InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #331 Collapse

    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکی تجزیہ برائے



    اجمالی جائزہ

    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9639۔0 کے لیول سے اضآفہ کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - قریب مدتی تناظر میں صورتحال بُلش ہے اور یہ 9763۔0 اور 9800۔0 کا لیول ٹیسٹ کررہی ہے - مارکیٹ 9629۔0 / 9600۔0 کے لیولز کے گرد اس ہفتہ تجارت کررہی ہے- پئیر 9639۔0 اور 9600۔0 کے لیولز سے اوپر گیا ہے {یہ دونوں 9639۔0 اور 9600۔0 کے لیولز بلترتیب 8۔61 فیصد اور 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول} ہیں تاکہ یہ 9733۔0 کے لیول پر ٹاپ کرسکے - پہلا سپورٹ لیول 9639۔0 کے لیول پر ہے جو کہ 9600۔0 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی ریزسٹنس لیول 1 9763۔0 کے لیول پر ہے یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ابھی بھی 9693۔0 اور 9763۔0 کے لیولز کے درمیان آنے والے گھنٹوں میں تجارت کرے گا - جب کہ ایک گھنٹہ والے چارٹ میں فوری ریزسٹنس لیول 9763۔0 کے لیول پر ہے جو کہ ڈبل ٹاپ لیول ہے - فی الوقت قیمت بُلش چینل میں موو کررہی ہے - اس کی تصدیق آر ایس آئی انڈیکس نے کی ہے کہ ہم ابھی بھی بُلش مارکیٹ میں ہیں قیمت ابھی بھی 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے لہذا اگر قیمت 9763۔0 کے لیول پر پہلی ریزسٹنس کو توڑ لیتی ہے تو ہم یہ دیکھ سکتے ہیں کہ دوسری ریزسٹنس 9800۔0 تک اس کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جائے ، بہرحال یہ بہتر ہوگا کہ سٹاپ لاس لیول لگایا جائے ، اور اس کو گزشتہ سپورٹ 9600۔0 سے نیچے ہونا بہتر ہے - مجموعی صورتحال میں قیمت ابھی بھی مضبوط بُلش مارکیٹ کا اشارہ دے رہی ہے کہ جب تک قیمت 9600۔0 کے لیولز سے اوپر ہے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #332 Collapse

      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

      اجمالی جائزہ

      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر ممکنہ طور پر 7329۔0- 7360۔0 کے ریزسٹنس ایریا کی جانب تجارت کررہا ہے تاکہ ایک مرتبہ دوبارہ 7239۔0 کے لیول سے نیچے آسکے یہ لیول 7329۔0 کا لیول 2۔38 فیصد فیوبانسی لیول ہے - عمومی طور پر صورتحال اپنے آپ کو دہرائی ہے - بہرحال پہلا ریزسٹنس لیول 7288۔0 پر ہے جو کہ 7338۔0 اور 7360۔0 کے لیول تک جائے گی جب کہ ڈیلی سپورٹ ون لیول 7175۔0 کے لیول پر ہے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 7288۔0 اور 7175۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے لہذا ہمیں 113 پپس یا پوائنٹ کی رینج متوقع ہے - اگر این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7288۔0 کے لیول پر ریزسٹنس کو توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو یہ مارکیٹ مزید نیچے 7175۔0 کے لیول تک آسکتی ہے اس سے بئیرش مارکیٹ کی جانب اشارہ ملے گا کیونکہ آر ایس آئی انڈیکیٹر ابھی بھی مثبت زون میں ہے اور تبدیلی کے کوئی اشارے نہیں دے رہا ہے - پئیر کا 7175۔0 کے لیول کی جانب کم از کم آنا متوقع ہے تاکہ ڈیلی سپورٹ 1 کو ٹیسٹ کرسکے - جب کہ اس کے برعکس اگر 7329۔0 کے لیول پر بریک آوٹ عمل میں آتا ہے تو یہ صورتحال تبدیل ہوسکتی ہے - ہر صورتحال کو نظر میں رکھتے ہوئے جب تک قیمت 7360۔0 کے لیول سے نیچے ہے ہم بئیرش مارکیٹ کے حق میں ہیں


