InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #271 Collapse

    سونے کا تجزیہ برائے 04 جولائی 2017

    فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے قیمت نے 48۔1218 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے ممکنہ پوشیدہ بُلش لین دین نوٹ کیا ہے - اس کے علاوہ موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر بُلش ڈائیورجنس ملی ہے اور مضبوط ریلاٹیو سٹرینتھ ملی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - میں نے ممکنہ اضافہ کے اہداف جاننے کے لئے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز لگائے تھے - اور 2۔38 فیصد کو 70۔1227 ، 50 فیصد کو 50۔1230 اور 8۔61 فیصد کو 00۔1233 کے لیول پر حاصل کیا تھا ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,238.20 آر 2: $1,252.00 آر 3: $1,262.00 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,214.00 ایس 2: $1,205.00 ایس 3: $1,191.20 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #272 Collapse

      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 05 جولائی 2017

      اجمالی جائزہ

      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9684۔0 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس حاصل کی ہے - لہذا پہلی ریزسٹنس 9684۔0 کے لیول پر بنی اور پئیر اس کو دوبارہ ٹیسٹ کرنے کے لئے اس تک جارہا ہے بہرحال اگر پئیر 9684۔0 کا لیول کراس کرنے میں ناکام ہوتا ہے قیمت نئے مضبوط سپورٹ لیول 9684۔0 سے نیچے بئریش موقع بنائے گی {9684۔0 کا لیول 8۔61 فیسد فیبوناسی لیول} ہے مزید یہ کہ آر ایس ائی تنزلی کے اشارے دے رہا ہے لیکن قیمت ابھی بھی 100 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر مضبوطی کے اشارے دے رہی ہے - لہذا مارکیٹ 9684۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش ہے لہذا یہ بہتر ہے کہ 9684۔0 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 9633۔0 کا لیول ہے اسی طرح یہ مزید تنزلی کی موو بناتے ہوئے 9602۔0 کے لیول تک جائے گی آج کا مضبوط سپورٹ لیول 9602۔0 کے لیول پر ہے جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے اور بہتر ہوگا کہ اس کو 9719۔0 کے لیول پر لگایا جائے


         
      • #273 Collapse

        جی بی پی / یو ایس ڈی کا 05 جولائی 2017 کا تجزیہ

        فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے قیمت نے 2893۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے کل کے کم ترین لیول 2910۔1 پر مضنوعی بریک آوٹ حاصل کیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کو اشارہ ہے اس کے علاوہ پس پردہ پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی گئی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کے اہداف 2945۔1 اور 2955۔1 پر ہیں ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2960 آر 2: 1.2980 آر 3: 1.3000 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2915 ایس 2: 1.2890 ایس 3: 1.2870 اج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں



           
        • #274 Collapse

          یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور



          ماہانہ صورتحال

          جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول پر اہم ڈیمانڈ سے نیچے کی موو کی تھی جو کہ 2100۔1 کے لیول کے گرد تھا {متعدد مرتبہ کا سابقہ باٹم جولائی 2012 اور جون 2010} میں بننے والا - لہذآ طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ظآہر کیا گیا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج ہوا تھا جو کہ گزشتہ مرتبہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول بطور ہدف قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے بصورت دیگر یورو / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشن رینج 0500۔1 - 1300۔1 کے درمیان موجود رہے گا یہاں تک کہ کسی ایک خاص سمت میں بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ 1400۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ ممکنہ طور پر ایک تیز رفتار بُلش موو 1495۔1 اور 1600۔1 کے لیولز تک جائے گا




          روزانہ کی صورتحال

          جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کے رجحان میں تبدیلی ہوئی تھی کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز بنا تھا - تب سے چارٹ میں واضح بُلش موو بنی ہے یورو / یو ایس ڈی پئیر کے لئے اگلا ڈیلی سپلائی لیول 1400۔1 - 1520۔1 کے لیولز کے گرد موجود ہے جہاں پرائس ایکشن پر ممکنہ بئیرش منسوحی کے لئے نظر رکھنا ضروری ہے فی الوقت یہ کہ 1280۔1 - 1295۔1 کے پرائس لیولز نے انٹر ڈے ریزسٹنس بنائی ہے جہاں حالیہ بئیرش موو 1120۔1 کے لیول تک بنی تھی ایک واضح بُلش واپسی 1120۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی جہاں سے 1400۔1 کے لیولز تک حالیہ بُلش موو عمل میں آئی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو یورو / یو ایس ڈی پئیر کو 1415۔1 کے لیول {ڈیلی سپلائی لیول} تک لے جائے گی جہاں ایک درست سیل کی انٹری بن سکتی ہے کہ اگر واضح بئیرش منسوحی قائم رہتی ہے ابتدائی بئیرش منسوحی کے اشارے 1400۔1 کے لیول کے گرد بئیرز کی جانب سے بنائے جانے چاھیں بصورت دیگر مزید بُلش موو 1500۔1 کے لیول تک جلد عمل میں آسکتی ہے
             
