InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #226 Collapse

    سونے کا تجزیہ برائے 26 مئی 2017

    اجمالی جائزہ

    سونے کی قیمت سائیڈ وے صورتحال میں تجارت کررہی ہے اور قیمت کا 94۔1249 کا سپورٹ یا 00۔1263 کا ریزسٹنس لیول توڑنا ضروری ہے تاکہ اگلی واضح سمت کا تعین ہوسکے - لہذا ہم ابھی بھی نیوٹرل ہیں یہاں تک کوئی واضح تصدیق اگلے رجحان کے لئے مل جائے - یہ نوٹ کریں کہ سپورٹ کے ٹوٹ جانے سے قیمت 2۔38 فیصد فیبوناسی لیول 32۔1229 تک جاسکتی ہے جب کہ 00۔1263 کے ریزسٹنس لیول پر بریک سے قیمت میں بُلش موو واپس آئے گی اور اس کا پہلا ہدف 37۔1295 کا لیول ہوگا - آج کی متوقع تجارتی رینج 00۔1240 کا سپورٹ اور 00۔1270 کا ریزسٹنس لیول ہے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #227 Collapse

      سلور یا چاندی کا تجزیہ برائے 26 مئی 2017

      اجمالی جائزہ

      سلور کی قیمت آہستگی کے ساتھ 43۔17 کے ابتدائی ہدف تک جارہی ہے - جس کی تائید میں 4 آوور ٹائم فریم کا سٹاک ایسٹک ہے - اس لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت قریب مدتی تناظر میں 30۔18 کے لیول تک اضآفہ کرے گی - لہذا بُلش رجحان درست ہے اور آج کے قائم ہے یہاں تک کہ 56۔16 کے لیول سے نیچے کی بریک عمل میں آجائے آج کی متوقع تجارتی رینج 00۔17 کا سپورٹ اور 50۔17 کا ریزسٹنس لیول ہے

         
      • #228 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 26 مئی 2017

        فی الوقت یورو / یو ایس ڈی 1205۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے 1230۔1 کے لیول پر ریزسٹنس کلسٹر نوٹ کیا ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1170۔1 اور 1090۔1 کا لیول ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1240 آر 2: 1.1255 آر 3: 1.1280 سپورٹ لیولز ایس1: 1.1195 ایس 2: 1.1180 ایس 3: 1.1160 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

           
        • #229 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 26 مئی 2017

          فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2844۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق میں نے ٹوٹی ہوا سائیڈ وے چینل نوٹ کیا ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ سیلز کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے علاوہ ان سائیڈ بار فارمیشن کا بھی بریک آوٹ ہوا ہے - جو کہ کمزوری کا ایک اور اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب کا ہدف 2760۔1 کے لیول پر موجود ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2990 آر 2: 1.3015 آر 3: 1.3045 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2930 ایس 2: 1.2910 ایس 3: 1.2875 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

             
          • #230 Collapse

            یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

            اجمالی جائزہ

            یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے کل کوئی واضح موو نہیں کی تھی ہمارے ٹیکنیکل آووٹ لووک میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے قریب مدتی تناظر میں رجحان بئیرش ہے اور یہ 9645۔0 اور نیچے کی جانب کا لیول ٹیسٹ کررہا ہے - پہلا ریزسٹنس لیول 9787۔0 پر ہے جو کہ 9847۔0 کے لیول تک جائے گا - جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 9691۔0 کے لیول پر ہے - یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے سپورٹ کو توڑا ہے جو کہ 9787۔0 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس میں تبدیل ہوا ہے مارکیٹ ابھی بھی ڈیلی پیوٹ پوائنٹ کے گرد تجارت کررہی ہے جو کہ 9739۔0 کے لیول پر ہے- اس ہفتہ اس کا تنزلی کی موو 9787۔0 کے لیول تک جاری رکھنا متوقع ہے تاکہ 9739۔0 کے لیول پر باٹم بناسکے پئیر اس لیول سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ 9787۔0 کے لیول سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے جو کہ اہم ریزسٹنس کے طور پر کام کررہا ہے سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف ابھی بھی 9787۔0 اور 9691۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے اسی وجہ سے اہم ریزسٹنس 9787۔0 کے لیول پر ہے جو کہ سیل کی ڈیل کے واضح اشارے دے گی جس کا ہدف 9691۔0 کے لیول پر ہے اگر قیمت 9691۔0 کے لیول پر کمزور سپورٹ کو توڑ لیتی ہے تو پئیر تنزلی کا رجحان جاری رکھتے ہوئے 9645۔0 اور 9600۔0 کے لیولز تک جائے گا تاکہ ڈیلی سپورٹ 3 کو ٹیسٹ کرسکے ہر چیز کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم ابھی بھی بئیرش صورتحال کو مضبوط خیال کرتے ہیں جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ پئیر 9787۔0 کے لیول سے نیچے موجود رہے گا

