InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #211 Collapse

    سونے کا تجزیہ برائے 16 مئی 2017

    سونا فی الوقت اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 34۔1237 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال مجھے قیمت کا ابھی بھی اوپر جانا متوقع ہے - آج میں نے تجارت کی اوپن اینڈ ڈائیو قسم نوٹ کی ہے - جو کہ بُلش سیشن کی قسم ہے - پس پردہ میں نے ٹوٹی ہوئی تجارتی رینج نوٹ کی ہے جو کہ مضبوطی کا ایک اور اشارہ ہے - قیمت 5 ایس ایم اے سے اوپر تجارت کررہی ہے - خرید کے ممکنہ مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 00۔1240 اور 00۔1245 کے لیول پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,235.00 آر 2: $1,236.10 آر 3: $1,237.15 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,233.40 ایس 2: $1,232.75 ایس 3: $1,231.70 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #212 Collapse

      ap ky reviews bht hi faidy mand sabt hoty han in ko samny rakh kr hum trading my bht acha kaam krty han ya reviews trading may bht help krty han jolog un ko mudy nzer rakh ky bht faida uthaty han
      • #213 Collapse

        یورو / جے پی وائے کا تجزیہ برائے کا 17 2017 کا تجزیہ

        فی الوقت یورو / جے پی وائے نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 54۔124 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے کل کے کم ترین لیول قائم رکھا ہے اور یہ کہ یورو / جے پی وائے قلیل مدتی تناظر میں اضآفہ کے رجحان میں ہے - میں نے بولینجر بینڈ لگائے تھے اور قیمت کو میڈل لائن سے واپس آتے نوٹ کیا تھا جو کہ مضبوطی کا ایک اور اشارہ ہے - اوپر کی جانب ہدف 75۔125 کے لیول پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 125.75 آر 2: 126.00 آر 3: 126.50 سپورٹ لیولز ایس 1: 124.75 ایس 2: 124.45 ایس 3: 123.90 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

           
        • #214 Collapse

          سونے کا 17 مئی 2017 کا تجزیہ

          فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 84۔1248 کے لیول ٹیسٹ کیا ہے قیمت اوپر کی جانب جارہی ہے کہ جب سے پس پردہ مصنوعی بریک آوٹ عمل میں ایا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب ہدف 50۔1264 کا لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,238.65 آر 2: $1,240.80 آر 3: $1,244.00 سپورٹ لیول ایس 1: $1,231.70 ایس 2: $1,229.50 ایس 3: $1,226.00 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

             
          • #215 Collapse

            یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 18 مئی 2017 کا ٹیکنیکل تجز&#1740

            اجمالی جائزہ

            یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نے 9893۔0 کے لیول سے تنزلی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے آج پہلا ریزسٹنس لیول 9893۔0 پر ہے جو کہ 9948۔0 کے تک جائے گی جو کہ دوسرا ریزسٹنس لیول ہے اس کے علاوہ 9787۔0 کا لیول ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ ہے جو کہ آنے والے گھنٹوں میں اہم ریزسٹنس / سپورٹ کے طور پر کام کرے گا سابقہ تجارتی موقع کے مطابق پئیر ابھی بھی تنزلی کے رجحان میں ہے کیونکہ یہ 9893۔0 کے نئے ریزسٹنس لیول سے بئیرش رجحان میں تجارت کررہا ہے جو کہ پہلے سپورٹ لیول 9787۔0 تک جارہا ہے تاکہ اس کو ٹیسٹ کرسکے اگر پئیر 9787۔0 کا لیول توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو مارکیٹ اس سے نیچے بئریش موقع بنائے گی اور یہ قیمت 9710۔0 / 9655۔0 کے لیولز تک جائے گی بہرحال اگر 9893۔0 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ عمل میں آتا ہے جو کہ ریزسٹنس 1 ہے تو یہ صورتحال منسوح ہوجائے گی مزید یہ کہ سپورٹ لیول 9893۔0 کے لیول پر ہے جو کہ 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ڈیلی ٹائم فریم میں ہے - چونکہ قیمت 50 فیصد فیبوناسی لیول سے نیچے ہے لہذا مارکیٹ میں رجحان تنزلی کا ہے

               
            • #216 Collapse

              سونے کا تجزیہ برائے 18 مارچ 2017

              فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 05۔1265 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - قیمت نے میرا کل کا ٹیک پرافٹ لیول 50۔1265 حاصل کیا تھا آج یہ نوٹ کیا ہے قیمت کل کا بلند ترین لیول توڑنے کے لئے مشکل کا سامنا کررہی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ تنزلی کی تصیح عمل میں آسکتی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب ہدف 00۔1249 کا لیول ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,261.80 آر 2: $1,267.70 آر 3: $1,277.50 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,242.50 ایس 2: $1,236.00 ایس 3: $1,227.00 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                 
              • #217 Collapse

                سونے کا تجزیہ برائے 19 مئی 2017

                فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے قیمت نے 00۔1246 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق کل کے کم ترین لیول کا مضنوعی بریک آوٹ عمل میں آیا ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے ہیں سیلز کرنے والوں نے تنزلی کا دباو کم کیا ہے - اس کے علاوہ آر او سی اوسکیلٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس بھی ملی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 00۔1264 پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,261.90 آر 2: $1,266.45 آر 3: $1,273.80 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,247.00 ایس 2: $1,242.00 ایس 3: $1,235.00 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں.
                   