          • #275 Collapse

            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 06 جون 2017

            فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے نے 27۔113 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کی ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق کی تجارتی رینج جو کہ آج ملی ہے 50۔113 {ریزسٹنس} اور 80۔112 { سپورٹ} کے درمیان کی ہے - قیمت نے کامیابی سے ریزسٹنس کو ٹیسٹ کیا ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 80۔112 کا لیول ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 113.70 آر 2: 114.15 آر 3: 114.60 سپورٹ لیولز ایس 1: 112.80 ایس 2: 112.35 ایس 3: 111.90 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


               
            • #276 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور



              جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول پر اہم ڈیمانڈ سے نیچے کی موو کی تھی جو کہ 2100۔1 کے لیول کے گرد تھا {متعدد مرتبہ کا سابقہ باٹم جولائی 2012 اور جون 2010} میں بننے والا - لہذآ طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ظآہر کیا گیا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج ہوا تھا جو کہ گزشتہ مرتبہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول بطور ہدف قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے بصورت دیگر یورو / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشن رینج 0500۔1 - 1300۔1 کے درمیان موجود رہے گا یہاں تک کہ کسی ایک خاص سمت میں بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ 1400۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ ممکنہ طور پر ایک تیز رفتار بُلش موو 1495۔1 اور 1600۔1 کے لیولز تک جائے گا




              روزانہ کی صورتحال

              جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کے رجحان میں تبدیلی ہوئی تھی کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز بنا تھا - تب سے چارٹ میں واضح بُلش موو بنی ہے یورو / یو ایس ڈی پئیر کے لئے اگلا ڈیلی سپلائی لیول 1400۔1 - 1520۔1 کے لیولز کے گرد موجود ہے جہاں پرائس ایکشن پر ممکنہ بئیرش منسوحی کے لئے نظر رکھنا ضروری ہے فی الوقت یہ کہ 1280۔1 - 1295۔1 کے پرائس لیولز نے انٹر ڈے ریزسٹنس بنائی ہے جہاں حالیہ بئیرش موو 1120۔1 کے لیول تک بنی تھی ایک واضح بُلش واپسی 1120۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی جہاں سے 1400۔1 کے لیولز تک حالیہ بُلش موو عمل میں آئی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو یورو / یو ایس ڈی پئیر کو 1415۔1 کے لیول {ڈیلی سپلائی لیول} تک لے جائے گی جہاں ایک درست سیل کی انٹری بن سکتی ہے کہ اگر واضح بئیرش منسوحی قائم رہتی ہے جب کہ دوسری طرف 1260۔1 - 1130۔1 کا پرائس لیول ایک اہم ڈیمانڈ زون کے طور پر موجود ہے جہاں بُلش واپسی پر نظر ہونا ضروری ہے
                 
              • #277 Collapse

                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 07 جولائی 2017

                فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 84۔113 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے اضآفہ کا بڑھتا ہوا ویج انداز حاصل کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میں نے ممکنہ ریزسٹنس لیولز جاننے کے لئے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے کہ ممکنہ ریزسٹنس لیولز جان سکوں اور 100 فیصد کو 85۔113 {فی الوقت ٹیسٹ ہورہا ہے} میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 30۔113 اور 00۔113 پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 113.85 آر 2: 114.00 آر 3: 114.15 سپورٹ لیولز ایس 1: 113.60 ایس 2: 113.45 ایس 3: 113.30 آج کی تجارتی تجاویز: ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                   
                • #278 Collapse

                  یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 07 جولائی 2017



                  ماہانہ صورتحال

                  جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول پر اہم ڈیمانڈ سے نیچے کی موو کی تھی جو کہ 2100۔1 کے لیول کے گرد تھا {متعدد مرتبہ کا سابقہ باٹم جولائی 2012 اور جون 2010} میں بننے والا - لہذآ طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ظآہر کیا گیا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج ہوا تھا جو کہ گزشتہ مرتبہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول بطور ہدف قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے بصورت دیگر یورو / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشن رینج 0500۔1 - 1300۔1 کے درمیان موجود رہے گا یہاں تک کہ کسی ایک خاص سمت میں بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ 1400۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ ممکنہ طور پر ایک تیز رفتار بُلش موو 1495۔1 اور 1600۔1 کے لیولز تک جائے گا




