InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #346 Collapse

    سونے کا تجزیہ برائے 24 اگست 2017

    فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1300 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 4 ایچ ٹآئم فریم کے مطابق میں نے اہم ریزسٹنس لیول کا 00۔1291 کے لیول پر بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے خرید کے پُر خطر ہونے کا - میں نے ایونگ سٹار انداز کا بننا {بئیرش کینڈل کا بننا} نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر اوور بآٹ صورتحال کا شکار ہے جو کہ بُلش تسلسل کو ظاہر کرتی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 70۔1252 کا لیول ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,298.00 آر 2: $1,302.00 آر 3: $1,307.50 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,289.00 ایس 2: $1,284.00 ایس 3: $1,280.00 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #347 Collapse

      یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور



      ماہانہ صورتحال

      جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول پر اہم ڈیمانڈ سے نیچے کی موو کی تھی جو کہ 2100۔1 کے لیول کے گرد تھا {متعدد مرتبہ کا سابقہ باٹم جولائی 2012 اور جون 2010} میں بننے والا - لہذآ طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ظآہر کیا گیا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج ہوا تھا جو کہ گزشتہ مرتبہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول بطور ہدف قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشین رینج {0500۔1 - 1450۔1} کے لیول درمیان رُکا رہے گا یہاں تک کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ نے تیز رفتار 1850۔1 اور 2000۔1 - 2100۔1 کے لیول تک بنائی ہے جہاں ایک درست سیل کی انٹری کے لئے واضح بئیرش واپسی پر نظر ہونی چاھیے





      روزانہ کی صورتحال

      جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کا رجحان تبدیل ہوا تھا کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں واضح بلش موو چارٹ میں نظر ارہی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی مزید اضآفہ کرتے ہوئے 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز { سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک گیا ہے یہ ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے واضح بُلش بریک آوٹ چارٹ میں دیکھا گیا تھا - پئیر کا قریب ترین سپلائی زون 2080۔1 کے لیول {یہ لیول کئی مرتبہ کا سابقہ باٹم} ہے کے گرد موجود ہے جہاں پرائس ایکشن پر نظر رکھی جانا ضروری ہے بہرحال حالیہ بئیرش دباو 1880۔1 کے لوئیر لیول کے گرد بنا تھا جس کی وجہ سے حالیہ بئیرش تصیحی موو عمل میں آئی تھی جب کہ دوسری طرف 1415۔1 - 1520۔1 کا پرائس زون ایک اہم ڈیمانڈ زون کے طور پر موجود ہے جو کہ حالیہ بئیرش پُل بیک کے دوران نظر میں رکھا جانا ضروری ہے محتاط تاجران کو 1415۔1 - 1520۔1 کے لیول کی جانب کے بئیرش پُل بیک پر نظر رکھنا ضروری ہے تاکہ ایک درست خرید کی انٹری عمل میں آسکے جب کہ رسک / خطرہ مول لینے والے تاجران 1880۔1 کے پرائس لیول کے گرد ایک کاونٹر ٹرینڈ سیل کی انٹری لے سکتے ہیں
         
      • #348 Collapse

        این ذیڈ ڈی / یوایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیو&

        روزانہ کی صورتحال

        فروری 2017 میں بننے والا قلیل مدتی تنزلی کا رجحان موجود سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے گرد بنا تھا بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 22 مئی کو ٹرینڈ لائن سے اوپر جگہ لی تھی - تب سے ابتک مارکیٹ چارٹ میں موجود صورتحال کے مطابق بُلش ہی ہے یہ کہ 7150۔0 - 7230۔0 کا پرائس زون {اہم زون} ایک عارضی ریزسٹنس زون کے طور پر موجود تھا یہاں تک کہ 7230۔0 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو اگلے سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز تک بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز کی جانب بنا تھا {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ واضح بُلش سپورٹ این ذیڈ ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کو فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ مضبوطی / کنسولیڈیشن سے مارکیٹ کی بئریش صورتحال میں اضآفہ ہوا تھا اس سے این زیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں اضافہ 7230۔0 / 7150۔0 کے لیولز {اہم زون} تک بنا تھا جہاں حالیہ بُلش بہتری 16 اگست کو عمل میں آئی تھی جب کہ دوسری طرف ایک خاص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا ہے جو کہ بئیرش تبدیلی کے ایک بڑے امکان کو ظآہر کررہا ہے یہ کہ 7150۔0 کے لیول پر نییک لائن کے بریک آوٹ نے تبدیلی کے انداز کی تصدیق کی ہے - متوقع بئیرش اہداف 7050۔0 ، 6925۔0 اور آخر کار 6800۔0 کے لیول پر موجود ہیں