                • #218 Collapse

                  یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 19 مئی 2017 کا ٹیکنیکل تجز&#1740

                  اجمالی جائزہ

                  طویل مدتی تناظر میں یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9893۔0 کے لیول تنزلی کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - اہم ریزسٹنس 9850۔0 کے لیول پر موجود ہے جو کہ 9893۔0 کے لیول تک جاَئے گی جو کہ دوسرا ریزسٹنس لیول ہے - اس کے علاوہ 9787۔0 کا ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ ہے اور یہ آنے والے دنوں میں ایک اہم لیول کے طور پر کام کرے گا - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق پئیر ابھی بھی تنزلی کے رجحان میں ہے کیونکہ یہ کہ نئے ریزسٹنس لیول 9893۔0 سے پہلے سپورٹ لیول 9787۔0 کی جانب بڑھ رہا ہے تا کہ اس کو ٹیسٹ کرسکے اگر پئیر اس کو 9787۔0 کا لیول توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو مارکیٹ بئریش موقع بنائے گی جو کہ 9710۔0 اور 9655۔0 کے لیولز سے نیچے ہوگا - بہرحال اگر 9893۔0 کے لیول {ریزسٹنس 1} پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال تبدیل ہوسکتی ہے - مزید یہ کہ سپورٹ لیول 9893۔0 کے لیول پر موجود ہے جو کہ 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ڈیلی ٹائم فریم میں ہے - چونکہ قیمت 50 فیصد فیبوناسی لیول سے نیچے ہے لہذا مارکیٹ ابھی بھی تنزلی کے رجحان میں ہے



                     
                  • #219 Collapse

                    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تج

                    دسمبر 2016 میں این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیرمیں 6860۔0 - 6990۔0 کے لیولز سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا جس سے قیمت 7100۔0 کے لیول کی جانب اوپر گئی تھی جو کہ ایک اہم لیول ہے جو کہ پئیر میں واضح بئیرش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی سے قیمت مزید اوپر 7250۔0 - 7350۔0 کے لیول {سیل زون} تک گئی تھی کہ جہاں بئیرش پرائس ایکشن کی توقع تھی یہ کہ 7250۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی اس امر کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 7100۔0 تک اور 6960۔0 کے لیولز تک مزید نیچے لے جا سکی تھی جہاں پئیر کو کوئی واضح سپورٹ نہیں ملی تھی اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6860۔0 {خرید زون کی زیریں حد} تک متوقع تھی جہاں گزشتہ تجزیات میں بُلش پوزیشن کی تجویز دی گئی تھی فی الوقت بریک آوٹ موجودہ اہم لیول 6960۔0 سے اوپر عمل میں آیا ہے - بہرحال پئیر 7050۔0 کے لیول سے اوپر واضح بُلش موو بنانے میں ناکام رہا ہے اسی وجہ سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر موجودہ کنسولیڈیشن رینج 6860۔0 - 6960۔0 کے درمیان ایک مرتبہ دوبارہ رُک گیا ہے یہ اہم ہے کہ موجود بُلش 3.2.1 انداز تب تک درست ہے کہ جب تک 6860۔0 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی روزانہ کی بنیادوں پر قائم ہے کوئی بھی ڈیلی کلوزنگ جو کہ 6850۔0 کے لیول سے نیچے ہوتی ہے بُلش صورتحال کو ختم کردے گی اور فی الوقت یہ 6770۔0 کے لیول تک کی راہ ہموار کرے گی جب کہ دوسری طرف 6960۔0 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ قیتم کو مزید بُلش مضبوطی فراہم کرے گا اور اس انداز کا متوقع ہے بلش ہدف 7250۔0 کے لیول پر موجود ہے

                       
                    Last edited by ; 23-05-2017, 08:24 PM.
                    • #220 Collapse

                      سونے کا تجزیہ برائے 23 مئی 2017

                      فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے جیسا کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 75۔1263 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے کل کے بلند ترین لیول 60۔1262 پر مضنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ موونگ ایوریج اوسکیلیٹرپر بئیرش ڈائیورجنس بھی ملی ہے جو کہ کمزوری کا ایک اور اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب ہدف 00۔1252 پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,262.10 آر 2: $1,263.30 آر 3: $1,265.00 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,258.50 ایس 2: $1,257.40 ایس 3: $1,255.60 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                         
                      • #221 Collapse