                  روزانہ کی صورتحال

                  جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کے رجحان میں تبدیلی ہوئی تھی کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز بنا تھا - تب سے چارٹ میں واضح بُلش موو بنی ہے یورو / یو ایس ڈی پئیر کے لئے اگلا ڈیلی سپلائی لیول 1400۔1 - 1520۔1 کے لیولز کے گرد موجود ہے جہاں پرائس ایکشن پر ممکنہ بئیرش منسوحی کے لئے نظر رکھنا ضروری ہے فی الوقت یہ کہ 1280۔1 - 1295۔1 کے پرائس لیولز نے انٹر ڈے ریزسٹنس بنائی ہے جہاں حالیہ بئیرش موو 1120۔1 کے لیول تک بنی تھی ایک واضح بُلش واپسی 1120۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی جہاں سے 1400۔1 کے لیولز تک حالیہ بُلش موو عمل میں آئی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو یورو / یو ایس ڈی پئیر کو 1415۔1 کے لیول {ڈیلی سپلائی لیول} تک لے جائے گی جہاں ایک درست سیل کی انٹری بن سکتی ہے کہ اگر واضح بئیرش منسوحی قائم رہتی ہے جب کہ دوسری طرف 1260۔1 - 1130۔1 کا پرائس زون ایک اہم ڈیمانڈ زون بنائے ہوئے ہے جہاں بُلش واپسی نظر میں ہونی ضروری ہے

                     
                  • #279 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 10 جولائی 2017



                    ماہانہ صورتحال

                    جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول پر اہم ڈیمانڈ سے نیچے کی موو کی تھی جو کہ 2100۔1 کے لیول کے گرد تھا {متعدد مرتبہ کا سابقہ باٹم جولائی 2012 اور جون 2010} میں بننے والا - لہذآ طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ظآہر کیا گیا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج ہوا تھا جو کہ گزشتہ مرتبہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول بطور ہدف قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے بصورت دیگر یورو / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشن رینج 0500۔1 - 1300۔1 کے درمیان موجود رہے گا یہاں تک کہ کسی ایک خاص سمت میں بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ 1400۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ ممکنہ طور پر ایک تیز رفتار بُلش موو 1495۔1 اور 1600۔1 کے لیولز تک جائے گا





                    روزانہ کی صورتحال جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کے رجحان میں تبدیلی ہوئی تھی کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز بنا تھا - تب سے چارٹ میں واضح بُلش موو بنی ہے یورو / یو ایس ڈی پئیر کے لئے اگلا ڈیلی سپلائی لیول 1400۔1 - 1520۔1 کے لیولز کے گرد موجود ہے جہاں پرائس ایکشن پر ممکنہ بئیرش منسوحی کے لئے نظر رکھنا ضروری ہے فی الوقت یہ کہ 1280۔1 - 1295۔1 کے پرائس لیولز نے انٹر ڈے ریزسٹنس بنائی ہے جہاں حالیہ بئیرش موو 1120۔1 کے لیول تک بنی تھی ایک واضح بُلش واپسی 1120۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی جہاں سے 1400۔1 کے لیولز تک حالیہ بُلش موو عمل میں آئی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو یورو / یو ایس ڈی پئیر کو 1415۔1 کے لیول {ڈیلی سپلائی لیول} تک لے جائے گی جہاں ایک درست سیل کی انٹری بن سکتی ہے کہ اگر واضح بئیرش منسوحی قائم رہتی ہے جب کہ دوسری طرف 1260۔1 ۰ 1130۔1 کا پرائس زون ایک اہم ڈیمانڈ زون کے طور پرموجود ہے جہاں ایک بُلش واپسی نظر میں رکھی جانی چاھیے
                       
                    Last edited by ; 10-07-2017, 07:44 PM.
                    • #280 Collapse

                      سونے کا تجزیہ برائے 10 جون 2017

                      فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 83۔1204 کے لیول کو ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے 00۔1207 کے لیول پر جو کہ جمعہ کا کم ترین لیول ہے پر ایک مصنوعی بریک آوٹ حاصل کیا ہے - جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کی جانب اشارہ ہے - اس کے علاوہ پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر حاصل کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 50۔1213 ، اور 00۔1219 کا لیول ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,210.50 آر 2: $1,215.00 آر 3: $1,218.00 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,203.00 ایس 2: 1,200.00 ایس 3: $1,195.50 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                         
                      • #281 Collapse

                        جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 11 جولائی 2017

                        فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2909۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے 1 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے مکمل ڈبل باٹم انداز کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - جس کی وجہ نییک لائن کا بریک آّوٹ ہے - اضآفہ کا متوقع ہے ہدف 2965۔1 کا لیول ہے
                        ریزسٹنس لیولز
                        آر 1: 1.2910
                        آر 2: 1.2925
                        آر 3: 1.2945
                        سپورٹ لیولز
                        ایس 1: 1.2875
                        ایس 2: 1.2855
                        ایس 3: 1.2840
                        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                           
                        • #282 Collapse

