InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #286 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 12 جولائی 2017

    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 2865۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹائم فریم میں میں نے مصدقہ ڈبل باٹم انداز کا بننا نوٹ کیا ہے اور کل کے کم ترین لیول پر مصنوعی بریک آوٹ ملا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا ایک اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پربُش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ مضبوطی کا ایک اور اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 2920۔1 کے لیول پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2875 آر 2: 1.2900 آر 3: 1.2925 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2820 ایس 2: 1.2790 ایس 3: 1.2770 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #287 Collapse



      ماہانہ صورتحال

      جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول پر اہم ڈیمانڈ سے نیچے کی موو کی تھی جو کہ 2100۔1 کے لیول کے گرد تھا {متعدد مرتبہ کا سابقہ باٹم جولائی 2012 اور جون 2010} میں بننے والا - لہذآ طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ظآہر کیا گیا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج ہوا تھا جو کہ گزشتہ مرتبہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول بطور ہدف قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے بصورت دیگر یورو / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشن رینج 0500۔1 - 1300۔1 کے درمیان موجود رہے گا یہاں تک کہ کسی ایک خاص سمت میں بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ 1400۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ ممکنہ طور پر ایک تیز رفتار بُلش موو 1495۔1 اور 1600۔1 کے لیولز تک جائے گا




      روزانہ کی صورتحال

      جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کے رجحان میں تبدیلی ہوئی تھی کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز بنا تھا - تب سے چارٹ میں واضح بُلش موو بنی ہے یورو / یو ایس ڈی پئیر کے لئے اگلا ڈیلی سپلائی لیول 1400۔1 - 1520۔1 کے لیولز کے گرد موجود ہے جہاں پرائس ایکشن پر ممکنہ بئیرش منسوحی کے لئے نظر رکھنا ضروری ہے فی الوقت یہ کہ 1280۔1 - 1295۔1 کے پرائس لیولز نے انٹر ڈے ریزسٹنس بنائی ہے جہاں حالیہ بئیرش موو 1120۔1 کے لیول تک بنی تھی ایک واضح بُلش واپسی 1120۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی جہاں سے 1400۔1 کے لیولز تک حالیہ بُلش موو عمل میں آئی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو یورو / یو ایس ڈی پئیر کو 1415۔1 اور 1520۔1 کے لیولز {ڈیلی سپلائی لیول} تک لے جائے گی جہاں ایک درست سیل کی انٹری بن سکتی ہے جب کہ پرائس ایکشن پر نظر رکھی جانا ضروری ہے جب کہ دوسری طرف 1260۔1 - 1130۔1 کا پرائس زون ایک اہم ڈیمانڈ زون کے طور پر موجود ہے جہاں بُلش ردعمل نظر میں ہونا ضروری ہے
         
      • #288 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا 13 جولائی 2017 کا تجزیہ

        فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1385۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے کل کے کم ترین لیول 1390۔1 پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں آر ایس آئِی اوور سولڈ ہے جو کہ مضبوطی کا ایک اور اشارہ ہے اوپر کی اجنب کا ہدف 1455۔1 کے لیول پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1445 آر 2: 1.1455 آر 3: 1.1470 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1422 ایس 2: 1.1410 ایس 3: 1.1400 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


           
        • #289 Collapse

          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 13 جولائی 2017

          فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 85۔112 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے {پہلا ہدف} - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹوٹی ہوئی اضافہ کی ویج نوٹ کی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - 85۔112 کے لیول پر موجود سپورٹ پر ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید تنزلی کی تصدیق ہوسکے - نیچے کی جانب اگلا ہدف 90۔111 پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 113.45 آر 2: 113.80 ار 3: 114.10 سپورٹ لیولز ایس 1: 112.75 ایس 2: 112.50 ایس 3: 112.10
          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


             
          • #290 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور



            :ماہانہ صورتحال جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول پر اہم ڈیمانڈ سے نیچے کی موو کی تھی جو کہ 2100۔1 کے لیول کے گرد تھا {متعدد مرتبہ کا سابقہ باٹم جولائی 2012 اور جون 2010} میں بننے والا - لہذآ طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ظآہر کیا گیا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج ہوا تھا جو کہ گزشتہ مرتبہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول بطور ہدف قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے بصورت دیگر یورو / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشن رینج 0500۔1 - 1300۔1 کے درمیان موجود رہے گا یہاں تک کہ کسی ایک خاص سمت میں بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ 1300۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ ممکنہ طور پر ایک تیز رفتار بُلش موو 1495۔1 اور 1600۔1 کے لیولز تک جائے گا