           
        • #349 Collapse

          یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 24 اگست 2017

          فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1823۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ کمزوری دیکھی ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میں نے لوئیر لوو اور لوئیر ہائی کی سیریز جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ سیل کرنے والوں نے خرید کرنے والوں سے کنٹرول لے لیا ہے - سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر اوور باٹ صورتحال کا شکار ہے جس نے سیل کو مزید قوت فراہم کی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1750۔1 کے لیول پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1840 آر 2: 1.1875 آر 3: 1.1930 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1755 ایس 2: 1.1700 ایس 3: 1.1670 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

             
          • #350 Collapse

            یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا تکنیکی تجزیہ برائے 24 &#15

            اجمالی جائزہ:

            یو ایس ڈی/ سی ایچ ایف کرنسی جوڑی اب بھی 0.9639 سے اوپر ٹریڈنگ کررہی ہے. 0.9763 یا 0.9800 قریب ترین ٹرم ٹیسٹنگ میں بیاس بلش حالت میں برقرار ہے. مارکیٹ 0.9639 کے ایریا کے ارد گرد ٹریڈنگ کر رہا ہے. کرنسی پیئر 0.9639 اور 0.9600 کے لیولز سے (یہ لیولز 61.8 فیصد فبونیکی ریٹریسمینٹ اور 50فیصد کے تناسب کے موافق ہیں) تقریبا 0.9733 کی بلندی تک بڑھوتری ہوئی. پہلا سپورٹ لیول 0.9600 کے بعد 0.9639 پر دیکھا گیا ہے، جبکہ یومیہ مزاحمت 1 کو 0.9763 پر دیکھا گیا ہے. یو ایس ڈی/ سی ایچ ایف کرنسی جوڑی آنے والے گھنٹوں میں اب بھی 0.9693 اور 0.9763 کی سطحوں کے درمیان موو کررہی ہے. ون آور چارٹ پر، فوری مزاحمت 0.9763 پر دیکھی گئی ہے جوکہ ڈبل ٹاپ کے موافق ہے. فی الحال، قیمت بلش چینل میں بڑھ رہی ہے. آر ایس آئی انڈیکیٹر کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی جاتی ہے اس بات کا اشارہ دیتے ہوئے کہ ہم ابھی بھی بلش ٹرینڈنگ مارکیٹ میں ہیں. قیمت اب بھی بڑھتی ہوئی اوسط (100) سے زیادہ ہے. لہذا، اگر رجحان 0.9763 کی پہلی مزاحمت کی سطح کے ذریعہ توڑنے میں کامیاب ہوتا ہے تو ہمیں اس ٹیسٹ کرنے کے لئے جوڑی کو 0.9800 پر دوسری ڈیلی مزاحمت کی طرف چڑھتے ہوئے دیکھنا چاہیئے. تاہم، اس بات کا بھی خیال رکھنا ہوگا کہ اسٹاپ لوس کہاں رکھیں؛ اسے آخری سپورٹ 0.9600 کے نیچے مقرر کیا جانا چاہیئے. ٹرینڈ ب بھی مضبوط بلش مارکیٹ کا مطالبہ کررہا ہے ساتھ ہی ساتھ ٹرینڈ اب بھی 0.9639 کی سطح سے اوپر ہے.


               
            • #351 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 25 اگست 2017

              فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1828۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے 2 روز کے بلند ترین لیول کا مضنوعی بریک آوٹ اور پس پردہ کمزوری نوٹ کی ہے - جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر اوور باٹ صورتحال کو ظاہر کررہا ہے جو کہ کمزوری کا ایک اور اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1775۔1 کے لیول پر موجود ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1820 آر 2: 1.1840 آر 3: 1.1860 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1780 ایس 2: 1.1760 ایس 3: 1.1740 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                 
              • #352 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 25 اگست 2017

                فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2840۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے 2 روز کے بلند ترین لیول پر مصنوعی بریک آوٹ اور پس پردہ کمزوری کا عمل نوٹ کیا ہے - جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - ہفتہ وار اوسط 240 ایس ایم اے بھی ٹیسٹ ہورہا ہے - اس کے علاوہ ایووننگ سٹار کا بننا بھی نوٹ کیا گیا ہے جو کہ ایک اور بئیرش اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 2780۔1 کے لیول پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2835 آر 2: 1.2870 آر 3: 1.2900 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2765 ایس 2: 1.2735 ایس 3: 1.2700 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                   
                • #353 Collapse