                          یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 11 جولائی 2017

                          فی الوقت یورو/ یو ایس ڈی 1400۔1 کے پرائس لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹرپل باٹم اور ٹوٹی ہوئی سپلائی ٹرینڈ لائن دیکھی ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 1425۔1 کا لیول ہے
                          ریزسٹنس لیولز
                          آر 1: 1.1400
                          آر 2: 1.1405
                          آر 3: 1.1415
                          سپورٹ لیولز
                          ایس 1: 1.1383
                          ایس 2: 1.1375
                          ایس 3: 1.1365
                          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

                             
                          • #283 Collapse

                            یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور



                            ماہانہ صورتحال

                            جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول پر اہم ڈیمانڈ سے نیچے کی موو کی تھی جو کہ 2100۔1 کے لیول کے گرد تھا {متعدد مرتبہ کا سابقہ باٹم جولائی 2012 اور جون 2010} میں بننے والا - لہذآ طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ظآہر کیا گیا تھا
                            مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج ہوا تھا جو کہ گزشتہ مرتبہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا
                            طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول بطور ہدف قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے
                            فی الوقت یورو / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشن رینج 0500۔1 - 1300۔1 کے درمیان موجود رہے گا یہاں تک کہ کسی ایک خاص سمت میں بریک آوٹ عمل میں آجائے
                            یہ کہ 1300۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ ممکنہ طور پر ایک تیز رفتار بُلش موو 1495۔1 اور 1600۔1 کے لیولز تک جائے گا




                            روزانہ کی صورتحال

                            جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کے رجحان میں تبدیلی ہوئی تھی کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز بنا تھا - تب سے چارٹ میں واضح بُلش موو بنی ہے
                            یورو / یو ایس ڈی پئیر کے لئے اگلا ڈیلی سپلائی لیول 1400۔1 - 1520۔1 کے لیولز کے گرد موجود ہے جہاں پرائس ایکشن پر ممکنہ بئیرش منسوحی کے لئے نظر رکھنا ضروری ہے
                            فی الوقت یہ کہ 1280۔1 - 1295۔1 کے پرائس لیولز نے انٹر ڈے ریزسٹنس بنائی ہے جہاں حالیہ بئیرش موو 1120۔1 کے لیول تک بنی تھی
                            ایک واضح بُلش واپسی 1120۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی جہاں سے 1400۔1 کے لیولز تک حالیہ بُلش موو عمل میں آئی ہے
                            جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو یورو / یو ایس ڈی پئیر کو 1415۔1 کے لیول {ڈیلی سپلائی لیول} تک لے جائے گی جہاں ایک درست سیل کی انٹری بن سکتی ہے کہ اگر حالیہ بئیرش منسوحی قائم رہتی ہے ڈبل ٹاپ انداز ہے
                            جب کہ دوسری طرف 1260۔1 - 1130۔1 کا پرائس زون ایک اہم ڈیمانڈ زون کے طور پر موجود ہے جہاں بُلش ردعمل نظر میں ہونا ضروری ہے
                               
                            • #284 Collapse

                              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 12 جولائی 2017

                              فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 34۔113 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے 1 ماہ کی رائزنگ ویج پر بریک آوٹ حاصل کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - کمزوری کا ایک اور اشارہ پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس ہے جو کہ موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 85۔112 اور 90۔111 کے لیولز ہیں ریزسٹنس لیولز آر 1: 113.60 آر 2: 113.70 آر 3: 113.85 سپورٹ لیولز ایس 1: 113.30 ایس 2: 113.20 ایس 3: 113.05 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع بچائیں



                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #285 Collapse

                                یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                                اجمالی جائزہ

                                یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9623۔0 کے لیول سے طویل مدتی تناظر میں اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 9623۔0 کے لیول پر سپورٹ بنی ہے جو کہ 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول برائے ایچ ون چارٹ ہے قیمت کا اسی ٹائم فریم میں ڈبل باٹم بنانا متوقع ہے اسی تناظر میں یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9666۔0 کے بلند ترین لیول پر بریک آوٹ کےبعد سے مضبوطی کے اشارے دے رہا ہے لہذا 9623۔0 کے لیول سے اوپر خرید کی جائے ،جس کا پہلا ہدف 9698۔0 کا لیول ہوگا تاکہ ڈیلی ریزسٹنس 1 اور مزید 9737۔0 کا لیول {ڈبل ٹاپ}ٹیسٹ کرسکے اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا ضروری ہے 9737۔0 کا لیول نفع حاصل کرنے کے لئے ایک اچھا لیو ل ہے کیونکہ یہ ڈبل ٹاپ بنائے گا بہرحال اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9623۔0 کا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 9575۔0 کے لیول آئے گی اور یہ بئریش مارکیٹ کا اشارہ ہوگی اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ ڈبل باٹم لیول 9553۔0 کے لیول پر ہے


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X