            :روزانہ کی صورتحال جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کے رجحان میں تبدیلی ہوئی تھی کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز بنا تھا - تب سے چارٹ میں واضح بُلش موو بنی ہے یورو / یو ایس ڈی پئیر کے لئے اگلا ڈیلی سپلائی لیول 1400۔1 - 1520۔1 کے لیولز کے گرد موجود ہے جہاں پرائس ایکشن پر ممکنہ بئیرش منسوحی کے لئے نظر رکھنا ضروری ہے فی الوقت یہ کہ 1280۔1 - 1295۔1 کے پرائس لیولز نے انٹر ڈے ریزسٹنس بنائی ہے جہاں حالیہ بئیرش موو 1120۔1 کے لیول تک بنی تھی ایک واضح بُلش واپسی 1120۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی جہاں سے 1400۔1 کے لیولز تک حالیہ بُلش موو عمل میں آئی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو یورو / یو ایس ڈی پئیر کو 1415۔1 کے لیول {ڈیلی سپلائی لیول} تک لے جائے گی جہاں ایک درست سیل کی انٹری بن سکتی ہے کہ اگر حالیہ بئیرش منسوحی قائم رہتی ہے ڈبل ٹاپ انداز ہے جب کہ دوسری طرف 1260۔1 - 1130۔1 کا پرائس زون ایک اہم ڈیمانڈ زون کے طور پر موجود ہے جہاں بُلش ردعمل نظر میں ہونا ضروری ہے
               
            • #291 Collapse

              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 14 جون 2017

              فی الوقت ، یو ایس ڈی / جے پی وائے 20۔113 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - بہرحال 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ رائزنگ ویج پر بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے بہرحال میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 85۔112 کا لیول ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 113.50 آر 2: 113.65 آر 3: 113.75 سپورٹ لیولز ایس 1: 113.25 ایس 2: 113.35 ایس 3: 113.00
              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                 
              • #292 Collapse

                یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 14 جولائی 2016

                فی الوقت یورو / یو ایس دی 1415۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ دو دن کے کم ترین لیول کا مضنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - آر ایس ائی انڈیکس مضبوط معلوم ہوتا ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 1455۔1 کے لیول پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1415 آر 2: 1.1420 آر 3: 1.1430 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.4000 ایس 2: 1.1390 ایس 3: 1.1385
                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

                   
                • #293 Collapse

                  یورو / جی بی پی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور



                  ڈیلی چارٹ کی بنیاد پر پئیر کا ایک اہم سپلائی زون 8870۔0 - 9050۔0 کے لیولز کے درمیان موجود ہے جو کہ نومبر 2016 میں گزشتہ مرتبہ وزٹ ہوا تھا اور تب اس نے ایک واضح بئیرش دباو بنایا تھا مئی 2017 سے یورو / جی بی پی پئیر قلیل مدتی اضافہ کے رجحان سے اوپر اوپر کی اجنب تجارت کررہا ہے چند روز قبل واضح بئیرش دباو پئیر پر بنا تھا اور ابتدائی بئیرش تبدیلی کے اشارے عمل میں آئے تھے یہ نوٹ کریں کہ 8750۔0 کا پرائس لیول {ڈیمانڈ لیول} مزید بئیرش تنزلی کے لئے رکاوٹ بن سکتا ہے اسی وجہ سے یقینی بئیرش بریک ڈاون 8750۔0 کے لیول سے نیچے کا درکار ہے کہ مارکیٹ میں مزید بئریش موو بن سکے




                  ایچ 4

                  ظاہر ہونے والے یا بننے والے بُش چینل کی زیریں حد کے بئیرش بریک ڈاون نے جون 2017 میں جگہ لی تھی یہ کہ 8810۔0 - 8860۔0 کے لیولز کے گرد سپلائی زون موجود ہے جو کہ جاری بُلش موو کو روکنے میں کامیاب رہا تھا یہ ممکنہ طور پر بئیرش تبدیلی کا موقع ہوسکتا ہے محتاط تاجران کو اوپر بیان کئے سپلائی زون {8810۔0 - 8860۔0} کی جانب بُلش پُل بیک کا انتظار کرنا چاھیے تاکہ ایک درست سیل کی انٹری عمل میں آسکے - ایس ایل کو 8880۔0 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے متوقع بئیرش ہدف 8650۔0 کے لیول پر ہے کہ اگر 8750۔0 کے لیول سے نیچے کا بئریش بریک آوٹ عمل میں آتا ہے
                     
