InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #256 Collapse

    سونے کا تجزیہ برائے 22 جون 2017

    فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 80۔1254 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردو خرید کا کلائمیکس اور ٹوٹا ہوا اضآفہ کا چینل نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب اہداف 00۔1245 اور 00۔1241 کے لیولز ہیں ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,249.15 آر 2: $1,252.00 آر 3: $1,256.00 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,242.00 ایس 2: $1,238.00 ایس 3: $1,235.00 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #257 Collapse

      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 23 جون 2017

      ڈیلی آووٹ لووک:

      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر جنوری 2016 سے موجود / بننے والے بُلش چینل میں تجارت کررہا ہے نومبر 2016 میں بلش کمزوری کے ابتدائی اشارے چارٹ میں بنے تھے کہ جب پئیر مارکیٹ میں 7400۔0 کے نئے بلند ترین لیول سے اوپر جانے میں ناکام رہا تھا دسمبر 2016 میں چینل کی لوئیر لمٹ کا بئیرش بریک ڈاون عمل میں آیا تھا فروری 2017 میں {7310۔0 - 7380۔0} کے سپلائی لیول پر قلیل مدتی تنزلی کا رجحان عمل میں آیا تھا بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ 22 مِئی کو موجود تنزلی کے رجحان سے اوپر ہوا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں مارکیٹ بُلش ہی ہے یہ کہ 7150۔0 - 7220۔0 کا پرائس زون ایک عارضی ریزسٹنس زون تھا جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول ہے - یہاں تک کہ 7230۔0 کے لیول اوپر کا بُلش بریک ڈاون عمل میں ایا تھا اس کے نتیجہ میں ایک تیز رفتار بُلش موو 7310۔0 - 7380۔0 کے اگلے سپلائی زون تک بنی تھی جہاں 14 جون کو واضح بئیرش منسوحی عمل میں آئی تھی فی الوقت این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7230۔0 - 7310۔0 کے پرائس لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے یہاں تک کہ کسی بھی سمت میں بریک آوٹ ہوجائے

      تجارتی تجاویز :

      محتاط تاجران کو 7230۔0 کے لیول اور پھر 7150۔0 کے لیول سے نیچے کی بئیرش کلوزنگ کا انتظار کرنا چاھیے جو کہ 8۔61 فیصد فیبولیول ہے تاکہ ایک درست سیل کی انٹری بن سکے ایس ایل کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر ہونا ضروری ہے ٹی پی لیولز 7050۔0 ، 6970۔0 اور 6850۔0 پر ہیں جب کہ دوسری طرف رسکی تاجران ایک ذیادہ رسک والی سیل کی انٹری 7310۔0 کے پرائس لیول پر لے سکتے ہیں ، ایس ایل کو 7400۔0 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے

         
      Last edited by ; 23-06-2017, 10:22 PM.
      • #258 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 23 جون 2017



        روزانہ کی صورتحال:

        جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کے رجحان میں تبدیلی ہوئی تھی کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز بنا تھا - تب سے چارٹ میں واضح بُلش موو بنی ہے یورو / یو ایس ڈی پئیر کے لئے اگلا ڈیلی سپلائی لیول 1400۔1 - 1520۔1 کے لیولز کے گرد موجود ہے جہاں پرائس ایکشن پر ممکنہ بئیرش منسوحی کے لئے نظر رکھنا ضروری ہے تازہ ترین : یہ کہ 1280۔1 - 1295۔1 کے پرائس لیولز نے انٹر ڈے ریزسٹنس بنائی ہے جہاں حالیہ بئیرش موو بنی تھی بصورت دیگر حالیہ بئیرش پُل بیک ممکنہ طور پر 1110۔1 اور 1000۔1 کے لیولز تک بڑھ سکتا ہے کہ اگر یورو / یو ایس ڈی 1170۔1 کے لیول سے نیچے کا تجارتی عمل جاری رکھتا ہے جب کہ دوسری طرف 1285۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 1400۔1 کے لیول تک بُلش موو بناسکے





        ایچ 4 چارٹ کی صورتحال:

        مئی کی 30 تاریخ کو واضح بُلش منسوحی 1170۔1 کے پرائس لیول {ویج انداز کی لوئیر لمٹ اور 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کے گرد عمل میں آئی تھی جون کی 14 تاریخ کو واضح بئیرش منسوحی موجود سپلائی لیول 1280۔1 - 1295۔1 کے سپلائی لیولز کے گرد بنی تھی جو کہ ویج انداز کی بالائی حد ہے اس کے بعد ویج انداز کی لوئیر لمٹ سے نیچے کا بریک آوٹ بھی عمل میں ایا تھا آج بئیرش موجودگی 1170۔1 کے لیول { ویج انداز کی لوئیر لمٹ اور 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی اس امر کے لئے درکار ہے کہ قیمت مزید نیچے 1110۔1 اور 1050۔1 کے لیولز تک جاسکے جب کہ دوسری طرف 1200۔1 کے لیول سے اوپر کی دوبارہ کلوزنگ {ویج انداز کی لوئیر لمٹ} مارکیٹ میں دوبارہ بُلش دباو لائے گی اور اس سے مزید بُلش موو ابتدائی طور پر 1270۔1 کے لیول تک بنے گی تجارتی تجاویز : ایک درست سیل کی انٹری کو 1200۔1 کے پرائس لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کے گرد نظر میں رکھا جانا چاھیے ایس ایل کو 1220۔1 کے لیول {حالیہ ٹاپ} سے اوپر ہونا چاھیے جبکہ ٹی پی لیولز کو 1100۔1، 1050۔1 اور 0850۔1 کے لیولز پر ہونا چاھیے
           
        • #259 Collapse

          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تج

          ڈیلی آووٹ لووک

          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر جنوری 2016 سے موجود / بننے والے بُلش چینل میں تجارت کررہا ہے نومبر 2016 میں بلش کمزوری کے ابتدائی اشارے چارٹ میں بنے تھے کہ جب پئیر مارکیٹ میں 7400۔0 کے نئے بلند ترین لیول سے اوپر جانے میں ناکام رہا تھا دسمبر 2016 میں چینل کی لوئیر لمٹ کا بئیرش بریک ڈاون عمل میں آیا تھا فروری 2017 میں {7310۔0 - 7380۔0} کے سپلائی لیول پر قلیل مدتی تنزلی کا رجحان عمل میں آیا تھا بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ 22 مِئی کو موجود تنزلی کے رجحان سے اوپر ہوا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں مارکیٹ بُلش ہی ہے یہ کہ 7150۔0 - 7230۔0 کا پرائس زون ایک اہم سپلائی زون کے طور پر قائم ہے جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول ہے - یہاں تک کہ 7230۔0 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو اگلے سپلائی لیولز 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز تک بنی تھی جہاں بئیرش واپسی 14 جون کو عمل میں آئی تھی فی الوقت این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7230۔0 / 7310۔0 کے لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے یہاں تک کہ کسی ایک سمت میں بریک آوٹ عمل میں آجائے تجارتی تجاویز : رسکی تاجران ایک ذیادہ رسک والی سیل کی انٹری 7310۔0 کے پرائس لیول کی ری ٹیسٹنگ پر لے سکتے ہیں ایس ایل کو 7400۔0 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے محتاط تاجران کو 7230۔0 اور پھر 7150۔0 کے لیولز سے نیچے کی بئیرش کلوزنگ پر نظر رکھنی چاھیے جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول ہے تاکہ ایک درست سیل کی انٹری بن سکے ایس ایل کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر ہونا ضروری ہے ٹی پی لیولز 7050۔0 ، 6970۔0 اور 6850۔0 پر ہیں

             
          • #260 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 27 جون 2017

            فی الوقت جی بی پی / یو ایسڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے ہمارا پہلا ہدف 2760۔1 پر حاصل کیا ہے - 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق مجھے ابھی بھی قیمت میں اضآفہ متوقع ہے - جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں قلیل مدتی تناظر میں اضآفہ کا رجحان ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - پس پردہ میں نے سپلائی کی کامیاب ٹیسٹنگ نوٹ کی ہے جو کہ قیمت کے اوپر جانے کا اشارہ ہے - نیچے کی جانب کا اگلا ہدف 2805۔1 کے لیول پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2765 آر 2: 1.2780 آر 3: 1.2800 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2725 ایس 2: 1.2700 ایس 3: 1.2690 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