                        یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجار

                        اپریل 2016 سے یو ایس ڈی -سی اے ڈی پئیر اوپر کی جانب ہے اور جو کہ اضآفہ کے چینل کے اندر ہے دسمبر 2016 میں 3300۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا بریک آوٹ عمل میں آیا تھا تاکہ مزید بُلش موو 3700۔1 - 3750۔1 کے لیولز {موجود چینل کی بالائی حد} تک بن سکے بہرحال واضح بئیرش منسوحی 3580۔1 {حالیہ بننے والے ٹاپ} پر بنی تھی حالیہ بئیرش پُل بیک کے دوران 3300۔1 کا پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} پئیر میں واضح سپورٹ بنانے میں ناکام تھا اس سے مزید بئیرش موو 2970۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول}تک بنی تھی جہاں فروری 2017 میں ایک درست خرید کی انٹری بنی تھی چند ہفتے قبل 3300۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ مزید بُلش موو 3440۔1 اور 3580۔1 کے لیولز تک بنانے کا سبب بنا, جب تک یو ایس ڈ/ سی اے ڈی پئیر 3580۔1 اور 3525۔1 کے لیولز سے اوپر بُلش تجارت کررہا ہے {اہم ٹاپ لیولز} تب تک مارکیٹ واضح طور پر بلش ہے بصورت دیگر بئیرش پُل بیک 3300۔1 کے لیولز تک متوقع ہے, متوقع بلش ہدف 3950۔1 اور 4030۔1 کے لیولز {موجود چینل کی اپر لمٹ اور 100 فیصد ایف ای} لیولز کے گرد موجود ہے

                           
                        Last edited by ; 23-05-2017, 08:22 PM.
                        • #222 Collapse

                          Aap ka bht shukrya aap ny bht hi achi thred post ki mri treh tamam dosry new members is sy faida utha sakain gy aapm ka bht bht shkrya
                          • #223 Collapse

                            یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                            اجمالی جائزہ

                            مارکیٹ ابھی بھی 9739۔0 کے ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ کے گرد گھوم رہی ہے کل مارکیٹ نے 9787۔0 کے لیول سے تنزلی کا عمل جاری رکھتے ہوَئے 9739۔0 کے لیول پر باٹم کیا تھا آج پہلا ریزسٹنس لیول 9787۔0 کے لیول پر ہے جو کہ 9847۔0 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ ون 9691۔0 کے لیول پر موجود ہے یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نے 9787۔0 کے لیول پر مضبوط سپورٹ کو توڑا ہے جو کہ مضبوط ریزسٹنس میں تبدیل ہوئی ہے پئیر کا نیچے کی جانب تجارت جاری رکھنا متوقع ہے کہ جب تک یہ 9787۔0 کے لیول سے نیچے تجارت کررہا ہے جس کا آج مضبوط ریزسٹنس کے طور پر کام کرنا متوقع ہے صورتحال بئیرش مارکیٹ کا اشارہ کررہی ہے جو کہ ابھی بھی منفی زون میں اور یہ فی الوقت رجحان میں تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں دے رہی ہے سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد ہر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف ابھی حی 9787۔0 کے لیول اور 9691۔0 کے لیول سے نیچے تجارت کررہا ہے لہذا ہمیں آنے والے گھنٹّوں میں 126 پپس رینج کی توقع ہے لہذا اہم ریزسٹنس 9787۔0 کے لیول پر ہے جو کہ سیل کے ڈیل کے واضح اشارے دے رہا ہے جس کا ہدف 9691۔0 کا لیول ہے اگر قیمت 9691۔0 کے لیول پر اہم سپورٹ کو توڑتی ہے تو مزید نیچے 9645۔0 اور 9600۔0 کے لیولز تک جاَئے گا تاکہ ڈیلی سپورٹ 3 کو ٹیسٹ کرسکے مجموعی صورتحال بئریش ہی تجویز کی جاتی ہے لہذا امکان ہے کہ پئیر 9787۔0 کے لیول سے نیچے ہی موجود رہے گا


                               
                            • #224 Collapse

                              سونے کا تجزیہ برائے 24 مئی 2017

                              فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی سونے نے 00۔1248 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے بہرحال 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے کل کے کم ترین لیول 80۔1249 پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے اس کے علاوہ موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس ملی ہے جو کہ ممکنہ مضبوطی کا ایک اور اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - میں نے ممکنہ اضافہ کے اہداف جاننے کے لئے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز لگائے تھے اور 50 فیصد کو 55۔1255 اور 8۔61 فیصد کو 40۔1257 کے لیول پر حاصل کیا تھا حتمی ہدف 50۔1262 پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: $1.261.70 آر 2: $1,264.80 آر 3: $1,270.00 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,251.50 ایس 2: $1,248.40 ایس 3: $1,243.50 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #225 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 25 مئی 2017

                                فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3015۔1 کا پرائس لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے مضنوعی بریک آوٹ اور کل کے بلند ترین لیول 3000۔1 سے مضبوط واپسی نوٹ کی ہے - اس کے علاوہ موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر بئیرش ڈائیورجنس بھی ملی ہے جو کہ کمزوری کا ایک اور اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 2927۔1 اور 2890۔1 کے لیول پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2995 آر 2: 1.3015 آر 3: 1.3040 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2940 ایس 2: 1.2920 ایس 3: 1.2890 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X