برائے 25 جنوری 2017

                            فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 60۔1193 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے موونگ ایوریج اوسکیلٹر پر بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع پُل بیک پر نوٹ کریں - نیچے کی جانب کا ہدف 60۔1188 اور 60۔1177 کا لیول ہے - قلیل مدتی رجحان تنزلی کا ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1,216.65 آر 2: 1,219.30 آر 3: 1,233.65 سپورٹ لیولز ایس 1: 1,208.00 ایس 2: 1,205.40 ایس 3: 1,201.05 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                               
                            • #89 Collapse

                              یورو / این ذیڈ ڈی کا تجزیہ برائے 03 فروری 2017

                              فی الوقت یورو / این زیڈ ڈی 4780۔1 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئریش ڈائیورجنس اور آپ ورڈ ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ حاصل کی ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کو اشارہ ہے - انٹرا دَ ریزسٹنس کلسٹر 4800۔1 کے لیول {شارٹ پوزیشن لینے کا عمدہ لیول} پر ہے - رجحان ابھی بھی تنزلی کا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب پہلا ہدف 4750۔1 کے لیول پر ہے فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.4830 آر 2: 1.4860 آر 3: 1.4910 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.4745 ایس 2: 1.4715 ایس 3: 1.4670 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #90 Collapse

                                سونے کا تجزیہ برائے 03 فروری 2017

                                فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 94۔1210 کا لیول ٹیسٹ کی ہے - 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے پوشیدہ غیر مصدقہ بُلش ڈائیورجنس پس پردہ نوٹ کی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - بہرحال مصدقہ بُلش ڈائیورجنس کا 00۔1218 کا لیول توڑنا اور اوپر جانا ضروری ہے - قیمت کے بولینجر بینڈ کے ٹاپ سے اوپر تجارت کی ہے - جو کہ ممکنہ اضآفہ کی موو کا ایک عمدہ اشارہ ہے - اہم انٹرا ڈے اضآفہ کا ہدف 00۔1224 کے لیول پر ہے آر 1: 1,222.40 آر 2: 1,226.60 آر 3: 1,231.90 سپورٹ لیولز ایس 1: 1,210.75 ایس 2: 1,207.15 ایس 3: 1,201.30 آج کی تجارتی تجاویز : - ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X