               
            • #261 Collapse

              سونے کا تجزیہ برائے 27 جون 2017

              فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 00۔1253 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق مجھے ابھی بھی قیمت میں اضافہ کی توقع ہے - پس پردہ ابھی بھی مضبوط سیل کا کلائمیکس ہے جو کہ مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں جس کا ہدف 00۔1256 کا لیول ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,255.00 آر 2: $1,259.00 آر 3: $1,263.00 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,247.00 ایس 2: $1,242.00 ایس 3: $1,238.50 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                 
              • #262 Collapse

                یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                اجمالی جائزہ

                یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9720۔0 کے ریزسٹنس لیول پر بریک کی ہے جو کہ ابھی سپورٹ کا کردار ادا کررہا ہے - لہذا پئیر نے پہلے ہی 9689۔0 کے لیول پر ڈیلی سپورٹ 2 کو بنایا ہے اسی طرح یہ بھی اہم ہے کہ آر ایس ائی اور موونگ ایوریج 100 ابھی بھی اضافہ کے رجحان کا اشارہ دے رہے ہیں - لہذا مارکیٹ ایچ ون چارٹ میں 9720۔0 کے لیول سے اوپر بُلش رجحان کا ظآہر کررہی ہے - اس کے علاوہ اگر رجحان اضآفہ کا ہو تو کرنسی پئیر کو کچھ اس طرح بیان کیا جاتا ہے کہ یو ایس ڈی میں اضافہ کا رجحان ہے جب کہ سی ایچ ایف میں تنزلی کا رجحان ہے - 9720۔0 کے کمزور سپورٹ لیول سے اوپر خرید کی جائے جس کا پہلا ہدف 9741۔0 کا لیول ہے {یہ لیول 6۔78 فیصد فیبوناسی لیول} ہے جو کہ 9769۔0 کے لیول تک اوپر جائے گا تاکہ ڈبل ٹاپ کو ٹیسٹ کرسکے - جب کہ دوسری طرف اگر قیمت کمزور سپورٹ سے نیچے کلوز ہوتی ہے تو سٹاپ لاس لگانے کے لئے بہترین لیول 9689۔0 کا لیول ہوگا - لہذا قیمت بئیرش مارکیٹ میں آئے گی تاکہ مضبوط سپورٹ لیول 9671۔0 تک جاسکے اور اس کو دوبارہ ٹیسٹ کرسکے - مزید یہ کہ 9640۔0 کا لیول ڈبل باٹم بنائے گا

                   
                • #263 Collapse

                  جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 29 جون 2017

                  فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے بہت ذیادہ حجم کے ساتھ 3007۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے بُلش اضآفہ کا رجحان اور سپلائی کی کم حجم کے ساتھ کامیاب ٹیسٹنگ نوٹ کی ہے جو کہ خریداروں کی ذیادہ قیمت پر خرید کے لئے رضا مندی کو ظآہر کرتی ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں میں نے ممکنہ اضآفہ کے اہداف جاننے کے لئے فیبوناسی لیولز لگائے تھے اور اہداف 3005۔1 ، 3040۔1 اور 3090۔1 کے لیولز ہیں ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3000 آر 2: 1.3030 ار 3: 1.3050 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2950 ایس 2: 1.2920 ایس 3: 1.2890 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                     
                  • #264 Collapse

                    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 29 جون 2017

                    فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے قیمت نے بہت ذیادہ حجم کے ساتھ 74۔112 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے بُلش رجحان اور ہاریزونٹل بیس کی کامیاب ٹیسٹنگ نوٹ کی ہے - اس کے علاوہ قیمت نے 4 ایچ کاماریلا ریزسٹنس کو بھی توڑا ہے - جو کہ خریداروں کے مضبوط ہونے کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 90۔112 اور 10۔113 کا لیول ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 112.75 آر 2: 112.95 آر 3: 113.20 سپورٹ لیولز ایس 1: 112.25 ایس 2: 111.90 ایس 3: 111.75 آج کی تجارتی تجویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                       
                    • #265 Collapse