         
      • #333 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 18 اگست 2017



        ماہانہ صورتحال

        جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول پر اہم ڈیمانڈ سے نیچے کی موو کی تھی جو کہ 2100۔1 کے لیول کے گرد تھا {متعدد مرتبہ کا سابقہ باٹم جولائی 2012 اور جون 2010} میں بننے والا - لہذآ طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ظآہر کیا گیا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج ہوا تھا جو کہ گزشتہ مرتبہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول بطور ہدف قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشین رینج {0500۔1 - 1450۔1} کے لیول درمیان رُکا رہے گا یہاں تک کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ نے تیز رفتار 1850۔1 اور 2000۔1 - 2100۔1 کے لیول تک بنائی ہے جہاں ایک درست سیل کی انٹری کے لئے واضح بئیرش واپسی پر نظر ہونی چاھیے




        روزانہ کی صورتحال

        جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کا رجحان تبدیل ہوا تھا کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں واضح بلش موو چارٹ میں نظر ارہی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی مزید اضآفہ کرتے ہوئے 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز {ڈیلی سپلائی زون} تک گیا ہے یہ ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے واضح بُلش بریک آوٹ چارٹ میں دیکھا گیا تھا - پئیر کا قریب ترین سپلائی زون 2080۔1 کے لیول {یہ لیول کئی مرتبہ کا سابقہ باٹم} ہے کے گرد موجود ہے جہاں پرائس ایکشن پر نظر رکھی جانا ضروری ہے بہرحال حالیہ بئیرش دباو کمی کے پرائس لیولز پر بنا تھا {1880۔1} جس کہ وجہ سے حالیہ بئیرش تصیحی موو عمل میں ائی ہے جب کہ دوسری طرف 1415۔1 - 1520۔1 کا پرائس زون ایک اہم ڈیمانڈ زون کے طور پر موجود ہے جو کہ حالیہ بئیرش پُل بیک کے دوران ایک درست خرید کی انٹری کے لئے نظر میں رکھا جانا ضروری ہے
           
        • #334 Collapse

          این ذیڈ ڈی / یوایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 18 اگست 2017



          روزانہ کی صورتحال

          فروری 2017 میں بننے والا قلیل مدتی تنزلی کا رجحان موجود سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے گرد بنا تھا بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 22 مئی کو ٹرینڈ لائن سے اوپر جگہ لی تھی - تب سے ابتک مارکیٹ چارٹ میں موجود صورتحال کے مطابق بُلش ہی ہے یہ کہ 7150۔0 - 7230۔0 کا پرائس زون {اہم زون} ایک عارضی ریزسٹنس زون کے طور پر موجود تھا یہاں تک کہ 7230۔0 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو اگلے سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز تک بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز کی جانب بنا تھا {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ واضح بُلش سپورٹ این ذیڈ ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کو فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ مضبوطی سے مارکیٹ کی بئریش صورتحال میں اضآفہ ہوا تھا اس سے این زیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں اضافہ 7230۔0 / 7150۔0 کے لیولز {اہم زون} تک بنا تھا جہاں حالیہ بُلش بہتری عمل میں آئی تھی فی الوقت این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7240۔0 اور 7320۔0 کے لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے یہاں تک کہ کسی ایک خاص سمت میں بریک آوٹ عمل میں آجائے
             
          • #335 Collapse

            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

            اجمالی جائزہ

            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 7329۔0 - 7360۔0 کے ریزسٹنس لیولز کی جانب تجارت کررہا ہے تاکہ ایک مرتبہ دوبارہ 7329۔0 کے لیول سے نیچے آسکے یہ لیول 2۔38 فیصد تناسب سے ربط رکھتا ہے عمومی طور پر صورتحال تبدیل ہوتی ہے یعنی تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے - بہرحال پہلا ریزسٹنس لیول 7288۔0 کے لیول پر ہے جو کہ 7328۔0 کے لیول اور 7360۔0 کے لیول کی جانب جائے گی جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 لیول 7175۔0 کے لیول پر ہے گزشتہ تجارتی موقع کی بنیاد پر این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 7288۔0 اور 7175۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے لہذا ہمیں 113 پپس رینج کی توقع ہے اگر این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7288۔0 کے لیول پر ریزسٹنس توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 7175۔0 کے لیول تک آئے گی - یہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا کیونکہ آر ایس آئی انڈیکس ابھی بھی مثبت زون میں ہے اور رجحان میں تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں دے رہی ہے پئیر کا نیچے کی جانب 7175۔0 کے لیول تک آنا متوقع ہے تاکہ ڈیلی سپورٹ 1 لیول کو ٹیسٹ کرسکے اسی طرح اگر 7329۔0 کے لیول پر بریک آوٹ عمل میں آتا ہے تو یہ صورتحال منسوح یا تبدیل ہوسکتی ہے - لہذا جب تک قیمت 7359۔0 کے تیسرے ریزسٹنس لیول سے نیچے ہے میں بئیرش مارکیٹ کی توقع ہے