                  این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزی برائے 25 &#15

                  اجمالی جائزہ

                  این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر ایک مرتبہ دوبارہ 7238۔0 کے پرائس لیول سے 7191۔0 کے لیول تک نیچے آیا ہے - جس کے بعد اس نے 7191۔0 کے لیول پر موجود باٹم سے واپسی کی ہے فی الوقت قیمت 7225۔0 کے لیول پر موجود ہے - یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ والٹیلیٹی / اتار چڑھاو ذیادہ ہونے کی وجہ سے پئیر ابھی بھی 7238۔0 اور 7180۔1 کے لیولز کے درمیان آنے والے گھنٹوں میں تجارت کرے گا - مزید یہ کہ قیمت 7257۔0 اور 7272۔0 کے لیولز پر موجود مضبوط ریزسٹنس لیولز سے نیچے ہے - مزید یہ کہ قیمت ابھی بئیرش چینل میں ہے - گزشتہ تجارتی موقع کی بنیاد پر قیمت ابھی بھی تنزلی کے رجحان میں ہے - اس پوائنٹ سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر اپنا بئیرش رجحان جاری رکھے ہوئے ہے جو کہ 7238۔0 کے نئے ریزسٹنس لیول سے ہے اور یہ لیول ڈیلی پیوٹ پوائنٹ کے طور پر کام کررہا ہے - 7238۔0 اور 7257۔0 کے لیولز ایک ریزسٹنس زون بنائے ہوئے ہے - لہذا امکان ہے کہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر تنزلی کی واضح موو بنے گی اور یہ عمل کوئی تصیحی عمل معلوم نہیں ہوتا ہے - 7238۔0 کے لیول سے نیچے بئریش موقع ظآہر کرنے کے لئے یا اس کے مطابق تجارت کرنے کے لئے 7238۔0 کے لیول یا 7257۔0 کے لیول سے نیچے سیل کریں جس کے اہداف 7207۔0 ، 7180۔0 اور 7154۔0 کے لیولز ہیں - جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے اور یہ 7300۔0 کے لیول سے اوپر ہونا بہتر ہے اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کریں کہ 7281۔0 کا لیول ایچ ون چارٹ مین گولڈن ریشیو لیول ہے


                     
                  • #354 Collapse

                    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے



                    اجمالی جائزہ

                    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف ابھی بھی 9639۔0 / 9600۔0 کے لیولز سے اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نے کل کوئی واضح موو نہیں کی تھی - لہذا ہمارے ٹیکنیکل تجزیہ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے - قریب مدتی تناظر میں رجحان بُلش ہے اور یہ 9693۔0 / 9763۔0 اور 9800۔0 کے لیولز کو ٹیسٹ کررہا ہے - مارکیٹ ابھی 9639۔0 / 9600۔0 کے زون کے گرد تجارت کررہی ہے - پئیر 9639۔0 اور 9600۔0 کے لیولز سے اوپر گئی ہے {یہ لیولز بلترتیب 8۔61 فیصد اور 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز} ہیں تاکہ 9733۔0 کے لیول کے گرد ٹاپ بناسکے - پہلا سپورٹ لیول 9639۔0 کے لیول پر جو کہ 9600۔0 کے لیول کی جانب جائے گا جب کہ ڈیلی ریزسٹنس لیول 1 دیکھا جاسکتا ہے کہ 9763۔0 کے پرائس لیول پر - یو ایس ڈی / سی ایچ ایف ابھی بھی 9693۔0 اور 9763۔0 کے لیولز کے درمیان آنے والے گھنٹوں میں تجارت کرے گا - ون آوور چارٹ میں فوری ریزسٹنس لیول 9763۔0 کے لیول پر ہے جو کہ ڈبل ٹاپ لیول بھی ہے فی الوقت قیمت بُلش چینل میں تجارت کررہی ہے - اس کی تصدیق آر ایس ائی انڈیکیٹر نے کی ہے جو کہ یہ اشارہ دے رہا ہے کہ ہم بُلش رجحان کی حامل مارکیٹ میں ہیں - قیمت ابھی بھی 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے - لہذا اگر قیمت 9763۔0 کا پہلا ریزسٹنس لیول توڑنے میں کامیاب رہتی ہے تو ہم پئیر کو 9800۔0 کے لیول تک جاتا دیکھ سکتے ہیں تاکہ اس کو ٹیسٹ کرسکے - جب کہ دوسری طرف اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور یو ایس ڈی / سی ایچ ایف 9600۔0 کا سپورٹ لیول توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو مزید تنزلی یا قیمت میں کمی 9515۔0 کے لیول تک ہوسکتی ہے - جو کہ بئریش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا

                    مشاھدات

                    جب تک قیمت 9600۔0 کے لیول سے اوپر تجارت کررہی ہے تب تک یہ ایک مضبوط بُلش مارکیٹ کے لئے کال دے گی یعنی بُلش مارکیٹ کی حمایت کرے گی


                       
                    • #355 Collapse

                      این ذیڈ ڈی / یوایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیو&

                      روزانہ کی صورتحال

                      فروری 2017 میں بننے والا قلیل مدتی تنزلی کا رجحان موجود سپلائی زون 7310۔0-7380۔0 کے گرد بنا تھا بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 22 مئی کو ٹرینڈ لائن سے اوپر جگہ لی تھی - تب سے ابتک مارکیٹ چارٹ میں موجود صورتحال کے مطابق بُلش ہی ہے یہ کہ 7150۔0 - 7230۔0 کا پرائس زون {اہم زون} ایک عارضی ریزسٹنس زون کے طور پر موجود تھا یہاں تک کہ 7230۔0 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو اگلے سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز تک بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز کی جانب بنا تھا {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ واضح بُلش سپورٹ این ذیڈ ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کو فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ مضبوطی سے مارکیٹ کی بئریش صورتحال میں اضآفہ ہوا تھا اس سے این زیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں اضافہ 7230۔0 / 7150۔0 کے لیولز {اہم زون} تک بنا تھا جہاں حالیہ بُلش بہتری عمل میں آئی تھی جب کہ دوسری طرف ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز جو کہ چارٹ میں بنا ہے بئریش تبدیل کا ایک واضح امکان ظآہر کررہا ہے یہ کہ 7150۔0 کی نییک لائن تبدیل ہوئے انداز کو ظاہر کرے گی - متوقع بئیرش اہداف 7050۔0 ، 6925۔0 اور آخر کار 6800۔0 کے لیولز پر موجود ہیں


                         
                      Last edited by ; 27-08-2017, 09:01 PM.
                      • #356 Collapse

                        یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور



                        ماہانہ صورتحال

                        جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول پر اہم ڈیمانڈ سے نیچے کی موو کی تھی جو کہ 2100۔1 کے لیول کے گرد تھا {متعدد مرتبہ کا سابقہ باٹم جولائی 2012 اور جون 2010} میں بننے والا - لہذآ طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ظآہر کیا گیا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج ہوا تھا جو کہ گزشتہ مرتبہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول بطور ہدف قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشین رینج {0500۔1 - 1450۔1} کے لیول درمیان رُکا رہے گا یہاں تک کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ نے تیز رفتار 1850۔1 اور 2000۔1 - 2100۔1 کے لیول تک بنائی ہے جہاں ایک درست سیل کی انٹری کے لئے واضح بئیرش واپسی پر نظر ہونی چاھیے




                        روزانہ کی صورتحال

                        جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کا رجحان تبدیل ہوا تھا کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں واضح بلش موو چارٹ میں نظر ارہی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی مزید اضآفہ کرتے ہوئے 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز { سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک گیا ہے یہ ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے واضح بُلش بریک آوٹ چارٹ میں دیکھا گیا تھا - پئیر کا قریب ترین سپلائی زون 2080۔1 کے لیول {یہ لیول کئی مرتبہ کا سابقہ باٹم} ہے کے گرد موجود ہے جہاں پرائس ایکشن پر نظر رکھی جانا ضروری ہے بہرحال حالیہ بئیرش دباو 1880۔1 کے لوئیر لیول کے گرد بنا تھا جس کی وجہ سے حالیہ بئیرش تصیحی موو عمل میں آئی تھی جب کہ دوسری طرف 1415۔1 - 1520۔1 کا پرائس زون ایک اہم ڈیمانڈ زون کے طور پر موجود ہے جو کہ حالیہ بئیرش پُل بیک کے دوران نظر میں رکھا جانا ضروری ہے محتاط تاجران کو 1415۔1 - 1520۔1 کے لیول کی جانب کے بئیرش پُل بیک پر نظر رکھنا ضروری ہے تاکہ ایک درست خرید کی انٹری عمل میں آسکے جب کہ رسک / خطرہ مول لینے والے تاجران 1880۔1 کے پرائس لیول کے گرد ایک کاونٹر ٹرینڈ سیل کی انٹری لے سکتے ہیں
                           