                      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 29 جون 2017

                      ڈیلی آووٹ لووک

                      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر جنوری 2016 سے موجود / بننے والے بُلش چینل میں تجارت کررہا ہے نومبر 2016 میں بلش کمزوری کے ابتدائی اشارے چارٹ میں بنے تھے کہ جب پئیر مارکیٹ میں 7400۔0 کے نئے بلند ترین لیول سے اوپر جانے میں ناکام رہا تھا دسمبر 2016 میں چینل کی لوئیر لمٹ کا بئیرش بریک ڈاون عمل میں آیا تھا فروری 2017 میں {7310۔0 - 7380۔0} کے سپلائی لیول پر قلیل مدتی تنزلی کا رجحان عمل میں آیا تھا بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ 22 مِئی کو موجود تنزلی کے رجحان سے اوپر ہوا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں مارکیٹ بُلش ہی ہے یہ کہ 7150۔0 - 7230۔0 کا پرائس زون ایک اہم سپلائی زون کے طور پر قائم ہے جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول ہے - یہاں تک کہ 7230۔0 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو اگلے سپلائی لیولز 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز تک بنی تھی جہاں بئیرش واپسی 14 جون کو عمل میں آئی تھی فی الوقت این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7230۔0 / 7310۔0 کے لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے یہاں تک کہ کسی ایک سمت میں بریک آوٹ عمل میں آجائے تجارتی تجاویز رسکی تاجران ایک ذیادہ رسک والی سیل کی انٹری 7310۔0 کے پرائس لیول کی ری ٹیسٹنگ پر لے سکتے ہیں ایس ایل کو 7400۔0 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے محتاط تاجران کو 7230۔0 اور پھر 7150۔0 کے لیولز سے نیچے کی بئیرش کلوزنگ پر نظر رکھنی چاھیے جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول ہے تاکہ ایک درست سیل کی انٹری بن سکے ایس ایل کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر ہونا ضروری ہے ٹی پی لیولز 7050۔0 ، 6970۔0 اور 6850۔0 پر ہیں


                         
                      • #266 Collapse

                        یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے



                        اجمالی جائزہ

                        یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نے 9701۔0 کے لیول سے تنزلی کی موو جاری رکھی ہوئی ہے - کل پئیر 9701۔0 کے لیول سے نیچے آیا تھا جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول} ہے تاکہ 9591۔0 کے لیول پر باٹم بنا سکے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 9660۔0 کے لیول پر ہے جو کہ 9701۔0 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 9545۔0 کے لیول پر ہے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف ابھی بھی 9660۔0 اور 9545۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے اسی وجہ سے ہمیں 115 پپس رینج کی توقع ہے {9660۔0 - 9545۔0} ہے اگر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9545۔0 کا ریزسٹسن لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ آنے والے دنوں میں مزید نیچے 9500۔0 کے لیول تک آئے گی - یہ بئریش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا کیونکہ آر ایس ائی انڈیکیٹر ابھی بھی مثبت زون میں ہے اور رجحان میں تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں دے رہا ہے - جب کہ اس کے برعکس اگر 9731۔0 کے لیول پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال تبدیل ہوسکتی ہے - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کریں کہ قیمت ابھی بھی 9590۔0 کے لیول کے گرد تجارت کررہی ہے


                           
                        • #267 Collapse

                          سونے کا تجزیہ برائے 30 جون 2017

                          فی الوقت سونا 00۔1244 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے ڈائمنڈ انداز کو بنتے نوٹ کیا ہے - فی الوقت قیمت آضآفہ کی ٹرینڈ لائن کو ٹیسٹ کررہی ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب پہلا ہدف 00۔1250 کے لیول پر ہے ریزسٹنس لیول آر 1: $1,247.50 آر 2: $1,251.00 آر 3: $1,253.00 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,242.30 ایس 2: $1,240.00 ایس 3: $1,237.00 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                             
                          • #268 Collapse

                            یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                            یو ایسڈی / سی ایچ ایف پئیر :