               
            • #231 Collapse

              یورو / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 30 مئی 2017

              فی الوقت یورو / جے پی وائے نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 15۔123 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے بُلش تصیح کو نوٹ کیا ہے لیکن اس کے علاوہ ٹوٹا ہوا بئریش فلیگ بھی ملا ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے یورو / جے پی وائے تنزلی کی موو دوبارہ شروع کرسکتا ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب کا ہدف 15۔123 کے لیول پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 124.00 آر 2: 124.25 آر 3: 124.60 سپورٹ لیولز ایس 1: 123.35 ایس 2: 123.10 ایس 3: 122.80 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                 
              • #232 Collapse

                سونے کا تجزیہ برائے 30 مئی 2017

                فی الوقت سونا 00۔1264 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے 2 دن کے بلند ترین لیول پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ اضآفہ کے چینل کا بریک آوٹ بھی ملا ہے جو کہ کمزوری کا ایک اور اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 20۔1253 کے لیول پر موجود ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,267.20 آر 2: $1,269.00 آر 3: $1,271.60 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,261.90 ایس 2: $1,260.00 ایس 3: $1,257.50 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                   
                • #233 Collapse

                  یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے جون 02 2017

                  فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 1202۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے ٹوٹا ہوا بئیرش فلیگ نوٹ کیا ہے جو کہ بئیرش تسلسل کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1200۔1 اور 1170۔1 کے لیولز ہیں ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1245 آر 2: 1.1280 آر 3: 1.1300 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1190 ایس 2: 1.1169 ایس 3: 1.1135 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                     
                  • #234 Collapse

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 02 جون 2017

                    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 2850۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہی ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے 2915۔1 کے لیول پر مصدقہ ریزسٹنس حاصل کی ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - اس نے بیک گراونڈ میں ڈائیورجنٹ بار ملی ہے جو کہ کمزوری کا ایک اور اشارہ ہے - نیچے کی جانب کے اہداف 2830۔1 اور 2770۔1 کے لیولز ہیں ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2925 آر 2: 1.2960 آر 3: 1.3000 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2840 ایس 2: 1.2790 ایس 3: 1.2755 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                       
                    • #235 Collapse

                      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 02 جون 2017 کا ٹیکنیکل تجز&#1740

                      اجمالی جائزہ

                      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9739۔0 کے لیول مضبوط بئیرش مارکیٹ ظاہر کررہا ہے قریب مدتی تناظر میں رجحان بئیرش ہے اور یہ 9691۔0 اور 9645۔0 کا لیول ٹیسٹ کررہا ہے
                      پہلا ریزسٹنس لیول 9787۔0 کے لیول پر ہے جو کہ 9739۔0 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 9691۔0 کے لیول پر ہے یو ایسڈی / سی ایچ ایف پئیر نے سپورٹ کو توڑا ہے اور 9787۔0 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس میں تبدیل ہوئی ہے - مارکیٹ ابھی بھی 9739۔0 کے لیول پر ڈیلی پیوٹ پوائنٹ کو ٹیسٹ کرنے کی کوشش میں ہے
                      اس نے 9787۔0 کے لیول سے تنزلی کا عمل شروع کیا ہوا ہے تاکہ 9739۔0 کے لیول پر باٹم بناسکے - پئیر اس لیول سے نیچے تجارت کررہا ہے اس کا لوئیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے کہ جب تک یہ 9787۔0 کے لیول سے نیچے تجارت کررہا ہے اور اس کا اہم ریزسٹنس کے طور پر کام کرنا متوقع ہے
                      سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر یوایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ابھی بھی 9787۔0 اور 9645۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے اسی طرح اہم ریزسٹنس لیول 9787۔0 کے لیول پر جو کہ سیل کے ڈیل کے واضح اشارے فراہم کرے گی جس کا ہدف 9691۔0 کے لیول پر ہے - اگر قیمت 9691۔0 کے لیول پر کمزور سپورٹ توڑ لیتی ہے تو یہ تنزلی کا عمل جاری رکھتے ہوئے اور بئیرش رجحان بناتے ہوئے 9645۔0 اور 9600۔0 کے لیولز تک جائے گی
                      بئیرش صورتحال کے مطابق پئیر 9787۔0 کے لیول سے نیچے رہے گا لہذآ سٹاپ لاس لیول 9820۔0 کے لیول پر ہونا بہتر ہے