                        • #357 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی کا 29 اگست 2017 کا تجزیہ

                          فی الوقت جی بی پی / یو ایس دی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2978۔1 کا لیول بہت ذیادہ حجم کے ساتھ ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے خرید کی انتہاء پس پردہ نوٹ کی ہے جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے - خرید کی انتہاء {کلائمیکس} کے مطابق میں نے کمزور طلب نوٹ کیا ہے جو کہ کمزوری کا ایک اور اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب اہداف 2925۔1 اور 2900۔1 پر ہیں ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2960 آر 2: 1.2990 آر 3: 1.3040 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2890 ایس 2: 1.2845 ایس 3: 1.2815 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                             
                          • #358 Collapse

                            یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 29 اگست 2017

                            فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے بہت ذیادہ حجم کے ساتھ 2070۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا تھا - بہرحال 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ خرید کی انتہاء {کلائمیکس} نوٹ کیا ہے جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے - اس کلائمیکس کے بعد میں نے نہ تو ڈیمانڈ بار حاصل کی ہے اور نہ ہی اپ تھرسٹ جو کہ کمزوری کا ایک اور اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں- نیچے کی جانب کا ہدف 1985۔1 کا لیول ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2000 آر 2: 1.2030 آر 3: 1.2070 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1935 ایس 2: 1.1890 ایس 3: 1.1865 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                               
                            • #359 Collapse

                              جی بی پی /یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 29 اگست، 2017

                              حال ہی میں، جی بی پی/ یو ایس ڈی کی تجارت میں بڑھوتری واقع ہوئی ہے. قیمت نے 1.2923 کی سطح کا تجربہ کیا. 30ایم ٹائم فریم کے مطابق، میں نے 1.2920 کی قیمت پر سابقہ بلندی کی دوبارہ آزمائش کی دریافت کی، جو اس بات کی ایک نشانی ہے کہ خرید خطرناک ہوسکتی ہے.اسٹوکاسٹک اوسیلیٹر ایک پوشیدہ بیئرش ڈائیورجنس کو ظاہر کررہا ہے، جو کہ کمزوری کی ایک اور نشانی ہے. میرا مشورہ ہے کہ ممکنہ فروخت کے مواقع کو دیکھیں. ڈاؤن وارڈ ٹارگيٹس کو 1.2875 اور1.2820 کی قیمت پر مقرر کیا گیا ہے. مزاحمت کی سطوح: آر1: 1.2920 آر2: 1.2935 آر3: 1.2945 سپورٹ کی سطوح: ایس1: 1.2895 ایس2: 1.2885 ایس3: 1.2870 آج کے لئے ٹریڈنگ کی سفارشات: ممکنہ فروخت کے مواقع کو دیکھیں.


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #360 Collapse

                                یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                                اجمالی جائزہ

                                یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9475۔0 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس کا سامنا کیا ہے کیونکہ سپورٹ 29 اگست 2017 کو ریزسٹنس میں تبدیل ہوئی ہے - لہذا مضبوط ریزسٹنس پہلے ہی 9475۔0 کے لیول پر بنی ہے اور پئیر کا اس کو دوبارہ ٹیسٹ کرنے کے لئے اس تک جانا متوقع ہے - بہرحال اگر پئیر 9475۔0 کے لیول کو توڑنے میں یا عبور کرنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ نئے مضبوط ریزسٹنس لیول 9475۔0 سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی - مزید یہ کہ آر ایس ائی انڈیکیٹر تنزلی کے رجحان کے اشارے دے رہا ہے کیونکہ رجحان ابھی بھی 100 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر مضبوطی ظاہر کررہا ہے - لہذا مارکیٹ 9475۔0 / 9500۔0 کے لیولز سے نیچے بئیرش موقع ظآہر کررہی ہے لہذا یہ بہتر رہے گا 9475۔0 کے لیول پر سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 9406۔0 کا لیول ہو - یہ تنزلی کے رجحان کی کال دے گا تاکہ 9367۔0 کے لیول تک تنزلی کا عمل بن سکے - آج کی مضبوط سپورٹ 9367۔0 کے لیول پر ہے - بہرحال سٹاپ لاس لیول کا لگایا جانا بہت ضروری ہے لہذا بہتر یہ ہے کہ اس کو 9515۔0 کے لیول پر لگایا جائے


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X