                            فی الوقت قیمت 9590۔0 اور 9570۔0 کے لیولز کے گرد ہے - یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9590۔0 کے لیول سے تنزلی کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - کل پئیر 9590۔0 کے لیول سے نیچے آیا تھا تاکہ 9540۔0 کے لیول پر باٹم بنا سکے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 9590۔0 کے لیول پر ہے جو کہ 9660۔0 کے لیول تک جائے گا جب کہ سپورٹ 1 لیول 9545۔0 کے لیول پر ہے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ابھی بھی 9590۔0 اور 9500۔0 کے لیولز کے درمیان موو کررہا ہے - اگر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف اگر 9590۔0 کا ریزسٹنس لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو پئیر آج مزید نیچے 9500۔0 کے لیول تک آئے گی یہ بئریش مارکیٹ کا اشارہ ہے کیونکہ آر ایس ائی انڈیکس ابھی بھی مثبت زون میں ہے اور تبدیلی کا کوئی اشارہ بھی نہیں دے رہا ہے - جب کہ دوسری طرف اگر 9660۔0 کے لیول پر بریک آوٹ عمل میں آتا ہے تو یہ صورتحال تبدیل ہوسکتی ہے - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کریں کہ قیمت ابھی بھی 9660۔0 کے لیول کے گرد تجارت کررہی ہے آج کے اہم لیولز اہم ریزسٹنس :0.9660 کمزور ریزسٹنس :0.9590 آج کا پیوٹ پوائنٹ:0.9590 کمزور سپورٹ:0.9545 اہم سپورٹ:0.9500



                               
                            • #269 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 04 جولائی 2017

                              فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے قیمت نے 2915۔1 کے لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے ممکنہ لیکن پوشیدہ خرید کا لین دین نوٹ کیا ہے - اس کے علاوہ کل کے کم ترین لیول 2930۔1 کے لیول پر مصنوعی بریک آوٹ ہوا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کے اہداف 2930۔1 ، 2975۔1 اور 3015۔1 کے لیولز ہیں ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3000 آر 2: 1.3057 آر 3: 1.3090 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2915 ایس 2: 1.2880 ایس 3: 1.2825 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #270 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 04 جولائی 2017




                                ماہانہ صورتحال

                                جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول پر اہم ڈیمانڈ سے نیچے کی موو کی تھی جو کہ 2100۔1 کے لیول کے گرد تھا {متعدد مرتبہ کا سابقہ باٹم جولائی 2012 اور جون 2010} میں بننے والا - لہذآ طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ظآہر کیا گیا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج ہوا تھا جو کہ گزشتہ مرتبہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول بطور ہدف قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے بصورت دیگر یورو / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشن رینج 0500۔1 - 1300۔1 کے درمیان موجود رہے گا یہاں تک کہ کسی ایک خاص سمت میں بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ 1400۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ ممکنہ طور پر ایک تیز رفتار بُلش موو 1495۔1 اور 1600۔1 کے لیولز تک جائے گا





                                روزانہ کی صورتحال

                                جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کے رجحان میں تبدیلی ہوئی تھی کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز بنا تھا - تب سے چارٹ میں واضح بُلش موو بنی ہے یورو / یو ایس ڈی پئیر کے لئے اگلا ڈیلی سپلائی لیول 1400۔1 - 1520۔1 کے لیولز کے گرد موجود ہے جہاں پرائس ایکشن پر ممکنہ بئیرش منسوحی کے لئے نظر رکھنا ضروری ہے فی الوقت یہ کہ 1280۔1 - 1295۔1 کے پرائس لیولز نے انٹر ڈے ریزسٹنس بنائی ہے جہاں حالیہ بئیرش موو 1120۔1 کے لیول تک بنی تھی ایک واضح بُلش واپسی 1120۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی جہاں سے 1400۔1 کے لیولز تک حالیہ بُلش موو عمل میں آئی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو یورو / یو ایس ڈی پئیر کو 1415۔1 کے لیول {ڈیلی سپلائی لیول} تک لے جائے گی جہاں ایک درست سیل کی انٹری بن سکتی ہے کہ اگر واضح بئیرش منسوحی قائم رہتی ہے ابتدائی بئیرش منسوحی کے اشارے 1400۔1 کے لیول کے گرد بئیرز کی جانب سے بنائے جانے چاھیں بصورت دیگر مزید بُلش موو 1500۔1 کے لیول تک جلد عمل میں آسکتی ہے
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X