InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #301 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 20 جولائی 2017

    فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1496۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے کل کے کم ترین لیول پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میں نے موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ممکنہ خرید کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 1540۔1 اور 1580۔1 کے لیول پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1530 آر 2: 1.1540 آر 3: 1.1550 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1510 ایس 2: 1.1495 ایس 3: 1.1487 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں



       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #302 Collapse

      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 20 جولائی 2017


      فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 41۔112 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے ٹوٹی ہوئی ویج فارمیشن پس پردہ حاصل کی ہے اور اس کے ساتھ لوئیر ہائیز اور لوئیر لوو کا تسلسل بھی بنا ہے جو کہ سیلز کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - ریزسٹنس لیول 30۔112 کے لیول پر ٹیسٹ ہورہا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب ہدف 60۔111 اور 00۔111 کے لیول پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 112.25 آر 2: 112.40 آر 3: 112.55 سپورٹ لیولز ایس 1: 111.90 ایس 2: 111.75 ایس 3: 111.60 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


         
      • #303 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 21 جولائی 2017

        فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 1676۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے کل کے بلند ترین لیول کو ٹوٹا ہوا دیکھآ ہے اور کامیاب ری ٹیسٹنگ ہوئی ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں ایسی میری تجویز ہے - مضبوطی کا ایک اور اشارہ یہ ہے قیمت 50 کے لیول سے واپس ہوئی ہے - اوپر کی جانب کا ہدف 1675۔1 کا لیول ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1650 آر 2: 1.1665 آر 3: 1.1675 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1630 ایس 2: 1.1620 ایس 3: 1.1610 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

           
        • #304 Collapse

          Boht shukria apna analysis post karna ka boht sa traders ko is sa maddad mil jati ha aur analysis ka through trades mein enter hona bhe boht easy rehta ha. Aap na boht acha kiya yeh charts post kar ka.
          • #305 Collapse

            یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

            اجمالی جائزہ

            یو ایس ڈی / سی ایچ ایف ابھی بھی 9525۔0 کے لیول کے گرد ابھی بھی تجارت کررہا ہے - سوئس پئیر کا 9525۔0 کے لیول سے ایک مرتبہ دوبارہ تنزلی کی موو کا جاری رکھنا متوقع ہے - آج پہلا ریزسٹنس لیول فی الوقت 9525۔0 کے لیول پر ہے اور قیمت بئیرش چینل میں موو کررہی ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق ہمیں یہ توقع ہے کہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ابھی بھی 9525۔0 اور 9400۔0 کے لیولز کے درمیان موو کررہا ہے - لہذا پہلی سپورٹ 9400۔0 کے لیول پر ہے جب کہ ڈیلی ریزسٹنس لیول 9525۔0 کے لیول پر ہے لہذا مارکیٹ کا 9525۔0 کے لیول کے گرد بئیرش رجحان کے اشارے بنانا متوقع ہے - دوسرے الفاظ میں سیل کے آڈرز صرف 9525۔0 کے لیول سے نیچے تجویز کی جاتی ہے جس کا پہلا ہدف 9400۔0 اور مزید 9360۔0 کا لیول ہے تاکہ ایچ 4 چارٹ میں ہفتہ وار سپورٹ 1 کو ٹیسٹ کرسکے جب کہ دوسری طرف اگر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر آج 9525۔0 کے لیو لپر پہلی ریزسٹنس لیول تو توڑ لیتی ہے تو مارکیٹ مزید اوپر 9623۔0 کے لیول تک جائے گی جو کہ بُلش رجحان کے بننے سے ہوگی اور یہ لیول ڈبل ٹاپ لیول ہے


               
            • #306 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کا 26 جولائی 2017 کا تجزیہ

              فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت 1612۔1 کے لیول سے واپس ہوئی ہے 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے 1620۔1 کے لیول پر موجود مضبوط سپورٹ کلسٹر سے واپسی نوٹ کی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اس کے علاوہ آر ایس ائی اوور سولڈ ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - اوپر کی جانب کا ہدف 1700۔1 اور 1710۔1 کے لیول پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1690 آر 2: 1.1745 آر 3: 1.1775 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1610 ایس 2: 1.1581 ایس 3: 1.1530 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                 
              • #307 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 26 جولائی 2017

                فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2999۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے کل کے کم ترین لیول 3007۔1 پر مصنوعی بریک آوٹ حاصل کیا ہے - جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر بُلش ڈائیورجنس ملی ہے جو کہ مضبوطی کا ایک اور اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 3080۔1 اور 3100۔1 کے لیولز پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3070 آر 2: 1.3115 آر 3: 1.3145 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3000 ایس 2: 1.2970 ایس 3: 1.2925 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                   
                • #308 Collapse

                  یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ براَئے 27 جولائ&#174

                  فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی واَئے اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 43۔111 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے ممکنہ طور پر بئیرش انداز کا بننا نوٹ کیاہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ بئریش فلیگ کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید بئیرش موو کی تصدیق ہوسکے - میں 25۔111 کے لیول پر بریک دیکھنا چاھوں گا - میں نے اس کے علاوہ موونگ ایوریج 144 اور 240 لگائی تھیں کہ قلیل مدتی رجحان دیکھ سکوں اور قیمت فی الوقت ان کو ٹیسٹ کررہی ہے نیچے کی جانب کا ہدف 80۔110 کے لیول پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 111.90 آر 2: 112.60 آر 3: 113.00 سپورٹ لیولز ایس 1: 110.75 ایس 2: 110.30 ایس 3: 109.60 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                     
                  • #309 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 27 جولائی 2017

                    فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1702۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم چارٹ میں میں نے مضبوط سپورٹ 7100۔1 کے لیول {راونڈ نمبر} پر حاصل کی ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - ار ایس ائی اوور سولڈ ہے جو کہ مضبوطی کا ممکنہ اشارہ ہے - اوپر کی جانب کا ہدف 1760۔1 اور 1775۔1 کا لیول ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1780 آر 2: 1.1825 آر 3: 1.1910 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1650 ایس 2: 1.1565 ایس 3: 1.1520 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                       
                    • #310 Collapse

                      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                      اجمالی جائزہ

                      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نے ریزسٹنس کو توڑا ہے جو کہ 9579۔0 کے لیول پر کل مضبوط سپورٹ میں تبدیل ہوئی ہے - 9579۔0 کا لیول 2۔38 فیصد فیبوناسی لیول ہے اور مارکیٹ ابھی بھی اضافہ کے رجحان میں ہے - اس نقطہ سے یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9575۔0 کے نئے سپورٹ لیول سے بُلش رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - فی الوقت قیمت بُلش چینل میں ہے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر ہمیں یہ توقع ہے کہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف ابھی بھی 9579۔0 اور 9728۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے - ایچ 4 چارٹ میں ریزسٹنس لیول 9666۔0 اور 9728۔0 کے لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے یہ 9666۔0 کا لیول ڈیلی پیوٹ پوائنٹ ہے لہذا مضبوط سپورٹ 9575۔0 کے لیول پر بنے گی اور خرید کے ڈیل کے واضح اشارے دے گی جس کا ہدف 9666۔0 کا لیول ہوگا - اگر قیمت 9666۔0 کے لیول پر {پہلی ریزسٹنس} لیول توڑ لیتی ہے تو پئیر بُش رجحان بناتے ہوئے 9728۔0 کے لیول تک جائے گی تاکہ ڈیلی ریزسٹنس 2 کو ٹیسٹ کرسکے - بہرحال سٹاپ لاس لیول 952۔0 کے لیول پر ہونا چاھیے