               
            • #336 Collapse

              جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 22 اگست 2017

              فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ مجھے اس کی توقع تھی قیمت نے 2811۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے {پہلے ہدف تح پہنچ گیا ہے} 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے 5 روزہ تجارتی رینج کا نیچے کی جانب بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیلز کنندگان نے ڈسٹریبیوشن / تقسیم کا عمل شروع کیا ہے اس کے علاوہ اضآفہ کی ٹریڈ لائن کا بریک آوٹ بھی ملا ہے جو کہ کمزوری کا ایک اور اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کے اہداف 2800۔1 اور 2750۔1 کے لیولز ہیں ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2925 آر 2: 1.2950 آر 3: 1.2990 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2860 ایس 2: 1.2825 ایس 3: 1.2780 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                 
              • #337 Collapse

                یورو / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 22 اگست 2017

                فی الوقت یورو / جے پی وائے اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 18۔129 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے کل کے بلند ترین لیول پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - یہاں ایک اضافہ کی ٹرینڈ لائن بھی ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ تنزلی کے رجحان کی تصدیق ہوسکے - اگر قیمت اضافہ کی ٹرینڈ لائن توڑ لیتی ہے تو سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 55۔127 کے لیول پر ہے - قلیل مدتی رجحان تنزلی کا ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 129.10 آر 2: 129.50 آر 3: 130.15 سپورٹ لیولز ایس 1: 128.10 ایس 2: 127.40 ایس 3: 127.00 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                   
                • #338 Collapse

                  یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور



                  ماہانہ صورتحال

                  جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول پر اہم ڈیمانڈ سے نیچے کی موو کی تھی جو کہ 2100۔1 کے لیول کے گرد تھا {متعدد مرتبہ کا سابقہ باٹم جولائی 2012 اور جون 2010} میں بننے والا - لہذآ طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ظآہر کیا گیا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج ہوا تھا جو کہ گزشتہ مرتبہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول بطور ہدف قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشین رینج {0500۔1 - 1450۔1} کے لیول درمیان رُکا رہے گا یہاں تک کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ نے تیز رفتار 1850۔1 اور 2000۔1 - 2100۔1 کے لیول تک بنائی ہے جہاں ایک درست سیل کی انٹری کے لئے واضح بئیرش واپسی پر نظر ہونی چاھیے





                  روزانہ کی صورتحال

                  جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کا رجحان تبدیل ہوا تھا کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں واضح بلش موو چارٹ میں نظر ارہی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی مزید اضآفہ کرتے ہوئے 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز {سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک گیا ہے یہ ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے واضح بُلش بریک آوٹ چارٹ میں دیکھا گیا تھا - پئیر کا قریب ترین سپلائی زون 2080۔1 کے لیول {یہ لیول کئی مرتبہ کا سابقہ باٹم} ہے کے گرد موجود ہے جہاں بئیرش واپسی کی توقع موجود ہے بہرحال حالیہ بئریش دباو قیمت کے کم سطح 1880۔1 کے لیول کے گرد عمل میں آیا ہے جس کی وجہ سے حالیہ بئیرش تصیحی موو عمل میں آئی ہے جب کہ دوسری طرف 1415۔1 - 1520۔1 کا پرائس زون ایک اہم ڈیمانڈ زون کے طور پر موجود ہے جو کہ حالیہ بئیرش پُل بیک کے دوران نظر میں رکھا جانا ضروری ہے تاکہ حالیہ بئریش واپسی کے دوران ایک درست خرید کی انٹری عمل میں آسکے
                     