                  Last edited by ; 18-07-2017, 10:50 PM.
                  • #294 Collapse

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 18 جولائی 2017

                    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3005۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں پس پردہ سیل کی انتہاء اور کم حجم کے ساتھ سپلائی کی ٹیسٹنگ نوٹ کی ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے اس کے علاوہ آر ایس ائی 14 پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس بھ نوٹ کی گئی ہے جو کہ مضبوطی کا ایک اور اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کے اہداف 3045۔1 ، 3065۔1 اور 3080۔1 کے لیولز پر ہیں ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3110 آر 2: 1.3170 آر 3: 1.3215 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3000 ایس 2: 1.2950 ایس 3: 1.2890 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                       
                    • #295 Collapse

                      یو ایس ڈی ۔ جے پی وائے کا تجزیہ برائے 18 جون 2017

                      فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی واَئے نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 75۔111 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 4 ایچ ٹآئم فریم کے مطابق میں نے لوئیر ہائی اور ریزسٹنس سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ سیلرز کے مضبوط ہونے کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 75۔111 اور 05۔111 کے لیولز پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 112.37 آر 2: 112.55 آر 3: 112.70 سپورٹ لیولز ایس 1: 112.00 ایس 2: 111.85 ایس 3: 111.65 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                         
                      • #296 Collapse

                        این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تج

                        ڈیلی آووٹ لووک

                        این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر جنوری 2016 سے موجود / بننے والے بُلش چینل میں تجارت کررہا ہے نومبر 2016 میں بلش کمزوری کے ابتدائی اشارے چارٹ میں بنے تھے کہ جب پئیر مارکیٹ میں 7400۔0 کے نئے بلند ترین لیول سے اوپر جانے میں ناکام رہا تھا دسمبر 2016 میں چینل کی لوئیر لمٹ کا بئیرش بریک ڈاون عمل میں آیا تھا فروری 2017 میں {7310۔0 - 7380۔0} کے سپلائی لیول پر قلیل مدتی تنزلی کا رجحان عمل میں آیا تھا بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ 22 مِئی کو موجود تنزلی کے رجحان سے اوپر ہوا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں مارکیٹ بُلش ہی ہے یہ کہ 7150۔0 - 7230۔0 کا پرائس زون ایک اہم سپلائی زون کے طور پر قائم ہے جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول ہے - یہاں تک کہ 7230۔0 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو اگلے سپلائی لیولز 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز تک بنی تھی جہاں واضح بئیرش واپسی عمل میں آئی تھی اور ایک درست سیل کی انٹری بن سکتی ہے کہ اگر واضح بئیرش منسوحی بن سکتی ہے فی الوقت این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7230۔0 / 7310۔0 کے لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے یہاں تک کہ کسی ایک سمت میں بریک آوٹ عمل میں آجائے

                        تجارتی تجاویز :

                        رسکی تاجران ایک درست سیل کی انٹری 7310۔0 - 7400۔0 کے پرائس زون کے دوبارہ ٹیسٹ ہونے پر لے سکتے ہیں - ایس ایل 7440۔0 کے لیول سے اوپر ہونی چاھیے محتاط تاجران کو 7230۔0 کے لیول سے نیچے کلوز اور پھر 7150۔0 {8۔61 فیصد فیبو لیول} پر ایک درست سیل کی انٹری کے لئے لینی چاھیے ایس ایل کو 7250۔0 پر جب کہ ٹی پی لیولز کو 7050۔0 ، 6970۔0 اور 6850۔0 کے لیول پر ہونا چاھیے



                           
                        • #297 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 19 جولائی 2017

                          فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 3025۔1 کے لیول پر سآئیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے مارکیٹ میں پس پردہ مضبوط سپلائی نوٹ کی ہے جو کہ مارکیٹ میں آئی ہے - آج میں نے نو ڈیمانڈ بار اور آپ تھرسٹ بار نوٹ کی ہے جو کہ سیلرز کے مضبوط ہونے کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 3005۔1 - 2990۔1 - 2945۔1 کا لیول ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3065 آر 2: 1.3080 آر 3: 1.3110 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3025 ایس 2: 1.3000 ایس 3: 1.2985 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                             
                          • #298 Collapse

                            یورو / یو ایس ڈی کا 19 جولائی 2017 کا تجزیہ

                            فی الوقت یورو / یو ایس ڈی 1525۔1 کے لیول پر سآئیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے سپلائی ٹرینڈ لائن کو توڑ لیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - آر ایس آئی انڈیکیٹر 30 کے لیول کے گرد اوور سولڈ ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 1600۔1 کے لیول پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1545 آر 2: 1.1565 آر 3: 1.1575 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1512 ایس 2: 1.1498 ایس 3: 1.1480 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                               
                            • #299 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 20 جولائی 2017