                         
                      • #311 Collapse

                        ای یو آر / یو ایس ڈی مکمل طور پر منافع کے ہدف ک&#174

                        گزشتہ کل قیمت مکمل طور پر ہماری فروخت کے علاقے سے گر گيا. ہم مندی پر برقرار ہیں اور 1.1715 حمایت سے نیچے بیچنے کی فراق میں ہیں(فبونیکی ریٹریسمنٹ، افقی اوورلوپ مزاحمت) کم سے کم 1.1617 کی حمایت کو مزید کم کرنے کے لئے (فبونیکی توسیع، افقی سوئنگ لو سپورٹ). یہ بہت اہم ہے کہ صعودی سپورٹ لائن پر دھیان دیا جائے جو قیمت کے لیے ایک انٹرمیڈیٹ سپورٹ کے طور پر خدمات انجام دے رہا ہے. قیمت میں مزید گراوٹ لانے کے لیے سٹوکاسٹک (34،5،3) کو ایک اچھے ڈاؤن سائڈ کی صلاحیت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے. 1.1715 سے نیچے فروخت کریں. 1.1750 پر خسارہ کو بند کر دیں. 1.1617 پر فائدہ اٹھائیں.


                           
                        • #312 Collapse

                          یو ایس ڈی / جے وائی پی مزاحمت سے اچھی طرح سے گ&#1585

                          ہم مندی پر برقرار ہیں اور 111.16 سے نیچے مزاحمت پر مسلسل تجارت کر رہے ہیں (فبوناکی ریٹریسمنٹ، افقی پل بیک مزاحمت) کم سے کم 110.29 سپورٹ کو نیچے کرنے کے لیے (فبونیکی توسیع، افقی پل بیک مزاحمت، الیٹ ویب تھیوری). سٹوکاسٹک (21،5،3) بالکل ہمارے انٹرمیڈیٹک مزاحمت 68 فیصد تک ردعمل کر رہا ہے جہاں سے ہم مزید ڈراپ کی توقع رکھتے ہیں. باہمی تجزیہ: ہم جے پی وائی کی طاقت اے یو ڈی / جے پی وائی اور یو ایس ڈی / جے پی وائی کے ساتھ ڈراپ کے لیے دیکھ رہے ہیں. 111.56 ذیل میں سے نیچے فروخت کریں. 112.27 پر خسارے کو بند کریں. 110.29 پر فائدہ حاصل کریں


                             
                          • #313 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی کا 03 اگست 2017 کا تجزیہ

                            فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3121۔1 کا لیول ٹیسٹ ہوا ہے - 1 ایچ ٹآئم فریم میں نے مضبوط سیل کا دباو نوٹ کیا ہے جو کہ بنک آف انگلینڈ کی جانب سے انٹرسٹ ریٹ فیصلہ کے بعد کی صورتحال ہے - میں نے 20 روزہ آپ ورڈ چینل کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - ار ایس ائی انڈیکس نے مضبوط سیل کے دباو کی تصدیق کی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 2945۔1 کا لیول ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3255 آر 2: 1.3285 آر 3: 1.3320 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3190 ایس 2: 1.3155 ایس 3: 1.3125 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                               
                            • #314 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 04 اگست 2017

                              فی الوقت یورو / یو ایس ڈی 1872۔1 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ خرید کی انتہاء نوٹ کی ہے اور مارکیٹ میں سپلائی ملی ہے - جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ سیمیرٹریکل تکون کا بریک آوٹ بھی ملا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1845۔1 اور 1815۔1 کا لیول ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1900 آر 2: 1.1930 آر 3: 1.1965 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1835 ایس 2: 1.1800 ایس 3: 1.1770 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #315 Collapse

                                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا 04 اگست 2017 کا تجزیہ

                                فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 85۔109 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے انورٹیڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بننا نوٹ کیا ہے - جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر نوٹ کی ہے جو کہ ممکنہ مضبوطی کا ایک اور اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 75۔110 اور 90۔110 کا لیول ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 110.65 آر 2: 111.25 آر 3: 111.65 سپورٹ لیولز ایس 1: 109.65 ایس 2: 109.25 ایس 3: 108.65 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X