                  • #339 Collapse

                    این ذیڈ ڈی / یوایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیو&

                    :روزانہ کی صورتحال

                    فروری 2017 میں بننے والا قلیل مدتی تنزلی کا رجحان موجود سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے گرد بنا تھا بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 22 مئی کو ٹرینڈ لائن سے اوپر جگہ لی تھی - تب سے ابتک مارکیٹ چارٹ میں موجود صورتحال کے مطابق بُلش ہی ہے یہ کہ 7150۔0 - 7230۔0 کا پرائس زون {اہم زون} ایک عارضی ریزسٹنس زون کے طور پر موجود تھا یہاں تک کہ 7230۔0 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو اگلے سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز تک بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا فی الوقت حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز کی جانب بنا تھا {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ واضح بُلش سپورٹ این ذیڈ ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کو فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ مضبوطی / کنسولیڈیشن سے مارکیٹ کی بئریش صورتحال میں اضآفہ ہوا تھا اس سے این زیڈ ڈی /یو ایس ڈی پئیر میں اضافہ 7230۔0 / 7150۔0 کے لیولز {اہم زون} تک بنا تھا جہاں حالیہ بُلش بہتری عمل میں آئی رہی ہے فی الوقت این ذیڈ ڈی/یو ایس ڈی پئیر 7240۔0 اور 7320۔0 کے لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے یہاں تک کہ کسی ایک خاص سمت میں بریک آوٹ عمل میں آجائے


                       
                    Last edited by ; 27-08-2017, 09:00 PM.
                    • #340 Collapse

                      یورو / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 23 اگست 2017

                      فی الوقت یورو / جے پی وائے 70۔128 کے پرائس لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے ٹوٹی ہوئی اضافہ کی ٹرینڈ لائن نوٹ کی ہے اور سوئنگز کے کمی واقع ہوئی ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس ظآہر کررہا ہے جو کہ کمزوری کا ایک اور اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 55۔127 کا پرائس لیول ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 129.30 آر 2: 129.70 آر 3: 130.25 سپورٹ لیولز ایس 1: 128.35 ایس 2: 127.85 ایس 3: 127.45 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                         
                      • #341 Collapse

                        جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 23 اگست 2017

                        فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے نے 2792۔1 کا پرائس لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ 2810۔1 کے لیول پر ریزسٹنس موجود ہے اور ٹیسٹ ہورہی ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر اوور باٹ صورتحال کا شکار ہے جو کہ کمزوری کا ایک اور اشارہ ہے - میری تجویز کے مطابق سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کے اہداف 2750۔1 اور 2700۔1 کے پرائس لیولز ہیں ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2885 آر 2: 1.2950 آر 3: 1.2990 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2785 ایس 2: 1.2745 ایس 3: 1.2685 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                           
                        • #342 Collapse

                          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                          اجمالی جائزہ

                          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر تیزی کے ساتھ 7282۔0 کے لیول سے 7207۔0 کے لیول تک نیچے آیا ہے ابھی قیمت 7218۔0 کے لیول پر موجود ہے یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں اتار چڑھاو خاصا ذیادہ ہے اور این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 7238۔0 اور 7180۔0 کے لیولز کے درمیان آنے والے گھنٹوں میں تجارت کرے گا - مزید یہ کہ قیمت مضبوط ریزسٹنس لیولز سے نیچے موجود ہے جو کہ 7257۔0 اور 7272۔0 کے لیولز پر موجود ہے اور یہ بلتریب 2۔38 فیصد اور 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز ہیں مزید یہ کہ قیمت ابھی بئیرش چینل میں ہے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر پئیر ابھی بھی تنزلی کے رجحان میں ہے اس موقع / پوائنٹ سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی نے نئے ریزسٹنس لیول 7238۔0 سے بئیرش رجحان جاری رکھا ہوا ہے جو کہ ڈیلی پیوٹ پوآئنٹ کے طور پر کام کررہا ہے - لہذا اس وجہ سے 7238۔0 / 7257۔0 کا پرائس زون ایک اہم ریزسٹنس زون ہے - لہذا امکان ہے کہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر ایک واضح تنزلی کی موو بنائے گا اور یہ صورتحال کوئی تصیحی معلوم نہیں ہوتی ہے - 7238۔0 کے لیول سے بئیرش موقع کو ظاہر کرنے کے لئے 7238۔0 کے لیول اور 7257۔0 کے لیول سے نیچے سیل کریں جس کا ہدف 7207۔0 ، 7180۔0 اور 7154۔0 کے لیولز ہوں گے - بہرحال سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے اور یہ 7300۔0 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے جب کہ 7282۔0 کا لیول ریزسٹنس لیول 3 ہے


                             
                          • #343 Collapse

                            23 اگست، 2017 کے لیے یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا تکنیک&#1740