                              ماہانہ صورتحال

                              جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول پر اہم ڈیمانڈ سے نیچے کی موو کی تھی جو کہ 2100۔1 کے لیول کے گرد تھا {متعدد مرتبہ کا سابقہ باٹم جولائی 2012 اور جون 2010} میں بننے والا - لہذآ طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ظآہر کیا گیا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج ہوا تھا جو کہ گزشتہ مرتبہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول بطور ہدف قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے فی الوقت یورو / یو ایس ڈی پِئیر موجود کنسولیڈیشن رینج 0500۔1 - 1450۔1 کے لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے یہاں تک کہ کسی ایک خاص سمت میں بریک آوٹ عمل آجائے یہ کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ ممکنہ طور پر ایک تیز رفتار بُلش موو 1500۔1 اور 1600۔1 کے لیولز تک جائے گا




                              روزانہ کی صورتحال

                              جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کے رجحان میں تبدیلی ہوئی تھی کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز بنا تھا - تب سے چارٹ میں واضح بُلش موو بنی ہے یورو / یو ایس ڈی پئیر کے لئے اگلا ڈیلی سپلائی لیول 1400۔1 - 1520۔1 کے لیولز کے گرد موجود ہے جہاں پرائس ایکشن پر ممکنہ بئیرش منسوحی کے لئے نظر رکھنا ضروری ہے فی الوقت یہ کہ 1280۔1 - 1295۔1 کے پرائس لیولز نے انٹر ڈے ریزسٹنس بنائی ہے جہاں حالیہ بئیرش موو 1120۔1 کے لیول تک بنی تھی ایک واضح بُلش واپسی 1120۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی جہاں سے 1400۔1 کے لیولز تک حالیہ بُلش موو عمل میں آئی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو یورو / یو ایس ڈی پئیر کو 1415۔1 اور 1520۔1 کے لیول {ڈیلی سپلائی لیول} تک لے جائے گی جہاں ایک درست سیل کی انٹری بن سکتی ہے کہ اگر حالیہ بئیرش منسوحی قائم رہتی ہے جب کہ دوسری طرف 1260۔1 - 1130۔1 کا پرائس زون ایک اہم ڈیمانڈ زون کے طور پر موجود ہے جہاں بُلش ردعمل نظر میں ہونا ضروری ہے
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #300 Collapse

                                این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 20 جولائی 2017




                                ڈیلی آووٹ لووک

                                این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر جنوری 2016 سے موجود / بننے والے بُلش چینل میں تجارت کررہا ہے نومبر 2016 میں بلش کمزوری کے ابتدائی اشارے چارٹ میں بنے تھے کہ جب پئیر مارکیٹ میں 7400۔0 کے نئے بلند ترین لیول سے اوپر جانے میں ناکام رہا تھا دسمبر 2016 میں چینل کی لوئیر لمٹ کا بئیرش بریک ڈاون عمل میں آیا تھا فروری 2017 میں {7310۔0 - 7380۔0} کے سپلائی لیول پر قلیل مدتی تنزلی کا رجحان عمل میں آیا تھا بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ 22 مِئی کو موجود تنزلی کے رجحان سے اوپر ہوا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں مارکیٹ بُلش ہی ہے یہ کہ 7150۔0 - 7230۔0 کا پرائس زون ایک اہم سپلائی زون کے طور پر قائم ہے جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول ہے - یہاں تک کہ 7230۔0 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو اگلے سپلائی لیولز 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز تک بنی ہے جہاں واضح بئیرش واپسی اور سیل کا موقع بن سکتا ہے کہ اگر بئیرش واپسی ملتی ہے فی الوقت این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7230۔0 / 7310۔0 کے لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے یہاں تک کہ کسی ایک سمت میں بریک آوٹ عمل میں آجائے تجارتی تجاویز : رسکی تاجران ایک درست سیل کی انٹری 7310۔0 - 7400۔0 کے حالیہ پرائس زون پر لے سکتے ہیں ایس ایل کو 7440۔0 کے لیول سے اوپر ہونا ضروری ہے محتاط تاجران کو 7230۔0 اور پھر 7150۔0 کے لیولز سے نیچے کی بئیرش کلوزنگ پر نظر رکھنی چاھیے جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول ہے تاکہ ایک درست سیل کی انٹری بن سکے ایس ایل کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر ہونا ضروری ہے ٹی پی لیولز 7050۔0 ، 6970۔0 اور 6850۔0 پر ہیں
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X