                         
                      • #236 Collapse

                        این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 06 جون 2017

                        روزانہ کا تجزیہ

                        این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر جنوری 2016 سے قائم بُلش چینل میں اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے نومبر 2016 میں چارٹ میں بُلش کمزوری کے ابتدائی اشارے بنے تھے کہ جب پئیر 7400۔0 کے لیول سے اوپر نیاء بلند ترین لیول بنانے میں ناکام رہا تھا دسمبر 2016 میں چینل کی لوئیر لمٹ پر بئیرش آوٹ عمل میں آیا تھا فروری 2017 میں موجودہ قلیل مدتی تنزلی کا رجحان 7310۔0 - 7380۔0 کے سپلائی زون سے بنا تھا بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ موجود تنزلی کے رجحان سے اوپر 22 مئی کو بنا تھا تب سے مارکیٹ چارٹ میں بننے والے بُلش رجحان میں ہے عارضی بئیرش منسوحی 7050۔0 کے لیول {گزشتہ روز کا ٹاپ} کے گرد بنی تھی جوکہ 7120۔0 کے لیول کی جانب کی حالیہ بلش موو سے قبل کی صورتحال ہے پرائِس زون برائے 7150۔0 - 7220۔0 ایک اہم سپلائی زون ہے جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول بھی ہے جہاں اسی وجہ سے بئیرش منسوحی کی توقع ہونی چاھیے تجارتی تجاویز : ایک درست سیل کی انٹری موجود سیل کے انٹری زون 7150۔0 تا 7220۔0 پر نظر میں ہونی ضروری ہے خصوصا اگر بئیرش منسوحی یا واپسی عمل میں آتی ہے ایس ایل کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے جب کہ ٹی پی لیولز 7050۔0 ، 6970۔0 اور 6850۔0 پر ہونے بہتر ہیں

                           
                        • #237 Collapse

                          یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                          اجمالی جائزہ

                          یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9733۔0 کے لیول سے تنزلی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - کل پئیر نے 9733۔0 کے لیول سے تنزلی کی تھی یہ لیول 6۔23 فیصد فیبوناسی لیول ہے تو یہ 9620۔0 کے لیول پر باٹم بنا سکے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 9717۔0 پر ہے جو کہ 9733۔0 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 9560۔0 کے لیول پر ہے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف ابھی بھی 9733۔0 اور 9560۔0 کے لیولز کے درمیان موو کررہا ہے لہذا ہمیں 173 پپس رینج کی توقع ہے {9560۔0 - 9733۔0} جو کہ آنے والے گھنٹوں کے لئے ہے اگر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف 9733۔0 کا ریزسٹنس لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 9620۔0 کے لیول تک آئے گی یہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا کیونکہ ار ایس ائی انڈیکس ابھی بھی مثبت زون میں ہے اور رجحان میں تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں دے رہا ہے - قیمت کا 9560۔0 کے لیول تک نیچے انا متوقع ہے تاکہ ڈیلی سپورٹ 1 کو ٹیسٹ کرسکے جب کہ اس کے برعکس اگر 9733۔0 کے لیول {اہم ریزسٹنس} پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال منسوح یا تبدیل ہوسکتی ہے

                             
                          • #238 Collapse

                            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 06 جون 2017

                            فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 56۔109 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے بہرحال اگر میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے پہلے ہی اوسط ڈیلی رینج کو مکمل کررہا ہے اور حتی کہ اس سے اوپر بھی گیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ خُفیہ بُلش ڈائیورجنس بھی پس پردہ نوٹ کی گئی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 28۔110 پر موجود ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 109.85 آر 2 :109.95 آر 3: 110.00 سپورٹ لیولز ایس 1: 109.60 ایس 2: 109.50 ایس 3: 109.35 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

                               
                            • #239 Collapse

                              یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                              اجمالی جائزہ

                              یوایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9733۔0 کے لیول تنزلی کا سفر جاری رکھا ہوا ہے جو کہ آج کا اہم ریزسٹنس لیول ہے - پئیر 9733۔0 کے لیول سے نیچے آیا ہے جو کہ 6۔23 فیصد فیبوناسی لیول ہے تاکہ 9620۔0 کے لیول پر باٹم بنا سکے - بہرحال قیمت نے 9620۔0 کے لیول سے واپس ہوتی ہے اور 9677۔0 کے لیول {کمزور ریزسٹنس} لیول تک گئی ہے آج پہلا ریزسٹنس لیول 9677۔0 کے لیول پر ہے جوکہ 9733۔0 کے لیول تک جائے گی جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 9560۔0 کے لیول پر ہے سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ابھی بھی 9733۔0 اور 9560۔0 کے لیولز کے گرد موو کررہی ہے اسی وجہ سے ہمیں 173 پپس رینج کی توقع ہے {9560۔0 - 9733۔0} ہے جو کہ آنے والے گھنٹوں کے درمیان ہوگی اگر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9733۔0 کا ریزسٹنس لیول توڑنے میں نا کام رہتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 9620۔0 کے لیول تک آئے گی یہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا کیونکہ آر ایس ائی انڈیکیٹر ابھی بھی مثبت زون میں ہے اور رجحان میں تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں دے رہا ہے قیمت کا کم از کم 9560۔0 کے لیول تک آنا متوقع ہے جو کہ ڈیلی سپورٹ 1 ہے - جب کہ اس کے برعکس اگر 9733۔0 کے لیول {اہم ریزسٹنس} پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال تبدیل ہوسکتی ہے

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #240 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 07 جون 2017

                                فی الوقت یورو / یو ایس ڈی 1205 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے ٹوٹی ہوئی اضآفہ کی ٹرینڈ لائن اور ریزسٹنس ڈبل ٹاپ کی کامیاب تصدیق نوٹ کی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1200۔1 ، 1180۔1 اور 1160۔1 کا لیول ہے ریزسٹنس لیولز ار 1: 1.1285 آر 2: 1.1300 ار 3: 1.1315 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1250 ایس 2: 1.1240 ایس 3: 1.1220 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X