                            یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کی جوڑی اب بھی 0.9639 سے اوپر کی طرف بڑھ رہی ہے. 0.9763 یا 0.9800 ٹیسٹنگ قریبی مدت میں بیاس تیزی سے بڑھتی ہے. مارکیٹ 0.9639 کے ارد گرد ٹریڈنگ کر رہا ہے. جوڑی 0.9639 اور 0.9600 کی سطح سے بڑھ گئی ہے (یہ سطحیں 61.8 فیصد فبونیکی ریٹریسمنٹ اور 50 فیصد کے تناسب سے متفق ہے) تقریبا 0.9733 کے اوپر کے لیے. پہلی سپورٹ کی سطح کو 0.9639 کے بعد 0.9600 پر دیکھا گیا ہے، جبکہ روزانہ مزاحمت 1 0.9763 پر دیکھا جاتا ہے. یو ایس ڈی / سی ایچ ایف جوڑی اب بھی 0.9693 اور 0.9763 کی سطحوں کے درمیان آنے والے گھنٹوں میں چل رہی ہے. ایک گھنٹہ کے چارٹ پر، فوری مزاحمت 0.9763 پر دیکھی گئی ہے جو ڈبل ٹاپ کے ساتھ شامل ہے. فی الحال، قیمت تیزی سے بلش چینل میں بڑھ رہی ہے. آر ایس ایس انڈیگیٹر سگنلنگ کی طرف سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ ہم ابھی بھی مارکیٹ میں تیزی والے رجحان میں ہیں. قیمت اب بھی بڑھتی ہوئی اوسط سے زیادہ ہے (100).


                               
                            • #344 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور



                              ماہانہ صورتحال

                              جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول پر اہم ڈیمانڈ سے نیچے کی موو کی تھی جو کہ 2100۔1 کے لیول کے گرد تھا {متعدد مرتبہ کا سابقہ باٹم جولائی 2012 اور جون 2010} میں بننے والا - لہذآ طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ظآہر کیا گیا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج ہوا تھا جو کہ گزشتہ مرتبہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول بطور ہدف قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشین رینج {0500۔1 - 1450۔1} کے لیول درمیان رُکا رہے گا یہاں تک کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ نے تیز رفتار 1850۔1 اور 2000۔1 - 2100۔1 کے لیول تک بنائی ہے جہاں ایک درست سیل کی انٹری کے لئے واضح بئیرش واپسی پر نظر ہونی چاھیے




                              روزانہ کی صورتحال

                              جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کا رجحان تبدیل ہوا تھا کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں واضح بلش موو / مضبوطی چارٹ میں نظر ارہی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی مزید اضآفہ کرتے ہوئے 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز {ڈیلی سپلائی زون} تک گیا ہے یہ ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے واضح بُلش بریک آوٹ چارٹ میں دیکھا گیا تھا - پئیر کا قریب ترین سپلائی زون 2080۔1 کے لیول {یہ لیول کئی مرتبہ کا سابقہ باٹم} ہے کے گرد موجود ہے جہاں بئیرش منسوحی / واپسی کی توقع ہے بہرحال حالیہ بئیرش دباو لوئیر پرائس لیول {1880۔1} پر بنا تھا جس کی وجہ حالیہ بئیرش تصیحی موو عمل میں آئی تھی جب کہ دوسری طرف 1415۔1 - 1520۔1 کا پرائس زون ایک اہم ڈیمانڈ زون کے طور پر موجود ہے جو کہ خرید کی درست انٹری کے لئے حالیہ بئیرش پُل بیک کے دوران نظر میں رکھا جانا ضروری ہے
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #345 Collapse

                                این ذیڈ ڈی / یوایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیو&

                                روزانہ کی صورتحال فروری 2017 میں بننے والا قلیل مدتی تنزلی کا رجحان موجود سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے گرد بنا تھا بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 22 مئی کو ٹرینڈ لائن سے اوپر جگہ لی تھی - تب سے ابتک مارکیٹ چارٹ میں موجود صورتحال کے مطابق بُلش ہی ہے یہ کہ 7150۔0 - 7230۔0 کا پرائس زون {اہم زون} ایک عارضی ریزسٹنس زون کے طور پر موجود تھا یہاں تک کہ 7230۔0 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو اگلے سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز تک بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز کی جانب بنا تھا {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ واضح بُلش سپورٹ این ذیڈ ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کو فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ مضبوطی سے مارکیٹ کی بئریش صورتحال میں اضآفہ ہوا تھا اس سے این زیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں اضافہ 7230۔0 / 7150۔0 کے لیولز {اہم زون} تک بنا تھا جہاں حالیہ بُلش بہتری عمل میں آئی تھی فی الوقت این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7240۔0 اور 7320۔0 کے لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے یہاں تک کہ کسی ایک خاص سمت میں بریک آوٹ عمل میں آجائے


                                   
                                Last edited by ; 27-08-2017, 08:59 PM.

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X